فاطمہ خان Profile Banner
فاطمہ خان Profile
فاطمہ خان

@J0ganf

Followers
3,066
Following
1,692
Media
1,646
Statuses
25,130

خاک سے بنی خاک زادی ضدی ہوں ☘️جھگڑالو ہوں مگر منافق نہیں ایسی محبت اور جگہ جہاں عزت نہ ہو چھوڑ دیتی ہوں🥀

اپنی حد میں
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
اگلی حکومت کس کی ہوگی ؟؟؟ #HBD_KhalidImran #IllegalRaidOnBOL
Tweet media one
153
4K
756
@J0ganf
فاطمہ خان
3 years
میری جان میرے محرم!🥀🌷 میری خواہیش ہے جب میرا آخری وقت ہو اور میری روح کسی بھی لمحے جسم کے قفس سے پرواز کرنے والی ہو تم پاس ہو اور میری آنکھ میں آخری عکس تمہارا ہو تمہارے کاندھے پر بیٹھ کر آخری سفر پر روانہ ہوں تمہارے ہاتھوں اپنی آخری آرام گاہ( لحد) میں اتروں۔ میری خواہش تمنا🥀
Tweet media one
36
89
196
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز Shut up @TeamSP__
Tweet media one
0
131
133
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
"He stands for his nation" Great leader #میری_ضد_عمران_خان #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے
Tweet media one
5
112
135
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز Maryam Nawaz is such disgusting, cruel, opportunist, cunning, pathetic & apathetic. She really showed us she is a soulless person who exists to spread hatred @TeamSP__
Tweet media one
5
102
134
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز If فتنہ had a face ۔۔۔۔۔ it would be like Naani 420 @TeamSP__
Tweet media one
0
85
97
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
کیا جواب منہ پر مارا سر جھوٹ بولتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی بیشرموں کو #دفعہ144_نامنظور #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
3
72
86
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیں نہ کہ ان لوگوں کو جن کے لیے آپ بے وقعت ہیں یا جن کو آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا 🥀 #قومى_زبان
Tweet media one
36
42
69
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
2023 آگیا ہے اور یہی سال الیکشن کا ہے تو کیوں نہ مقابلہ ہو جائے آپ کا ووٹ 2023 میں کس پارٹی کو ہوگا ووٹ دیتے جائیں اور اس پوسٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ کوئی رہ نہ جائے آئے 💯✌️ #نااہلو_قوم_کی_جان_چھوڑو #حملہ_اور_بےنقاب
TLP
22
PTI
744
PMNL
8
PPP
7
19
66
73
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 🌻 آج ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں نماز بے حیائی سے روکتی ہے نماز دل کا سکون ہے ♥️🔥
Tweet media one
23
19
75
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
مکار عورت #گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز
Tweet media one
3
36
79
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
جو ہر مشکل میں خان کے ساتھ کھڑا رہے گا وہ ریٹویٹ کرے #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
Tweet media one
5
66
67
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
We all proud of you @ImranKhanPTI #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے #میری_ضد_عمران_خان
Tweet media one
0
56
54
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
First time poor people getting his rights in Pakistan #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #میری_ضد_عمران_خان
Tweet media one
1
47
59
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر تلخ باتیں اگر بول دل جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو پھر دل مر جاتے ہیں 🥀 #قومى_زبان #X_promo
Tweet media one
30
17
58
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
جس کو جتنی زیادہ عزت دو جتنا زیادہ اعتبار کرو یاد رہے وہی پیچھے سے وار کرتا ہے #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور #وہ_کون_تھا
Tweet media one
4
49
57
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر اے میرے اللّٰہ مجھے تنہا نہ چھوڑنا ، تیرے سوا میرا اور کوئی سہارا نہیں ،مجھے دکھوں ، بیماریوں ، اور پریشانیوں سے نجات دے اور میرے معاملات آسان فرما دے آمین ثم آمین 🤲 #قومى_زبان
Tweet media one
26
40
51
@J0ganf
فاطمہ خان
