Rao Jee Profile
Rao Jee

@raoo512

Followers
51,036
Following
391
Media
3,112
Statuses
127,823

Get busy living or get busy dying

Islamabad
Joined August 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@raoo512
Rao Jee
2 years
ملک ریاض اور عقیل کریم ڈیڈی کے زریعے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں کہ غلطی ہو گئی ہم سے مس کیلکولیشن ہو گئی ہے افطاری اکھٹے ہونی چاہیے ہم اب بھی دوست ہیں جلسے جلوس تھوڑے کم کریں مگر خان نے کہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
230
6K
10K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سری لنکا کے ایک مشہور صحافی نے اپنے قتل سے پہلے لکھ دیا تھا مجھے پتا ہے مجھے قتل کر دیا جائے گا مجھے پتا ہے تم تعزیت کرو گے مجھے پتا ہے تم تحقیقات کرو گے اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ قاتل نہیں پکڑے جائیں گے کیونکہ مجھے اور تمیں ہم دونوں کو پتا ہے کہ قاتل کون ہے
34
3K
6K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سوچ کے ہی روح کانپ جاتی ہے کہ 22 کروڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے مٹھو کباڑیا کررہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
92
3K
6K
@raoo512
Rao Jee
2 years
یوسف رضا گیلانی کا اپنے بیٹے سے کوئی لنک ثابت نہیں ہوا الیکشن کمشن کا فیصلہ #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
444
3K
5K
@raoo512
Rao Jee
2 years
اٹک جلسہ گاہ 101 کنال پر محیط ہے قیام پاکستان سے آج تک کسی جلسے میں یہ گراونڈ بھر نہیں سکا. آخری بار بھٹو نے کوشش کی تھی مگر جسلہ گاہ نہیں بھری تھی. آج یہ یہ جلسہ گاہ عمران خان نے بھر دی بلکہ اس سے باہر تک لوگ ہیں. یہ انقلاب ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #AttockJalsa
43
3K
5K
@raoo512
Rao Jee
1 year
تحریک انصاف بہادری کی وہ عظیم داستان رقم کر رہی ہے جو آنے والے ادوار میں کتابوں میں پڑھائی جائے گی شاہ محمود قریشی نے مشروط رہائی سے انکار کردیا آزاد کاسترو فیصل آباد دس دن سے گرفتار ہیں اور پارٹی چھوڑنے کا دباؤ برداشت کررہے ہیں جھکنے سے انکار کردیا ہے تاریخ لکھی جارہی ہے
Tweet media one
30
1K
5K
@raoo512
Rao Jee
2 years
تحریک انصاف کی حکومت نے تین سال سٹیٹ بنک سے ایک روپیہ بھی قرض نہیں لیا امپورٹڈ حکومت نے 15 دن میں ہی سٹیٹ بنک سے 200 ارب قرضہ لے لیا #MarchAgainstImportedGovt
91
3K
5K
@raoo512
Rao Jee
2 years
ڈالر 175 پر تھا تو حکومت نااہل تھی ناکام تھی نکمی تھی پھر اسکو بڑی محنت (سازش) سے 240 پر لے جا کر واپس 218 پر لے ائے ہیں تو جادو ہو گیا اور اگر 200 پر اگیا تو ڈار کا معجزہ ہو جائے گا۔ 175 والے ڈالر سے تکلیف تھی ۔ کیا لوگ ہیں ۔
70
2K
4K
@raoo512
Rao Jee
2 years
جیو ٹی وی ڈان نیوز دنیا نیوز کو مبارک انکی چھوٹی بہن ہوئی ہے نام رکھا ہے سما ٹی وی
65
664
4K
@raoo512
Rao Jee
2 years
پٹرول قیمت بڑھانے کے فیصلے میں چیف آف آرمی سٹاف ہمارا ساتھ دیں اور یہ فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کرے. شہباز شریف یہ آپ کا سب سے عظیم گڈ گورنس کا شاہکار تھا. اس کو لانے کے لیے اتنی بڑی سازش تیار کی. افسوس #FaisalabadJalsa
100
2K
4K
@raoo512
Rao Jee
2 years
کوئی میڈیا نہیں بتائے گا اج عدالت کے باہر جج پر حملہ کیا. جج کی گاڑی روکی گئی.جج کے گارڈز کو مارا گیا. ایف آئی اے اہلکاروں کو روکا گیا عدالت پہنچنے سے. جج نے اس سیکورٹی والے افسر کو عدالت میں طلب کیا. وہ پیش نہیں ہوا. یہ سب کچھ شہباز شریف کے سامنے ہوا #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
38
2K
4K
@raoo512
Rao Jee
1 year
Huge respect for sir @Asad_Umar for depositing each and every gift he received as Minster in toshakhana. Didn't retain anything on discounted rates. 👏👏
Tweet media one
32
761
4K
@raoo512
Rao Jee
8 months
لبیک پارٹی کے لوگ ووٹ مانگنے آئے دیکھیں کیسے ایک غریب مزدور نے دلائل کے ساتھ اور تمیز کے ساتھ انکو جواب دیا اپ کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر ہمارے دل میں عمران خان ہے
72
2K
4K
@raoo512
Rao Jee
2 years
Aurat March and TLP JUIF and PTM AWP and Sipa e sahaba All on same page against PTI 🤣🤣🤣
46
798
4K
@raoo512
Rao Jee
1 year
This man Amir Dogar is not getting enough recognition like others. He is facing the jail with bravery and standing tall with Chairman PTI @ImranKhanPTI . His businesses are all sealed but still refusing to do the presser.
