🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍 Profile Banner
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍 Profile
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍

@kiniparo

Followers
5,776
Following
255
Media
2,860
Statuses
75,832
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
میں اک عام سی لڑکی ❤ نہ لہجہ منفرد میرا بناوٹ ہے نہ باتوں میں جو دل میں ہے زباں پر بھی وہی بات ہے ہوتی میں سب کا مان تو رکھتی ہوں مگر کسی کا دل نہیں رکھتی۔۔ ہاں ایسا ہے مگر۔۔۔۔ جو مخلص ہیں چند ایک لوگ میں ان کو خاص رکھتی ہوں اور پھر جو خاص ہوتے ہیں انہیں کھونے سے ڈرتی ہوں
Tweet media one
14
15
81
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ہم سے نہیں ہوتیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
13
59
395
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
3 years
کچھ لوگ زندگی میں خوشبو کی طرح آتے ہیں خوشی کا رنگ اور نعمت پر شکر سکھاتے ہیں۔ خالص اور genuine جن کے الفاظ میں کردار کی سادگی اور خلوص کا سمندر محسوس ہو جاتا ہے۔ اور انسان ان کی موجودگی میں ہر روز رب کی محبت میں ، اس پر یقین میں آگے بڑھنے لگتا ہے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
20
73
174
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
9 months
جو آپ کے "bad version" سے بھی محبت کرتا ہے اسکا اتنا تو حق بنتا ہے کہ اسے "ساری کی ساری محبت" دی جائے..❤
Tweet media one
9
26
124
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کبھی جو ضبط ٹوٹے میرا...!! کیا میں رابطہ کر لوں تم سے...🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
10
20
110
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
بہترین زندگی گُزارنے کےلیے ہمسفر کا تعلیم یافتہ ہونا نہیں تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے💯🌝🔐 #اردو_زبان
Tweet media one
5
20
103
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
عورت کو گندا صرف وہی کہتے ہیں جو اس سے گندے تعلقات قائم کرتے ہیں۔۔۔۔💔 حقیقت میں عورت کی ذات بہت مقدس ہے ہر ایک رشتے کی شکل میں۔۔۔۔💯🌸 اگر کسی کو ثبوت چاہیئے تو اپنے گھر کی عورتوں کو دیکھ لیں۔☺️ #اردو_زبان
Tweet media one
11
23
88
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
10 months
" لڑکی کا عقلمند اور اچھا ہونا اس کے جہیز کے لیے کافی ہوتا ہے" ~~پلوٹوس #اردو_زبان
Tweet media one
6
17
92
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تم سے درکار کچھ نہیں ھے مجھے بے سبب مجھ کو اچھے لگتے ہو۔۔۔! #اردو_زبان
Tweet media one
2
18
96
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
* 🌴میں فطرتا بہت حساس ہوں۔۔ مجھے دکھ دیتے ہیں ۔۔ تلخ رویے۔۔ میں تهک جاتی ہوں۔۔ سہ کر ۔۔ سن کر ۔۔ بول کر ۔۔ سوچ کر ۔۔ اندر ہی اندر ۔۔ دل پے بوجھ لئے رہتی ہوں۔۔ اداسی ہے میری روح کا خلاصہ ۔۔ مگر ۔۔ میں اداسی بانٹ نہیں سکتی ۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
6
19
86
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
*عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے اور ہمدرد ،اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں* #اردو_زبان
Tweet media one
4
26
91
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تمہارے بعد کوئی شخص لازمی نہیں لگا مجھے تمہارے بعد ہر شخص کو چھوڑ سکتی ہوں،💞☝️
Tweet media one
4
11
81
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
چلو مُسکراتے ہیں اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
4
16
73
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
میں نے دھیمی سی آواز میں کہا؛ "میرے پاس کوئی دوست نہیں ہے"🥺 الله نے قرآن میں جواب دیا؛ ___°وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا "اور اللّٰه تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے... "🕋❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
73
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
عورت اس حد تک نازک مزاج ہے کہ ایک پُھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ 🍁 #اردو_زبان
Tweet media one
3
18
70
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تیرا مقدر تجھ پر مہرباں ہے ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں 💖 #اردو_زبان
Tweet media one
0
25
67
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
علمِ فلكيات کے ماہر لوگ کہتے ہیں کہ ہر سيارے کی اپنی ایک الگ آواز ہے جو وہاں ہر وقت گونج رہی ہے کوئی بعید نہیں کہ زمین کی شناخت تمہاری ہنسی کی آواز سے منسوب ہو!!! ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