3 years
More than 90 percent of college and university students surveyed in Indian-administered Kashmir want a complete withdrawal of Indian forces from the region, according to a new survey. @EmergingTeam @Lv_tni Join today 10:30Am 👇👇 #WeWantFreedom
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
59
39
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
Since 1996, it’s still Khan vs All (cable of crooks) #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے
Tweet media one
0
39
48
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
A great honour for Yasmeen Rashid #دفعہ144_نامنظور #پاکستان_کی_ضرورت_عمران_خان
Tweet media one
7
41
53
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
میرے مرنے کے بعد آئے تو دیدار نہ کرنے دینا بہت تڑپایا ہے اس نے اپنے اک دیدار کی خاطر شب بخیر #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
Tweet media one
6
10
45
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
تو پھر ہو جائے مقابلہ ووٹ آپ کریں آگ خود دور دور تک لگے گی #سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
Tweet media one
166
239
47
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
اگر آپ چاہتے ہیں کہ محبوب آپ کے قدموں میں رہے تو محبوب کے گھر کے اوپر والا پورشن کرایہ پر لے لیں مذید مشوروں کے لیے میریاں پوسٹاں لبھ لبھ کے پڑھو 😜 #قومی_زبان
Tweet media one
5
37
41
@J0ganf
فاطمہ خان
3 years
#TeamEmerging Is going to Launch trend on Sunday 27 Feb, reminding our enemies India iparticular that Pakistan Forces are every ready to answer any stratigic strike Join us and make the 3rd aneversary memorable for Indians at👉 9AM👇👇 @EmergingTeam #SurpriseWithFantasticTea
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
42
38
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
Retweet & join Trend 👇👇 #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے
Tweet media one
0
29
44
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#گھٹیا_بدزبان_مریم_نواز سب سے مظلوم پٹواری ہیں بیچارے جس کا باپ ان کی لیڈر کو ٹیکسی کہتا تھا یہ اس کی بیٹی کو اپنی لیڈر کہہ رہے @TeamSP__
Tweet media one
0
46
46
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر جمعہ مبارک 🌺 صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے اور اس خاموشی کا شور صرف اللَّهُ سنتا ہے 🥀
Tweet media one
11
30
37
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان 💯 Right @TeamSP__
Tweet media one
0
45
39
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
#شیخ_رشید_عمران_ریاض_کورہاکرو اس بندے کو راستے سے ہٹانے کیلئے اس لئے سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس بندے نے ضد لگائی ہے کہ میں اپنی قوم کو امریکہ کی غلامی نہیں کرنے دونگا 🇵🇰کے فیصلے 🇵🇰میں ہونگے امریکہ میں نہیں,پاکستانیوں ایسے لیڈر روز نہیں ملتے 23 سالہ جدوجہد ہے ساتھ دو اس کا
Tweet media one
0
37
40
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
اگر ہم آپ کو اچھے نہیں لگتے تو نہ دائیں جائیں نہ بائیں جائیں سیدھا بھاڑ میں جائیں 🤣😂👻👻👻 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 😻
Tweet media one
10
31
33
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر *★•`وقت پتا نہیں جان دار ہوتا ہے یا بے جان, لیکن مر جاتا ہے!!! 🖤 جیسے مُردے کو دوبارہ زندہ کرنا ناممکن ہے اسی طرح ہم لاکھ چاہیں تو بھی گزرے لمحے کو جگا نہیں سکتے-!!!*🥀
Tweet media one
10
29
32
@J0ganf
فاطمہ خان
3 years
کشمیر جل رہا۔۔۔ اے دنیا کے منصفو!!!!!! سلامتی کے ضامنوں خدارا جاگو!!! ⁦ #WeWantFreedom @EmergingTeam @RaniHon_ @TSC143 @MalikWaqar1985 @Rizvi01100 @Asghar3155 @MahparaPti @lvtmzi @1SY015 @ozge_yagizzz @afzal307 @Libraheart9 @H_Y012
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
25
33
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
اس مسخرے کے علاؤہ کوئی نہیں ملا تھا وزیراعظم بنانے کو 🤣🤣🤣
7
24
30
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
