![Farah Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1745066078680776704/2bJ3ok85_x96.jpg)
Farah
@Farah1947
Followers
113K
Following
12K
Statuses
17K
Arrested and Jailed, but never Defeated—My Spirit remains Unbroken—For Haqeeqi Azadi,I stand tall with IMRAN KHAN—With every Injustice,My resolve grows Louder🔥
Joined October 2022
#ضد_بن_گیا_ساڈی_خان ارشد شریف پاکستان کے جھنڈے کو چومتا رہا ،پر اسٹیبلشمنٹ کے لیے غدار تھا۔ عمران ریاض پاکستان کا جھنڈا سینے پہ لگائے رکھا ۔اسٹیبلشمنٹ کے لیے غدار ہے۔ اویس یونس 14 اگست مناتے ہیں، غدار ہیں۔ الہ دین، اصف حمدانی،علی زئی،آغا سرور، اوریا مقبول جان،حسنین؛سوشل میڈیا کے والنٹیرز،کنٹینر پہ نماز پڑھتا شخص دہشت گرد ہے،اپنا حق مانگنے والا باغی ہے۔۔۔۔غرض ہر وہ شخص جو پاکستان سے پیار کرے ،قانون ،آئین کی بات کرے۔لیکن مافیا،کرپشن کے خلاف ہو ۔اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کے سامنے جھکنے سے انکار کرے۔عمران خان کی طرح ظالموں کے سامنے ڈٹ جائے تو بس۔۔۔۔۔ اس پر نافرمانی کے فتوے لگ جاتے ہیں ،لازم ہے کہ اس پہ کئی ایف آئی آر درج ہوجائیں گئیں چاہے وہ اسٹریٹ لائٹ کی چوری ہی کیوں نا ہو۔وہ اگر بیرونی ملک مقیم ہے تو سوال کرنے پر اس کے گھر والوں کو پاکستان میں نشانہ بنایا جائے گا ۔جسے آلہ دین، اصف حمدانی، سارہ میر کے گھر والوں کے ساتھ ہوا۔۔۔۔ابھی کئی لوگ ہیں جن کا ذکر عام نہیں ع��ی حسن طور کو پاکستان پہنچتے ہی ائیر پورٹ سے اغواء کرلیا گیا۔عمر ملک والد کی دیکھ بھال کے لیے پاکستان آئے تو ان کو اغواء کیا گیا۔۔۔۔۔۔کتنے پاکستانیوں کو اٹھاو گے۔کتنے زخم دوگے۔کتنے عرصے بےگناہ ملٹری ٹرائلز میں رکھو گے، کتنے قتل کروگے؟؟؟ ہم غلامی پھر بھی نہیں کریں گے،تمھیں یہی سننے کو ملے گا؛ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ہم مقتدرہ سے،اسٹیبلشمنٹ سے یہی سوال پوچھیں گے #گولی_کیوں_چلائی
26
660
1K
@AliHasnainMalik Sadqay @Husnainrafique_ یہ آپ کے گھر پر چھاپہ پڑوایں یا نگرانی کریں۔ مرشد کو چھانے والے ان پر جان چھڑکتے ہیں جو مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
0
0
1
فارم 47 جعلی حکومت کے خلاف احتجاج باڈر پار کرکے انڈیا جاپہنچا۔ گجرات نے اپنے اوپر ہوئے فسطائیت کی داستان بھرپور طریقے سے ریکارڈ کروائی۔پنجاب پولیس جھنڈوں کو گرفتار نہیں کرپائی۔۔انڈین پولیس نے عمران خان کے مینڈیٹ چوری ہونے کی داستان سنادی. #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال @PTIofficial @agentjay2009 @Muddasaroffical
@ImranKhanPTI اردلی حکومت تباہ دے !!! پورا ملک اپنے مینڈیٹ کے ڈاکہ پہ احتجاج میں نکل پڑا ہے ۔عوام کا انتخاب عمران خان ہے۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ #8FebBlackDay
2
3
8
کہتے ہیں عوام نہیں نکلی پھر یہ چھاپہ گرفتاری چادر چار دیواری کی پامالی،فیملیز کو کس وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔۔واضح ہے 8 فروری 2024 کے ڈاکہ کو عوام نے معاف نہیں کیا اور یوم سیاہ کو ،اردلی حکومت ،فارم 47 کی حکومت کو نامنظور کا واضح پیغام بھیجا ہے۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
رہنما تحریک انصاف ندیم عباس بارا کے بیٹوں کو گھر ��ے اغواء کرنے کی فوٹیج، ریاستی غنڈے گیٹ پھلانگ کر گھر میں ڈاکووں کی طرح گھسے اور گھر والوں کو ہراساں کیا، پولیس جس کا کام عوام کی حفاظت کرنا ہے، وہ عوام کے گھروں میں چوروں کی طرح گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے لوگوں کو اغواء اور تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے، کسی کی جان و مال اور عزت محفوظ نہیں ہے! #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
0
2
4
RT @wyne_yousaf: پی ٹ�� آئی لاہور کے 2 ورکرز عدنان اور شاہد کو ان کے گھر جوکہ پی پی 149 میں ہیں۔ ان کو پولیس نے گرفتار کرکے مصری شاہ پولیس ا…
0
28
0
RT @khurramzeeshan: لعن طعن کرنے سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ ��وسنے کی بجائے عملی قدم اٹھائیں۔ اگر آپ سب کو لال ٹوپی والے کے ہم سب کو کافر…
0
98
0
ارشد شریف کے قاتلوں کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مفادات اور اپنی چوریاں چھپانے کتنے بیٹے شہید کرو گے۔ @javerias
0
13
15
A 13-year-old boy, the son of PTI Lahore MPA @FarrukhJavedPTI , was abducted during an illegal raid by the police and agencies after Farrukh Javed Moon organized a peaceful rally in Lahore on February 8th. #PakistanUnderFascism
0
24
19
عوام نے واضح پیغام پہنچا دیا۔۔ اردلی حکومت نامنظور فارم 47 کی حکومت نا منظور چوروں کی ح��ومت نا منظور لٹیروں کی حکومت نا منظور ڈاکووں کی حکومت نا منظور فسادیوں کی حکومت نا منظور ظالموں کی حکومت نا منظور مینڈیٹ چوروں کی حکومت نا منظور #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
صوابی جلسہ یوم سیاہ - یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ #8FebBlackDay
0
24
24
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
14K
0
@ImranKhanPTI #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال معیشت تباہ ،لوگوں کو روز مرہ کی معملات میں الجھا کر روٹی،مہنگائی،بجلی،پیٹرول کی فکر میں لگا کر، گولیاں چلا کر دھیان ہٹانے کی کوشش کی گئی کہ اپنے لوٹے ہوئے مینڈیٹ کا نا پوچھیں۔ پر آج یوم سیاہ پہ عوام کا مطالبہ؛ "ہمارا ووٹ واپس کرو۔" "ہمارا خان رہا کرو۔"
2
42
56