اسلام و علیکم🌷
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ
مومن کی نشانی ہے
الله رب العزت آپ کو دنیا کی دولت سے مالا مال
کرے
اور روز محشر سرکار دوجہاں کی شفاعت نصیب فرما
امین
Morning🌄🙋
#ぶいぶい貯まるVポイント
اسلام و علیکم🌷🌷
اچھے لوگ ہمشہ یاد رہتے ہیں
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی
اور دعاؤں میں بھی ، اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات میرے پیاروں کو ہمشہ خوش اور آباد رکھ الله کرے آپ کا دامن ہمشہ خوشیوں اور محبتوں سے بھرا رہے
💕 آمین ثم آمین،،،،،،،،،،،، 🤲💞
اسلام و علیکم🌷🌷🌷
دعا ہے الله رب العزت سے آپ کو اور آپ کے خاندان کو زمین اور آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے تمام جہانوں کا مالک اپنی رحمتوں کے ساے میں رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے 🤲🤲🤲
🌷🌷🌷امین یا رب العالمین 🌷🌷
GoooD,,,,, , ,, MoRNING 🌄🙋
#ตกท่อ
یا الله !
تجھ سے سوال ہے ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری
فرمانبرداری اور شکر گزاری میں گزرے ،،،،
یا الله
ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے جو تیرے
حضور شرف قبولیت کا درجہ پائیں ،،،،
🤲🤲 امین 🤲🤲🤲
GoooD,,,,,,, MoRNING 🌄🙋
یا الله پاک،،!! 💞
ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے -
ہماری پریشانیوں ، مشکلوں، مصیبتوں، غم و دکھ
کو امن سکون ، راحت ، خوشی، اور خوشحالی میں بدل دے
بیماری ، ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما
🤲🤲 امین یارب العالمین 💞💞🤲🤲
Aslm. O. Alikum
MoRNiNG
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔ 🌷
بہت ساری دعاؤں کے ساتھ زندگی کی اک اور
صبح مبارک ہو آج الله پاک آپ کو وہ خوشی
دے جو آپ ہمیشہ اپنی دعاؤں میں مانگتے ہیں
🤲🤲🤲امین 🤲🤲🤲
GoooD,,,,,, Morning🌄🙋
#แบมแบมอินราชมัง
اسلام و علیکم 🌷🌷🌷
،،،، الله تعالٰی,,,,,
آپ کی زندگی میں چین و سکون کی ایسی بہار لاے
جو کبھی ختم نہ ہو
اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے
ہمشہ تندرستی اور صحت عطا فرمائے
🤲امین ثم آمین💕
صبح بخیر☀ 🌝⏰
#เพลงขึ้นใจ
اسلام و علیکم 🌷🌷
پیر کے دن کی خوبصورت صبح کا آغاز ہے
اور میری الله تعالٰی سے دعا ہے
آپ کی سب جاۂز خواہشات پوری کرے
اور ڈھیر ساری خوشیاں سے آپ
کا دامن بھر دے امین 🤲
💕💞صبح بخیر☀ 🌝⏰ 💞💞💕
#LeafsForever
اسلام وعلیکم 🌷🌷💞
میں کتنا ہی طاقتور بن جاو لیکن ہر شام زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور میں اس کو روک بی نہیں سکتا
اور میرا الله اتنا مہربان ہے
نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے
شاید میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دو،،
GoooD,,,,, MoRNInG 🌄🙋
اسلام و علیکم🌷🌷
الله تعالٰی سے دعا ہے آپ کی زندگی کا ہر لمحہ آپ کے لیے خیر و عافیت اور خوشی لے کر اے اور رزق میں
برکت مال جان میں برکت عطا کرے
الله رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے ہمشہ آپ کا مدد گار ہو
آمین ، یا الله یا رحمان و یا رحیم،،،، 🤲🤲
GooD,,,,,, moRNinG
اسلام و علیکم🌷___🌷
،،،،،،،،اے خالق کائنات،،،،،،،،، !
ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی
چاہت و رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے
سوا کسی کا محتاج نہ بنا 🤲🤲🤲
💕💕امین ثم آمین یا رب العالمین 💕💕
۔
GoooD,,,,,, MoRNING 🌄🙋
#LeafsForever
اے عرش معلیٰ کے مالک
ہمارے دلوںکو گمراہ ہونے سے بچا اج کے اس روشن
دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا رزق وسیع عطا فرما
کر اور زندگی، کی تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما __
Aslm. O. Alikum
GoooD morning
#물가의밤
#ซ่องonexอิงฟ้า
اسلام و علیکم🌷💞
،،،
جب کسی کے لیے دعا تو کریں تو دونوں جہانوں کے لیے کریں _____💞💞
ہو سکتا ہے کہ اس کے کے لیے آپ کی ہی دعا قبول ہو جاۓ ____🌷💞
بے شک الله پاک دعا قبول کرنے والا ہے __🌷💞
GooD_____MoRNING 🌄🙋
#LeafsForever
اسلام و علیکم🌷🌷
اے میرے میرے رب العزت ہمیں بے روزگاری تنگدستی متاجی رزق کی کمی رسوائی قرض مرض اولاد کے دکھ نا گہانی موت بری نظر اور حرام کی کمائی سے محفوظ فرما ،،،
🤲 امین یا رب العالمین💕💕
GoooD,,,MoRnING
یا الله پاک!!!! 💞
اس صبح کے ابھرتے سورج ہم سب کے گھروں💕
میں رحمتوں ، برکتوں، کامیابیوں، خوشیوں، اور🌷
اور خوشخبریوں، کی نوید بناۓ ، 💕💞❤🌴
امین 🤲🤲🤲🤲
Aslm. O. Alikum
GooD____MoRNiNG 🌄🙋
#T20WorldCup2024
اسلام و علیکم🌷🌷🌷
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند
ہو الله تعالٰی ہمیں لوگوں میں آسانیاں
تقسیم کرنے کا شرف بخشے ،،، امین 🤲
🌷🌷صبح بخیر☀ 🌝⏰ 🌷🌷
#스키즈_멧갈라_축하해
اے مالک ____💞
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں
لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ
دعا ہیں
ہمیں معاف فرما ہماری دعائیں قبول فرما
ہماری مشکلیں پریشانیاں دکھ تکلیف دور
فرما
ہمارے لیے بہتری فرما
امین 🤲🤲🤲
Aslm. O. Alikum
GooD,,,,,, morning🌄🙋
#ซินเทจ
اس لیے روز میں __ ہنستے ہوئے گھر آتا ہوں
یہ جگہ وہ ہے جہاں رونے میں آسانی ہو __! 💔
مسلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سےدرپیش
تو مگر یار ___میری پہلی نشانی ہے ! 💔
Goo,,, EVNiNG
#tanieczgwiazdami
🥀سنہرے حروف🥀
دٌنیا کے سب سے تیز . اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار . لفظ اور زبان ہیــــــــں
عمریں گزر جاتی ہیــــــــں . لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیـــــــــں بھرتے .
GoooD,,,,,,, 🌙⏰💤💤NiGHT
#Hamas
کدی آ سوہنا اس محفل وچ
میں تیرے لکھ احسان منیساں
تینو آندا ویکهہ کے میں تیرے
پج پج قدم چومیساں
تے اونا تنگ کریندیاں سکهیاں نو
تیرا سوہنا حسن ویکهیساں
یار فریدا جے توں آ جاویں
تے میں سر نظرانہ دیساں
Good afternoon, ❤
#หลานม่า
#Pilot_
ใจซ่อนรัก
#AprilFoolsDay
بابا جی چالیس منٹ تک حسینہ کے ساتھ بیٹھے اس کی باتیں سنتے رہے اور جب اس لڑکی نے جانے کا فیصلہ کیا، تو اس نے بابا جی سے کہا:
میں آپ سے پوچھنا بھول گئی کہ آپکی عمر کیا ہے؟
بابا جی نے مسکرا کر جواب دیا
"چالیس منٹ"۔
بابا جی ہاتھ ہولا رکھو 🤔😆
اے رب العزت 🤲🤲
تیری عطا پر الحمدللہ۔۔۔۔
🤲🤲🤲🤲
میری ہر خطا پر استغفر اللہ۔۔۔۔
Aslm. O. Alikum ...
GooD.... M. O. R. N. I. N. G.
#ผีฮ่องกง #กันสมาย
#ออกัสวชิรวิชญ์
#Dubai
#
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے
جس میں آپ کے لیے
دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو.
خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور
عزت و راحت ہو ۔ آمین ثم آمین !
🤲🤲🤲🤲
*_اس کے در پہ سکون ملتا ہے*🌸
*اس کی عبادت سے نور ملتا ہے*🌸
*جو جھک گیا `الله` کے سجدے میں* 🤍
*اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے*_*:))♥️🙂
Good morning HAMSHA KHUSH rhen or khushya banty 🤲🤲
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے، اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
💔
Good night my x family
#สมรสเท่าเทียม #ลิซ่า
#QueenofTearsEp7
#jannejahan
#Queenoftears
تعالیٰ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے
جس میں آپ کے لیے
دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو.
خیر و برکت ہو ، خوش حالی ہو سکون ہو اور
عزت و راحت ہو ۔ آمین ثم آمین 🤲🤲!
Aslm. O. Alikum
Goood morning
اے الله
بلاشبہ تو ہم سے محبت کر تا ہے یہی وجہ ہیکہ تو نے ہمیں ایمان کی دولت سے نوازا
اور ہمیں اپنے محبوب ﷺﷺ کا امتی بنایا
یا اللہ ! اپنے حبیب کے صدقے
ہماری زندگی کو پر سکون اور آسان بنا، عافیت عطا فرما
بے حساب رزق عطا فرما، حاسدوں کے حسد سے بچا
آمین
Good morning🌄🙋
#ธี่หยด
رمضان کی الوداع ہے یا رب🤲
جس کے حق میں جو بہتر ہے اس کو وہ عطا کر دے
اور جس کے حق میں جو بہتر نہیں اس کی دعاؤں
صبر اور یقین کے بدلے اسے بہترین سے نواز دے اور
اس کے دل کو پرسکون کر دے یا ر ب
........... Aslam.. O.. Alikum .....
Goood morning,