Ghazala Ahmed Mirza Profile Banner
Ghazala Ahmed Mirza Profile
Ghazala Ahmed Mirza

@GhazalaAhmedMir

Followers
10,719
Following
2,333
Media
7,044
Statuses
103,425

اتحاد ،یقین محکم اور تنظیم

Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
8 months
🔥 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 🔥 @ImranKhanPTI 👊🏼
28
121
245
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
عمران احمد خان نیازی🔥 پاکستان کے ۷۰ فیصد نوجوانوں کا شعور جگاتے ہوئے ایک استاد ایک بہادر لیڈر ایک مشعل راہ 🌟 سلامت رہیں آمین!
23
329
565
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
10 months
@RaiMAliPTI بلکل بات تو شروع دن سے ہی یہ ہے کہ ان شاءاللہ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #ایمپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
9
57
458
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
💗🤲🏼محترمہ فاطمہ جناح اللہ تعلٰی آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین!
Tweet media one
63
105
365
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@ii_Riski_ii @nnsyd37350961 خان صاحب نے کہا ہے نا یہ بے غیرت ضمیر فروش لوگ ہیں۔ یہ بےغیرت ان کے سہولت کار بھی بے غیرت!!🧐
3
46
336
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@Naya__Pakistan_ 🤝😌🙌🏼🇵🇰شاباش میرے بہادروں جزاک اللہ!
Tweet media one
0
37
302
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@RiffatWrites بہت عمدہ خبر رفت جزاک اللہ۔اب یہ ملعون نا انصاف جج بھی صابق آرمی چیف کی طرح ساری زندگی بے عزتی کی زندگی گزارے گا۔جہاں جائے گا لوگ اچھی طرح اس ملعون کی خبر لیں گےان شاءاللہ!☝️🤔🧐😠
7
42
267
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@fozisidd قانون کا مزاق تو اس دن سے اُڑ رہا ہے جب سے رات ۱۲بجے ۹/۱۰ اپریل ۲۰۲۲ کی رات کو عدالت کھلی تھی اب بات بہت آگے چلی گئ ہے یہ منحوس حکومت لائی اس لئے گئ تھی کے خان صاحب کوراستے سے ہٹایا جائے ۷۵ سالوں کے کھاتے جو بند ہونے جا رہے ہیں خان صاحب کی ایمانداری کا خوف ان کو دیوانہ کر رہا ہے!
Tweet media one
Tweet media two
13
96
220
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@shuglisam 😃🤩🙌🏼واہ جی واہ تبدیلی آگئ خان صاحب جیتے رہیں یہ ملک بھی میرا اور ادارے بھی میرے چیف جسٹس متوجہ ہوں انصاف کا فیصلہ دیں اب ہم ایک ہیں #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #توہین_عدالت_نامنظور #خوف_کے_آگے_جیت_ہے #عوام_مانگے_فوری_الیکشن #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو 😎🤝🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
1
59
233
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
ان شاءاللہ 🔥 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️🤲🏼
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
6 months
انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان
26
572
3K
4
42
186
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@ButtVaqas عمدہ اور تفصیلی خبر جزاک اللہ میرے بھائ وقاص جیتے رہو آمین ☝️😌🤝🇵🇰🤲🏼👊🏼 #NationStandWithCJP #NationStandswithConstitution #Supreme_Court_Of_Pakistan @ArifAlvi
Tweet media one
Tweet media two
0
20
172
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
پاکستانیوں بہادروں پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله اورتیرا میرا رشتہ کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله! یاد رہے شہید ارشد شریف اوراب تک کے شہدا بھی ہمارے ساتھ ہیں!اے رب تونے ہمیں اپنے خان صاحب کیساتھ حقیقی آزادی کی جدجہد میں سرخرو کیا خان صاحب کی طاقت پاکستان۲۵کروڑ پاکستانی!