Tweet media one
22
1K
4K
@raoo512
Rao Jee
2 years
تحریک انصاف حکومت میں عمران ریاض خان چئیرمین PCB لگا پھر چئیرمین PEMRA لگا پھر اس نے مفت حج کیے پھر اسکو پٹرول پمپ مفت میں ملا پھر اسکو چئیرمین PTV لگا دیا. نجم سیٹھی ، ابصار عالم ،عاصمہ شیرازی، مجیب الرحمن شامی عطاالحق قاسمی جیسے آزاد صحافی عمران ریاض کو ٹھیک PTI ورکر کہتے ہیں
58
1K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
عمران خان حکومت نے ائی ایم ایف سے کیے گئے وعدے توڑے ، امپورٹڈ مشیر خزانہ مفتاع عمران خان حکومت نے ائی ایم ایف کے سامنے ملک گروی رکھ دیا ۔ امپورٹڈ وزیر دفاع خواجہ آصف یہ دونوں بیانات ایک ہی دن کے ہیں ۔ اتنے بڑے جھوٹے ہیں یہ لوگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
49
3K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
فضلو کے چیف آف آرمی سٹاف کو تھانہ سیکٹریٹ کے ایس ایچ او نے مرغا بنا دیا 🤣🤣🤣
48
401
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
جانگیر ترین صاحب @JahangirKTareen اس وقت خاموشی بھی دشمنوں کی حمایت سمجھی جائے گی. جلد فیصلہ کرلیں اگر کرلیا تو سنا دیں ورنہ راجہ ریاض آپکے گروپ کا تھا اسکا فیصلہ آپکا فیصلہ مانا جائے گا. نسلی دوست بن کر خان کا ساتھ دیں تو تاریخ میں امر ہو جائیں گے. چپ رہے تو بکاؤ مال کہلائیں گے
63
662
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
زرائع کے مطابق بڑے گھر میں چچا بھتیجی کی شدید تلخ کلامی بھتیجی کی طرف سے انکل پرویز کو وزیراعظم ہاؤس میں رہائش دینے کا. مطالبہ چچا نے انکار کردیا بھتیجی نے کہا مت بھولیں یہ کرسی میرے پاپا کی وجہ سے ملی ہے اپکو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
116
2K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
مفتاح اسماعیل نے شوکت ترین سے رابطہ کیا ہے اور معشیت سنبھالنے میں مدد طلب کی ہے. اگر اہلیت نہیں تھی تو کیوں سازش کر کے عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
39
1K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
Wasim Khan interview about Pakistan media is absolutely GOLD. He said Most of them are not journalist they are blackmaikers. They wanted free Dubai visits. They want inside information. When we stopped it they created scandals
31
749
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
کسی کو معلوم ہو واثق قیوم عباسی کے والد دادا بھائی تایاچاچا ماما سسر کبھی ایک این اے ایم پی اے سینٹر رہے ہوں؟ جی نہیں. انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن یوتھ ونگ سے ہوتے ہوئے نوجوان ایم پی اے بنا اور آج پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا ڈپٹی سپیکر بن گیا.
34
828
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
فضل الرحمان کا دھرنا تھا اسلام آباد میں شدید بارش آگئی وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین سی ڈی اے کو حکم دیا فوری وہاں پہنچو اور مظاہرین کو سہولیات فراہم کرو اسکو یہ لوگ فاشسٹ کہتے ہیں اور آج سیالکوٹ میں سیاسی ورکرز کو گرفتار کرنے والوں کو یہ جمہوری کہتے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
19
2K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
Hello @JahangirKTareen PMLN leader Tariq Fazal Ch just said on TV that he still says you are are cheeni chor Shame on your existence man. Shame on you. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
77
2K
3K
@raoo512
Rao Jee
2 years
زرائع کے مطابق آج وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں کو افطار ڈنر کرانے پر خزانے کو ستاسی لاکھ روپے کا ٹیکہ لگے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
86
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
عمران خان کی حکومت پانچ ہزار ارب کا قرض واپس کر چکی ہے یہ بات اپکو کوئی صحافی نہیں بتائے گا
64
655
3K
@raoo512
Rao Jee
3 years
ڈاکٹر بہن بتا رہی ہے کہ ہسپتالوں میں صحت کارڈ انقلاب آیا ہوا ہے. جن مریضوں کو چھ چھ ماہ سے دل کی سرجری کا وقت نہیں مل رہا تھا انکا فوری آپریشن ہورہا ہے. عوام اور ڈاکٹرز سب حیران ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا.
