Invisible Profile Banner
Invisible Profile
Invisible

@ItsAQ_

Followers
3,339
Following
3,666
Media
627
Statuses
75,262
Explore trending content on Musk Viewer
@ItsAQ_
Invisible
9 months
اگر اللّٰہ تک پہنچنا ہے تو صبر کرنا ہو گا ایسا اجر پاؤگے کہ خود بھی حیران ہو جاؤ گے ان شاء اللہ اپنی منزل تک پہنچنا مشکل ہے پر ناممکن نہیں توکل علی اللّٰہ۔۔۔
Tweet media one
2
72
72
@ItsAQ_
Invisible
9 months
اخلاق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے اس میں کچھ لوگ امیر کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں۔
1
71
69
@ItsAQ_
Invisible
6 months
مچلتے رہتےہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح پسندیدہ لوگ بھی وبال جان ہوتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
0
46
42
@ItsAQ_
Invisible
9 months
اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں لکیر کے فقیر مت بنیں لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
1
52
39
@ItsAQ_
Invisible
9 months
یہ دنیا تمہیں زخم دے کر توڑتی ہے۔جسکو تم اپنا مانتے ہو اور وہ اللہ گناہوں کے باوجود بھی تم پر رحم کرتا ہے۔کیونکہ وہ الرحمن ہے۔
Tweet media one
1
37
41
@ItsAQ_
Invisible
6 months
مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا سنا ہے آخر میں سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
1
34
40
@ItsAQ_
Invisible
6 months
میرے اندر کی کہانی سے ناواقف ہیں یہ لوگ اور کہتے ہیں یہ لڑکی اپنی انا میں رہتی ہے🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
2
33
37
@ItsAQ_
Invisible
4 months
خدایا بھیج سیڑھی آسماں سے میرا دنیا سے دل گھبرا گیا یے
Tweet media one
2
41
35
@ItsAQ_
Invisible
6 months
غزہ آج بھی دنیا کی نظروں کے سامنے لہو لہو ہے۔ مواصلات و انٹرنیٹ منقطع ہو چکےہیں، کھانے پینے کی اشیاء منقطع ہوچکی ہیں، ادویات منقطع ہوچکی ہیں اور شہداء اور زخمیوں کی ہسپتالوں میں آمد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دنیا میں ہر طرف مکمل مسلسل خاموشی ہے۔ #PalestinianGenocide
1
29
31
@ItsAQ_
Invisible
7 months
زندگی کی تلخیوں کو جھیلنا اتنا آسان نہیں لیکن ناممکن بھی نہیں آپ ایک مضبوط انسان بن سکتے ہیں لیکن تب جب آپ خود کوشش کریں...!!
Tweet media one
0
32
33
@ItsAQ_
Invisible
4 months
بال سفید کرنے میں زندگی لگ جاتی ہے کالے تو آدھے گھنٹے میں ہو جاتے ہیں
Tweet media one
3
34
35
@ItsAQ_
Invisible
6 months
کچھ لوگوں کے دل خوبصورت رنگوں کی طرح ہوتے ہیں جہاں بھی جائیں خوبصورتی بکھیرتے ہیں۔ #قومی_زبان
Tweet media one
0
39
32
@ItsAQ_
Invisible
5 months
دوسروں کیلئے اچھا سوچو گے تو اللہ تعالیٰ آپ کیلئے بھی رستے بنا دے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا
Tweet media one
1
34
34
@ItsAQ_
Invisible
9 months
چہرے خوبصورت نہیں ھوتے دلکش ھوتے ھیں اسی لیے دل کو جازب نظر لگتے ھیں لیکن سیرت خوبصورت ھوتی ھے پاکیزہ ھوتی ھے۔ جو سیرت کے دیوانے ھوتے ھیں چہرے کی دلکشی ان کے لیے کوئی اھمیت نہیں رکھتی غم تو اپنے اندر کے ھوتے ھیں جو حد سے بڑھ جائیں تو چہرے پر نظر آتے ھیں سیرت پر نہیں۔
0
34
28
@ItsAQ_
Invisible
7 months
اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے #قومی_زبان
Tweet media one
1
33
28
@ItsAQ_
Invisible
2 years
*جب انســان کا توکّل صرف اللّٰــــــہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں اللــــــہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہے کہ جس سے انسانی عقل دنگــــــ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے....!!!* #اردو_زبان
Tweet media one
0
39
34
@ItsAQ_
Invisible
6 months
Allah's timing, not mine Allah's will, not mine. Allah's plan, not mine. Allah's glory, not mine. #قومی_زبان
Tweet media one
0
25
24
@ItsAQ_
Invisible
5 months
Tony Marioghae: If you don't have peace with God yourself, you will be at war with everyone.