10
54
159
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
ظل شاہ!🔥 شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے!🫡💐🥹
8
101
163
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@fozisidd فوزیہ اب یہ بند کمرہ کھل گیا ہے اور وہ دروازہ آگ لگ کر ٹوٹ چکا ہے اب کوئٹہ بلوچستان پر قابض ظالم ہماری قسمتوں کا فیصلہ نہیں کریں گے کتنی ملاقات کرلیں یہ ملون ایک دوسرے سے اور سلامتی کی آرٹھ میں کوئ فیصلہ کر لیں ہوگا وہی جو ان شاءاللہ اللہ چاہے گا قوم اب ایک ہے الحمدوللہ!☝️😌🤝🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
45
149
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@Ramjidshoibfan @Saimachange1 امجد صاحب یہ ملک بھی ہمارا اور فوج بھی ہماری خان صاحب تو یہ ہی کہتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کے جنرل عاصم منیر کس کے ہیں چوروں منافقوں اور غداروں کے یا ہم وطن پاکستانیوں کے اور پیار کی بات تو آپ کو معلوم ہے کے ہم ۲۳ کروڑ پاکستانی اپنے خان صاحب کو دل و جان سے چاہتے اور عزت کرتے ہیں☝️😌
Tweet media one
Tweet media two
10
43
143
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
تم اگر فرعون ہو تو موسا بھی ضرور آئیگا 🔥 إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ☝️🔥 🌹شہید ارشد شریف🌹
4
66
154
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@Maira_pak اللہ تعلٰی تمہیں لمبی صیحت مند زندگی عطا کرے دیکھو اللہ سے مایوس نہیں ہوتے میری بیٹی وہ زندگی اور صیحت دینے والا ہے جزاک اللہ کپتان کی سپاہی 🥰جزاک اللہ اس حق کی جدوجہد ہیں عمران خان کا ساتھ دینے کا جیتی رہو پھلو پھولو آمین پاکستان زندہ باد! 🇵🇰👏🏼
3
9
134
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@amber_rj امبر ہرانسان جو پاکستان کا سچا وفادار ہے وہ وطن کے غداروں،منافقوں کے ہاتھ تکلیف اٹھاتا ہے۔پاکستان کےاادارے مغرب کے غلام ہیں ۱۹۴۸ میں خریدلئے گئے تاکہ خفیہ حکومت کریں وطن کو کبھی حقیقی آزاد نا ہونے دیا۔سائفر ایک حقیقت حکم کی تعمیل ہوئ۔لیکن اللہ ہےخان صاحب جہاد جیتیں گے ان شاءاللہ!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
43
129
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@CynthiaDRitchie Cynthia I don’t know which capacity gives you the right to comment and criticize IK like this especially his decisions as a leader,your suggestions are biased,we know who you support someone who can be a puppet,IK is a leader with Integrity but many like you will never except it!
Tweet media one
Tweet media two
2
27
127
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@samrinahashmi بلکل صحیح سمرینہ اور جن دونوں کی تصویریں لٹک رہی ہیں خدا کرے جہنم رسید ہوں ظالم ملعون اپنوں کو کھانے والے اپنوں کی بے عزتی کرنے والے اپنے گھر میں آگ لگانے والے جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید کرنے والے دنگا فسادوطن میں قتل و غارت گری پھیلانے والے بے غیرت اور بے حرمت ملعون!
Tweet media one
Tweet media two
7
42
125
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@ShahabSpeaks شہاب یہ خان صاحب کا خوف ہے جولاقانونیت ��ھیلائ گئ۔ساری ملعون مشینری خان صاحب اور حقیقی آزادی کی تحریک کو دبانےمیں،انتخابات میں زلت کے ساتھ ہار جانے کےخوف نے پاگل کردیا ہے۔ادارے جن کی زمہ داریاں ہیں ایک وفادار کو گرانے میں لگے ہیں۔ایک پلین اللہ نے بنایا ہے دیکھیں اس کی کیا مرضی ہے!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
27
117
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@iQasimAliShah جی قاسم بھائ یہ بات آپ کو آج پتا چلی ہے 🤔ہم ۲۲ کروڑ پاکستانی آپ کی ۹ مہینے کی غیرموجودگی میں پہلے سے ہی اپنے خان صاحب پر بھروسہ کرتے ہیں ان کی بات کو غور سے سنتے ہیں اور عمل کرتے ہیں بہت شکریہ آپ کی مفکرانہ رائے کی ہمیں ضرورت نہیں جب وطن اور خان صاحب پر وقت پڑا تھا آپ غائب تھے😠
Tweet media one
Tweet media two
3
31
116
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@i_Risky_i واہ جی واہ بہت عمدہ فیصلہ پھر خان صاحب بھی ٹکر کے لیڈر ہیں اورانصاف کرنا جانتے ہیں کام ہی ایسا کر دیتے ہیں کے نظام اب خُد سنورے گا ان شاءاللہ خان صاحب کی حکمت کو سلام جزاک اللہ خان صاحب جیتے رہیں آمین!☝️😌🤲🏼🤝🇵🇰👊🏼 #StatesmanSpeech #NationStandswithConstitution #NationStandWithCJP
Tweet media one
3
34
122
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@soldierspeaks 🤔🧐😒جب ارشد محمد شریف کی شہادت کی خبر آئی اور جو کہا مہا رانی نے اس سے یہ بات واضع ہی تھی لیکن یہ رب کی عدالت سے نا بچ پائیں گے ظلم کرنے واللوں سے اسی دنیا میں اللہ حساب لے گا اور یہ عبرت کا نشان بنیں گے اور ہم سب دیکھیں گے ان شاءاللہ 🧐🤲🏼🇵🇰
