![Nuzhat Hasan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1882174956559097856/Q_E6Hlzi_x96.jpg)
Nuzhat Hasan
@nuzionline
Followers
6K
Following
23K
Statuses
10K
Joined April 2014
وہ جس کو اللٌٰہ پاک نے اتنی عزت و شہرت دی وہ چاہتا تو دنیا کی ہر آسائش اس کے قدموں میں آ جاتی لیکن اس نے پاکستان کو چنا جو دنیا کے سرداروں پر حکومت کرتا ہے آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہم سے محبت کی سزاء کاٹ رہا ہے، وہ ہمت نہیں ہارا ہم بھی نہیں ہاریں گے، وہ ہماری آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے ہم اس کی آزادی کی جنگ لڑیں گے #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
16
24
104