Ghulam qadir chutta Profile Banner
Ghulam qadir chutta Profile
Ghulam qadir chutta

@ChuttaGhulam

Followers
2,784
Following
3,608
Media
1,614
Statuses
7,343

‏میرا پیغام انسانیت کی خدمت کرنا

خضدار بلوچستان
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@TalatkViews @MaryamNSharif چورنی یہ کیا ہے
Tweet media one
1
25
135
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اس نوجوان کیلے ایک عدد ویل چیہر کے اشد ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے تعاون کے اپیل رابطہ وٹسپ 03337986908
15
74
117
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
آٸیے ہم سب ملکر کینسر جیسا مرض میں مبتلا خضدار سٹی کا رہاشی رحمت اللہ کے مدد کرے تمام بہن بھاٸیوں اس میسج کو ری ٹوٸیٹ کرے رحمت اللہ کے علاج کیلے ہمارے ساتھ تعاون کرے واٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @alwaystalat @Malikzaheerabas @F_K_khattak @_Mansoor_Ali
Tweet media one
4
67
73
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
زرداری کو شکایت ہوئی تومیموگیٹ کےذریعےامریکاسےمدد مانگی نوازشریف کوکچھ برالگا توڈان لیکس وجودمیںآئی الطاف کوانتشارسےروکاتوانڈیاسےمددمانگی اچکزئی کوغصہ آیاتو افغانستان کانعرہ لگایامگرخان نےکیا کیا اپنا کیس عوام کےپاس لے گیا پھر بھی کہتے ہے خان غلط ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
46
68
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار سٹی کے رہاشی اس اسپیشل معصوم کیلے ایک عدد ویل چیہر کے اشد ضرورت ہے مخیر حضرات رابطہ کرے وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @Attamengal11 @BRSP_Pakistan @alwaystalat @zehrijournalist @BehramLehri @_Mansoor_Ali @NadiaKhanHDWF @mehvi_lehri @thisishssn
8
51
68
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
حضرت جبراٸیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی، مگر کوٸی شخص محمد صلى الله عليه وسلم سے افضل نہ پایا۔
2
14
64
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اسے پٹواری جیالے اور زیبرے بن کر ضائع مت کریں نوٹ میرا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں ہے مگر میرا ایمان ہے عمران خان واحد لیڈر ہے جو مخلص ہے پاکستان کے ساتھ پاکستانی عوامی کے ساتھ امت مسلمہ کے ساتھ
1
10
53
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
#خضدار آج الحمد اللہ ایک بھائی کے تعاون 24 یتیم بچوں کو چپل اورعیدیں مھٹائی تقسیم کیا
Tweet media one
3
12
47
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
ڈیرہ بگٹی پیر کوہ کی ایک معصوم بچی پانی کی تلاش میں گھر سے نکلی لیکن شدید گرمی اور سنگلاخ پہاڑوں پر چل کر بچی اپنے قسمت پے رو پڑی۔
Tweet media one
5
17
42
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہن بھائیوں عرض یہ ہے کہ یہ معصوم بچے جگر کے مرض میں مبتلا ہے جنکا علاج پر کم و پیش 200000اخرجات آرہا ہے لہزا آپ سب سے اور آپکی تمام دوست احباب سے تعاون کے درخواست ہے تاکہ اس معصوم بچے کے زندگی سلامت رہے رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
6
27
38
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
امر بالمعروف جلسہ گاہ کے اندر کے مناظر اور جلسہ گاہ کے باہر کے مناظر۔ ابھی سیکڑوں قافلے جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں ہیں۔
Tweet media one
0
11
37
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
مدارس کے طلباء کرام رسول اللہ ﷺکے مہمان ہے تو آئیے ملکر مدارس کے طلباء کرام کے مدد کرے اس گرم موسم سے گرمی سے بچاۓ انکو ایک عدد انیوٹر 4000 دوعدد فین فی دانہ 6000ایک عددبیٹری قیمت 12500 تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل ہے رابطہ وٹسپ 03337986908
1
11
38
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
پاکستان ڈاکو مومنٹ والوں کے آنے 7نسلیں بھی جلسہ کرے ۔۔اسطرح کا شعور پیدار ہونا نا ممکن ہے اس بچے کا مارچ میں شرکت کرنا پی ڈی ایم کی منہ پر زور دار طمانچہ ہے #اللہ عمران خان اور انکی ٹیم اور چاہنے والوں کے حفاظت فرما