5
27
115
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@AamirGhazanfarS @ImranRiazKhan #ارشد_شریف 🤲🏼😔ایک مجاہد اور اب شہادت کا رطبہ پانے والے🌹 آپ نے حق کے جہاد کیلئے کفن باندھا سلام ہے آپکو اور آپ کی ماں کو جس نے آپ جیسا بیٹا جنا 🤲🏼🌹😔مبارک ہوگیا وہ گھر اللہ تعلٰی آپ کے گھر والوں اور ماں کو صبر جمیل عطا کرے اور پاکستان 🇵🇰کا ایک پیارا اللہ کو پیارا ہوگیا😓🤲🏼🌹
Tweet media one
1
31
115
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@EngrQamar3 @ImranRiazKhan 🤭🙌🏼🇵🇰 جیت گئے اب کراچی بھی کپتان کا 👏🏼👏🏼👏🏼کرلو جو کرنا ہے جو اپنی قوم کےلئے روئے عمران خان اسے ہمیں چننا ہے کراچی کے پاکستانیوں شکریہ 🇵🇰🙌🏼👏🏼👏🏼
2
13
114
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
11 months
اب کرلو مائنس!!!!!!🧐
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
29
109
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
10 months
@MuhamadAfzalECP پھررہے گا نام حق اللّٰہ کا،اس کے حبیب مصطفی محمدصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا جزاک اللہ محمدافضل بھائ جب اللہ سےرشتہ مظبوط ہو تو رب کعبہ ایسی طاقت دیتاہے لوگ ششدررہ جاتے ہیں لاجواب کردیا جج صاحب کو میرا بہادرلیڈر عمران احمدخان نیازی لمبی صیحت مند زندگی اور آزادی مقدرہوآمین!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
25
106
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@javerias جزاک اللہ جویریہ اللہ تعلٰی تمہارے دل کو صبر جمیل عطا کرے شہیدارشدشریف کی بیوہ اللہ نےتمہارے بھی درجات بلند کئے بہترین وڈیوشئرکرنے کا شکریہ جیتی رہو پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله تیرا میرارشتہ کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری۔ عمران خان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
26
106
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@MianAliAshfaq کمال ہے سب کو معلوم عدلیہ جانتی ہے کے اداروں کے پاس ہیں عمران ریاض،آپ سمیت کوئ کچھ نہیں کر پا رہاحیرت ہے اس ظلم پر کے انسان اپنے وطن میں محفوظ نہیں ایک جیتا جاگتا مشہور صحافی تقریبا دومہینوں سے غائب ہے وہ آپ سب سے بازیاب نہیں ہو رہا کوئ قانون ہے یا صرف حکم اور تاریخیں دے سکتےہیں!
Tweet media one
Tweet media two
2
35
99
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
7 months
@PTI_OFFICIAL9 یہ واحد ہیں جن کیلئے لکھوں گی یہ اپنا سب کچھ چھوڑ کے خان صاحب کیلئے کھڑی ہوئیں اور جبرن ان کو ظلم کا نشانہ بنا کر بیان لیا گیا لیکن خان صاحب بہتر سمجھتے ہیں وہ جو فیصلہ کریں گے وہی حتمی ہوگا کے پارٹی میں دوبارہ شامل کرنا ہے کے نہیں!🤔🧐
8
8
100
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@KaliwalYam عمدہ بات جزاک اللہ فیصل اگر انسان یہ بات سمجھ جائے تو دنیا سے حرس کی بُرائی مٹ جائے!!!☝️😌🤝🇵🇰🤲🏼
4
5
96
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
یا اللہ عمران خان کو لمبی زندگی عطا کرے آمین!🤲🏼 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🔥
20
34
98
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
😎🤝🇵🇰🤲🏼✊🏼
6
27
82
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@MaleehaHashmey اچھے اور برے کی تمیز بہت خوب ہے لیکن اپنی انا اور خدغرضی کے دلدل میں دھنسا ایک وہ انسان جس نے اپنے ملک اور قوم کی حفاظت کا حلف اٹھایا تھا لیکن ہم سب کو دعا کرنی چاہیے کے اے رب ان کو حدایت دے دے کے یہ حق اور سچ کا ساتھ دیں ابھی بھی وقت ہے اپنا ملک بچانے کا!
3
28
93
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@fozisidd معزز جسٹس جمال خان مندوخیل صاحب امید ہے کے آپ اپنے فیصلے میں اس بات کا خیال رکھیں گے اور ہر عام و خاص کو واضع کریں کے آئین کی پرواہ نا کرنے والا اور نا ماننے والا سزا کا مرتکب ہوتا ہے ،آئین کی حفاظت کرنا ہم پر لازم و ملزوم ہے اور اس میں کوئ دو رائے نہیں!!🤔🧐
Tweet media one
1
18
88
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@AitzazAhsanP @MuzaffarArshia ان شاءاللہ 😌🤲🏼🤝🇵🇰☝️👊🏼 #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
Tweet media two
0
14
87
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@dexterousbunny @ShayaanSheikh_ بلکل صحیح ان شاءاللہ خان صاحب اگلے وزیر آعظم ہونگے اور آئ ایم ایف کو یہ بھی معلوم ہے کے شہباز شریف اینڈ کمپنی بھروسے کے قابل نہیں ظاہر ہے چور ہیں ۔اگر پاکستان میں کسی پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے تو وہ صرف خان صاحب ہیں کیونکہ صادق اور امین ہیں،وطن میں رہتے ہیں!
