زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور ہمیں سنبھال لے، ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد، بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں کہ ہم کب، کہاں اور کیسے گرتے ہیں
#_ObviOusly_
پانی اور نماز ایک جیسے ہیں، پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والوں کی، دونوں کیلئے پیاس ضروری ہے، جسم کی پیاس کیلئے پانی، روح کی پیاس کیلئے نماز...
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
It was only during Imran Khan's rule that food centers are open free of cost, for the poor so that no one would go hungry..
@Bini5h
#باواجی_وزیراعظم_عمران_خان
Understanding the problems of your followers and feeling their pain is the first step to become an effective leader..
@Binish88
Pakistan is the land of pure people. With Unity and hard work, we can make our Nation proud in the whole world.
May Allah help us to be loyal and sincere to our Land. AMEEN
#یوم_پاکستان
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
Shahida, an affectee female tailor from Rawalpindi, also expressed her satisfaction over the cash support and praised the prime minister for the initiative.
@Bini5h
#کپتان_کا_ابھرتا_پاکستان
Those who are being asked to contact District Administration (through SMS) can register themselves at the application/registration web-portal without visiting the office
@Binish88
Imran Khan won the title in the recent list of the most persuasive Muslims in the world issued by the Centre.
He declared as "Muslim Man Of The Year"
Very very Proud Moment for all of us..
We are fortunate to have him as our PM
He always raise his nation's head proudly.👏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
The real heirs of the country are the people.
Imran Khan was brought to power by the people so no one but the nation can decide who will rule this country.
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ،اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے
اب یہ ھم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے۔
ہم اپ کو عمران خان فورس ٹرینڈنگ ٹیم میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں جہاں ہم کھل کر ٹرینڈ کے ذریعے کپتان اور پی ٹی آٸی کا دفاع کرتے ہیں اگر اپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو کومنٹ میں Yes لکھیں اور اپنی ملک کے لیےاپنی آواز بلند کریں
جس ملک کے چوکیدار فیک اکاٶنٹ بنا کے کسی سیاسی راہنما کو گِرانے کی تگ و دو میں لگے ہوٸے ہوں ، اس ملک میں معاشی عدم استحکام ہی آٸے گا، اس ملک کی عوام قدرتی آفات میں مرتی ہوٸی نظر آٸے گی ۔
اچھا؟؟تو عمران خان کرکٹر تھے کوٸی پبلک ہولڈر آفیسر بھی نہیں تھے سابق سیاستدان بھی نہیں تھے تو کس لیے ان پہ کیسز چلے ؟ ان کی منی ٹریل اور جاٸیداد کا عوام کے پیسوں سے کیا تعلق تھا؟لیکن عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ صادق اور امین ہے اگر میر شکیل بے گناہ ہے تو ثابت کرے
نیب نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں گرفتار کر لیا ہے حالانکہ میر شکیل الرحمان کبھی کسی سرکاری عہدے پر فائز نہیں رہے نہ سرکار سے زمین خریدی نیب کی اس کارروائی کو آپ کیا کہیں گے؟
#CapitalTalk
#کپتان_کا_ابھرتا_پاکستان
Positive Attitude of Imran Khan Gives him Respect and also to the whole Pakistani Nation..
Imran Khan Show Positive Attitude to the other Nations
@Binish88
#کپتان_کا_ابھرتا_پاکستان
“A good leader takes little more than his share of the blame and little less than his share of the credit.”
Khan is doing the same ..
@Binish88
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
The provincial governments have imposed complete or partial lockdowns and announced additional relief packages for the poor under the leadership of Imran Khan..
@Bini5h
@iqrarulhassan
کسی دن ن لیگ کی لیڈرشپ کی کرپشن بے نقاب کرو
تمہیں دنیا سے ہی نہ اٹھا لیں تو پھر کہنا
اس طرح کے سانپ انہوں نے ہی پالے ہوٸے ہیں ارے جب تیس تیس سالوں سے جب حکومتیں کرپشن کریں گی تو ان کے ماتحت ادارے تمہیں کرپٹ ہی ملیں گے ، صادق اور امین نہیں
@SdqJaan
اسی لیے عمران خان نے نظام بدلنے کے سوال پہ جواب دیا کہ نظام کا قصور نہیں ، شریف خاندان کو آپ جدید ویسٹرن نظام پہ بھی بٹھا دیں گے تو یہ اس کو بھی تباہ کر دیں گے
کسی سے اختلاف ہونا کوٸی انوکھی بات نہیں ہے ۔ دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے ۔ لیکن محض ایک ہی فریق کی بات سن کے دوسرے فریق سے بغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گِرا دیتا ہے
#_ObviOusly_
مریم نواز تم جس جنون سے میرا نام لیتی ہوں ذرا ہوش کرو
کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہو جاٸے تم جس طرح میرا نام لیتی ہو😂😂😂
عمران خان
Supreme trolling 🔥
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
#کپتان_کا_نیا_بنتا_پاکستان
Words have the power to motivate people and make them do the unthinkable.