نہ میں الفاظ کی ماہر نہ میں اظہار کی ماہر نہ مجھ میں فکرِ افلاطون نہ مجھ میں فلسفہ کوئی بہت چھوٹی سی حسرت ھے بہت پاکیزہ چاہت ھے تمہارے روبرو آ کر میری جان باوضو ہو کر گواه کر کے ستاروں کو گگن کے سب کناروں کو فقط اتنا سا کہنا ھے مجھے تم سے محبت ھے!!🥀🥀
Tweet media one
4
31
40
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!! لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ جو کاٹ لیتے ہیں ۔ یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔
Tweet media one
10
33
33
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 المیہ یہ ہے کہ ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والے با اخلاق اور منہ پر بولنے والے بد تمیز لگتے ہیں #قومى_زبان
Tweet media one
11
32
37
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
مجھے معلوم ہے اس نے میرا کبھی نہیں ہونا بس شوق ہے اس کی خاطر اپنی زندگی برباد کرنے کا
Tweet media one
3
34
34
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو بار بار نیچا دیکھا کر ٹھکرایا جاتا ہے ، اس پر کسی اور کو اہمیت دی جاتی اسے بار بار غلط ثابت کیا جاتا سہی ہوتے ہوئے بھی اس پر الزام لگائے جاتے 🥀
Tweet media one
7
29
34
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
🥀 اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو🥀💔🖤🖤
6
31
34
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
🥀سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی ساتھی من پسند روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے زندگی بن جاتا ہے جینے کی وجہ بن جاتا ہے🥀🌷 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
14
14
41
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر یا اللہ ہمارے بارے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے ، بیماری ، دکھ ، پریشانی ، تکلیف ، لوگوں کے حسد سے بچا بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے 🥀
Tweet media one
7
31
33
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر جمعہ مبارک 🥀 لوگ کہتے ہیں اللہ سے امید رکھو میں کہتی ہوں امید ہی نہیں مکمل یقین رکھو کہ وہ کبھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اس پر یقین کامل آپ کو ہر مشکل سے پار لگا دے گا 🥀
Tweet media one
10
31
33
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر جمعہ مبارک 🥀 جب آپ مشکلات میں ہوتے ہیں تو اکثر آپ سوچتے ہیں کہ "اللّٰہ" کہاں ہے یاد رکھئیے امتحان کے دوران استاد ہمیشہ خاموش ہوتا ہے🥀
Tweet media one
5
33
33
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
تمھیں دیکھوں تو آنکھوں کی عمر بڑھتی ہے اب ایسی صورت کامل کو خفا کون کرے۔۔۔۔۔
Tweet media one
6
8
36
@J0ganf
فاطمہ خان
3 years
اسے کھونا اسے پانا اسی کے ہجر میں رونا یہی گر عشق ہے محسن تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
6
28
34
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
🖤سونپی تھی امامت اس ایک شخص کو نماز محبت کی دیوانہ تھا وہ رنگ برنگی تتلیوں کا کیسے ٹکتا مصلے پر!!!!🖤
3
31
31
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر یا اللہ ہم آزمائش کے قابل نہیں ہیں بس پیارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم کو اپنی رحمتوں سے نوازے دے آمین ثم آمین 🤲 #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
Tweet media one
4
34
33
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
جب تم ہنستے ہو بارش جیسے لگتے ہو کچھ اپنے دل کی کہتے ہو کچھ میری سنتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ کیوں جاوں میں آوروں پاس تم جو میرے اپنے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تم کہو ایمان میرا۔۔۔۔۔۔۔ کیوں پھر غصہ کرتے ہو کوئی چاہے کچھ بولے بس تم ہی ایک سچے ہو لوگ تو ہیں اور بہت پر تم ہی اچھے لگتے ہو
Tweet media one
7
30
32
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
سب کچھ بھلا کے چین سے سویا کرے کوئی! #قومی_زبان
2
30
29
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺰﻡ ﻣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ! ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺩکھ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ، ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧﮧ گئی 💔
1
34
29
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