Tweet media one
Tweet media two
1
20
80
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@UdarOfficial اللہ کرے یہ ساری کمبخت ملک چھوڑ کر چلے جائیں اور کبھی اس ملک کا رخ نا کریں ان منحوس لوگوں سے نجات مل جائے تو شاید یہ ملک سنور جائے لیکن دیکھنا یہ ہے کے کون ان فساد کی جڑوں کو آکھاڑ پھینکتا ہے 🤔🧐اللہ تعلٰی عمران خان کو سرخرو کرنا آمین!🤲🏼🇵🇰🙌🏼
13
11
78
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@balochi5252 یہ والا شہزادہ ہے ارسلان اور ہمیشہ رہے گا ان شاءاللہ! خان صاحب ہم آپ پر قربان سلامت رہیں آمین!
Tweet media one
2
13
73
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@iihtishamm 🤭🤝🤣بہت عقلمند ہیں طیب صاحب انہیں معلوم ہے ہاتھ چھوڑا تو میاں صاحب آپے سے باہر ہو جائیں گے حد ہوتی ہے ویسے اس ملون انسان کی کوئ طریقہ کوئ سلیقہ نہیں ہائے ربا وہ کون تھا تو چلے گئے ہم پر کس مصیبت کو مسلط کر گئے 🤔🧐😠😣
0
6
77
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@MuradSaeedPTI @saqibiq مرادجیتےرہیں رب کی حفاظت میں رہیں موت جسکا وقت جیسے لکھا ہےہر انسان ویسے جائے گا ہم اللہ سے پناہ کی التجاکرتےہیں آپ اسوقت حالت جہاد میں ہیں یہ جہاد حق انصاف کا جہاد ہے ارشدشریف اس جہاد کے شہیداعلی رتبہ پا گئےان شاءاللہ خان صاحب کیساتھ آپ واپس سینیٹ میں آئیں گے اور ہم آگے بڑھیں گے
Tweet media one
Tweet media two
7
17
75
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
5 months
صدام ترین 🔥 شاباش یہ ہوئ نا بات اب لگ رہا ہے خان صاحب کا کوئ نڈر بہادر بات کررہا 🤝💯 سلامت رہو بہادررہو آمین 👊🏼🇵🇰
5
22
70
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
Tweet media one
2
26
67
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@AnwarrMaQsood بلکل انور مقصود صاحب ہم دل سے مطمعین ہیں ہمیں معلوم ہے ایک خان صاحب واحد مرد مجاہد ہیں جو صرف اپنے وطن اور پاکستانیوں کا سونچتے ہیں الحمدوللہ ہم خوش نصیب ہیں کے خان صاحب ہمارے لیڈر ہیں الحمدوللہ
Tweet media one
Tweet media two
4
11
66
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
تمام پاکستانیوں خان صاحب کے جیالوں اور امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو دعاگو ہوں کے میرا رب خان صاحب کو سلامت رکھے اور ان کا عظم بلند رکھے خان صاحب عید مبارک ہو خراج تحسین پیش کرتی ہوں آپکی اپنے وطن سے محبت کو اللہ تعلٰی آپ کو دنیا اور آخرت میں سرخرو کرے آمین ثمہ آمین @ImranKhanPTI
Tweet media one
19
9
61
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@javerias ان شاء اللہ جویریہ ایسا ہی ہوگا ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے یہ تو اللہ کا وعدہ ہے ارشد شریف اور اسکے بہادر گھر والوں کو انصاف ضرور ملے گا ارشد شریف پہلا شہید ہےاس حقیقی آزادی کی جدوجہد کا اللہ اس کے درجات بلند کرے آمین سچ اور حق کی آواز اُٹھانے والا زندہ جاوید ہوگیا! 😔🤝🤲🏼🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
20
62
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@theFatimaN That is why the nation adores him because he is a normal humble like a family person and when he is around it feels like home warm and cozy in winters and cool and fresh in summers may the Almighty Allah protect him and he gains premiership once again through free/fair elections!