20
65
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
11 months
*****کچھ دِل ایسے ہوتے ہیں ! ان پر جتنا بھی ظُلم کیا جائے اُنہیں نفّرت کرنا نہیں آتا اور کچھ دِل ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں جتنی بھی عزّت دی جائے ' وقت دیا جائے ۔۔۔۔۔اپنے تمام جذبے ان پر لٹا دیے جاہیں لیکن ۔۔۔۔۔ اُنہیں محبّت کرنا نہیں آتا۔ #اردو_زبان
Tweet media one
5
17
64
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تجھ سے بات کرنے کے بعد 💛 ہم تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتے ہیں ♥️🌸 , #اردو_زبان
Tweet media one
2
17
62
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو، جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں...🖤❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
6
17
64
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے؟ #اردو_زبان
Tweet media one
8
13
63
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اس دنیا میں بے حساب لوگ ہیں 🌸 جو بولتے رہتے اور آپ کو ان لوگوں کو بس سنتے رہنا ہوتا ہے ۔ اور اسی دنیا میں کوئی ایک واحد فرد ایسا بھی ہوتا ہےجو بس آپ کو سنتا ہے . بہت دیر تک بہت دل سے۔۔۔ ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
5
11
60
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
11 months
کچھ محبتیں بہت خاموشی سے نبھائی جاتی جس میں وعدے نہیں کیے جاتے قسمیں نہیں کھائی جاتی۔ بس اس میں عزت اپنا پن خیال فکر سب کچھ خاموشی سے نبھایا جاتا ھے اور ان میں رابطوں کی ضرورت نہیں ھوتی وہ تو اتنی خاموش ھوتی ھیں سامنے والے شخص کو بھی معلوم نہیں پڑتا کہ اسے کتنا چاھا گیا ھے۔
Tweet media one
8
19
63
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
8 months
"تمہارے بغیر زندگی ان پھولوں کی مانند ہے جنہیں مرجھانے کے بعد پھینک دیا جاتا۔" #اردو_زبان
Tweet media one
5
17
55
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھے اور احترام سے جُھک جائیں_🌸❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
8
53
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں، کوشش! آخری سانس تک کرنی چاہیے، مَنزِل مِلے یا تَجرِبَہ چِیزیں دونوں نایاب ہیں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
2
14
56
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
شعور دماغ میں ہوتا ہے عمر میں نہیں، عمر صرف آپ کے دنوں کی تعداد ہے، اور ذہن آپ کی سمجھ اور زندگی کے یقین کی فصل ہے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
2
12
53
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
“یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ” “اے بہت جلد راضی ہو جانے والے! اس بندی کو بخش دے، جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں”۔ آمِین یا رب العالمین❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
5
10
51
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
صبر آنے کی دیر ہے، خاک ہو جائینگے، یہ خاص بھی...! - " 🙂💔🤐 #اردو_زبان
Tweet media one
0
19
50
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
جو آپکا خیال رکھتا ہو اُسـے کھونے سے اِجتناب کرو ❤️ ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپکو واپس نـہ کـرے #اردو_زبان
Tweet media one
3
13
47
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت "موقع” نہیں “ذمہ داری” ہوتی ہے❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
2
16
54
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اگر آپ اس زندگی کی خوبصورتی کو دل سے محسوس کرنا چاہتے ہیں تو آپکو چاہیے کہ کسی سے بےپناہ محبت کریں اور اسے پا لیں ! #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
50
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
❤رســول اللّٰــــہﷺ نـــے فــــرمـــایـــا تــــم اللّٰـــــہﷻ ڪــی طـــرفــــ رجـــوع ڪرنـــے کـــے لیــے قـــرآن ســـے بــڑھ ڪــر ڪوئــی اور ذریعـــہ نہیـــں پـا سڪتے (ترمذی 2912)❤ صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ھم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!! محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ھیں، شراکت داری ناقابل برداشت۔۔۔۔۔۔کھونا منظور حصہ داری بلکل بھی نہیں۔۔۔۔!!🖤💯 ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
43
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
محبت کے حسابوں سے بہت آگے ملوں گی میں ❤ #اردو_زبان
5
16
41
