Iftiwrites43 Profile Banner
افـتخــــار الـــحـســن Profile
افـتخــــار الـــحـســن

@Iftiwrites43

Followers
446
Following
2K
Statuses
3K

{Writer | Content Creater | اردو شاعری | اردو اقوال | Youtuber | Shayari & Quotes}

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
22 days
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں۔
Tweet media one
0
0
2
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
12 hours
جو چیز کسی کو ضرورتــــــ سے زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضــــــائع ہی ہوتی ہے.... چاہے وہ توجــــــہ ہو، احــــــساس ہو، محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیــــــمتی ترین وقتــــــ !! #قومی_زبان
0
1
2
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
12 hours
@mpanktiya بالکل سہی کہا
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
12 hours
@maahestic ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
12 hours
@NylaZaheer1 @poetryafsana بالکل سہی کہا یا کوئی الارم بھی لگایا جا سکتا تھا انسان کی جان اتنی سستی نہیں ہے کہ آپ جان سے مارنے کا فیصلہ کر لیں
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
13 hours
@Najma259 وااااہ بہت خوب
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
13 hours
@a_nila123 بالکل بس شرط یہ ہے کہ گود لے لینا مجھے🤣🤣🤣🤣
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
13 hours
#قومی_زبان
Tweet media one
0
1
1
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
13 hours
@Badass1ZQ1 بالکل زندگی کی کڑواہٹ اور محرومی کو الفاظ بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
13 hours
4 مزید سبزیاں یا گوشت شامل کریں۔ اگر ممکن ہو تو سالن میں مزید سبزیاں یا گوشت ڈال دیں، تاکہ مرچ کی مقدار نسبتاً کم ہو جائے۔ 5 پانی یا شوربہ شامل کریں۔ سالن میں تھوڑا سا پانی یا شوربہ ڈال کر اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں، تاکہ ذائقہ متوازن ہو جائے۔ #قومی_زبان
0
1
2
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
14 hours
@sehar_ik بالکل
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
15 hours
Zindagi Ki Misal Hum Ludo Ke Daane Se Bhi Samajh Sakte Hain, Ummeed Hamesha 6 Ki Hoti Hai, Lekin Agar 1 Bhi Aaye To Chalna Hi Padta Hai..!! #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
7
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
15 hours
@nuzionline دھیان رکھنا اُس سے پہلے کوئی تمہارا سر نہ پھاڑ دے🤣
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
16 hours
@Badass1ZQ1 ویسے آج کل ایسے عقل کے اندھے بھی بےشمار ہیں
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
16 hours
@Badass1ZQ1 جہالت اِس قدر عام ہے کہ لوگ گناہوں کو بھی گناہوں سے مٹاکر فخر محسوس کرتے ہیں
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
16 hours
@Uzk700 مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
16 hours
@Uzk700 وااااہ
0
0
0
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
16 hours
غربت دنیا میں جہنم کا عکس ہے! یہ بچپن مار دیتی ہے، جوانی چھین لیتی ہے اور زندگی کو سزا بنا دیتی ہے۔☹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
10
@Iftiwrites43
افـتخــــار الـــحـســن
17 hours
میری اک عمر کی محنت سے، جو مکان بنا وە میرے بچوں کو سستا دکھائی دیتا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
9