2
9
66
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@ImranRiazKhan 🤭🤝🙌🏼🇵🇰بلکل دیکھتے ہیں کس میں اتنا دم ہی جو ۲۳ کروڑ عمران خان کو گرفتار کرے 🤔🧐🙌🏼🇵🇰☝️ #اب_صرف_عمران_خان #الیکشن_واحد_حل #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن کوئ بنی گالا گرفتار کرنے آکر تو دیکھے!!🤨😠
Tweet media one
4
16
68
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
10 months
@javerias صحافت کی موت تو اس دن ہوئی تھی جب ارشد شریف کی شہادت ہوئی اب تو صحافت کا جنازہ نکل رہا ہے جویریہ وہ دن ایک سیاہ دن تھا جس کی سیاہی وطن پر ملی گئی صحافی تنظیمیں مر گئیں کھرام مچ جانا چاہئے تھا لیکن صحافیوں نے خاموشی اختیار کی کوفہ والے بنے اورہم نے اپنے بہادرکوسپرد خاک کیا!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
23
64
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@AsadKharal @ImranKhanPTI پوری قوم نے عمران خان کو اللہ کی امان میں دیا!! سب آیت لکرسی اور چاروں قل پرڑھ کر پھونک دیں عمران خان کیلئے دیکھیں ان شا اللہ وہ پروردگار ہے ان ظالموں کی آنکھوں کو اندھا کردے گا!! 🤲🏼
2
14
57
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@DGISPRurdu پتہ نہیں آپ کس فوج کی بات کر رہے ہیں پاک فوج کے ایک ٹولے نے ملک میں انتشار پھیلا رکھا ہے خان صاحب کو آپکی فوج کے ریٹایرڈ جنرل قمر باجوہ نے سازش کر کے نکالا آپ کس مینڈیٹ کی بات کر رہے ہیں ذرا اپنے دلوں میں جھانکیں اپنے ضمیر اور چیختی وی قوم کی آواز سنیں خدارا وطن کا سونچیں!😳😒😔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
30
57
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@AzharSiddique کمال ہے ویسے یہ عدالت اور جج صرف پی ٹی آئ کے خلاف کام کرنے میں بڑی پھرتی دکھاتے ہیں فرد جرم بھی آید ہوجاتی ہے لیکن خان صاحب جن پر دن دھاڑے قاتلانہ حملہ ہوا اس کی ایک FIR نہیں کٹ رہی اس قدر دوغلہ نظام سمجھ میں نہیں آتا ایسے سسٹم میں جہاں انصاف بکتا ہو وہاں حق اور انصاف کیسے ملے گا
1
17
57
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@MoeedNj بلکل صحیح معید بھائ دہشت گردی کا الزام وہ بھی خان صاحب پر ہم پاکستانی سمجھنے سے قاصر ہیں حیرت میں ہیں کے یہ کون ملون لوگ ہیں جو خددہشت گرد ہیں اورخان صاحب پر الزام رکھتے ہیں رب سے دعا ہے کےاسکی بے آواز لاٹھی ان سارے غداروں منافقوں پر چلے جو صرف اپنے مفاد کیلئے یہ ظلم کر رہے ہیں!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
17
58
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
😎👇🏼🤝🇵🇰🤲🏼تاحیات ان شاءاللہ ۔آخر خان صاحب ہیں کوئ معمولی انسان نہیں بہادروں کے بہادر سلامت رہیں آمین ثمہ آمین!
Tweet media one
6
13
58
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
کبھی کبھی قید خانے میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں 🔥
3
13
60
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
اے میرے رب اس مبارک مہینے کے صدقے میرے وطن کے بہادر لیڈرعمران خان کو رہا کردے اور ظالموں کو شکست دے آمین ثمہ آمین!🌙🤲🏼🇵🇰
12
21
58
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@iqrarulhassan واہ بھئ واہ اقرار بھائ بہت عمدہ کیا آپ خان صاحب کے ایک بہترین لیڈر ہونے کا اعتراف کر رہے ہیں اور بلکل صحیح کہا آپ نے خان صاحب کے جیالے اپنے خان صاحب کیساتھ تاحیات کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے حق اور انصاف کا قانون نافظ کر کے رہیں گے ان شاءاللہ ☝️😌🤲🏼🇵🇰🤝
Tweet media one
Tweet media two
1
8
57
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@balochi5252 @AdvSalmanShahid ارسلان بہت دعائیں سمیٹ رہا ہے یہ بہادر سلمان ماشاءاللہ! جیتا رہے کامیاب رہے آمین!
0
6
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@MaleehaHashmey الحمدوللہ 😎🤝🥰دیر آید درست آید پاکستان زندہ!😌🙌🏼🇵🇰
Tweet media one
1
1
57
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
🤲🏼اے رب تو نے وعدہ کیا ہے حق والوں کی حفاظت کرے گاآج خان صاحب کی زندگی اور صیحت کی گڑگڑا کر دعا ہم تیرے دربار میں کرتے ہیں تو حفاظت کر اپنے اس نڈر بندے کی جس نے ہم۲۳ کروڑ قوم کو لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کا مطلب سمجھا دیا ہمارا مان اور ایمان تجھ پر ہےمعجزہ دکھا دے پروردگارآمین!🤲🏼🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