Tweet media one
2
7
28
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اپیل اپیل اپیل بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل ایک مدرسہ کی طلباء کرام کے کمرہ کیلے مالی تعاون کے ضرورت ہے اگر کوئی بہن بھائی تعاون کرنا چاہتا ہے رابطہ کرے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی کرے رابطہ وٹسپ 00923337986908
0
24
29
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
چھوٹے عید کی طرح عید الضحی میں بھی غریب بچوں کے لیے کپڑے جوتے تقسیم کرنے جارہے ہیں۔ تمام صاحب استطاعت سے حسب توفیق مدد کی درخواست ھے۔ مدد کےلیے ان باکس میں رابطہ کریں شکریہ ۔ یا وٹسپ پررابطہ کرے 009203337986908 ایزی پیسہ 03492416159 PK09ALFH5642005001448949 بنام غلام قادر
0
9
32
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
بلوچستان میں سردیاں شروع ہے مدارس اور البنات میں دینی تعلیم حاصل کرنے واہے بچے بچیوں کیلے رضائیاں بسترہ سوٹر کوٹ کی اشد ضرورت ہے وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @alwaystalat @AasraWelfareF TCS @Qalopatra @AdnanSamiLive @BehramLehri @AminMagsiAdv @Balushi_Grl
Tweet media one
0
15
32
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
سردی آنے ولا ہیں آئیے اس سرد موسم میں اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی مدد کرے یعنی کہ مدارس کی طلباء کرام کیلئے گرم ملبوسات کے اشد ضرورت ہے مخیر حضرات سے اپیل ہیکہ تعاون کرے رابطہ واٹسپ 03337986908 @AminMagsiAdv @_Mansoor_Ali @ReadinWakil @KulsoomBaloch5 @zehrijournalist
0
9
34
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل آج مزید لوگوں نے امداد کیلے اپیل کیا تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل ہے آئیے ملکر انکا مدد کرے اللہ کو راضی کرو رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
0
20
26
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
انا لله وانا اليه راجعون موت ایک خقیقت ہے 165 منزلہ عمارت کا مالک آج زمین کے نیچے دفن ہوگیا ہے اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
Tweet media one
2
15
29
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار کے تحصیل وڈھ کے رہاشی بزرگ شخص بجلی کا گرنٹ لگنے کے وجہ سے دونوں ہاتھ گٹ گئے ہے تمام بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ انکیلے تعاون مالی تعاون کرے وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @PakBaitulMal @MalikzaheerPti @alwaystalat @zaraBeautysalon taal @BehramLehri @SaniaNish
4
34
32
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اپیل اپیل اپیل بہن بھائیوں سے تعاون کی کینسر کے مرض میں مبتلا ایک بہن کو آپ سب بہن بھائیوں کے تعاون کے اشد ضرورت کینسر کا زخم بہن کی چھاتی پر پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہن بھائی تعاون کرے رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
0
33
30
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
نماز نیند سے بہتر ہے اللہ پاک ہم سب کو باجماعت نماز پڑھنے کے توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہم سب کو نماز تہجد پڑھنے کے توفیق دے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
3
4
29
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا مزار یا قبر پر چادر ڈالنے سے لاکھ درجہ بہتر ہیں آئیے ہم سب ملکر یتیم اور اسپیشل افراد طلباء کرام کو گرم ملبوسات فراہم کرے وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @PakBaitulMal @MalikzaheerPti @alwaystalat @_Mansoor_Ali @PariTareen
Tweet media one
5
9
30
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
*اپیل اپیل اپیل اپیل* *مخیر حضرات سے ایک عدد ویل چیئر کی اپیل کی جاتی ہے* زیر نظر تصویر میں معزور بھائی کے پاس ویل چیئر نہ ہونے کی وجہ سے زمین پر رینگتے ہوئے جاتا ہے جوکہ پاؤں بری طرح متاثر ہوچکے ہیں اہل خیر حضرات سے تعاون کے اپیل رابطہ وٹسپ 03337986908
Tweet media one