29
536
3K
@raoo512
Rao Jee
3 years
آج کے خطاب میں بڑے اہم اعلانات تھے مگر مجھے سب سے اچھی چیز یہ لگی کہ وزیراعظم نے جنگ گروپ کا نام لے کر انکی منافقت بلیک میلنگ اور لفافہ صحافت کے خلاف کھل کر بات کی. اس گروپ میں کام کرنے والے بیشتر صحافی ن لیگ میڈیا سیل کے ملازم ہیں
34
471
3K
@raoo512
Rao Jee
1 year
کیا 2018 الیکشن سے پہلے ن لیگ ورکرز کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوا تھا؟
33
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
میرے پیارے منصور @_Mansoor_Ali میرے کپتان کے اپوزیشن لیڈر کے داماد کے فرنٹ مین نے کرپشن کا اعتراف کر لیا اور علی عمران کو 13 کروڑ دیے ۔ میرے منصور اس پر کب بولیں گے اپ
124
689
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
ایک بہت بڑے انقلاب نے پاکستان کی دہلیز پر دستک دی ہے پورے پاکستان میں اس وقت ایک بھی شخص ایسا نہیں جو کہہ سکے عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے نکالا نااہلی کی وجہ سے نکالا کرپشن کی وجہ سے نکالا نہیں سب ایک ہی بات کہہ رہے. غلامی سے انکار کی وجہ سے نکالا جا رہا ہے.
22
576
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
چھاپہ بہنوئی گرفتار عثمان ڈار والدہ کو ریپ کی دھمکی شیخ امتیاز 15 سال کا بیٹا گرفتار پرویز الہی گھر کے دروازے توڑ دیے عمران خان کے گھر پر حملہ بیویوں کو قتل ریپ کی دھمکیاں بچوں کو مارنے کی دھمکیاں جھوٹ بولتا ہے جو کہتا ہے پہلے ایسا ہوتا رہا ہے. مارشل لاء دور میں بھی نہیں ہوا
12
979
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
مارچ 2021 تنخواہ 25٪ اضافہ جولائی 2021 تنخواہ 10٪ اضافہ ستمبر 2021 ہاؤس رینٹ 44٪ اضافہ دسمبر 21 انکریمنٹ لگی فروری 22 میں 15٪ اضافہ جون 22 بجٹ میں پھر تنخواہ بڑھنے کا وعدہ ایک سال میں 4 بار تنخواہ میں اضافہ سرکاری ملازمین کو اب شرم کرنی چاہیے اور ایمانداری سے کام کرنا چاہیے
193
564
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
اسلام آباد سے کل کارگو ٹرین چلی جو تہران سے ہوتے ہوئے استنبول جائے گی. ہر ہفتے ایک ٹرین جایا کرے گی. پاکستان کا تجارتی راستہ ترکی کے زریعے اب پورے یورپ سے مل گیا. بہت بڑی خبر ہے مگر مجال ہے کسی چینل صحافی نے اس کامیابی کی بات کی ہو.حتیٰ ہمارے اپنے وزیروں مشیروں نے بھی بات نہیں کی
37
529
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
عمران خان (وزیراعظم) اپنی مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے تھے (جو کہ آئین کے مطابق وزیر اعظم کا حق ہے) اس لیے اداروں نے انکو نکال کر ہمیں موقع دیا ہے. یہ ملک کا امپورٹڈ وزیر دفاع اعتراف جرم کررہا ہے اور اداروں پر الزام کی تصدیق کر رہا ہے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
21
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
عدالتیں چوروں کو بلاتی تھی تو وہ بیمار ہو جاتے تھے ایماندار نیازی عدالت جاتا ہے تو جج بیمار ہو جاتے ہیں
27
919
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
Islamabad F9 Park while more people were on the roads in the rally #RevolutionBlackedOut
21
981
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سری نگر ہائی وے جی الیون سے جی 9 تک بند ہوگا. کے پی سے اور پنجاب سے آنے والے قافلوں کو مشکل ہوگی مگر چار دوسرے راستے کھلے ہوں گے. لہزا پینک مت پھیلائیں. 1. صدر مری روڈ والا راستہ 2. آئی جے پی فیض آباد راستہ 3. پولیس لائنز آئی 10 راستہ 4. جی 11 سروس روڈ سے پمز راستہ شکریہ
13
854
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
اپنا اپنا لیول ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
72
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
@OfficialDGISPR عید مبارک سر. اب جان کی امان پاؤں تو ایک سوال ہے. نو اپریل کو رات 9 بجے سے رات 12 بجے تک ملک کا وزیراعظم تو عمران خان تھا مگر حکومت کس کی تھی؟ کس نے عدالتیں کھلوائیں کس نے تحریک انصاف کے لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے کس نے پرزن وین منگوائی کس کا حکم چل رہا تھا؟ جان کی امان سر🙏
44
614
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