18
33
56
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@draffanqaiser جی اگر استاد ہیں تو استاد کی طرح رہیں اور اپنی زبان کو لگام دیں پہلے خان صاحب سے پارٹی کا ٹکٹ مانگتے ہیں پھر خان صاحب کے خلاف بات کرتے ہیں اور دوغلہ انداز اپنا رکھا ہے کسی طرح سے بھی استاد نہیں لگتے پہلے دن سے جب سے ان کو سنا ہے حیرت میں ہوں ان کو برداشت کون کرتا ہے گھنٹوں!🤔🧐😠
3
6
53
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@asimawan13 عاصم بھائ یہ آج کی بات نہیں سالوں کا جکڑا نظام ہے جو پاکستانی افواج نہیں بلکلہ اُس میں بیٹھی چند کالی بھیڑیں بیرون ملک دشمن اناصر سے ملکر ظلم سےپاکستان کو کمزور مُردا معاشرہ رکھناچاہتے ہیں ۱۹۴۸سے جکڑرکھا ہے آپ اور میں جانتے ہیں خان صاحب بہادُرہیں للکار دیا ہر دشمن آشکار ہوگیا ہے!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
23
56
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@AzharSiddique 🤔🧐جانے کیا ماجرہ ہے وطن کے معصوم لوگ شہید چادر چاردیواری پامال کسی کی عزت محفوظ نہیں رات کے پہر گھروں کے دروازوں کو توڑ کر نامعلوم افراد اندر داخل ۱۴ مئ کو آئین کے ٹکڑے کردیے کوئ قانون آئین کی پاسداری نہیں ۹۰ دن مکمل نگراں حکومت برا جمان آخر چیف جسٹس فیصلہ کیوں نہیں دے رہے؟
Tweet media one
2
21
51
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@amber_rj اے ماشاءاللہ ہمارا نڈر بہادر اور سچا لیڈر کوئ ہے جو اس جیسا شیر دل ہو 😎اور پھر اللہ نے خان صاحب کو پاکستان کیلئے چن لیا الحمدوللہ ☝️😌🤝🇵🇰🤲🏼
Tweet media one
Tweet media two
0
10
52
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
9 months
خان صاحب آپ سلامت رہیں آمین آپ کے ۲۵ کروڑ پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ہم نے لَا إِلٰهَ إِلَّا الله پڑھ کیا ہے ہم آزاد ہیں الحمدوللہ ہم پاکستان کے شہری پاکستان کے مالک ہم کریں گے اس کی بقاء کا فیصلہ ان شاءاللہ!🔥
6
22
53
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@AajKamranKhan Either we don’t understand or you don’t,the institutions are set up to protect the nation first and foremost,that’s what QaideAzam Mohammed Ali Jinnah said clearly,how difficult it is to understand that it’s the Institutions responsibility to uphold the rule of law & constitution
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
51
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@IrshadBhatti336 ارشاد بھائ چیف جسٹس کو کچھ نا کہیں🤫وہ سو رہے ہیں صرف اُسوقوت جاگیں گے جب خان صاحب کیخلاف مقدمہ ہوگا😠خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا اف آئ نہیں کٹی ارشد شریف کو گھیر کر کینیا میں شہید کردیا ہم سب کو پتہ ہے جس نے کیا کس کے کہنے پر ہوا لیکن عدلیہ اور چیف جسٹس غائب اندھیر نگری ہے 🧐😠
Tweet media one
Tweet media two
1
21
55
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@GFarooqi اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😳آج آپ خوشیاں منائیں کی انصاف پھر شہید ہوا اور جب خان صاحب نے کہا انصاف کا قانون افضل ہے وہاں ریفورمز کروں گا تو ان کا اقتدار غیر آئینی طور پر سازش کر کے غداروں اور منافقوں نے چھینا تو آپ کہاں تھیں گھر جلا تو شعلے آپ تک بھی آ سکتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
2
6
53
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@ARYSabirShakir بلکل صحیح صابر بھائ جب سچ اور حق پر انسان کھڑا ہو تو اُس وقت کے شیطانوں میں کھلبلی مچ جاتی ہے ہمارے خان صاحب سلامت رہیں آمین 🤲🏼😌 زخمی ہونے کے باوجود زبردست حمت والے شاندار سپاہ سالار ماشاءاللہ 🤩 #WeTrustImranKhan #کپتان_کی_بس_ایک_کال #الیکشن_واحد_حل ☝️😌
Tweet media one
Tweet media two
0
14
47
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
#اب_صرف_عمران_خان 👊🏼🤝🇵🇰☝️😌 جی 🤝🇵🇰
Tweet media one
3
10
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
11 months
@amber_rj @Talk2Ghori پاکستانیوں ڈٹے رہو ن لیگ سیاسی موت مرچکی اب چاہےانٹرنیشنل جہاز میں آئیں یا پاک فضائیہ کےجہاز میں ایک ووٹ نہیں ملنا آصف علی زرداری نےچال چلی رجیم چینج،پی ڈی ایم بنے،ن لیگ جال میں پھنسی پرانا پاکستان بھی کہیں غائب ہے سب کے اقتدارکےخواب چکنا چور! خان صاحب ہی فاتح ہیں الحمدوللہ!