2
14
31
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار کے رہاشی دو اسپیشل افراد کیلے ویل چہیر کے ضرورت ہے اہل خیر حضرات رابطہ کرے وٹسپ 03337986908 @F_K_khattak @MehmoodSheikh12 @zehrijournalist @Ch_Mudassar007 @FaridaBaloch_ @pti_dewani @Qalopatra @Qalopatra
Tweet media one
0
28
30
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
اپیل اپیل اپیل مالی امداد کے اپیل آج کے اس جدید دور میں بلوچستان کے ضلع خضدار کا ایک فیملی کا رہاش گاہ یہ تمام مخیر حضرات سے تعاون کے اپیل ہے انکلیے تعاون کرے تاکہ انکے رہاش گاہ کو ہم بناسکے رابطہ وٹسپ 03337986908 @ayshaantunes @_Mansoor_Ali @PakBaitulMal @MalikzaheerPti
Tweet media one
0
7
23
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار کے رہاشی نوجوان آپ سب بہن بھائیوں کے امداد کا منتظر ایک آنھکہ بیماری کے وجہ ضائع ہوگیا ہے دوسری آنھکہ کا بھی ضائع ہونے کا خطرہ ہے انکا علاج آغا خان یا لیاقت نیشنل میں ممکن ہے مگر انکے ساتھ وسائل نہیں ہے علاج کرسکے آپ سب سے تعاون کے اپیل رابطہ وٹسپ 03337986908
0
10
24
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل۔سوراب کلی اللّٰہ آباد جیواسے ایک ہی گھر میں تین چراغ جو دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں ان کلیے ویل چیہر کے ضرورت ہے رابطہ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @zehrijournalist @SK_Almani @alwaystalat @NajeebZehri6 @ZehriOnline @shaker_bakhtiar
Tweet media one
3
23
27
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
10 months
شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی نے بنگلادیش کی خواتین کو روزگار دیکر عزت بخشی انہے خودکفیل بنایا جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی کے نام سے چلنے والے پروگرام نے پاکستانی خواتین کی دنیا بھر میں جگ ہنسائی کی..
Tweet media one
2
13
26
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
ایک فیملی کیلئے راشن کے اشد ضرورت ہے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03492416159 رابطہ نمبر 03337976908 @HumdardWelfareF @Advjalila @Ali_MuhammadPTI @BDonorsPakistan @FaisalJavedKhan @sayedzbukhari @MusaNV18 @IrfanZehri100 @ZehriOnline @raoo512 @NajeebUllahDur2 @Khurram_zakir
0
17
25
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
تین پارٹیاں، تین لیڈران ، جدوجہد و قابلیت اور ذرائع آمدن،ایسی حقیقت جس سے کوئی بھی انکاری نہیں ہو سکتا اور وہ جو آج تک خود اپنے لیے کچھ نہیں کر سکے وہ قوم کیخاطر کچھ خاک کریں گے سچ تو یہ ہے میرا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں اب عوام خود فیصلہ کرے کونسا لیڈر اچھا ہے
Tweet media one
2
15
27
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*خضدار* مون سون کی بارشوں سے فقیر آباد (نزد سول ہسپتال) کے رہائشی سرور نامی شخص کا مکان بُری طرح متاثر ہوا ھے... کمرے کی چھت گرنے سے گھر سارا سامان بھی خراب ہوگیا ھے۔۔۔ غُربت تنگدستی اور بیروزگاری سے لاچار ایک غریب کسی بندہِ خدا کے امداد کا منتظر ھے رابطہ وٹسپ 03337986908
Tweet media one
0
14
22
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*
Tweet media one
4
13
26
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دعا ہے اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں اتفاق اور بھائی چارہ قائم کرے لڑائی جھگڑے اور فساد ختم کرے اللہ تعالی ہم سب کو وطن عزیز کا سچا سپاہی بنادے اللہ تعالی وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرماۓ آمیںن ثمہ آمین
Tweet media one
8
6
26
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@Maira_pak اللہ پاک بہن کو اپنے پیارے حبیب ﷺکی صدقے صحت کامل حاجلہ عطا فرماۓ انشاءاللہ کینسر کو شکت ہوگا آپ جیت جاوگے اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی دے انشاءاللہ ایک دن آپ کا ٹویٹ سینڈ ہوگا کینسر ختم ہوگیا ہے انشاءاللہ ثمہ انشاءاللہ @Maira_pak
4
0
25
