DXB_68 Profile Banner
🍁🌴ا س د 🌴🌻 Profile
🍁🌴ا س د 🌴🌻

@DXB_68

Followers
1K
Following
8K
Media
337
Statuses
11K

#قومی_زبان

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
تیری یاد ضمانت خوشیاں دی.تینوں یاد کراں دکھ مک ویندن۔.🥀✨💫🔥.#قومى_زبان
Tweet media one
2
9
15
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
چاہنے والوں کو ملتا نہیں چاہنے والا. !!. ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھا ہے!.#قومی_زبان
Tweet media one
26
8
32
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
8 months
سُنو روحِ من. !!!🍁.میری خاطر سہی جب کوئی سانحہ. !!! 🍂.زندگی کے دریچے مقفل کرے. !!!🍁.جب کوئی حادثہ. !!!🍂.شامِ غم کے بُجھے خد و خال کو مکمل کرے. !!!🍁.ایک پل. !!!🍂.بیتے لمحوں کا غم بھول جایا کرو. !!!🍁.میری خاطر سہی. !!!🍂.مُسکرایا کرو. !!!🍁🥀🌻. #قومی_زبان
Tweet media one
11
1
22
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
11 months
عمران خان کے قافلے سے تعلق رکھنے والے جو سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں. میرے 🔥60,000🔥 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ .ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ.۔.#PTI_Followers #BBN @3Bhai_ @Asad_Bhatti68 @01rshd @0MRK_ @1_rjpt @1adann @1fazll @1Hqim @1Mlkani @Q_261 @26Mn4
Tweet media one
17
16
23
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
0
0
16
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
11 months
شام سے پہلے 400 فالورز بڑھائیں جسکے 16.3K ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. ایک دوسرے کو فالو کریں اور مجھے فالو کریں…… شکریہ.#BBN .@Asad_Bhatti68 @3Bhai_ @Sofiyakhan65301 @srrty13436 @ArifaMunir123 @01rshd @0MRK_
Tweet media one
2
8
13
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
ہوا سکوں بھی مُیسّر تو اضطراب رہا.دلِ خراب ہمیشہ دلِ خراب رہا🔥🖤#قومی_زبان.#اسد_مرزا
Tweet media one
2
5
13
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
0
0
16
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
ہر مرد جسم کا بھوکا نہیں ہوتا😍🦋🥰🥰😘. ہر عورت بھی پیسے پہ نہیں مرتی🥺😇😘😚 .#اسد ❤️.#قومی_زبان
Tweet media one
4
6
11
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
خوشبوؤں کے نزول جیسی ہے 🍁. وہ جو اک لڑکی پھول جیسی ہے ♥️. 🥀🥀❣❣ .#قومی_زبان
Tweet media one
4
4
14
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
11 months
Tweet media one
3
9
12
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
1
0
13
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
8 months
@iAlizaSehar Wow 😮.
0
0
4
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
@iShez99 Nice.
0
0
11
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
4 months
اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے.وہ اگر صدقے میرے سر کے اتارے ، مسترد🖤🥀.#قومی_زبان.
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
تیرا جسم تو نہیں ہے میری آرزو کی منزل .تیری روح تک رسائی میری روح چاہتی ہے. ❤️🌹😌🪽.#قومی_زبان
Tweet media one
4
5
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
11 months
لمٹ لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کسی کو فالو بیک نہیں دے رہا تین دن بعد سب کو فالو بیک مل جائے گا. #BBN.