وزیر اعظم نے ہدایات جاری کیں زلفی بخاری نے کوششیں کی غلام سرور نے جہاز کا بندوبست کیا عون عباس بپی نے بیت المال کی طرف سے خرچہ ادا کیا اور 320 پاکستانی جو ملائشیا میں پھنسے ہوئے تو وہ آج پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں ۔ انکے گھر والوں کی خوشی دیدنی ہو گی ۔ زبردست ٹیم ورک ۔
20
461
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سپیکر قومی اسمبلی نے ایک رولنگ دی بات ارٹیکل 6 تک پہنچ گئی تھی ائین شکنی قرار دی گئی جبکہ پنجاب اسمبلی کے موجود ہوتے ہوئے اپنی الگ اسمبلی ہی سجا لی مگر ہر طرف سکون ہی سکون ہے ۔ کوئی عدالت رات کو نہیں بلکہ دن کو بھی یہ کیس نہیں سن رہی یہ مارشل لاء پلس ہے ۔
13
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
پاکستان کی سیاست میں عمران خان جیسا کردار نہیں ہونا چاہیے خواجہ آصف نے یہ ابھی جیو پر کہا ہے عمران خان نے ابھی جلسے میں کہا ہے انکے خلاف قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے. اس تناظر میں یہ خواجہ وینٹیلیٹر کا بیان انتہائی سیریس ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
58
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
موجودہ اور سابقہ چیرمین سینٹ کو تاحیات مراعات کا بل پاس بارہ مستقل ملازمین۔ 6 گارڈز، وی وی ائی پی سیکورٹی ، سرکاری جہاز ہیلی کاپٹر کی اجازت ، 8 لاکھ صوابدیدی فنڈز، پوری فیملی کو لامحدود میڈیکل سہولت پرائیوٹ ہسپتال سے، پوری فیملی کو بیرونی دورے مفت ، فری ٹیلیفون، فری پٹرول،
242
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
جاہلوں کے نزدیک بے نظیر جو مشرف کے 8 سالہ مارشل لا دور میں ایک دن پاکستان کی سرزمین پر قدم نہیں رکھا وہ بہادر تھی اور عمران خان جو 150 مقدمات کے باوجود ایک دن پاکستان سے باہر جانے کے لیے تیار نہیں وہ ڈرپوک ہے
8
874
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
لگتا ہے تمام میڈیا والوں کو سختی سے ہدایات ہیں کہ یہ بات چھپانی ہے کہ گولی چلانے والا ریٹایرڈ میجر ہے ۔ جی بالکل وہ تحریک انصاف کا کارکن بھی ہے ۔ مگر انکی میجر کی شناخت کیوں چھپائی جا رہی ہے ۔ ارمی والوں کو پتا ہوتا ہے اپنا دفاع کیسے کرنا ہے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
18
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر سکول ٹیچر نوکری سے فارغ بھاشا ڈیم پر امپورٹڈ نامنظور کہنے والا نوکری سے فارغ سوشل میڈیا کے نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے اے آر وائے کو بند کرنے کی دھمکیاں اور فاشسٹ عمران خان ہے #MarchAgainstImportedGovt
32
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
@OfficialDGISPR What are you doing in Pakistan
Tweet media one
33
602
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
طلعت حسین نے یو ٹیوب چینل بنایا ہے اور ہر روز ویڈیوز ڈال رہا ہوتا ہے اور دو چار ہزار ویوز سے زیادہ نہیں ہوتی جبکہ نوجوان رپورٹر @SdqJaan کی ویڈیوز کے لاکھوں ویوز ہوتے ہیں ۔ اتنے برے حالات ہو گئے ہیں لفافوں کے ۔ طلعت حسین کو تو شرم سے مر جانا چاہیے ۔
40
451
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
مریم نواز کا عمرے پر جانے کا کیس اج ہی کیس جمع ہوا اج ہی کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا اج ہی بینچ تشکیل دیا اج ہی ایک ممبر نے ڈر کر معذرت کر لی بینچ ٹوٹ گیا اج ہی دوسرا بینچ بن گیا اج ہی فیصلہ ہوگا شریفوں کے لیے عدالت کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں #MarchAgainstImportedGovt
81
2K
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
ارباب گوسوامی کے میسج پبلک ہوئے ہیں . مودی سے پیغامات کا تبادلہ ظاہر کرتا ہے کہ پلوامہ اٹیک کا انکو ایک دن پہلے پتا تھا اور پوری پلاننگ کرکے پاکستان پر الزام لگایا ہے. بھارت میں یہ ایک بڑی خبر ہے پاکستان میڈیا پر یہ ایک بہت بڑی بریکنگ نیوز ہونی چاہیے تھی مگر بکاؤ میڈیا سو رہا ہے
9
588
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
Dear Indians How will you feel if wing commander #Abhinandan is toed to the bonnet of army jeep and taken to roads of muzzafarabad Kashmir and Kashmiri people hit him in eyes with pellet guns?..