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@SamraMehar01 اللہ پاک سے پناہ مانگو قرآن مجید کی تلاوت کرو قرآن مجید سے محبت کرو
1
0
23
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار کے رہاشی بزرگ ماں جی کیلے ایک عدد ویل چیر کے اشد ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل رابطہ وٹسپ 03337986908 @MehmoodSheikh12 @_Mansoor_Ali @ZiaKhanqta @F_K_khattak @mehvi_lehri @pti_dewani @Qalopatra @muniba_pti @AasraWelfareF
Tweet media one
0
12
23
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
یہ ہے میرا خضدار یہ ہے میرے غریب بے بس بے زبان کے حالت انکو مالی امداد اور مکان کے تعمیر کیلے رقم تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل قسم ہے رب کے ذات کا اگر اسکا مکان تعمیر ہوگیا یو سمجھو کسی نے جنت میں گھر اہنے لیے بنایا رابطہ وٹسپ 00923337986908
1
11
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
نماز تہجد کی بعد دعا اللہ پاک آپ کو آپکے فیملی ممبران کو دوست احباب کو اپنے پناہ میں رھکے اللہ پاک وطن عزیز کے حفاظت فرمائے اللہ قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کرے اللہ پاک حرمین شریفین کے حفاظت فرمائے اللہ پاک عمران خان صاحب ان کے ٹیم اور انکے چاہنے والوں کے حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
2
4
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اپیل اپیل اپیل اپیل اپیل اپیل یہ تصویر عبد الرحمٰن ولد محمد بخش قوم لہڑی ساکن میھاندر کاکاہیر وڈھ کی ہے جو آزادی چوک خضدار پر 10اگست کے دستی بم حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے مزید علاج کیلے اسکو تعاون کے ضرورت ہے اہل خیر حضرات رابطہ کرے ۔وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
1
24
22
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*ترجمہ* سیدنا بریدہ رضی الله عنہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اندھیروں میں مسجدوں کی طرف چل کر جانے والوں کو قیامت کے دن کامل نور کی خوشخبری دے دو۔
Tweet media one
2
2
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کو باجماعت نماز پڑھنے کے توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے اپنے والدین کی خدمت کرنے کا توفیق عطا فرمائے اور جن کے والدین فوت ہوچکے ہیں انکیلے دعا کیا کرے اللہ تعالی وطن عزیز کو اندورونی اور بیرونی دشنموں سے اہنے پناہ میں رھکے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
0
3
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@TahirMughalPml2 یہ سنو آپ کا باپ کیا کہہ رہا ہے
0
8
23
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
3مستحق خاندانوں کیلے سلائی مشین کی اشد ضرورت ہیں کوئی بہن بھائی جو اللہ تعالی کے خوشنودی حاصل کرنے کلیے انکلیے تعاون کرے رابطہ وٹسپ 03337986908
Tweet media one
0
14
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
خضدار کا رہاشی غریب گھرانے سے تعلق رھکنے والا نوجوان کینسر کے مرض میں مبتلا تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل @fractalspace @ImranKhanPTI @ShahidChudhary9 @GMChaudry1 @MFarooqIshafaq @qaisar6 @majedrao84 @NtashaHussain رابطہ وٹسپ 00923337986908
2
23
22
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
ایک بوڑھی اکیلی ماں جی کو ایمرجنسی میں کچھ دوائیوں کی ضرورت ہے اللہ کی رضا کیلئے مددکریں اور شئیرکری رابطہ وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @_Mansoor_Ali @AttaBal53482568 @NiazHusain8 @Noman62312244 @alwaystalat @Qalopatra TCS @PakBaitulMal @MahjabeenSheran
Tweet media one
1
9
21
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
11 months
صبح بخیر بہن بھائیوں کو صبح کا سلام اللہ پاک آپ سب کو اپنے پناہ میں رھکے آمین یارب العالمین
Tweet media one
7
4
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