اور میں تو دُوسروں کی خُوشیوں کی خاطر اپنی خُوشیوں سے بغاوت کرنے والی لڑکی تھی ، مگر دیکھو ناں پھر بھی رُوند دِی گئی ہُوں..! تو گویا مُخلص ہونا بھی عذاب ٹِھہرا ناں!؟ ۔ "🥀 شب بخیر #قومى_زبان #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
3
40
34
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
قانون امیر غریب سب کے لیے ایک ہونا چاہئیے #اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو
1
40
33
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
جب حالات تم پر حاوی ہوں اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو، تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا ، یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی ، اور بھول گئے، لیکن خدا اسے نہیں بھولا ہوا تھا.! شب بخیر
3
31
31
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
My greatest honest brave leader Imran Khan #پاکستان_کی_ضرورت_عمران #دفعہ144_نامنظور
Tweet media one
0
43
41
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
صورت دیکھ کر نہیں سیرت، دیکھ کر ہمسفر ڈھونڈنا کیونکہ بڑھاپے میں اچھے چہرے نہیں اچھی سیرت اور اچھا دل کام آتا ہے 💯
Tweet media one
1
30
31
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔🥀
Tweet media one
6
28
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے کہیں بہتر ہے بیلچہ بنو اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں 🥀
Tweet media one
0
30
26
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
ھماری ٹیم @TeamSP__ کا مقصد سوشل میڈیا کےذریعے پاکستان عمران خان اور مسلم امہ کو سپورٹ کرناہے ھم فلسطین ،کشمیر،اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ٹرینڈ کرتےھیں ٹیم میں شامل ہونے کے لیے yes لکھیں جو پہلے ایڈ ہیں وہ صرف ریٹویٹ کریں 👇 فالو @mefatmii لازمی کریں
8
15
30
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
شال بھیجو نہ مجھے اوڑھی ہوئی اپنی تم میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں
Tweet media one
5
33
30
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے(القرآن) #قومی_زبان
Tweet media one
7
35
30
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
یقین جانوں اتنا سخت نظر انداز کر سکتے ہوں آپ کو اپنی موجودگی پر شک ہو جائے گا #قومى_زبان
Tweet media one
2
27
27
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر اے الله کریم ! تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ھے, ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا وآخرت کی خیرو بھلائیاں نصیب فرما۔🥀
Tweet media one
5
28
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
🥀سنا تھا روز قیامت کوئی کسی کا نہ ہوگا مگر یہ معاملہ تو دنیا میں دکھائی دے رہا ہے🥀
0
29
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر الفاظ وہ نہیں ہوتے جو آپ منہ سے نکالیں بلکہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جو کسی کے دل میں اتر جائیں الفاظ کا ذخیرہ تقریبا ہر انسان کے پاس ہوتا مگر بات کرتے ہوئے الفاظ کا چنا�� ہر کسی کو نہیں آتا 🥀
Tweet media one
5
31
31
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
آج وہ دن بہت یاد آرہا ہے جب تم سے پہلی بار بات ہوئی تھی کاش تم ملے ہی نہ ہوتے 😢😢 تو میں آج اتنا بے سکون ، اداس اور اذیت میں نہ ہوتی 💔😢 #قومى_زبان
1
33
29
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
کیا شان ہے میرے رب کی میرے اللّٰہ کتنی نعمتیں ہمیں بخشی ہیں ہم ناشکرے تو کسی ایک نعمت کا بھی ٹھیک سے شکر ادا نہیں کر پاتے تو پھر بھی ہم نا شکروں کو نوازتا جاتا ہے 🥀 شام بخیر
Tweet media one
0
28
25
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
میرے شہر کی نسلیں اجاڑنے والو پتہ ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتاہے اللہ تعالیٰ ارشد شریف کےقاتلوں کو جلد عبرت کا نشان بنائے آمین #ArshadSharifShaheed #ارشد_شریف_زندہ_ہے
Tweet media one
2
37
30
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے صرف ایک ہی شخص کی خاطر مجھے برباد تو نہ کر 💔💔 #قومى_زبان
Tweet media one
1
26
29
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سب کو کھو کر اللہ کو پا لینا بہت بڑی جیت ہے اس لیے اپنی ہر بات ہر معاملے میں اللہ ہر توکل رکھا کرو وہ آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا کیونکہ مسکراتا چہرہ تو ہر کوئی دیکھتا ہے مگر روتا دل صرف اللَّهُ کو نظر آتا ہے🥀