3
8
12
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
لازم نہیں ہے حیات میں احباب کا ہجوم .مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے.#اسد_مرزا.#قومی_زبان
Tweet media one
4
5
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
Assalamualaikum ❤️ .Good morning 🌄 Monday ☀️ .#Dubai #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
4
8
12
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
8 months
گو ہے تو یہ الزام مگر ہے عشق ہی کے سر .کہ جان کا دشمن جان کا دشمن نہیں لگتا.#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو!!!!.ادھر تکنے، ادھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے🧸🌎🌈. *⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
3
4
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
میں نے بتانا ہی نہیں اپنا حال دل کسی کو. میں نے اچانک ہی سب کو چھوڑ کے چلے جانا ہے.#قومی_زبان
Tweet media one
3
4
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
💕 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.صبح بخیر .🌿💞 جمعہ مبارک 💞🌿. ہم کبھی بھی اللّٰہ کی حکمتیں پوری طرح نہیں سمجھ سکتے ۔اسی لیے شاید ہم بہت جلدی مایوس ہو جاتے ہیں ۔یا ہم سے ہماری کوئی من پسندیدہ چیز چھیں جاۓ .#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو۔۔۔۔!!!.مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔۔!!!.بس کوئی بڑے مان سے، چاہ سے، اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ.ہاں ضرور۔۔۔۔!! میں ہوں نا ۔۔۔!!!.آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات ۔۔❤️🖤.#قومی_زبان
Tweet media one
2
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
کچھ لوگ اک روز جو بچھڑ جاتے ہیں .وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں 🍁.#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر. وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا❤️.#قومی_زبان
Tweet media one
1
7
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن۔.کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا!. #قومی_زبان.#Dubai
Tweet media one
1
7
10
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
@malaikakhan587_ M ny Parh lia 😍.
0
0
10
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
سب ڈھل جاتا ہے،.باتیں ،محبت، خوبصورتی، اعتبار، پسندیدہ، شخص 🥀.#قومی_زبان
Tweet media one
1
4
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
جو منزلوں پہ ملے! تم انہی کے ہو گئے ہو.تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے! کہاں جائیں؟🖤🍁 ❤️. #قومی_زبان #Dubai
Tweet media one
0
7
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
آپ کو دیکھا تو سَیر چشم ہوئے، .آپ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی 🌸🖤.#قومى_زبان.
0
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی.چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں.#قومی_زبان.
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
"____وہ پہن کر گجرا ہاتھوں میں پھولوں کو خوشبو ادھار دیتی ہے____" ❤️💖.#قومی_زبان
Tweet media one
2
5
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
وہ پُھول توڑ کر بالوں میں سجا لیتی ہے.اُسےخوبصورت دِکھنے کے سارے طریقے آتے ہیں.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے ؟؟.کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے ❤️‍🩹.#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
*آخـــر مـــیـــں `آپ` کـــے پـــاس صـــرف `آپ` ہـــیـــں 🥲*.:.*دوســـروں پـــر بــــــھــــــروســــــہ نـــہ کـــریـــں 🥀*.:.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
*ایک شخص میرے دل میں کچھ ایسے اُتر گیا*.*جیسے وہ جانتا تھا میرے دل کے راستے🌍🫀*.#قومی_زبان
Tweet media one
2
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
وہاں طبیب کیا کرے ۔۔۔!!. جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے . #قومی_زبان.
2
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے .💔.#قومى_زبان #poetrycommunity #dubai #poetry
Tweet media one
0
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
خوبرو لوگــــــــ بے مروت ہیں.ھم نے دل دے کے آزمـایا ہـے۔۔!.#اسد_مرزا .#قومی_زبان
Tweet media one
2
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
1 year
0
16
9
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
آبِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ،.ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر ❤️.#قومی_زبان.