144
644
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
سرکاری خزانے سے مولانہ جیسے دو نمبر مولوی پر 120 ارب قربان کرنے والے کا خاندان اسکی جان کے لیے 7 ارب کی ضمانت دینے کے لیے تیار نہیں۔ اندازہ لگاؤ کس بے دردی سے لوٹا ہے سرکاری خزانہ
Tweet media one
33
738
2K
@raoo512
Rao Jee
7 months
بال لمبے ہیں شکل سے ممی ڈیڈی نہیں لگتا ، اونچا بولتا ہے ۔ غصہ کرتا ہے ۔ بس یہ ہی ایشو ہیں گنڈاپور سے؟ پڑھا لکھا ہے ۔ عوام کا منتخب ہے۔ مولانہ کی سیاست ختم کر دی ہے ۔ اپنے علاقے میں پاپولر ہے ۔ عمران خان کا وفادار ہے۔ بہادر ادمی ہے۔ بکا نہیں۔ ڈرا نہیں ۔ اور کیا چاہیے۔
28
732
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
اگر اسٹیبلشمنٹ کسی کو لیڈر بنا سکتی ہوتی تو پرویز مشرف نے بھی سیاسی پارٹی بنائی تھی اور اگر میڈیا کسی کو لیڈر بنا سکتا ہوتا تو بلاول بار بار لانچنگ کے بعد بھی ناکام نہ ہوتا عمران خان اپنی محنت اور ہمت اور پاکستان کی عوام کی محبت سے لیڈر بنا ہے. الحمدللہ
25
524
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
تحریک انصاف کی حکومت 4 کروڑ خاندانوں کو دس لاکھ روپے کا صحت کارڈ دینے کی بجائے 400 صحافیوں کو باسکٹس دے دیتی تو اس وقت پورے ملک میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہوتی
13
379
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
عمران خان حکومت سے پہلے پیمپر امپورٹ کرنے والا ملک تین سال میں گاڑیاں ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن گیا. پاکستان کی بنی پہلی گاڑی ایکسپورٹ ہوئی الحمدللہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
11
778
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
سلیم صافی پانچ سال تحریک انصاف کے لیڈروں کی کردار کشی کرتا رہا ریحام گلالائی جاوید نسیم ضیاء اللّٰہ آفریدی جیسوں کو بٹھا کر جھوٹ پر جھوٹ پھیلاتا رہا۔ عوام کو گمراہ کرتا رہا۔ الیکشن میں خیبر پختونخوا عوام نے ثابت کیا کہ اسکی ہر بات جھوٹی تھی۔ اب عوام نے دو دن شغل کیا تو رونا شروع
43
672
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
میڈیا اپکو خبر نہیں دے گا کہ اسلام آباد کے قریبی علاقے سنگجانی کے پاس اربوں روپے کی تین ہزار کنال زمین الحمداللہ زرداری صاحب کے قبضے سے واگزار کرائی جاچکی ہے ۔
22
581
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
صادق آباد میں 70 افراد دریا میں ڈوب گئے اور نیشنل ٹی وی پر یہ ایک منٹ کی خبر نہیں بنی عثمان بزدار وزیراعلٰی ہوتا تو یہ ایک قومی سانحہ بن جاتا شام کو ہر شو اسکی نااہلی پر ہوتا مری سانحہ یاد ہوگا حمزہ شہباز ایم پی ایز خریدنے میں مصروف ہے میڈیا انکا غلام اس سانحہ پر بات ہی نہیں کرہا
Tweet media one
40
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
خلیل اور محمد رفیق یہ دو وہ بہادر سپاہی ہیں جنہوں نے دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور انکے حملے کو روکا آج رات تک یہ دونوں بہادر جوان ہمارے قومی ہیرو بن جانے چاہیں اور ملک کے بچے بچے کو انکا پتا ہونا چاہیے اور ان محسنوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے۔
Tweet media one
Tweet media two
25
573
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
اندازہ کریں کہ 90٪ میڈیا انکی جیب میں ہے پھر بھی ان سے بیانیہ نہیں بن رہا ایک اے آر وائی ان سے قابو نہیں آرہا اور سوشل میڈیا سے تنگ ہیں بیچارے. مان لیں یہ عوام کا نیچرل ری ایکشن ہے. یہ زرخرید میڈیا اسکا مقابلہ نہیں کرسکتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
18
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
