پاکستانی قوم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،کیونکہ عمران خان خوددار پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے۔
@TeamSP__
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"میری امت کو قیامت کے دن اس طرح بلایا جائے گا کہ ان کی پیشانیاں اور ان کے پاؤں وضو کے آثار کی وجہ سے چمک رہے ہوں گے"
#بلغ_العلیٰ_بکمالہٖ
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں آواز اٹھائیں گرفتاری کا مطالبہ کریں۔!!!
@TeamSP__
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
🍂جمعہ المبارک 🍂
🍂 حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا🌻 ۔(ترمذی)🌻
#ضدی
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
خالق کائنات ، قادر و قدیر ، معبود و رازق ، سمیع و بصیر ، غفور الرحیم اللہ
آپ پر ھمیشہ مہربان
رہے اور اپنی شان کریمی
کے مطابق اپنا کرم فرمائے
آپکی ھر دعا قبول ہو
بیماریاں پریشانیاں دور ھوں
مشکلات آسان ھوں
الہی آمین
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا اللہ ہمارا دنیا وآخرت میں ایمان سلامت فرما ہم جیے ایمان کی حالت میں مرے ایمان کی حالت میں اور اٹھے ایمان کی حالت میں
صبح بخیر
#پیارے_بھیا_تنویر_کی_سالگرہ
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
Such a great and brave leader for Pakistan is Imran Khan. He is fighting against fascist Sicilian mafias of Pakistan with bravery.
@TeamSP__
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ
Join us & raise your voice for freedom of our political workers who are detained illegally & courts are just fullfiling formalities.
@TeamSP__
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
السلام علیکم
صبح بخیر
حدیثِ نَبوی ﷺ
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو.
جمعہ مبارک کی برکتیں 🌹
❤️الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ❤️
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھ
اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما
خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
صبح بخیر
#ضدی
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
مجھے اپنی آنکھوں میں کبھی مت جھانکنے دینا ، یہ میرے لیے کھڑکیوں جیسی ہیں ، میں تمہارے سینے میں چھپے تمام راز اور ان کہی باتیں ایسے نکال کر تمہاری ہتھیلی پر رکھ دونگی جیسے کوئی ماہر غوطہ خور گہرے پانی کی تہہ سے مٹھی بھر ریت نکال لاتا ہے❤
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
صبح بخیر
#خاموش_دل
#ضدی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
خاتم النبیین محمد مصطفی ﷺ کی ذات سے عشق ہی ایک مومن کو اسکے ایمان کی معراج تک پہنچاتا ہےﷺ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الّلہ تبارک وتعالیٰ سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو
الّلہ تبارک وتعالیٰ ہمیں کامل ایمان اچھی صحت عافیت خوشیاں اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کرے اور اپنا خاص کرم فرماۓ
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
#ضدی
#خاموش_دل
Her role in this crime is beyond any doubt. The return of the queen of thieves is another dark day in the history of Pakistan.
@TeamSP__
#چوروں_کی_ملکہ_مریم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے اللہ جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کی طلبگار ہیں ان کی مشکلوں کو آسان فرما دے اور ان کی غیب سے مدد فرما آمین
صبح بخیر
#خاموش_دل
#واحد_آپشن_عمران_خان
عیدالاضحی مبارکــٌ ہو🥀
✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور آیمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے، آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.🤲♥️🥀
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں، دُعاؤں میں یاد رکھیں♥️🥀
#عيد_الأضحى_المبارك
تم سلامت رہو ہزار برس
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
سالگرہ مبارک
@CallmeKeenuuu
#نمل_کابڈے
Salute to the ones standing strong in the face of brutal state fascism, dismantling of democratic principles & gross violations of the law & constitution.