0
7
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا ♥️.اشک انکھوں👀 میں سماؤں گا چلا جاؤں گا❤️ .بس کچھ دیر اپنی دہلیز پہ پڑا 💔رہنے دے مجھے .جیسے ہی ہوش میں اؤں گا چلا جاؤں گا💞. ✨🌟⭐💫🔥💨🫧🥀 💗 🌸 .🍂🌾✨🌱🌸🌿🍁.#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے. خاموشی سے مانگی ہوئی “دعا” ہو تم ❤️. #قومی_زبان.#داستان_عشق 🥀⭐ #Dubai
Tweet media one
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
گلے لگائیں گے تیرے لبوں کو چومیں گے. 💞✨.تجھے بتائیں گے خوشبو وجود رکھتی ہے. 🪽❣️🤗.#اسد_مرزا .#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
میرِی تُم سےِ ھمیشہ محبتؔ رہے گی اَور اِس باتِ کا وقتِ سے کوئی تعلُق نہیں. 🍁❤️.#Asad ✨🐥 .#قومی_زبان
Tweet media one
2
5
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
تم ہو باغات میں اُڑتی ہوئی تِتلی کی مِثال.میں وہ بچہ ہوں، جو تعاقب میں لگا رہتا ہے🦋🖤.#قومی_زبان
Tweet media one
2
4
5
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
وہ حسن مکمل بھی فنا ہونا ہے اک دن.وہ زلف ، جبیں ، ہونٹ وہ رخسار؟ .نہیں یار !. رکھا ہے بھرم اس کی اداؤں کا وگرنہ،.میں اور محبت میں گرفتار؟ .نہیں یار . #قومی_زبان
Tweet media one
1
4
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
*_لڑکیوں کا کیا ہے_*._ایک دفع کھڑکی کھول کہ باہر جھانک لیتی ہیں_🫠🤕. _پھر دو گھنٹے دھوپ میں تو ہم کھڑے رہتے ہیں نا۔😹😂_.#قومی_زبان
Tweet media one
1
7
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
*کچھ اِس طرح سے محبت شناس ہو جاؤں*🌼.*کہ مسکراؤں میں جب بھی اُداس ہو جاؤں*🙌♥️. *وہ وقت میرے لئے معتبر ٹھہرتا ہے*🤍🤧.*کہ جس بھی پل میں ذرا آپکے پاس ہو جاؤں*🥰✨.#Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
0
7
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا .کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا.#قومی_زبان.#Dubai
Tweet media one
1
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
| ﷽| -.JUmma MubaraK❤️. ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ-".وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞.#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ."اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،. بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-".وہ اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کرکے سوار دے🌸.#قومی_زبان
Tweet media one
2
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
ان اشاروں سے کچھ نہیں ہو گا .مجھے کھل کر بتا محبت ہے 🫂.#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
1 month
تذکرے جب بھی ہوگا چائے کے زمانوں میں ہمارا نام پہلے لیا جائے گا چائے کے افسانوں میں.#Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
✬ *وہی چھین لیتا ہے مُسکراہٹ چہرے کی۔۔۔۔!!🥺*. ✬ *جِس کو بتا دِیا جائے کہ ضروری ہو تُم💔 .#قومی_زبان.
1
5
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
Assalamualaikum ❤️ .Good morning 🌅 .#Dubai 🇦🇪.#قومی_زبان
Tweet media one
2
6
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
لپٹ کر دیکھو ایک بار میرے عشق کی خوشبو سے😍.اگر ہوش میں آنے کی تمنا ہوئی تو عشق میرا ٹھکرا دینا😒♥️.#قومی_زبان
Tweet media one
0
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
ہاں میں غصّے کا بہت برا ہوں ، جب میں غصّے میں ھوں تو اپنے عزیز ترین شخص کو بھی خاطر میں نہیں لاتا ، لیکن اگر میں محبت کرنے پر آؤں تو تمہیں اپنے آپ پر بھی شک ہونے لگے گا کیا تم واقعی اس قابل ہو !!.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
1
4
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
"دنیا کی ہلچل میں اگر کوئی ایسا شخص ملے جو آپ کو سمجھتا ہو اسے پکڑے رہو کیونکہ جو لوگ ہمیں نہیں سمجھتے وہ تعداد میں بے شمار ہیں. !!.۔"🫠🦋.#قومی_زبان
Tweet media one
0
5
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
ارے ! ھم نے کیا کیا نہ بتایا تم کو .تم نے دیکھا ھی نہیں آنکھوں میں ❣️.#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
عزیز من . !.آپ کے قرب سے پہلے مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ .ذندگی اتنی دل آویز بھی ہو سکتی ہے. کسی کے محض چھو لینے.سے انسان مہک بھی سکتا ہے. 🥀🥀🖤🖤 .#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
_"بچھڑنے والوں کو یہ کہا معلوم ہوتا ہے کہ اُن کی طرف سے ملنے والے دُکھ عمر بھر وفادار رہیں گے."_ 🥺.#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