*فوری مدد کی اپیل* *خضدار/باغبانہ* *گزشتہ روز باجوئی میں بزرگ منیر احمد باجوئی وعبدالجبار باجوئی کےجھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک معصوم بچہ جل کر جانحق ھواجھونپڑی میں موجود قرآن پاک بھی جل کر شھید ھوا اور گھر میں تمام سامان جل کر بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل
Tweet media one
0
12
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: “جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔”
Tweet media one
2
5
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
بہن بھائیوں سے تعاون کی اپیل اس ماں جی کا چہرہ پر ایک دانہ ہے انتہاہی غریب گھرانے سے انشاءاللہ پیر والے دن اسکا آپریشن کروانے کا ارادہ ہے آپ جناب سے تعاون کے درخواست چند ماہ پہلے اس ماں جی کا ایک آپریشن ہوگیا تھا اہل خیر بہن بھائی رابطہ کرے رابطہ وٹسپ _00923337986908
2
15
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@ShahidKhaqanA اور جسکا پتلون امریکوں نے اوتار دیا تھا وہ ہار گئے
0
1
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*سردار کھیتران کے بعد پیش خدمت ہے بگٹی سردار کے نجی جیل میں قید خاندان کی دہائی* *اللّٰہ جانے ہمارے بلوچستان میں کتنے اور نجی جیل میں ہیں* *جس طرح بگٹی قبیلے کے غریب لوگوں نے ہمارے حق میں آواز اٹھائی ہمارا بھی اب فرض ہے کہ اس خاندان کی مدد کی جائے* #بلوچستان
1
14
21
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل انکا مجبوری اور حالت زندگی بیان نہیں کرسکتا ابھی تک کھلے آسمان میں بیغر جھت کے زندگی گزار رہے ہے @OfficialShehr @waqas_amjaad @jordillesca @TalatkViews @_ProudPakistani اور اللہ ولا بھائی
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*خضدار زیرینہ کھٹان* *درخت کے سائے میں آسمان تلے اک بوڑھا نابینا فوری امداد کے لئے تاحال کسی نے مدد نہیں کیا ہے *واضح رہے کہ گزشتہ روز موسلا دھار بارش سے شیخ عبدالغنی کے مکان کی چار دیواری منہدم ہو گیا ہے اور گھر میں ایک کمرہ نہیں بچ گیا ہے نابینا شخص ایک اللہ والے کا منتظر ہے
Tweet media one
1
5
3
2
13
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
حضرت علی کے اقوال کامیابی حوصلوں سے ملتے ہی حوصلے دوستوں سے ملتے ہی دوست مقدر سے ملتے ہی مقدر انسان خود بناتا ہی صبح الخیر
1
4
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
10 months
وقت نماز تہجد اللہ پاک آپ سب کو اپنے پناہ میں رھکے اللہ فلسطین کی مجاہدین کے غیبی مدد فرمائیں اللہ پاک قبلہ اول آزاد کرے اللہ پاک عمران خان اور انکے تمام چاہے والوں کی حفاظت فرمائے اللہ پاک آپ سب کو اپنے پناہ میں رھکے اللہ پاک وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
10
2
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
*کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا *کسی بزرگ سے پوچھا گیا کہ "رحم اور کرم" میں کیا فرق ہے، اس نے جواب دیا جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے، اور جو بفیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے، دعا ہے اللہ پاک سے ہم سب کو اپنے رحم و کرم سے نوازے___آمین*
Tweet media one
1
4
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار تحصیل کرخ کے رہاشی اس معصوم بچے کیلے ایک عددویل چیہر کے ضرورت ہے مخیر حضرات سے تعاون کے اپیل وٹسپ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @_Mansoor_Ali @Attamengal11 @MahjabeenSheran @BugtiGohram @zaraBeautysalon man @alwaystalat @muniba_pti @MehmoodSheikh12
2
19
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
پشاور دھماکے کی آڑ میں شعیہ سنی فسادات کی آگ کو ہوا دینے والو یہ دیکھو یہ مناظر پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ہیں جہاں زخمیوں کو خون عطیہ کرنے والوں کا حجوم موجود ہے کئی خون عطیہ کر چکے ہیں اور کئی لائنوں میں کھڑے ہیں کہ کب انکا نمبر آئے اور وہ خون عطیہ کریں پاکستان زنداباد
Tweet media one
3
4
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
9 months
نماز تہجد کی بعد رب کریم سے یہ دعا کہ اللہ پاک آپ کو اپنے پناہ میں رھکے اللہ پاک عمران خان اور انکے تمام چاہنے والوں کے حفاظت فرمائے اللہ پاک فلسطینی مجاہدین کے غیبی مدد فرمائیں اللہ کشمیریوں کو آزادی نصیب عطا فرمائے رب پاکستان کو اندورنی اور بیرونی دوشمنوں سے محفوظ فرما آمین