نواز شریف کے چہتے سیکرٹری فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت کیس ۔ چیف جسٹس۔ 1995میں انکے کتنے اثاثے تھے؟ وکیل۔ 26لاکھ کے چیف جسٹس۔ پلازہ کی زمیں کب خریدی؟ وکیل۔ 1995 میں چیف جسٹس۔ تو ایک ارب کی زمین کیسے خرید لی؟ وکیل۔ جی ہم درخواست ضمانت واپس لیتے ہیں۔
23
610
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
انیل مسرت نے ڈیم کے لیے دس کروڑ روپے دیے انیل مسرت نے لاہور اور میانوالی میں بچوں کے دو بڑے مفت ہسپتال بنانے کا اعلان ۔ اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم میں حکومت کو مفت مشاورت فراہمی انیل مسرت نے پاکستان میں ایک روپے کا بھی بزنس نا کرنے کا اعلان پھر بھی جاہل پٹواری اسے انڈین کہتے ہیں
13
447
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
وزیر داخلہ خان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ رہا حکومتی ارکان ٹویٹس کررہے ہیں کہ علی وزیر کو رہا کرو تجربہ اتنا ہے کہ فوج کو کہہ رہے ہیں کہ پٹرول قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر کے دے محکمہ شماریات کے افسران کو دھمکیاں دے رہے کہ ترقی کم شو کرو کن جوکرز کو مسلط کردیا #حقیقی_آزادی_مارچ
13
924
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
پاکستان دنیا کا چوتھا بڑا موٹر سائیکل بنانے والا ملک بن گیا موبائیل فون جو 1٪ پاکستان میں بنتے تھے 99٪ امپورٹ ہوتے تھے اب 70٪ پاکستان میں بننے لگے ہیں ٹیکسٹائل انڈسٹری جو بند ہوگئی تھی اس سےاب ارڈر پورے نہیں ہو رہے۔ ان سب سیکٹرز میں لاکھوں پاکستانیوں کو ہی جابز ملی ہیں۔
28
434
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پورے سال میں سٹیٹ بینک آف پاکستان سے ایک روپیہ بھی قرض نہیں لیا.
19
395
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
اگر ہار جیت کا مارجن 1000 سے کم ہو تو دوبارہ گنتی ارام سے ہو جاتی ہے ۔ کہوٹہ میں 49 ووٹس کا فرق ہے مگر دوبارہ گنتی سے انکار کیا جارہا ہے ۔ اب اسکا فیصلہ بھی عدالت سے لے کر انا ہوگا۔ پھر کہتے ہیں کہو الیکشن کمشن غیر جانبدار ہے ۔ اسکے 7 فیصلے عدالت بدل چکی ہے ۔ یہ پارٹی بن چکا ہے ۔
8
760
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
جب بھی کوئی تھوڑی سی بوندا باندی کی وجہ سے جلسہ منسوخ کرتا ہے تو مجھے 16 اگست 2014 یاد اجاتا ہے جب صبح کے چار بجے اسلام آباد میں خان صاحب نے لاکھوں کے مجمع سے خطاب کیا تھا اور ایک گھنٹے کے خطاب کے دوران موسلا دھار بارش ہوتی رہی اور ایک بھی ورکر اپنی جگہ چھوڑ کر نہیں گیا.
33
531
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
سرکاری کہانی کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے قتل کیا ہے دو رکنی سرکاری کمیٹی کینیا ارشد شریف کی موت کی تحقیق کرنے گئی ہے جن سے تحقیق کرنی تھی ان سے تو تحفے وصول کیے جارہے ہیں تحقیق کیا خاک ہوگی
Tweet media one
18
981
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
Not a single thing PM @ImranKhanPTI has achieved in his life without people making fun of him in start. Always had a bad start. But in the end he always achieved the impossible. I trust him and #NationTrustsImranKhan
21
494
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
لاھورسے بھاگ کرخوشاب آنےوالےکورونا مریض کو خوشاب پل کے قریب حفاظت میں لے لیا. *Look at the state of the art ambulance *Look at kit of the staff *Look at professionalism of staff *They traced him through his online ticket booking. *Kudos to Punjab Govt. Well done.