Tweet media one
Tweet media two
4
9
47
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@Maira_pak @MaryamNSharif نہیں ہم کو ان جیسا نہیں بننا مہربانی کرکے یاد رکھئے اعلی ظرف اور اللہ والے لوگ ان جیسے لوگوں کو منہ بھی نہیں لگاتے پھر ان کی زبان ہم بولیں گے تو ان میں اور ہم میں کوئ فرق نہیں رہے گا 😌🇵🇰🙌🏼
0
13
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@UdarOfficial بلکل صحیح عثمان!!☝️🤩🙌🏼 👏🏼👏🏼
Tweet media one
2
17
52
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@MaleehaHashmey 🤩☝️🤝🇵🇰🙌🏼the seat belts are fastened Maleeha 😎 and we are throughly enjoying this perfect 👍🏼 march/ride never seen never heard of such intelligent and progressive March towards our true freedom Khan Saheb stay blessed 😇 you are truly a gift of a leader for Pakistan AH 🤲🏼
Tweet media one
0
9
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
شندانہ گلزار 🔥 اللہ الحق ہے سچ کا خُدا ہے👊🏼🇵🇰
0
11
53
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
شیر افضل مروت بھائ جیتے رہیں🔥 @sherafzalmarwat 👊🏼🇵🇰 اللہ الحق ہے اور سچ کا خُدا ہے!☝️
8
20
52
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
@Abdulla_Alamadi Brother Abdulla Alamadi جزاک اللہ الخیر Let’s not loose hope since we as Muslim Ummah trust our Almighty اللہ and we will fight till we win! Please disregard the ones who tell you not to interfere. As always you speak the truth from the heart & we in Pakistan 🇵🇰respect you!👊🏼
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
9
49
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
جب یقین اپنے اللہ پر ہو اور انسان نیک نیت ہو تو کائنات ساتھ چلنے لگتی ہے ہم ۲۳ کروڑ پاکستانیوں ،امت مسلمہ اور ہر وہ انسان جو حق اور سچ کا ساتھ دینے والا ہو تو پھر اکیلا وہ رہ جاتا ہے جو ظالم غداراور منافق ہو آج ہر طرف خان صاحب کا نام ہے الحمدوللہ خان صاحب سلامت رہیں آمین!😌🤲🏼🇵🇰
@PTIofficial
PTI
1 year
جو آج اکیلا ہے، پھر بھی قافلہ ہے وہ عمران خان ہے Credits: @sickofuzzie #EidWithImranKhan
44
928
3K
5
20
45
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@soldierspeaks عادل بھائ جلسہ ہونے جا رہا ہے بہت مفید معلومات خاموش مجاہدوں کے زریع پہنچانے کا شکریہ جزاک اللہ اللہ تعلٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین زندگی اور موت کا حکم اللہ دینے والا ہے کوئ کسی کو نہیں مار سکتا جب تک اللہ کا حکم نا ہو، ظالم ملون کچھ کرلیں ہوگا وہی جو رب چاہے گا! ا☝️🤲🏼🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
12
49
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@MoonisElahi6 تو پھر خان صاحب کی ایف آئ آر کاٹنے میں ان کی مدد کریں سب ملزم فاش ہوجائیں گے کوئ بھی جرم کرنے والا انصاف اور احتساب سے انچا نہیں ہمت کریں مونس بھائ آپ کو بھی معلوم ہے اور ہمیں بھی کے یہ سب کون کروا رہا ہے یہ وقت ہے شر کے سانپ کو گردن سے پکڑنے کا تاکہ آئندہ کسی کو پھن نا مار سکے!
Tweet media one
1
11
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@GFarooqi شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۱۰ مہینے کی تباہی صحافی کا قتل ، خان صاحب پر قاتلانہ حملہ اب خوں ریزی سب کے زمہ دار وہ لوگ ہیں جنہیں آپ بھر پور پروموٹ کر رہی ہیں یاد رگھئیے جو آگ آپ اور آپ کے دل عزیز سیاستدانوں نے لگائ ہے اس سے آپ کا گھر بھی جل سکتا ہے!!!😠☝️🧐#بلے_سے_دھلائی_کا_ڈر
Tweet media one
0
11
46
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
اے ماشاءاللہ 🔥 چھا گیا کراچی ✊🏼🇵🇰🤝
1
17
48
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
11 months
خان صاحب ہم صدقے آپ پر سلامت رہیں آمین اندھیری ترین رات ہے آپ زندان میں قوم و ملک کی آنکھیں ترس رہی ہیں اپنے بہادر کی ایک جھلک دیکھنے کو آپ کاحکم سر آنکھوں پر امن اورقانون کے اندررہ کر جہاد لڑناہے صبح کی نرم روشن کرنیں چمکیں گی ان شاءاللہ @ImranKhanPTI
4
14
47
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@ImranRiazKhan @Usman95378227 اللہ و اکبر عمران ریاض جیتے رہیں ایک یہ عجیب آدمی ہے کہتا ہے میرا سامان دے دو یا مجھے گرفتار کرلو بہت بلند جیالا پاکستان کا ایک بہادر سچا سپاہی اے رب عمران ریاض کی حفاظت فرما اور اب اپنی بے آواز لاٹھی چلا بس اب بہت ہوگیا ظالم کو کچل دے تیرے بندے تیری مدد کے طلبگا ر ہیں آمین🤲🏼😓🇵🇰
Tweet media one
3
13
46
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
5 months
سمنجھ میں نہیں آرہا اس ملک کے ساتھ کیا ہورہا ہے 🤭انڈین فلمیں کافی دیکھی وی ہیں۔۔ شندانہ گلزار اپنی ہنسی روکتے ہوئے۔۔🤣👏🏼👏🏼
4
21
47
