میرے شہر فیصل آباد میں چئیرمین
@BBhuttoZardari
کا جس طرح سے پُر طباق استقبال ھوا ھے مجھے 1977 کی الیکشن کمپین یاد آ گئی جب اسی طرح قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کرنے آئے تھے اور میں والد مرحوم کے ساتھ بھٹو صاحب کو ملنے گئی تھی۔فیصل آباد پیپلز پارٹی کا قلعہ تھا
آج تک کبھی کسی نے
@Kashifabbasi__
کی اتنی کلاس نہی لگائی ھو گی کہ جتنی خوبصورتی سے چئیرمین پی پی پی
@BBhuttoZardari
نے اس کو صحافت اور سیاست سکھائی ھے ۔ امید ھے کاشف عباسی کو یہ انٹرویو عمر بھر یاد رھے گا ۔
🥰❤️🖤💚 BBZ
نوجوان سیاستدان لیڈر جو پاکستان اور عوام کی بات کرتا ھے اور دنیاکے ہر پلیٹ فارم پر پاکستان کا مقدمہ لڑتا ھے اور جیتتا ھے
One and only
@BBhuttoZardari
سینیئر صحافی سلیم بخاری افتخار احمد ثنا بچہ اور دیگر معزز صحافیوں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دلیرانہ موقف پر خراج تحسین.
نظریے پر اختلاف ضرور کرو مگر کسی سے اتنی نفرت نا کرو کہ دشمنی کی بدبو آنے لگے اور اس پر سارے گناھوں کا بوجھ ڈال دیا جائے
@AAliZardari
کو ھر جاننا ھے تو بغض کی عینک اتارنی ھو گی ۔ وہ بہت اعلی ظرف انسان ھے ۔
@javeednusrat
KPK سےننھی سی پریاں
@BBhuttoZardari
کی سیاسی مہم میں شامل اپنی محبت کا اظہار کرتے ھوئے ۔💚🖤❤️#جیت_کا_نشان____تیر_کا_نشان 🏹
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 فروری کو پورے پاکستان میں آندھی اور طوفان کے ساتھ تیروں 🏹🏹 کی بارش ہوگی
#چنو_نوجوان_قیادت_کو #چنو_نئی_سوچ_ریلی
اینکر لیڈی = ؟ سر سندھ میں کتے کے کاٹنے کی میڈیسن نہی ھے
جیالا عامر حسین = سندھ میں کتے کر کاٹنے کی میڈیسن تو ھے مگر کتے کے بھونکنے کی میڈیسن نہی ھے جس کی وجہ سے اس پر قابو نہی پا رھے ۔😃😃
بندہ پوچھے ہن آرام جے ۔😄😜پتا علم خاک نہی بن گئی اینکر۔😡
جب بھٹو شہید کی حکومت پر شب خون مارا گیا تومیں نے اپنے والد (مرحوم) کو بے حد پریشان دیکھا اس وقت میں 6گریڈ کی سٹودنٹ تھی اور جس دن بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی اور یہ خبر صبح ریڈیو پر سنائی گئی تو زندگی میں پہلی اور آخری بار اپنے والد کے ساتھ پورے خاندان کو روتے دیکھا۔👇👇I
جو نسل اپنی بنیادوں کی آبیاری کرتی ھے اور اپنے ورثے اور بزرگوں کی دی ھوئی عزت اور وقار کی قدر کرتی ھے اسے اللہ پاک کی رحمتوں اور نعمتوں کی کبھی بھی کمی نہی ھوتی۔
ھر وقت دعاوں کے سائے اور رب کی نگہبانی میں رھو شہزادے ۔
@BBhuttoZardari
تینوں رب دیاں رکھاں۔ آمین
@SyedKamran_
بہت خوب شکر ھے کہ آپ کی جگہ یوتھیا نہی تھا ورنہ وہ اپنے لیڈر کی طرح اس پیسوں سے نشئہ خرید کر کہتا میں نے تو فنڈ اکٹھا کر کے دے دیا ھے ۔ جیسے ٹیلی تھون میں لنگڑا نیازی کرتا ھے ۔
پاکستان کے سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبے KPK میں کسی شادی یا فوتگی کے موقعہ پر مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے کی سپلائی کا جدید ترین طریقہ آپ بھی دیکھیں اسی سے متاثر ھو کر خان کو ووٹ ملتے ھیں ۔