Tweet media one
7
6
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے عمران خان صاحب کی اور انکی چاہنے والوں کے دوست احباب کے حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
6
3
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
آج کی حدیث- حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: اس شخص نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمّد کے رسول ہونے پر راضی ہوا (مسلم حدیث رقم:١٠١)
1
8
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
یقین ��انو۔۔ عمران خان کا کوئی کام نہ مانوں ایک صحت کارڈ پی ڈی ایم والوں کے 75 سالہ سیاست پر بھاری ہے
Tweet media one
1
6
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
@alwaystalat اگر واقعی آپ خدمت کرتے ہو تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے مدارس کیلے قرآن مجید اور طلبإٕ کرام کلیے گرم ملبوسات اسپیشل افراد کلیے ویل چہیر کے اشد ضرورت ہے رابطہ واٹسپ 03337986908 @alwaystalat
0
7
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
وہ قرآن کا واسطہ دے دے کر مدد طلب کرتی رہی اور اسی انتظار میں زندگی کی بازی ہار گئی۔ ہم سب اس مظلوم عورت اور اس کی بچوں کی کوئی مدد نہ کرسکے۔ ⁦ #Barkhan ⁩ ⁦ #Balochistan
Tweet media one
1
13
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
سندھ سے نقل مکانی کرنے والے 50گھرانوں کیلے راشن اور انکے بچوں کیلے کپڑے دودھ میڈیسن کے اشد ضرورت ہے تمام بہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل ہے آئیے ساتھ ملکر انکے مدد کرے اللہ گواہ ہے یہ لوگ کس حال میں ہے ۔یہ بیان نہیں کرسکتا اللہ تعالی کو راضی کرو انکے مدد کرے ۔رابطہ وٹسپ03337986908
0
15
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
مفتاح اسماعیل نے اپنے 6 مہینے میں بیڑا غرق کر دیا۔ اسحاق ڈار اسحاق ڈار نے دو مہینے میں ڈیفالٹ کروا دیا۔ مفتاح اسماعیل
2
7
20
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اسلام و علیکم أپ کے تعاون سے 200 یتیم بچوں کو جوتے اور کپڑے دینا چاہتی ہے۔ ایک بچے یا بچی کا خرچ تقریبا 3,500 روپے ہے أٸیے اپنے گھر کا کچھ خرچ کم کر کے یتیم بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیریں 03337986908
1
13
15
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اس نیک کام کے ساتھ سندھ آئے ہوۓ سیلاب زدگان بہن بھائیوں کیلے گرم ملبوسات کپڑے بچوں کیلے کپڑے اور رضائی کے بہت ضرورت ہے آئیے ملکر اس بابرکت دن کے وجہ نیکی کماۓ اللہ اور رسول اللہ ﷺ کو راضی کرے بسترہ گرم کپڑوں کے اشد ضرورت ہے رابطہ وٹسپ 00923337986908
1
8
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
10 months
نماز تہجد رب العالمین سے یہ دعا ہے کہ اے میرے رب ہم سب کو ہمارے فیملی ممبران کو دوست احباب کو اپنے پناہ رکھنا اے میرے اللہ وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی دوشمنوں سے محفوظ فرما اے اللہ عمران خان اور انکے چاہنے والوں کے حفاظت فرمائے اے میرے رب کشمیریوں کو آزادی نصیب عطا فرمائے آمین
Tweet media one
8
3
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
ایسے لوگ بھی آپ کے منتظر ہیں بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں بارشوں نے گھر گرا دیا ۔اب اپنا درد بیان کرنے سے بھی قاصر ہیں ۔ ہم ان کی بحالی کے لیے گھر بنا کر دینے کا ارادہ رکھتے ہیں احباب سے تعاون کی گزارش ہے ۔ IBAN Pk09ALFH5642005001448949 رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
0
16
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
تاریخ گواہ ہے پاکستان کو جس نے بھی بچانے کی کوشش کی وہ مارا گیا یا اللہ تو عمران خان کی حفاظت فرمائی۔۔۔
5
5
19
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