Tweet media one
1
28
27
@ItsAQ_
Invisible
6 months
آج چلغوزوں کا ریٹ پوچھا تو دوکاندار نے پہلے میری طرف دیکھا پھر بولا نہیں ہیں😒 #قومی_زبان
Tweet media one
0
23
28
@ItsAQ_
Invisible
2 years
✍جو خُوشیاں لوگوں کو مِلیں وہ آپکو نہیں مِلیں لیکن جو غم لوگوں کو مِلے وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے...! موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے. #اردو_زبان
0
38
31
@ItsAQ_
Invisible
4 months
ایک قطرہ ہی سہی مجھے ایسی صفت دے مولا! کوئی پیاسا جو دیکھوں تو دریا بن جاؤں
Tweet media one
1
29
31
@ItsAQ_
Invisible
4 months
سودا چمن کا جب ہوا تو صرف گُل ھِی گِنے گئے خُود کو یُونہی نواب سمجھتی تھیں تتلیاں! #قومی_زبان
Tweet media one
2
31
27
@ItsAQ_
Invisible
4 months
ملنا نہ ملنا بعد کی بات ہے مگر آپ اللہ سے مانگو بھی نہیں یہ تو غلط بات ہے
Tweet media one
0
31
30
@ItsAQ_
Invisible
5 months
بابا جی فرماتے ہیں پتر ہمیشہ دو باتوں کا خیال ركهنا نمبر 1 کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا نمبر 2 see more... #قومی_زبان
Tweet media one
1
32
29
@ItsAQ_
Invisible
5 months
چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں! تو داغ ضرور لگتا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
23
24
@ItsAQ_
Invisible
5 months
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ "الامر بالمعروف والنھی عن المنکر و لا تروغ روغان الثعالب۔" کہ نیکی کرنے کا حکم دو اور برائی سے روکو اور لومڑی کی طرح ادھر ادھر نہ دیکھو ( مطلب یہ مت کہو کہ انکی زندگی انکی مرضی ۔۔ اس معاملے پر پکے رہو۔)
Tweet media one
0
27
26
@ItsAQ_
Invisible
4 months
یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے مظلوموں کی مدد فرما اور معصوموں کے قاتلوں کو تباہ و برباد کر دے۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
2
23
22
@ItsAQ_
Invisible
4 months
زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقت کو تسلیم کر لے۔
Tweet media one
0
24
21
@ItsAQ_
Invisible
6 months
مثبت خیالات رکھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم پریشانیوں سے گریز کریں یا ہمارے ارد گرد جو کچھ ہورہا ہے اسے نظر انداز کریں ،بلکہ یہ ایک ایسا رویہ ہے جو برے خیالات کودور کرنے میں مدد دیتا ہے اور شاید شکر کا طریقہ بھی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
1
22
24
@ItsAQ_
Invisible
6 months
جو لوگ خواہشات کے سمندر میں غوطے لگاتے ہیں وہ اپنی زندگی سے کبھی مطمئین نہیں ہوتے آج کے دور میں جو زندگی سے شکوہ نہیں کرتا جس کی زندگی میں اطمینان ہے وہی ولی ہے اور اس کا ٹھکانہ ان شاء اللہ جنت ہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
22
21
@ItsAQ_
Invisible
5 months
پتہ ہے زندگی میں سب سے مشکل چیز کیا ہے؟ اس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہوکر بکھرتے ہوئے دیکھنا جو آپ نے بڑی مشکل اور کشمکش کے بعد کسی پہ کیا ہو۔۔۔
Tweet media one
0
23
21
@ItsAQ_
Invisible
4 months
دعا کے تین پہلو ہوتے ہیں یا تو قبول ہوتی ہے یا آخرت کیلئے زخیرہ کر لی جاتی ہے یا پھر مصیبت کو ٹال دیتی ہے مگر رد کبھی نی ہوتی
Tweet media one
2
31
28
@ItsAQ_
