KamranMunirM Profile Banner
Kamran Mughal Profile
Kamran Mughal

@KamranMunirM

Followers
7K
Following
16K
Statuses
14K

President seed foundation(Reg)

Pakistan
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KamranMunirM
Kamran Mughal
22 hours
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بورے والا ضلع وہاڑی میں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد حسین کا خاتون کے ساتھ ناروا سلوک۔ گالیاں اور ہسپتال میں داخلہ کینسل کر کے بےعزت کر کے کمرے سے نکال دیا گیا ڈاکٹر محمد حسین پہلے بھی ایسا سلوک متعدد لوگوں کے ساتھ کر چکے ہیں۔ پرائیویٹ ہسپتال میں بلانے پر زور دیتے ہیں جبکہ سرکاری ہسپتال میں ذلیل کرتے ہیں۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @xadeejourno @SdqJaan @SalmanRafiquePK
0
2
9
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
کیا ہم نے واقعی ترقی کی ہے؟ صرف ایک نسل پہلے، ہمارے گھروں میں محبت اور اپنائیت کا ایک الگ ہی رنگ تھا۔ ایک ماں آٹھ دس بچوں کو پال لیتی تھی، اور صرف اپنے ہی نہیں بلکہ رشتہ داروں اور یہاں تک کہ غیر رشتہ دار بچوں کو بھی سینے سے لگاتی تھی۔ ہر تیسرے گھر میں کوئی نہ کوئی ایسا بچہ ضرور پل رہا ہوتا تھا جو یا تو کسی قریبی عزیز کا ہوتا یا کوئی بے سہارا جسے ایک گھر کی ضرورت ہوتی۔ بھتیجا بیٹے کی طرح ہوتا تھا، بھانجی اور بھتیجی کو بیٹی سمجھا جاتا تھا۔ باقاعدہ طور پر انہیں ماں باپ کے گھر سے یہ کہہ کر لایا جاتا تھا کہ کچھ دن ہمارے پاس رہے گی، اور پھر وہ مہینوں بلکہ سالوں وہیں رہتی، اپنی خوشیاں اور دکھ اسی گھر کے افراد کے ساتھ بانٹتی۔ مجھے یاد ہے، میرے والد محترم اور بڑے بھائی اقبال صاحب نے کئی ایسے لوگوں کو نہ صرف پالا بلکہ ان کی شادیاں تک کروائیں۔ ہر روز چار پانچ لوگ ہماری اماں کے دستر خوان پر کھانے آتے، جن سے نہ کوئی خون کا رشتہ تھا اور نہ ہی وہ ہمارے ملازم تھے—بس محبت اور خلوص کا رشتہ تھا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے ایسی عظیم عورتیں دیکھی ہیں جو نہ صرف اپنے بچوں بلکہ اجنبی، ذہنی پسماندہ اور بے سہارا لوگوں کے منہ ہاتھ دھلا کر انہیں کھانا کھلاتی تھیں۔ یہ صرف ہمارے خاندان کی بات نہیں، ہمارے ہمسائے بھی ایسے ہی تھے۔ میرا گھر سکول کے بالکل ساتھ تھا، اور تفریح کی بریک میں میرے کئی دوست اکثر اماں کے ہاتھ کا کھانا کھانے آ جاتے۔ آج بھی جب ان سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ اماں کے ہاتھ کے کھانے کے ذائقے کو یاد کرتے ہیں۔ محلے میں کوئی شادی، غمی یا خوشی ہوتی تو ہر بیٹھک کھل جاتی۔ "دو مہمان میرے، تین میرے" کی بحث ہوتی۔ ہر کوئی پوچھتا، "میرے ذمہ کیا کام ہے؟"۔ پھر کیا ہوا؟ ہم ڈگری یافتہ ہو گئے۔ بھتیجا بیٹا نہ رہا، بھانجی اور بھتیجی بیٹی نہ رہیں۔ محبت اور اپنائیت کی جگہ مقابلے اور خودغرضی نے لے لی۔ پہلے دوست کا بچہ بھی اپنا بچہ سمجھا جاتا تھا، آج وہ اپنے بچوں کا حریف بن گیا ہے۔ کیوں؟ کیا تعلیم نے ہمیں یہی سکھایا؟ پہلے بھی پڑھے لکھے والدین موجود تھے، مگر وہ اپنے بچوں کا دوسرے بچوں سے یوں مقابلہ نہیں کرتے تھے جیسے آج کے والدین کرتے ہیں۔ اب ہر بچہ اپنے ہی بھائی، بہن، دوست، اور عزیز کے خلاف کھڑا کر دیا گیا ہے۔ یہ سب کچھ صرف ایک نسل میں کیسے بدل گیا؟ کیا واقعی ہم نے ترقی کی ہے، یا یہ تنزلی ہے جسے ہم ترقی سمجھ بیٹھے ہیں؟ کیا محبت، خلوص اور اپنائیت کے بغیر تعلیم ہمیں بہتر انسان بنا رہی ہے، یا ہمیں خود غرضی اور مقابلہ بازی میں جھونک رہی ہے؟ یہ سوال ہم سب کو خود سے پوچھنا چاہیے!