✍️سنواری نہ اگر زلف ایسی کِسی مَہْ جبِیںّ کی.وللّہ جوان تم نے جوانی تباہ کی___✨.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏.#قومی_زبان
Tweet media one
3
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
ہر مضبوط انسان کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے۔🙃💯🥀.#قومی_زبان
Tweet media one
0
7
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی ❤️ .#قومى_زبان
3
4
5
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
*دو گھڑی آنکھ نم ہوئی پھر بس. !*.*عـمر بھر کوئی بھی نہیں روتا. *. *جھوٹ کہتے ہیں کہ مرجائیں گے. !*.*سـب تماشے ہیں کچھ نہیں ہوتا. *❤️‍🩹 .#Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
1
7
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
دکھ ترا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا.اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا 🥲 . یونہی بیزار کیا یار محبت نے ہمیں.ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا ❤️‍🩹. *🖤 .#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے. کوشش ، سچ ، یقین.کوشش : دن بہتر کے لیے.سچائی : اپنے کام کے ساتھ.یقین : الله کی ذات پر ❤️🦜.#قومی_زبان
Tweet media one
0
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
اک پھول پیش کروں گا تجھ کو مسکراتے ہوئے.اب کے ملی تو کہہ دوں گا ، اچھی لگتی ہو.#اسد_مرزا .#قومی_زبان
Tweet media one
1
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
میں نے دیکھنا تھا اسے ، اور اسے بتانا تھا کہ .اس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں🌸.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
4
2
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
دیر سے آتے ہیں مُجھے لوگ سَمجھ میں!!!!!.اس بات سے اَکثر مُجھے نُقصان ہوا ہے!!!!.#قومی_زبان
Tweet media one
1
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
سچ تو یہ ہے کہ میں روزانہ کئی بار ٹوٹ کر بکھرتا ہوں، پھر اٹھ کھڑا ہوتا ہوں اور اپنی مرمت کرتا ہوں، جب کہ کسی کو خبر نہیں ہوتی، میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ .اپنے آپ کو مضبوط اور بالکل ٹھیک ٹھاک ظاہر کرنا بھی اپنے آپ میں ایک کمال ہے۔.*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 #Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
1
4
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
تمہــــارا دیدار. !!.اور وہ بھی ـــــــــــــــ.آنکھوں میں آنکھـــــیں ڈال کر .یہ کشش .قلم سے بیان کرنا .میرے بس کی باتــــــــــ نہیں.#قومی_زبان
Tweet media one
0
7
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
7 months
صرف من پسند شخص ہی اس قلبِ سکون کا حامل ہے 😘.جو صرف اسے اپنی من پسند یدہ عورت ہی دے سکتی ہے. #قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
6 months
ان مقدر کی لکیروں میں لکھا تھا جیسا. !!.اب تو ہم جھیل گئے درد مداوا کیسا. !!. زندگی تلخ بہت تلخ ہوئی جاتی تھی. !!.اور پھر عشق ہوا عشق بھی ایسا ویسا. !!🥀.#Dubai .*⏤͟͟͞͞𓆩⃝᭄̚𑁍 ♥️😌🌏 .#قومی_زبان
Tweet media one
0
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
1 year
جس کے فالورز 10.000 سے کم ہیں۔.وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔.اور کمنٹ میں 🆔 مینشن کریں۔. فالورز ایسے آئیں گے جیسے شدید سردی میں دھند آتی ہے. #PTI_Follwers #PTIOfficial #PTI_friends #BBN #N_PG #PAK_PG .@aha_703 @EvaFollowHelp @F_ali40 @MaazQasim173402 @PtiPromo @3Brothers_268
Tweet media one
1
5
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
*جن کو حاصل نہ ہوئے انہوں نے بد دعائیں بہت دیں❤‍🩹*. *خیر جنہیں مفت میں ملے بخشا انہوں نے بھی نہیں🥺*.#Dubai .#قومی_زبان
Tweet media one
0
7
8
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
5 months
تُو کِس حِساب میں کرنے لگا ہے ہم سے حَسد. !!.ہمارے بعد بھی تیری جگہ نہیں بنے گی. 🙂🖤.#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ " ﺧﺰﺍﮞ " ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ.ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ .ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ. ". 🌚🔥.#قومی_زبان
Tweet media one
1
4
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
3 months
کتنے سُورج نکل کے -- ڈُوب گئے. شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی 📸.#قومی_زبان
Tweet media one
1
5
6
@DXB_68
🍁🌴ا س د 🌴🌻
2 months
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ! 💕.#قومی_زبان
Tweet media one
0
6
7