100
758
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
ابھی وزارت خزانہ میں کام کرنے والے ایک دوست سے بات ہوئی پتا چلا وزیر صاحب اپنا کھانا گھر سے لا رہے ہیں ۔ ہر سرکاری میٹنگ میں کھانا بند ہو گیا ہے ہر میٹنگ کا پچاس پچاس ہزار بل بنتا تھا ۔ سب کھابے بند ۔ کام کام اور صرف کام۔ کہہ رہا تھا بہت مزا ارہا ہے کام کرنے کا۔
20
556
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
پنجاب پولیس کے بدنام زمانہ 36 ڈی ایس پیز معطل ۔ پولیس میں صفائی کا عمل شروع ہو گیا۔ رفارمز بھی انشاء اللہ جلد شروع ہو جاہیں گی۔ اچھی امید رکھنی چاہیے۔
41
400
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
حکومت تین منصوبوں پرتیزی سے کام کررہی ہے جن کا فائدہ ائندہ الیکشن میں نہیں ہوگا بلکہ اگلی نسلوں کو ہوگا 1) بھاشا ڈیم 2) مہمند ڈیم 3) پشاور تا کراچی ریلوے لائن ڈبل منصوبہ ML-1 ایوب خان کے بعد پہلی حکومت ہے جس کی ترجیح ڈیمز ہیں اورانگریزدورکے بعد پہلی حکومت جو ریلوے ٹریک ڈبل کررہی
24
501
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
راولپنڈی میں 26 سال پہلے تین افراد قتل ہوئے قتل کی رات مرکزی ملزم لندن بھاگ گیا عدالت نے اشتہارای قرار دیا مارچ میں ضمانت قبل از گرفتاری لے کر پاکستان آیا تین اپریل کو عدالت نے ضمانت منسوخ کردی تھی اج اسلام آباد میں وزیر داخلہ کے بغل میں کھڑا ہے اس ملک کا اور کتنا مذاق بنانا ہے
Tweet media one
15
1K
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
جتنی بدتمیزی ججز کے ساتھ آج سرینہ عیسی جو جج فایز عیسی کی بیوی ہے نے کی ہے کوئی عام آدمی کرتا تو اب تک جیل میں ہوتا اور توہینِ عدالت کا کیس ہوچکا ہوتا
46
317
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
چلو عمران خان کا نام لینے تصویر دکھانے پر پابندی ہے اظہر مشوانی کا بھائی مسنگ 25 دن فوزیہ صدیقی کا کوئی پتا نہیں عمران ریاض مسنگ اسلم اقبال بیٹی کا جہیز لے گیے سرور جوڑا ہسپتال سے بیمار اٹھا لیا حماد اظہر بہنوں کے گھرچھاپے علی اعوان گھر توڑ دیا کیا یہ سب بتانا بھی بین ہے
15
794
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
ابھی اتوار بازار میں لیموں کا سرکاری ریٹ 220 روپے کلو تھا جبکہ ایک دکاندار 80 روپے پاؤ بیچ رہا تھا. ایک شخص نے آدھا کلو لیے 160 کے اور جا کر بازار کمیٹی کو شکایت لگا دی. پانچ منٹ میں اسکو پچاس روپے واپس ملے اوروہ سٹال بند تھا. ایسے سخت انتظامات چاہیے مصنوعی مہنگائی والوں کیخلاف
27
405
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
عون عباس بپی کا گھر گرا دیا شیخ رشید کی لال حویلی پر قبضہ سلیم سرور جوڑا کو دل کا دورہ محمود الرشید کے داماد کا آرمی کورٹ میں ٹرائل طیبہ راجہ صنم خدیجہ شاہ پر دہشتگردی کے مقدمے عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ گاڑی لے گئے صداقت عباسی کے گھر پر چھاپہ ملازمین کو لے گیے ظلم کی انتہا ہورہی
5
687
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
جنرل عبدالقادر بلوچ پہلے ن لیگ پھر پیپلزپارٹی جائن کرے خیر ہے جنرل ر عبدالقیوم ن لیگ کا سینٹر بنے خیر ہے جنرل نصیر اللہ بابر پیپلزپارٹی کا وزیر بنے خیر جنرل ظہیرالاسلام ریٹائرمنٹ کے 6 سال بعد اپنے علاقے میں ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں اپنی مرضی سے ووٹ بھی نہیں دے سکتا۔ واہ
11
579
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
سارا دن علیمہ خان علیمہ خان کہنے والا کہہ رہا ہے سیاست میں کرتا ہوں میرا بھائی نہیں۔ بہت ہی منافق آدمی ہے تو جعلی ارسطو۔
20
603
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
دو گھنٹے پہلے جیو والے جھوٹ پھیلا رہے تھے کہ عمران خان این آر او مانگ رہا ہے اب کہہ رہے ہیں عمران خان کسی کو نوکری سے نکال رہا ہے. تو این آر او کس سے مانگ رہا تھا
27
421
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