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسکا ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے❤️‍🩹❤️‍🩹 #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
42
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
11 months
جن کے آنـے سـے روشــن زمـانہ ہوا ❤️ اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں سلام!🥰 #اردو_زبان
3
8
46
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
11 months
شوقین مزاج رنگین طبیعت کے وہ لوگ بلا لاؤ نمکین طبیعت کے تم بھی تو میاں اپنی ہی طرح کے ہو دین دار زمانے کے بے دین طبیعت کے..... #اردو_زبان
4
8
46
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے ،،🫶♥️ کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے ،✨🌺
Tweet media one
2
9
43
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
عورت وہ خوبصورت نعمت ہے جو خود موت کی گود میں جاکر زندگی کو جنم دیتی ہے۔ ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
6
17
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
"میں نے خدا سے دعا مانگی، مجھے دشمنوں سے محفوظ رکھ، میرے دوست مجھے چھوڑ کر جانے لگے..🙂🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
43
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ﻻ ﺗﻌﻠﻘﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ۔ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻻﺗﻌﻠﻘﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻢ ﺍﺳﻰ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ. 💞💞💞 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
39
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اِک میں ہوں جو خود کو اب تک سمجھ نہیں پائی اور لوگ مجھے پتا نہیں کیا کیا سمجھ لیتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
6
8
41
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
سرخ والوں کو نہیں جچیں گے، ہم مانند سیاہ گلاب سے ہیں۔🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
14
39
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🖤🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
3
10
38
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
زندگی دوبارہ شروع کرنے سے بالکل بھی نہ ڈریں . . "حادثے" ہماری ترجیحات طے کرنے کے لئے رونما ہوتے ہیں، 💞 #اردو_زبان
2
12
38
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تُو نے پوچھی نہ خیریت جِس کی حال اُسکا خراب ہے تا حال #اردو_زبان
Tweet media one
5
12
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
گھر کے آنگن میں لگے پیڑ کے کٹ جانے سے ہم تیری باتیں پرندوں کو سنانے سے گئے #اردو_زبان
Tweet media one
7
8
39
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ کچھ لوگ ہم سے جدا ہونا چاہتے ہیں وہ جان بوجھ کر ہماری کمزوری کو پکڑتے ہیں ہمیں ٹیس کرتے ہیں کہ ہم غصے میں اول فول بولے اور انہیں ہم سے دور جانے کا موقع ملے🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
25
36
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ! وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے... 😌❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
38
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
یہ تیرا حق ہے تجھے غور سے دیکھا جائے..!! کبھی ملو کہ مجھے یہ فرض ادا کرنا ہے..!! 🙂🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
13
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
مِیــری پَہلـی تَــرجِیـح #عِــزت ہــے رِشتَــہ چَـاہــے سـوشــل مِیــڈیا کَـا ہــو یـَا ریئــل لائــف کـا مِـیں #عِــزت کــو ہَـر چِیــز پَــر مُــقدم رکَــھتـی ہُــوں❤ #اردو_زبان
Tweet media one
4
9
41
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
شب دیر تلک سسکتى رہى میں دیوار سے لگ کر آپ کا کندها ! میسر رہا رقیب کو ، مگر خیر #اردو_زبان
Tweet media one
4
12
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اپنے آپ کو گلے لگائیں ،اپکے بازوں آپ کو دھوکا نہیں دے گے۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
3
8
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ہر شے کی Replacement ہوتی ہے محبت کی بھی اور انسان کی بھی یقین نہ آۓ تو ماضی میں جھانک لیجیے کہ آپ خود کتنوں کی زندگی میں Replace ہوئے ہیں. #اردو_زبان
Tweet media one
2
10
36
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم کی اِک نظر ہوگی مدینے ہم بھی جاٸیں گے ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
_اس کائناتِ تسلسل میں تیرا وجود میرے لیے وجہِ حیات ہے_♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