صبح بخیر بہن بھائیوں کو صبح کا سلام اس دعا کے ساتھ اے میرے معبود: میرے ان گناہوں کو معاف فرما جو دعاؤں کو قبولیت سے روکتے ہیں, ان گناہوں کو معاف فرما جو نعمتوں کے زوال کا سبب بنتے ہیں, میرے مولا ان گناہوں کو معاف فرما جو بلاؤں میں مبتلا کرنے کا باعث ہیں. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
2
7
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
11 months
الیکشن تمھارے ہاتھ میں ہیں جب کرواؤ تمھاری مرضی🤗 لیکن یہ انگوٹھا👍 ہمارا اپنا ہے جب لگائیں گے بلے پر لگائیں گے 🏏✌ انشاءاللہ
2
4
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
یہ بھی آپ بہن بھائیوں کے امداد کا منتظر ہے اسطرح کے لوگوں کے مدد کرو دنیا میں بھی کماو اور آخرت میں بھی ۔ رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
0
11
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
موسم کافی سرد ہوگیا اس سرد موسم ہمیں یتیم بچے اور بچیوں کیلے گرم ملبوسات شوز کوٹ خواتین کیلے گرم چادر اور گرم بستروں کی اشد ضرورت آئیے ساتھ ملکر اس سرد موسم یتیم بچے اور بچیوں کو گرم ملبوسات فراہم کرکے اللہ اور رسول اللہ ْﷺ کو راضی کرے رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
1
7
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
مجھے ٹینٹ اور راشن کے اشد ضرورت ہے ایمر جنسی حالات میں تمابہن بھائیوں سے تعاون کے اپیل ہے PK09ALFH5642005001448949 ایزی پیسہ 03492416159 رابطہ وٹسپ 00923337986908
0
15
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
اسلام عليکم صبح بخير نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا وضو کیاکروکہ اس سےتمہاری عمر زیادہ ھوگی اورمیری امت میں جو شخص تمہیں ملےاسے سلام کیا کرو تمہارا ھر دعا ھر تمنا هر التجا هر صدا پوری ہوگی؟ اللہ آپ کو آپنی حفظ وحفاظت میں رھکیں آمین
Tweet media one
2
4
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کی گناہوں کو معاف کرے اللہ تعالی اس دنیا اور آخرت کے پریشانیوں سے بچاۓ اللہ تعالی وطن عزیز کو اندورونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رھکے اللہ تعالی ہم سب کو نیک کام کرنے اور نیکی پیھلانے کے توفیق عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
0
3
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
10 months
میرا ووٹ ایک بے گناہ قیدی کی امانت ہے انشااللہ اس میں خیانت نہیں کروں گا🏏 اور انشاء اللہ ہم تیار ہیں میرا ووٹ اور پوری قوم کا ووٹ ایک امانتدار، دیانتدار اور حب الوطن لیڈر کی امانت ہے اور ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنا اور جہاں تک اختیار ہے سب کا ووٹ اس امامت کو واپس لوٹاءیں گے
Tweet media one
3
4
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
مدرسوں کے نام پر چندہ لے کر اپنی گردنیں موٹی کرنے والے بھی فارن فنڈنگ کی بات کرتے ہیں
0
5
14
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
*🌷🌾 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷 🌾* *💥صبح بخیر زندگی💥* *🌷توبہ کيلیےگنہگار ھونا ضروری نہیں بلکہ توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ھے جو غسل کی طرح ھےجتنی بار کی جاۓ روح میں پاکیزگی اور نکهار آتا ھے
Tweet media one
0
5
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
@TahirMughalPml2 پاکستان کا بیٹا نہیں پاکستانیوں کا خون چوسنے والا چور آرہا ہے بیٹا تو پاکستان کا عمران خان ہے
1
2
16
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
بہن بھائیوں سے تعاون کی اپیل بلوچستان بارش شروع ہوتے ہی موسم بھی کافی سرد ہوگیا ہے یتیم بچے اور بچیوں بیواہ خاندانوں کیلے گرم ملبوسات خواتین کیلے گرم چادر بچوں کیلے کوٹ اور بستروں کے اشد ضرورت ہے آئے ساتھ ملکر انکے مددکرے اللہ تعالی کو راضی کرے رابطہ وٹسپ 00923337986908
Tweet media one
0
9
14
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اگر آپ کو غصہ ہر واقعہ پر اوپر اٹھ کر پھر خاموش ہو جاتا ہے تو یقین کرو آپ نہ زندوں میں نہ مردوں میں۔ شہدائے بارکھان کے لواحقین کے ساتھ اظہار یحکجہتی
Tweet media one
1
10
14
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
10 months