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@UmrPTI بلکل صحیح عمر جیسا کےعلی محمد بھائ نے پارلیمنٹ میں شروع میں کہ دیا کے میرا لیڈر ایساہے جو بکا نہیں جھکا نہیں اورایک نے کہا کے یہ وہ لیڈر ہے جسکو خریدنے کیلئے ساری دنیا کی دولت کم پڑ گئ پھر استقامت اور وطن سے وفاداری ہو تو ایسی ہو ۲۳کروڑ پاکستانیوں کا وقارخان صاحب سلامت رہیں آمین!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
13
44
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@Naya__Pakistan_ کمال ہے یہ سب ظلم ہو رہا ہے قانون آئین کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی تحریک انصاف،اس کے لیڈر خان صاحب پاکستان کے ایکس وزیر آعظم جنہیں سازش کے تحت وطن کے دشمنوں نے دھوکہ دے کر ہم ۲۵ کروڑ پاکستانیوں سے بے دردی سے چھینا ہے اور ہم سے کہا گیا ہے ہم صبر کریں!؟🧐
1
9
49
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
8 months
@IHRF_English Absolutely 💯TY for highlighting this grave issue which needs immediate attention Moreover our concern as citizens which human rights group apart from you will take the first step to question the culprits in the country and begin to end this fascist dictatorship engulfed Pakistan
Tweet media one
2
24
46
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
5 months
آگ اگر لگائی گئ تو کوئ گھر نہیں بچے گا!!🔥
1
9
47
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@BOLNETWORK یہ ایک لفظ کی بھی حیصیت نہیں رکھتے ان کی تصویریں چھاپ کر بدنامی کرنے کی بھی ضرورت نہیں خواہ مخواہ ہم انہیں مشہور کر رہے ہیں یہ ابدی بدنام ہیں اور ہمیشہ رہیں گے یہ غداروں کے غلام اور جوکر ہیں ان کی تصویر صرف چیری بلاسم بوٹ پالش کےساتھ دیں بس اتنا ہی کافی ہے #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
9
45
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
زندگی اورموت صرف اللہ کے ہاتھ ہے ☝️🔥 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🔥 @ImranKhanPTI ✊🏼🇵🇰🤲🏼👊🏼
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
12
41
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
4 months
@NajamBajwaa @AbidRabbani001 نجم صاحب قاضی فائز عیسی پہلے دن سے چھوٹے ہیں بلکلے بلکل چھوٹے اورجھوٹے بھی یہ اس مسند کے قابل نہیں انہوں نے اپنا ایمان اور پیشہ نواز مافیا کو بیچ دیا ہے یاد دلادوں انہوں نے ہی ہمارا بلے کا نشان چھینا تھا اور بڑے فخریہ بتایا میں نے چھینا ہے شرم سے ڈوب مریں! استغفراللّٰہ
0
13
45
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@RaoofHasan ☝️🤭رعوف صاحب بہت عمدہ 🤣👏🏼👏🏼کھوپڑیاں ابلیں گی!! 🤭🤝🇵🇰#اخری_سانس_تک_عمران_خان #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے #عمران_ہی_ہوگا ان شاءاللہ 🙌🏼
Tweet media one
Tweet media two
0
9
44
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله تیرا میرا رشتہ کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا الله
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
17
45
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
خان صاحب آپ سلامت رہیں آمین جب تک زندگی ہے آپ کےساتھ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں اللہ تعلٰی ہم سب پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو آمین!#اب_صرف_بلا_چلے_گا #PakistanZindabad #الیکشن_تو_ہوگا
Tweet media one
9
19
43
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
1 year
@CryptoKing1Mn 🤔🧐مجھے ایسا لگا رز کے اسوقت خان صاحب کے پاس اللہ کی دی ہوئ طاقت اور استقامت ہے اور ہم ۲۵ کروڑ پاکستانی عوام خان صاحب کے ساتھ ہیں الحمدوللہ ۔ہمارا ایمان پختہ ہے جہاد حق اللہ کا ہے ہمیں اس پر بھروسہ ہے وہ ہی ہماری نیا پار لگائے گا۔حقیقی آزادی جلد ان شاءاللہ!☝️😌🤝🇵🇰🤲🏼
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
10
40
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
5 months
آجائو بہادروں پاکستانیوں اڈیالا چلیں ✊🏼🇵🇰 وقت آن پہنچا ہے علیمہ بہن نے پکارا ہے 🔥 آجائو سارے ۔۔✊🏼🇵🇰🔥
5
17
43
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
6 months
خان صاحب مبارک ہو آپ کا نوجوان آپ کے حق کیلئے کھڑا ہوگیا ہے آگہی آگئ ہے اور جلد انُشاءاللہ حقیقی آزادی اور انصاف کا قانون نافظ ہوگا اور ہم مل کر فلاح کیطرف جائیں گے!👊🏼🇵🇰🔥
6
22
42
@GhazalaAhmedMir
Ghazala Ahmed Mirza
2 years
@amber_rj 😱😳☝️🤔🧐😠😡تو پھر سائفر ایک حقیقت ہے ؟؟!!! پاکستان سپریم کورٹ نوٹس لے تحقیق کرے اور بتائے ہمیں کے کیا ۲۳ کروڑ پاکستانیوں کا فیصلہ یہ لوگ کریں گے واہ جی بہت خوب تف ہے غداروں کے اس ٹولے پر جو ظالم اپنے گھر کا سودا برسوں سے کررہا ہے جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کر رہا ہے!!
Tweet media one
Tweet media two
0
15
42