Invisible
5 months
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کی بجائے محبت پیدا کرو۔ مولانا رومی #قومی_زبان
Tweet media one
0
23
22
@ItsAQ_
Invisible
4 months
اس عہدے پہ اب محسن نقوی یا پھر کسی جرنیل کا ہی حق ہے
Tweet media one
0
33
22
@ItsAQ_
Invisible
2 years
میں طیب مغل اعلان کرتا ہوں ہم ایک خودمختار اور آزاد قوم ہیں۔ امریکن سفیر کی اپوزیشن اور حاضر ججز سے ملاقاتیں ہمارے لئے ہمارے وطن کی خودمختاری پر حملہ ہیں۔ ادارے فی الفور اس سفیر کو پاکستان سے بے دخل کریں۔ @TeamVSOP #ExpelAmericanAmbassador
Tweet media one
0
20
24
@ItsAQ_
Invisible
2 years
السلام علیکم جس نے"رب" کے لیۓ جھکنا سیکھ لیا وھی علم والا ھے کیونکہ علم والے کی پہچان " عاجزی " ھے اور جاھل کی پہچان تکبر .. اللہ سے دعا ھے کہ ھم سب کو تکبر سے مکمل محفوظ فرمائے اور علم کے بیش بہا خزانے سے نوازے ۔ آمین - #قومی_زبان
3
22
24
@ItsAQ_
Invisible
4 months
اڑنے دے ان پرندوں کو آزاد فضا میں غالب جو تیرے اپنے ہونگے وہ لوٹ آئینگے کسی روز #قومی_زبان
Tweet media one
0
30
24
@ItsAQ_
Invisible
2 years
میرا ناطیب مغل ہے میرا کپتان پاکستان کی خاطر دنیا کے ہر ناخدا سے لڑنے کے لیے ہر وقت تیار ہے کپتان کی اسی ادا پر فدا ہوں اور ہمیشہ تن من دھن سے کپتان کے ساتھ ہوں پاکستان کی خاطر ہر قربانی کے لیے کپتان کے ساتھ حاضر ہوں @TeamVSOP @TeamPakAlpha__ #کپتان_تیار_ہے
0
22
25
@ItsAQ_
Invisible
2 years
✨ *آخرت سنوارنے کا مطلب دنیا چھوڑنا نہیں ہے* *ذمہ داریوں اور فرائض کو تھامتے ہوۓ اپنے اپنے حالات کے مطابق دنیا میں رہتے ہوۓ آخرت کمائی جاتی ہے*💫 #قومی_زبان
0
27
20
@ItsAQ_
Invisible
2 years
#وہاڑی_کپتان_کا #سندھ_کپتان_کا I am Tayyab Mughal I voted for Imran Khan and I believe in his abilities . Whatever others say ,I know PMIK is the best leader for Pakistan. @Precious_700 @TeamVSOP @TeamPakAlpha__
0
20
21
@ItsAQ_
Invisible
2 years
ایک چاند🌙 اور دو تارے سوئے ہوئے Membersکو بندہ رکھ رکھ کے تھپڑ مارے 🤣😜 #اردو_زبان
1
23
21
@ItsAQ_
Invisible
3 years
🍁الوداع اے ڈوبتے سورج کی خوبصورت کرن..! اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع...! #اردو_زبان
Tweet media one
4
20
24
@ItsAQ_
Invisible
2 years
ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قرآن مجید کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے ش��وع کر دیتے ہیں۔ #قومی_زبان
3
9
13
@ItsAQ_
Invisible
2 years
*یہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشا ہے ۔حقیقی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے 😞کاش کے لوگوں کو سمجھ آجائے ۔۔۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
0
5
14
@ItsAQ_
Invisible
3 years
ستم کیسا کرم کیسا جفا کیسی وفا کیسی اگر قسمت میں جلنا ہو دوا کیسی دعا کیسی #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
11
@ItsAQ_
Invisible
2 years
میرا نام.طیب مغل ہے مجھے اس بات پر یقین ہے کہ عمران خان ہی اس پسی ہوئی قوم کا آخری سہارا ہے خان صاحب نے جتنا ساڑھے تین سال میں پاکستان کی خاطر کیا ہے اتنا سابقہ نالائق حکمرانوں نے اتنی دہائیوں میں بھی نہیں کیا @Precious_700 @TeamVSOP #شاپرلیگ
0
11
12
@ItsAQ_