If you use them effectively, you can also achieve better results.
Khan is an example for it...
@Binish88
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
An Ehsaas Emergency Cash of Rs12,000 is being given to each individual.
But our opposition is just silent spectators..
Our opposition want nothing but want to escap from country...
@Bini5h
ضروری نہیں ہر اچھی بات لکھنے والا خود بھی اچھا ہو اور اس پہ عمل کرتا ہو ، کیونکہ اچھی بات لکھنے والا اور پڑھنے والا دونوں یہ سجھتے ہیں کہ یہ دوسروں کے لیے ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
ہماری سوشل میڈیا ٹرینڈنگ ٹیم ہے ہم عمران خان کی سپورٹ میں ٹرینڈ کرتے ہیں. پاکستان کے ایمج کو دنیا کے سامنے بہتر دیکھانے کے لیے سوشل میڈیا پر کام کرتے ہیں
آپ ہماری ٹرینڈگ ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں Yes لکھیں.
@SajidFb
ہم ریسرچ اس لیے نہیں کرتے کیونکہ ہمیں ایک ایک حرف پہ یقین ہے
کافر ضرور ریسرچ کرسکتا ہے کیونکہ اسے یقین نہیں وہ پروف کرے گا پھر ایمان لاٸے گا
Thats it
زندگی میں تین قسم کے لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے
1 وہ لوگ جو آپ کا مشکل میں ساتھ دیں
2 وہ لوگ جو مشکل میں ساتھ چھوڑ جاٸیں
3 وہ جو آپ کو مشکل میں ڈالیں
#_ObviOusly_
On this joyous day of Eid-ul-Fitr,
I wish you all a very happy Eid.
May Allah accept all our prayers and forgive all our faults.
Ameen
Eid Mubarak..
#EidMubarak
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اللہ نے فرمایا
ہفتے کا دن تو ان ہی لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا تھا۔ جنہوں نے اس میں اختلاف کیا۔ اور تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے-
سورتہ النحل (124)
#صبح_بخیرᅠ
#کپتان_کا_اعتماد_بزدار
From the day it became a matter of concern in Pakistan to the last reported case in Punjab..
But CM of Punjab doing his work even with limited resources..
@Binish88
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
Even in such a difficult situation, Pakistan under the supervision of Imran Khan got a full-scale control against the epidemic..
@Bini5h
#پلے_نہیں_دھیلا_کردی_میلہ_میلہ
The country is on the verge of bankruptcy and European countries including the so-called Awami leader Nawaz Sharif and Maryam Nawaz family are touring..
@Binish88
سارا میڈیا خریدا گیا
صرف ARYموجودہ حکومت کی کالی کرتوتیں دکھا رہا ہے۔
مختلف شہروں میں ARY کی نشریات پہ پابندی یہ ثابت کر رہی ہےکہ اکیلا ARY نیوز چینل نوے فیصد خریدےگٸےنیوز چینلز پہ بھاری پڑ رہا ہے
نوے فیصد نیوز چینلز مل کے اکیلے ARY کے بیانیے کو دبا نہیں سکے
@ARYNEWSOFFICIAL
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اللہ نے فرمایا
ترجمہ: تمہارا پروردگار تم سے خوب واقف ہے۔ اگر چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگر چاہے تو تمہیں عذاب دے۔ اور ہم نے تم کو ان پر داروغہ (بنا کر) نہیں بھیجا-
سورتہ بنی اسرائیل (54)
#صبح_بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
﷽
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو قسم کھائے تو وہ اللہ کے سوا کسی اور کی قسم نہ کھائے ، اور قریش اپنے باپ دادا کی قسم کھاتے تھے تو آپ نے فرمایا: تم اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ ۔
(سنن النسائی : 3795)
#جمعة_مباركة
#باواجی_وزیراعظم_عمران_خان
Good leaders always have higher influence but how do they increase their influence on the point where people accept what they say.
@Binish88
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اللہ کا فرمان ہے
ترجمہ
تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لئے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو۔ بےشک وہ تم پر مہربان ہے-
سورتہ بنی اسرائیل (66)
#صبح_بخیر
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان
A Politician leads its political party..
A Leader leads the whole nation.
As well as whole world..
Imran Khan is an awesome example of that.
@Bini5h
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اللہ کا فرمان ہے
ترجمہ
اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) رستے سے بہت دور-
سورتہ بنی اسرائیل (72)
#جمعه_مباركه
#جمعة_الوداع
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
﷽
اللہ نے فرمایا
ترجمہ :
قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس (کے وقت) کو پوشیدہ رکھوں تاکہ ہر شخص جو کوشش کرے اس کا بدلا پائے-
سورتہ طہ (15)
#JummaMubarak