Tweet media one
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
معصوم بچے پر گیدڑ کا حملہ🛑
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@saqibbashir156 ثاقب بھائی کمیٹیاں نکالنے میں مصروف ہیں کمیٹیاں تبدیل تو چھوڑیں انکی حالت کمیٹیاں نکالنے والی مائی جیسی ہوئی ہے
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
آرمی چیف کو 2 خط اس لئے بھیجے جمہوری راستے سارے بند کر دیئے گئے، عمران خان۔۔۔!!! اس وقت منافقت کی جمہوریت ہے، تنقید کو غداری بنا دیا جاتا ہے، میڈیا کنٹرولڈ ہے، احتجاج اور جلسے بھی نہیں کرنے دیتے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!! *🚨پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے،* 🚨ہم نے 8 فروری نہیں صرف 9 مئی اور 26 نومبر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا کہا تھا، ان کےصرف یہی مقصد ہے کہ 8 فروری کی دھاندلی نہ کُھلے،* *عمران خان۔۔۔!!!*
Tweet media one
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
*منشیات فروش ’’باپ بیٹی گینگ‘‘ پکڑا گیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد؛* (ملزم بیٹی کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا ) پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون (بیٹی) کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکہ شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے۔ ۔ ملزمان میں حیات اللہ اور اس کی بیٹی رومیشہ شامل ہیں،
Tweet media one
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
معاشرے میں بڑھتی ہوئی بدکاری اور بےچینی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے معاشرے میں جادو اور ایسے شیطانی کام کھلے عام ہونے لگے ہیں آج قبرستان میں ایک قبر کے سرہانے یہ لوکی پڑی دیکھی جس میں ایک طرف سوئیاں لگی ہوئی ہیں اور کچھ الفاظ سوئی سے گود کر لکھے ہوئے ہیں یاد رکھو کہ جادو کرنے والا شیطان کا نمائندہ ہے اور جادو کروانے والے شیطان کے غلام لوگ اپنے آس پاس نظر رکھیں اور جادوگروں اور عاملوں کا سماجی بائیکاٹ کریں بلکہ علاقے کے تھانے میں انکی رپورٹ بھی کروا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@saqibbashir156 ہماری عدلیہ سے زیادہ با اختیار تو گاؤں دیہات کی پنچایت ہے
1
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@MaleehaHashmey اس عمر میں لوگ قبروں کا ڈیزائن پسند کرتے ہیں اور مجیب صاحب ذرا بھی حیا نہیں کر رہے۔
1
0
6
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@fawadchaudhry چوہدری صاحب اس بات کی فکر اگلے حکمرانوں کو ہوگی۔ جو موقع پرست ہوتے ہیں انھیں صرف وقتی فائدے کی فکر ہوتی ہے انھیں کیا لگے آگے کیا ہوگا۔ انکو آج کوئی نہیں پوچھتا تو آگے کون پوچھے گا۔
2
0
1
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
جی ہمارے ملک میں کاروبار کے حالات بدتر ہیں کہیں کوئی مصیبت تو کہیں کوئی۔۔۔ ایک عام آدمی ساری جمع پونجی لگانے سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے اور پھر وہ باہر جانے کو ترجیح دیتا ہے
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
1 day
آج پھر لیبیا کے سمندر میں ایک لانچ ڈوب گئی مجھےسمجھ نہیں آتا کہ جو چالیس پچاس بلکہ ستر لاکھ دے کر باہر کسمپرسی کی موت مرنے والے اپنے ملک میں اس رقم سے کوئی کاروبار کیوں نہیں کرتے۔جو باہر یورپی ممالک پہنچ بھی جائیں تو غیر قانونی امیگرنٹس بن کے جانوروں سے بدتر زندگی گزارتے ہیں