5
11
40
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
جس طرح سرد اس کا لہجہ تھا ہو بہو۔۔۔۔۔ آج ویسا موسم ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
"جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔" #اردو_زبان
Tweet media one
1
15
37
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ، تیرے ہونے کی بات اپنی ہے❤ #اردو_زبان
Tweet media one
3
11
34
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
لوگوں کو دُکھ نہ دیں! لوگوں کو سُن لیں! لوگ مر جاتے ہیں !🙂🥀 #اردو_زبان
2
13
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ مسُکراہٹوں کے پھول باٹنے والوں کے اپنے لب خاردار کانٹوں سے لہولہان ہوتے ہیں۔ ... 🍁 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
34
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
#اردو_زبان تو کامل میری دعاؤں میں تا عمر تا حیات تیرے حق میں دعائیں ہمیشہ رہیں گی۔۔🩶🌺
Tweet media one
2
10
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے خورشید رضوی #اردو_زبان
1
45
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
روک کے بیٹھے ہیں ہم زندگی کو کہ تم آؤ تو جینا شروع کریں 🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
34
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
مغرور نہیں ہوں میں، نا ہی بدتمیز لیکن ایک حد تک لوگوں کو اپنے قریب رہنے دیتی دنیا کے لیے بشک میں ایک عام سی لڑکی ہوں لیکن اپنی دنیا میں شہزادیوں جیسے راج کرتی ہوں دلوں میں اپنے نام کی محبت پیدا کرنا اچھے سے آتا ہے مجھے اور اسی دل سے محبت ختم کرنے کا ہنر بھی #اردو_زبان
Tweet media one
3
10
31
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
مقامِ رنج ہے کہ اک ناپسند شخص کو ہم.. تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں..!! #اردو_زبان
Tweet media one
4
8
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
نبی ﷺ سے محبت کا تقاضہ یہ بھی ہے کہ آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھا جائے۔ یہ دنیا و آخرت کی نجات کا بہترین ذریعہ ہے جمعہ مبارک 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #اردو_زبان
Tweet media one
0
11
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
یہ ہم ہی ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے، بدستور کیے جا رہے ہیں 🙂💜 #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
32
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
بے چینی کی آخری حد ہے ، رات کا آخری لمحہ ہے شعر کہوں یا تُجھ کو سوچوں، رقص کروں یا روؤں مَیں؟ #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ہر وہ انسان جان لے جو اللّهﷻ کی خواہش کرتا ہے، اللّه تک رسائی چاہتا ہے🌸 اللّه تک صرف ایک ہی سیڑھی جاتی ہے اور اُسے سیرتِ محمدﷺ کہتے ہیں..❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
"تنہائی میں انسان اکیلا خود کو کھانے لگتا ہے لیکن ہجوم کا حصہ بننے پر بہت سے لوگ مل کر اسے کھاتے ہیں۔ اب انتخاب آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔" ➖ 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
34
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
مجھی پہ چیخ پڑا ! "جا تری ضرورت نہیں ! وہ جیسے رویا ! مجھے یہ لگا ! ضرورت ہے ! #اردو_زبان
4
10
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا💔 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
سچا اچھا مُخلص اور بہترین ساتھی وہ ہوتا ہے جو خود آپ کو جو مرضی کہے اور جتنے مرضی اختلاف رکھے مگر جب کوٸی دوسرا آپ کے خلاف بات کرے تو وہ آپ کا سب سے بڑا حامی ہو🔏❤💖✨ #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
35
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
میں تنہائی پسند تو نہیں ہوں لیکن بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا...🙂💓
Tweet media one
1
7
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہے۔۔۔۔۔!❤👑 #اردو_زبان
Tweet media one
6
9
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے راحت بس تم سے ہے___اور چاہت بس تمہاری🤍 #اردو_زبان
Tweet media one
0
15
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
کچھ لوگ مفاد کی خاطر اپنے لہجے بدل لیتے ہیں مگر ان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی اس لیے برے وقتوں میں آزمائے گئے لوگوں کو پھر سے اپنی زندگیوں میں شامل کر کے خود کو تکلیف نہ دیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
13