@TeamSP__
#شہریارآفریدی_کی_جان_کوخطرہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بے حساب دعاوں کے ساتھ زندگی کی ایک اور صبح مبارک ہو
آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
صبح بخیر
جمعہ مبارک
#ضدی
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
ہمسفر خوبصورتـــ نہیــں
قدر کرنــے والا ہونــا چاہئیــے
کیونکـــہ گھــر
خوبصورتـــی ،
پیســے اور طاقتــ سے نہیــں
اتفاق، اخلاق اور
محبتـــ سے بنتــے ہیــں 💖
#ضدی
#خاموش_دل
لاہور والوں آج لبرٹی چوک کا جلسہ یادگار بنانا ہے اور پیغام دینا ہے عمران خان کو نااہل کرنے کی کوشش کی تو انجام برا ہوگا۔۔!!
@TeamSP__
#لبرٹی_چوک_لاہور_چلیں
مجھ کو آزادی ملی بھی تو ایسے ناسک
جیسے کمرے سے کوئ صحن میں پنجرہ رکھ دے
سارے حقوق دبا لینے سے عوام کا منہ بند نہیں کر سکتے.
ہم آ رہے ہیں آج، لبرٹی اپنے کپتان کے ساتھ. شام 7 بجے
چلو چلو لبرٹی چوک لاہور چلو
@TeamSP__
#لبرٹی_چوک_لاہور_چلیں
#لیکر_رہیں_گے_آزادی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین
صبح بخیر
#خاموش_دل
#عمران_خان_سچا_ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دو جہاں کے سامنے سر جھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں
الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے
اور دین و دنیا میں سرخرو کرے
سدا خوش و آباد رہیں
صبح بخیر
#خاموش_دل
ملک میں جاری فسطائیت کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں،
جمہوریت کے داویدار خود آمریت پسند ہیں،
ملک کی 13 جماعتیں مل کر بھی حقیقی آزادی کے جنون کا مقابلہ نہیں کر سکتی،
ترجمان تحریکِ انصاف کراچی
@TeamSP__
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ کا دن مبارک ہوتا ہے
رب کائنات اپنے ہر بندے کی سنتا ہے
دعا ہے کہ خدا ہم سب کے دل کی مراد پوری کرے
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
جمعہ مبارک
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دو جہاں کے سامنے سر جھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں
الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے
اور دین و دنیا میں سرخرو کرے
سدا خوش و آباد رہیں
آمین
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیءِ (کرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو.
صبح بخیر
جمعہ مبارک
#ضدی
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
عمران خان جیسے لیڈر قوموں کو قسمت سے ملا کرتے ہیں پہلی بار اس قوم کو ایسا لیڈر ملا ہے جو دل سے اس قوم کا بھلا چاہتا ہے جس کا سب کچھ پاکستان ہے
@TeamSP__
#امید_سحر_عمران_خان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَ��َحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ آپ سب پیاروں پر اپنی خاص رحمتوں کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ہر بیماری سے بچا کر تندرست شاد اور آباد رکھے آپ سـب جہـاں رہیـں ہمیشـہ خُـوشـں اور آبـاد رہیں اپنــی دُعــاؤں میــں مجھے بھی یــاد رکھیـں آمین
صبح بخیر
#ضدی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا ہے رب کریم آپ کو صحت سلامتى عافيت اور بے حساب خوشيوں سے نوازے اور تمام جہانوں ميں اس كى رحمتيں آپ پر برستى رہيں
آمين یا رب العالمین
صبح بخیر
#خاموش_دل
#جمیل_فاروقی_سےناانصافی_نامنظور
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا ہے رب کریم آپ کو صحت سلامتى عافيت اور بے حساب خوشيوں سے نوازے اور تمام جہانوں ميں اس كى رحمتيں آپ پر برستى رہيں
آمين یا رب العالمین
صبح بخیر
#ضدی
#خاموش_دل
السلام علیکم!
آپ 🇵🇰 کا اثاثہ ہیں میں آپ کو دعوت دیتی ہوں کہ ٹوئٹر کو اپنا ہتھیار بنا کر 🇵🇰کی حفاظت کریں
@TeamSP__
اسلام، 🇵🇰کشمیر، فلسطین اور عمران خان کے حق میں ٹرینڈز کرتی ہے۔ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے YES لکھیں.