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@husainhaqqani حقانی صاحب ان حکمرانوں کو بھی غیرت کا مظاہرہ کرنا چاھیے اور خود کو انسان بنانے ہر زور دینا چاھیے جنکی وجہ سے یہ لوگ بدظن ہو کر موت کے منہ میں جاتے ہیں۔
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@ch_sajaad چوہدری صاحب انکے اس بیان کے بعد حافظ صاحب نے انکو کہا ہوگا کہ تسی میری سائیڈ نہ کوو تواڈی مہربانی۔۔
0
1
2
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
شاہد خٹک صاحب کیا سچ میں ایسا ہی ہے؟؟؟ @ShahidkhattakSk
@HammadHassan30
Hammad Hassan
2 hours
یہ اسمبلی والے حرام کی تنخواہیں لے رھے ہیں۔پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک آپ لکھ کر دے دیں تو آپ کو حرام کی تنخواہ دینا بند کر دیں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی! اور شاہد خٹک اسمبلی سے باہر چلے گئے
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
@fawadchaudhry آج کل سب کو ماں ، باپ بننے کا شوق چڑھا ہے اللّہ جانے عقل کب آئے گی
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
خدارا ان لوگوں کو اتنا وقت تو دیں کہ اپنا سامان اٹھا سکیں۔ انکا کل سرمایہ یہی کچھ ہوتا ہے نہ تو انکے پاس لندن میں فلیٹ ہیں اور نہ ہی باہر کوئی جزیرے ہیں۔ افسوس کہ طاقت اور اقتدار کے نشے میں انسان کتنا اندھا ہوتا ہے۔
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
غیر جانبداری کا ڈھونگ رچانے والے آنکھیں کھول کر دیکھیں یہ بورےوالا میں ن لیگی سابق ایم پی اے کا پیٹرول پمپ ہے۔ غریبوں کی ریڑھیوں پر زور چلا چکے ہیں تو ذرا ادھر بھی نظر دوڑا لیں۔
Tweet media one
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
جب انسان کو شرم و حیا کا پاس ختم ہو جائے تو انسان ایسا ہو جاتا ہے۔ سابق ن لیگی اور موجودہ خود ساختہ صحافی سفینہ خان کا صائم ایوب سے بدترین سلوک۔ پہلے تصویر لینے کیلئے بولا اور بھر بدتمیزی کی گئی۔ کوئی انکو لگام دے گا یا ایسے ہی لوگوں کی تذلیل کرتی پھریں گی۔ @SafinaKhann @xadeejourno
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
2 hours
فرشتے کیوں نہیں آتے؟؟ پتھر کیوں نہیں برستے؟؟ کئی لوگ ایسے معصوم پھولوں کیلئے ترستے ہیں روتے ہیں دعائیں کرتے ہیں لیکن ایسے ظالم لوگ بھی ہیں جو ایسے پھولوں کو مسلتے ہیں کوئی اپنے گناہ کا غصہ ایسے معصوم پھول پر نکالتے ہیں تو کوئی پال نہیں سکتے!!! شاپنگ بیگ میں ڈال کر معصوم بچے کو پھینک دیا گیا!!!!
0
0
0
@KamranMunirM
Kamran Mughal
7 hours
@ajnasir ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
1
0
1
@KamranMunirM
Kamran Mughal
9 hours
یہ زین سیٹھی صاحب ہیں گجرات شہر کا ایک خوبصورت اور گھبرو نوجوان کینسر جیسی مہلک بیماری نے ان کی جوانی اور خوبصورتی کو زائل کر کے رکھ دیا ہے انسان پہ سدا جوانی اور خوبصورتی نہیں رہتی ہم سب کی بھی جوانی نے ایک دن فناء ہو جانا ہے تو پھر غرور اور تکبر کس بات کا ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو صحت اور ��ندرستی عطا فرمائے اور جلد از جلد اس مشکل وقت سے زین سیٹھی صاحب اور انکی فیملی کو نجات دلائے آمین
Tweet media one
1
0
1