Tweet media one
4
31
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
سنُو تمہیں پتہ ہے ....... ! تمہارا وجود ایک شفاء ہے.. بس چند لمحے سینے سے لگا لو مجھکو میری روح کو سرشار کر دو........! شب بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
1
30
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
دنیا کی خوبصورت حقیقت آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کی جاتی ہیں بس جب دل سے خوبصورت حقیقت کو محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے رب سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں پایا🥀🥀🥀
3
31
27
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 تمہیں پتہ ہے محبت کرنے والے کیسے ہوتے ہیں ؟؟ ٹھیک ویسے جیسے یتیم بچے ہوتے ہیں جس کے سر پر پیار سے رکھا ہاتھ اسے تمہارا کر دیتا ہے پیار کے دو بول اسے آپکا عادی بنا دیتے ہیں آپکی تھوڑی سی توجہ اسے آپ تک محدود کر دیتی ہے🥀
Tweet media one
6
29
29
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
بے شک جس ربِ عظیم نے انسان کو پیدا کیا وہی مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے گا۔ بیشک لیکن شاید پٹواری یہ بھول گئے ہیں #میری_ضد_عمران_خان #کپتان_ہمارے_دل_میں_ہے
1
18
34
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
بہت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے محبت بڑھتی ہی گئی تیرے نخروں کی طرح 🤩😍🥰
Tweet media one
0
27
25
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ھے ہم کن صرف پڑھتے ہیں لیکن فیکون پر یقین نہیں رکھتے جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ھے...! #TSP_IKPromo
1
29
27
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
🥀باتوں کی مٹھاس اندر کے بھید نہیں کھولتی مور کو دیکھ کر کون کہتا ہے یہ سانپ کھاتا ہوگا ایسے ہی یقین کرنا مشکل ہوتا کہ جو منہ پر دعائیں دیتا وہ پیچھے سے آپ کی جڑیں کاٹ رہا آپ کو برا بھلا کہہ رہا 🥀
1
29
26
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
کبھی اشکوں کو بھی کچھ درد اٹھانے دیجے دل کا ہر بوجھ تبسم پر نہ ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیجے
Tweet media one
0
23
24
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
یا اللہ تو جو چاہے کر سکتا ہے مدد کر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی تو چاہے تو میٹھی بھر لوگوں ، ہتھیار کی کمی ، بنا کسی کی سپورٹ کے بھی ان کو کامیاب کرسکتا یا اللَّهُ مدد غیب سے مدد فرما اپنے لوگوں پر #طوفان_الأقصى
Tweet media one
2
26
24
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
کوئی مر جاتا تو اس کی نماز جنازہ ہوتی اگر محبت مر جائے تو کیا اس کی بھی نماز جنازہ ہوتی ہے ؟؟؟؟ میرا معصوم سا سوال🙄🙄 #قومی_زبان #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
Tweet media one
5
33
28
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
جن لوگوں نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے انھیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ آپ کا لگایا ہوا ہر اسٹیٹس ان کے لیے ہے
Tweet media one
1
28
28
@J0ganf
فاطمہ خان
2 years
سب انصافیز کو مبارک ہو فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہو گئی #فواد_آیا_سواد_آیا
2
13
35
@J0ganf
فاطمہ خان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 *صبح بخیر* *جو کسی کے لیے برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا، یہ میرے رب کا وعدہ ہے۔*🥀 #قومی_زبان #X_promo
Tweet media one
21
18
32
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
میں چاہتی ہوں کبھی جان نہ چھوڑے تو میں چاہتی ہوں تو بن کر کوئی عذاب رہے میں چاہتی ہوں غیروں سے تو اجتناب کرے میں چاہتی ہوں مجھ کو ہی تو دستیاب رہے #قومى_زبان
Tweet media one
0
33
27
@J0ganf
فاطمہ خان
1 year
اپ اپنی گزشتہ محبت ، من پسند شخص کے پاس بہت محبت ، خلوص اور مان سے جائیں اور وہ آگے سے آپ کو مطلبی بول دے ایسا محسوس ہوتا جیسے بھرے مجمع میں کوئی آپ کو بنا وجہ تھپڑ کھینچ مارے وہ ذلت ، اذیت ، تکلیف ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا 💔💔😢😢😢 شب بخیر اللّٰہ حافظ
4
27
28