Follow
@Gohar4040
@Punj143
#مرادسعید_کی_جان_کو_خطرہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا ہے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے۔دعا ہے "رب العزّت" سے کہ آپکی "عزّت" کی حفاظت فرمائے، دعا ہے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
صبح بخیر
#خاموش_دل
#ضدی
I ..Gohar.. wish
@ImranKhanPTI
my leader a very Happy Eid Ul Azha
Dear sir you have always supported the voiceless and guided us in our time of despair I pray Allah for your health happiness and success Eid Mubarak!
@TeamSP__
#عید_مبارک_میرے_کپتان
یہ پرواز ایک شاہین کی ہے وہ پیچھے نہیں دیکھتا اس کی منزل قریب ہے انشااللّہ ! ہم مل کر اس ملک کو غربت اور فسطائیت کی دلدل سے نکالیں گے اللّہ ہمارا مددگار ہے ! عمران خان واپس آ رہا ہے 3/4 کے ساتھ آمین ! یہ ظلم کی رات تب ہی ختم ہو گی.
@TeamSP__
#قائداعظم_بنایا_عمران_بچائےگا
ہماری ٹیم
@TeamSP__
پاکستان، کشمیر, فلسطین آور عمران خان کے حق میں ٹرینڈز کرتے ہیں۔
ہم آپ کو سکھائیں گے کیسے لڑنا ہے
ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں YES لکھیں
شکریہ
Follow
@Gohar4040
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے
صبح بخیر
#ضدی
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم
صبح بخیر
ہر چیز میں مثبت و خوبصورت انداز اپنائیں
اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، اپنی دوستی میں،اپنی محبت میں حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔
ہر چیز کو اک دن فنا ہو جانا ھے لیکن اچھا اخلاق اور مثبت رویہ ہمیشہ باقی رہتا ھے
#ضدی
We aren't ignorant, as one party is made to feel that they are the undesirables coz of "attacks" on certain buildings which does not give the authority the right to attack the homes of the people ridiculing their traditions & harassing their families
@TeamSP__
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
صبح بخیر
رَبَّنَا آتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِیْ الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ہم کو دنیا میں بھی بہتری عنایت کیجیے اور آخرت میں بھی بہتری دیجیے اور ہم کو عذاب دوزخ سے بچائیے
#ضدی
I..Gohar... demand the “immediate release” of all women PTI leaders, workers, and the women family members of PTI leaders and questioned why they are in jail. They are not criminals and let be released at once.
@TeamSP__
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🩷🤍 ہر ڈھلتے سورج کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی تمام پریشانیاں ، مشکلات ہمیشہ کے لیے دور فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻 🤍🩷
صبح بخیر
#ضدی
#خاموش_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے میرے رب ہمیں قبر کے عذاب اور جہنم کی آگ سے بچا اور دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما آمین ثم آمین
صبح بخیر
#ضدی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے میرےاللہ مجھے میرے گھر والوں اور اس دعا کے پڑھنے والوں کو حسد غرور خود پسندیدگی اور کسی کو بھی دکھ تکلیف پہنچانے سے اور تمام گناہوں سے محفوظ فرما آمین یارب العالمین
صبح بخیر
#ضدی
#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر
یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے
صبح بخیر
#خاموش_دل
#امید_سحر_عمران_خان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے ﷲ
بیشک تو معافـــ کرنـے والا ہے
معاف کرنے کو پسنـــد کرتـا ہے پس ہمیــں معاف کر دے
(آمیـــن)
صبح بخیر
#ضدی
Apart from the eldest daughter, we have not even told the rest of three children where their father is and why is he not home,” Usman Riaz Khan added.
#WeNeedImranRiaz
@TeamSP__
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا ہے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے آپ کو صحت اور تندرستی نصیب فرمائے
زندگی کی ہر میدان میں کامیابی نصیب فرمائے آمین
صبح بخیر
#ضدی
#خاموش_دل