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تھکن تو ہوگی, جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے, بس تُم اُس کو قبول نہیں کرپاتے_ #اردو_زبان
Tweet media one
0
15
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
وجہ پوچھوں گے تو عمر گزر جاۓ گی زہر لگتے ہو تو بس لگتے ہو 😏😏 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
31
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
وہی تو ہے پہلا اور آخری، ابدی و ازلی واحد سہارا، جو ہمیں ہم سے زیادہ جانتا ہے۔لا شریک ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
*مجھے یہ باتیں اکثر زخمی کرنے لگ جاتی ہیں کہ ہم دونوں کے پاؤں شاید کبھی وہ راستہ طے نہ کر سکیں جس کے ذریعے ہم ایک دوسرے کی دسترس میں آ سکتے ہیں۔ ❤️🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
اُسے یہ گمان مجھے میسّر نہیں کوئی میرا یہ فتور کے دل کس کس دوں🔥 #اردو_زبان
2
11
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
مجھ جیسی لڑکی اگر قہقہوں سے بھر جائے ___ یہ سانس لیتی اداسی تو گھٹ کے مر جائے ___ وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو ___ اسے یہ کہنا اگر ہو سکے تو مر جائے ___ #اردو_زبان
Tweet media one
3
8
31
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستوں شکریہ اپ کی محبتوں کا کچھ ذاتی وجوہات کے باعث بالاخر ٹوئٹر سےھمیشہ کیلے دستبردار کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے 💞 خوش رہیں آباد رہیں سلامت رہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ❣️ #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
"تم محبت کرتے ہو جلد ملنے والی چیز سے۔۔۔اور تم چھوڑ دیتے ہو دیر سے ملنے والی چیز"...🌸 (القرآن) #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
32
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تیری آیتوں کے سوا یا رب! میرے پاس دلاسے کو کچھ بھی نہیں ہے💖😢 #اردو_زبان
Tweet media one
1
11
33
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح۔🖤 تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح۔🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
13
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
اس قدر نیک لوگوں سے واسطہ پڑا ہے میرا خود کو گنہگار سی لگنے لگی ہوں میں..🖤 #اردو_زبان
4
18
26
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
تم میرے پہلوں میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
14
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے ❤️ #اردو_زبان
2
5
26
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
۔ " ہاں مجھے رسمِ مُحبت کا سلیقہ ہی نہیں جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تُجھے___ #اردو_زبان
Tweet media one
6
13
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
اتنا آساں بھی نہیں ہے مجھ سے محبت ہونا ••• سمجھنے میں زرا پیچیدہ مزاج سی لڑکی ہوں ~~~ #اردو_زبان
Tweet media one
1
10
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
وہ مجھے دیکھتا ہے اور کہتا ہے " بخدا قسم تم ہی تم ہو، تم سے خوبصورت چہرہ کوئی نہیں اِس جہاں میں میرے لیے" اور میں ہنستے ہوئے کہہ دیتی ہوں " میرے علاوہ تمہاری ��نیا میں رکھا ہی کیا ہے؟" 💜 #اردو_زبان
Tweet media one
0
14
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
بھوکا پیٹ، خالی جیب اور ٹوٹا ہوا دل انسان کے بہترین اساتذہ میں سے ہیں...!!🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
1
11
30
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
"کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتے ہیں، لیکن وہ مر نہیں جاتے بلکہ ان کے وہ صفات کہیں دفن ہو جاتے ہیں جن سے ہمیں محبت تھی". #اردو_زبان
3
16
29
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
ذاتی زندگی ہو یا کیرئیر ‘ صرف سچ بولنا اور سچ کے لئے کھڑے ہونا آپ کو ترقی دلاتا ہے۔صرف سچ آپ کو بلندی پہ لے کر جائے گا ‘ کیونکہ وہ آپ کو ہلکا کر دیتا ہے اور آپ ہر بوجھ سے آزاد فضا میں پرواز کر سکتے ہیں... #اردو_زبان
Tweet media one
4
2
22
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
1 year
حلال پانے کے لیے حرام کو چھوڑنا پڑتا ہے مخلص پانے کے لیے خود کو خالص بنانا پڑتا ہے اور بے شک میرا رب مخلص دلوں کو خالص سے ہی نوازتا ہے💗 #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
27
@kiniparo
🤍𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀🤍
2 years
ہماری پشت پر قبروں کی ہے قطار ہم بڑے ہوئے تو گھر کے بڑے چلے گئے۔ ❤️‍🩹 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
29