Invisible
2 years
نصیب میں لکھی گٸیں ازیتیں سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
0
12
9
@ItsAQ_
Invisible
2 years
جب اللہ کہتا ہے پھر کیوں تم سے صبر نہیں ہوتا؟ صبر کرو پھر دیکھنا رب تمہیں تمہاری سوچ سے زیادہ عطا کرے گا. ان شا اللہ ❤️ #اردو_زبان
0
7
10
@ItsAQ_
Invisible
3 years
انسان ______!!! اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔 لاحاصل دعا _____ اور بے انتہاء محبت .. کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯 #اردو_زبان
0
16
12
@ItsAQ_
Invisible
2 years
*ملاوٹ کا زمانہ ہے، ہاں میں ہاں ملا دیا کرو پھر رشتے لمبے عرصے تک چلیں گے۔ #اردو_زبان
2
6
11
@ItsAQ_
Invisible
3 years
@fahiimBackup @Rashid87749716 @andaleeb_s @itx_me_Ain @meeru_387 @ichoudhryTJ786 @ghzl167741001 @Malik_g57 @Haadiisays @khana_badosh7 سر جھکانا 'انتظار کرنا" مان لینا" مان رکھنا، یہ دنیا کے حسین ترین واقعات ہیں- #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
11
@ItsAQ_
Invisible
9 months
یہ لوگ اپنی ریچ بڑھانے کے لئے جان بوجھ کہ ایسی ٹویٹ کرتے ہیں تاکہ عوام جواب دے آئندہ انکو جواب دینے کی بجائے بلاک کریں۔ #NoReplyZeroReach
Tweet media one
2
6
10
@ItsAQ_
Invisible
2 years
آج بھتیجے کے سکول میں میٹنگ تھی ٹیچر بہت خوبصورت تھی میرا دھیان اِسکی طرف چلا گیا۔😤 ٹیچر میرے پاس آئی اور کہنے لگی۔ "بات سنیں بس اتنا ہی دھیان آپ نے اپنے بھتیجے پر دینا ہے"😂😂 #قومی_زبان
0
3
8
@ItsAQ_
Invisible
3 years
میں تجھے بھول نہ پایا تو یہ چاہت ہے مری یاد رکھا ہے جو تو نے ترا احساں جاناں *امان اللہ خالد* #اردو_زبان
0
12
10
@ItsAQ_
Invisible
3 years
یہ وہ قابل احترام لوگ ہیں جن کہ ساتھ کام کرکہ اور ان کو اپنا دوست کہتے خوشی ہوتی انکی جتنی تعریف کی جاے کم ہے @naeemirza333 @akhasina2 @meeru_387 @kiniparo @ssaqibfirdous @itx_me_Ain
3
7
9
@ItsAQ_
Invisible
9 months
عوام کی سپورٹ کے بنا بنائی گئی حکومت کا نتیجہ 1971 جیسا نکلنا ہے جوکہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے۔ #ایک_اور_1971_نامنظور
Tweet media one
0
5
10
@ItsAQ_
Invisible
2 years
✍️کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے. خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے. #اردو_زبان
0
4
10
@ItsAQ_
Invisible
2 years
✨محبت ہم نبھا نہیں سکتے، نفرت سہہ نہیں سکتے *احساس* زندہ نہیں، احترام معدوم🥀 میل جول سے دور بھاگتے، حسد ہم میں بھرا پڑا غلطی تسلیم نہیں کرتے، معافی مانگنا بےعزتی سمجھتے حقیقت اچھی نہیں لگتی، عبادت کی خبر نہیں موت یاد نہیں پھر ہم کہتے ہیں، سکون جانے کہاں ہے!💖🥀 #اردو_زبان
0
7
8
@ItsAQ_
Invisible
2 years
*نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا, تھوڑا کالا سہی,*✌️😇 * لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے ❣️🌙🤲🏻* #قومی_زبان
Tweet media one
0
2
8
@ItsAQ_
Invisible
3 years
الہی تیرے فضل کا کوئی کنارہ نہیں اور تیرے شکر کے لائق کوئی زبان نہیں #اردو_زبان @300152K @fadiiiSays @bis560 @faruuqtahir @haleemach8 @ARaheemjam @deepkashm @mavia0313 @Precious_700 @ImtiazK55490835 @Malik786A1 @Rab_Nawaz782 @danialkhalid88
Tweet media one
0
5
10