عوام کو نواز شریف کی ہر خدمت یاد ہے ،
ہر وفا اور ہر وہ تکلیف یاد ہے
جو نواز شریف نے اس ملک کی خاطر برداشت کی ہے ،
اسی لیے آج بھی نواز شریف ہی پاکستان کا سب سے
مقبول لیڈر ہے
عوام کو یاد ھے
نوازشریف کی بریت کی خوشی میں مسلم لیگ ن ترکیہ کے صدر اور حلقہ پی پی ستر سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میرابرار نے مٹھائیوں کے ٹوکرے کھول دیے ،ہائی کورٹ کے باہر جشن کا سماں