صبح بخیر بہن بھائیوں کو صبح کا سلام اللہ پاک آپ سب کو اپنے پناہ میں رھکے آمین یارب العالمین
Tweet media one
4
0
12
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
الحمد اللہ اللہ تعالی کے مہربانی ایک بھائی کے تعاون سے آج اس مستحق خاندان کو سلائی مشین فراہم کردیا اللہ تعالی بھائی کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ اللہ تعالی قبول فرماۓ اللہ ہم سب کو نیک کام کرنے اور نیکی پیھلانے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثمہ آمیں @TalatkViews
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
اس مجبور گھرانے کیلے ابھی تک کچھ بندوبست نہیں ہوگیا ہے اہل خیر حضرات سے تعاون کے اپیل
0
2
2
1
4
13
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
ابوبکر ؓ کا ایک جملہ قیامت تک آنے والے حکمرانوں کے لیے میری تنخواہ ایک مزدور کے برابرکر دو اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا سلام ابوبکرؓ سلام 22 جمادالثانی یوم وفات
Tweet media one
0
3
15
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
غریب گھرانے سے تعلق رھکنے والے 4بچے معزور یے ان کلیے ویل چیہر کے اشد ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے تعاون کے اپیل رابطہ وٹسپ 03337986908 @F_K_khattak @GMChaudry1 @NadiaKhanHDWF @_Mansoor_Ali @zehrijournalist @Qalopatra @pti_dewani @farooqjamal2 @AasraWelfareF
Tweet media one
3
16
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
صبح بخیر اسلام علیکم اے الله: مجھے معاف کر دے میں دن رات ڈوبا ہوا ہوں تیری نافرمانیوں میں پھر بھی برس رہی ہیں تیری نعمتیں مجھ پر بارش کی طرح. اے میرے مالک دعاہیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا اور امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما. مولا میری دعاہیں قبول فرما. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
3
1
15
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
11 months
میرا محسن میرا استاد میرا پیارا ابو جان سابق ڈی ایس پی پولیس اس دنیا سے رخصت ہوگئی ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعاوں کی درخواست اللہ پاک میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
9
2
15
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
خضدار کے رہاشی اس بزرگ بابا کے بیٹی کا شادی ہورہا ہے جس کیلے جہیز کے کچھ سامان کے ضرورت ہے آئیے ہم سب ملکر انکے مدد کرے رابطہ 03337986908 ایزی پیسہ 03492416159 @alwaystalat @Qalopatra @NadiaKhanHDWF @_Mansoor_Ali @haroonkhawaja67 @NishatSyed11 @SanaDurrani9 @BehramLehri
1
9
15
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
تمام مسلمان بھائیوں سے مالی تعاون کے اپیل کینسر کے مرض میں مبتلا بزرگ خاتون آپ سب کے زکوات خیرات کے امداد کے منتظر ہے آیے ملکر غریب ونادار لوگوں کے مدد کرے رابطہ وٹسپ 03337986908
0
9
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
تمام بہن بھائیوں کو بندہ ناچیز کا سلام میرا ایک سوال ہے آپ سب سے مریم نواز شریف کس حثیت سے کہہ رہاہے سابق وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کو گرفتار کیا جاۓ کیا مریم نواز شریف خود ایماندار نہیں ایماندار نہیں ۔جب کہ عمران خان ایک سچا محب وطن لیڈر ہے میراتعلق کسی بھی پارٹی سے
2
5
14
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
3 years
بے شک اللہ تعالی غفور رحیم ہیں
Tweet media one
0
1
18
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
صبح بخیر
Tweet media one
0
6
17
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
پی ڈی ایم کے قائدین!!! 30 روپے ڈیزل مہنگا کرنے پر احتجاج کریں یا ماتم!!!
0
5
13
@ChuttaGhulam
Ghulam qadir chutta
2 years
پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہن بھائیوں سے مالی تعاون کے اپیل 200ٹینٹ اور 200گھرانوں کے راشن کیلے تعاون خدارا ضلع خضدار کے لوگوں ڈاکوں حکومت کے سہارے مت چھوڑو ہم آپکے منتظر ہے PK09ALFH56425001448949 رابطہ وٹسپ 00923337986908 @fractalspace @GMChaudry1 @TalatkViews
2
9
15