اسلام آباد نے تحریک انصاف کو تین کی تین سیٹیں دی تھی سی ڈی اے شائد اس بات کا بدلہ لے رہا ہے۔ شہر کی سڑکوں پر کبھی اتنے بڑے بڑے کھڈے نہیں دیکھے تھے ہم نے ۔ @AliAwanPTI بھائی اپکو بھی 1 سال ہو گیا سی ڈی اے میں ریفارمز کب ہوں گی ۔ کیا ایسا ہی چلے گا۔ آپ نےتبدیلی کا وعدہ کیا تھا
42
393
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
سانحہ اے پی ایس کے اگلے دن وزیر اعظم نواز پریس کانفرنس میں لطیفے سنا رہا تھا ۔ میڈیا پر اتنی بڑی دہشتگردی کا سانحہ ایک ہفتے بعد اخری خبروں میں اگیا تھا یہ 9 مئی اتنا بڑا بن گیا ہے کہ 22 دن بعد بھی سانحہ ختم نہیں ہو رہا ۔ 9 مئی سیاسی مقاصد حاصل کرنے کا بہانہ بنا دیا ہے
15
736
1K
@raoo512
Rao Jee
3 years
قائداعظم غلام ہندوستان میں ایک آزاد انسان تھا سونے میں تولنے کے لائق ہے یہ ایک جملہ وزیراعظم کا. واہ واہ واہ سبحان اللہ
8
261
2K
@raoo512
Rao Jee
5 years
ایک پارٹی پی ٹی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے اور راؤ انوار انکا ہی بچہ تھا واہ واہ واہ کیا تھپڑ مارا ہے ڈی جی ائی ایس پی ار نے پیپلز پارٹی زرداری بلاول کے منہ ہر
19
448
2K
@raoo512
Rao Jee
1 year
قانون اور آئین پر عمل کروانا آتا ہو تو ایک مجسٹریٹ بھی سپریم کورٹ کے ججز سے زیادہ طاقت دکھا سکتے ہیں کبیر والا مجسٹریٹ قیصر مختار نے پی ٹی آئی کارکنوں کو غیر قانونی قید میں رکھنے پر دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کے خلاف ایف آئی ار کاٹنے کا حکم دے دیا
Tweet media one
12
841
1K
@raoo512
Rao Jee
4 years
مورخ لکھے گا کہ ایک ریٹائرڈ جنرل میں ایک حاضر سروس جج اور ایک تیسری بار بننے والے وزیراعظم سے زیادہ اخلاقی جرات تھی
15
407
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
This is something extra ordinary Lodharan Police doing under Buzdar administration. I am simply amazed to see this . Hope it replicates in whole country. Salute to PUNJAB CM.
25
625
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
قومی اسمبلی میں سات مسترد ووٹوں کی وجہ سے گیلانی کی جیت حلال سینٹ میں سات مسترد ووٹوں کی وجہ سے گیلانی کی ہار حرام ایسے کیسے ******
11
250
2K
@raoo512
Rao Jee
2 years
آج امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ایک ساتھ کھڑے ہوکر پاکستان کو دہشت گرد کہا ہے. تین سال کسی کی جرات نہیں ہوئی میرے وطن کو اس طرح کہہ سکیں کیونکہ انکو پتا تھا نیازی نے جواب دینا ہے. اب غلام اگیے ہیں یہ جواب نہیں دیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
37
1K
1K
@raoo512
Rao Jee
2 years
علیم خان تین سال سنئیر وزیر رہا تب عثمان بزدار کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا. اب الزامات کا کوئی وزن نہیں. علیم خان نے آج ثابت کردیا کہ وہ نیا پاکستان بنانے نہیں وزیراعلیٰ بننے تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا. کہتے ہیں عمران خان کو لوگوں کی پہچان نہیں مگر یہاں انکا فیصلہ ٹھیک ثابت ہوا
16
266
2K
@raoo512
Rao Jee
3 years
Saifullah Niazi removed from post of Chief Organiser PTI. Thank God. At Last. 🙏🙏
31
190
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
وزارت ماحولیات نے اس مشکل کے دور میں 65000 مزدوروں کو 8 سو روپے روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر میں درخت لگانے کے لیے کام پر رکھ لیا ہے. حکومت ایک طرف امداد بھی دے رہی ہے اور جہاں لوگوں سے کام لے سکتی ہے وہاں انکو جز وقتی روزگار بھی فراہم کر رہی ہے.
12
442
2K
@raoo512
Rao Jee
4 years
اس انٹرویو سے اسحاق ڈار ننگا نہیں ہوا پاکستان کی صحافت ننگی ہوئی ہے
22
187
2K
@raoo512
Rao Jee
6 years
عمران خان کشکول توڑ کر دکھائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ۔ مفتاح اسماعیل اتنے اعتماد سے وہ ہی کہہ سکتا ہے جس کو پتا ہے کہ وہ معیشت اتنی تباہ و برباد کر کے گئے ہیں کہ بہتری کا کوئی امکان نہیں
72
538
1K
@raoo512
Rao Jee
2 years
اقتصادی سروے جو آج مفتاح اسماعیل نے پیش کیا کے مطابق عمران خان کا واحد جرم یہ تھا کہ ملک تیزی سے ترقی کررہا تھا
8
527
1K