Bilâl Bâshîr Profile Banner
Bilâl Bâshîr Profile
Bilâl Bâshîr

@Bilalbashir_PTI

Followers
52,877
Following
341
Media
2,747
Statuses
19,828

Raising vioce FOr The Rule Of Law Supermacy Of The PeOple Struggling Human Right And Freedom Of Speech Leader @ImranKhanPTI #BehindYouSkipper

نوسدہ مظفرآباد آزاد کشمیر
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
مرشد کی وجہ سے سیاست سے دلچسپی ہے ورنہ اس گندے نظام پر لعنت بھیجنے کا بھی دل نہیں کرتا سلامت رہیں #مرشد
Tweet media one
38
391
2K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
پوری سامراج کے خلاف رولنگ دینے والے 🤙 قاسم خان سوری کو سلام @QasimKhanSuri
Tweet media one
3
332
4K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
مجھے نکال کر کیونکہ میں مرشد عمران خان کے ساتھ ہوں If U Agree Plz RT
Tweet media one
619
1K
3K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
4 years
حضرت محمد ﷺ کی زندگی کو رول ماڈل بنا کر دنیا کی کوئی بھی قوم عظیم سے عظیم تر بن سکتی ہے، تاریخ گواہ ہے کہ حضرت ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے والے انسانوں کا شمار تاریخ کی عظیم ہستیوں میں ہوا۔ #MuhammadSAW_OnlyRoleModel
64
464
3K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہالینڈ کی عدالت نے کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی 😡 کرکٹ کی وجہ سے نام رہے نہ رہے نبی کریم ﷺ سے وفا کی وجہ سے نام تاقیامت رہے گا 👑❤️
Tweet media one
12
260
2K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
عزت والی بات سے یاد آیا جس نواز شریف کو تم را کا ایجنٹ بولتی تھی اسی نواز شریف کو تم نے بعد میں باپ بولا کوئی اگر تم غیرت مند ماں باپ کی اولاد ہوتی جسکو راہ کا ایجنٹ کا بولا اسکو بعد میں باپ نہ بولتی عزت کی باتیں اپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتی
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
1 year
میں نے پروگرام احتجاجا چھوڑا،عاصمہ کے پروگرام چھوڑنے کے بعد یکطرفہ طور پر بدزبانی کی گئی،اور منصور نے بھی تماشہ دیکھا،صرف اسلئے ورنہ پروگرام شروع ہوتے ہی" اصل" جگہ دکھا دی تھی، مزید کی تیاری تھی،کسی کے ساتھ نا بیٹھنا کتنی بے عزتی ہوتی ہے،کوئی عزت والا ہی جان سکتا ہے @asmashirazi
1K
699
2K
50
2K
2K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
حضرت یوسف علیہ السلام کو زندان سے نکال کر بادشاہ بنانے والے میرے رب مرشد عمران خان کی غیبی مدد فرما! سب بولو آمین ثم آمین🤲
86
279
2K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
کل سپریم کورٹ میں توشہ خانہ اور عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کے حولے سے سماعت ہے یااللہ مرشد کو سرخرو کرے⁦ سب امین بولے۔۔🤲😊❤️
81
231
2K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ایک جملہ سینیئر قانون دان لطیف کھوسہ صاحب کے لیے🔥
Tweet media one
24
118
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
جب شہید ارشد شریف کو ایسے لایا گیا ایک کو شہید کر دیا دوسرے کو 3مہینے ہوگے غائب کر دیا اللہ پاک خریت سے واپس لے آئے ہمارے عمران ریاض خان کو ایسے حالات میں کیسے کہیں ہم آزاد قوم ہیں بحثیت قوم ان حالات میں کون آزادی منا سکتا ہے غلامی کی سو سالہ زندگی سے موت بہتر ہے ذرہ سوچیے گا۔
9
378
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
قیدی نمبر 804 جیل سے نکل کر سیدھا ملک کا وزیر اعظم بنے گا سب بولوں ان شاءﷲ
52
107
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
سیاست کا سلطان عمران خان
6
457
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
چوکیدار نے ھمارا بھروسہ توڑا ھے اب ھم سب نے چوکیدار کا غرور توڑنا ھے✌️🔥 انشا اللّه
15
150
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
قوم مایوس نہ ہو یہ فیصلہ چند گھنٹوں کا مہمان ہے ✊ انشا اللّه
23
175
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
دنیائے کرکٹ کے اُس بے تاج بادشاہ کا نام بتائیں جس نے 1 لاکھ 11 ہزار 2 سو 65 بالز پھینک کر ایک بھی "نو بال" نہیں کی
72
160
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
10 months
جاؤ شوکت خانم کے بیٹے عمران احمد خان نیازی کے پاؤں پکڑ لو اور معافی مانگ لو اور اس کو بولو کہ یہ ملک تمھارا ہے تم ہی سنبھالو ہم سے بہت سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے سائرہ بانو 🔥✌
5
329
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
ٹیوٹر کی تاریخ کا منفرد مقابلہ
Tweet media one
366
931
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہین😂
Tweet media one
5
449
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
یا اللّٰہ ایک بندہ 27 سال سے کہہ رہا ہے😭 میں صرف اللّٰہ سے مدد مانگتا ہوں🤚 اس شحص کی اس مشکل گھڑئ میں مدد فرما سب بولو آمین
81
212
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
3 years
تین تاریخی جملے صدیوں یاد رکھے جائے گے
Tweet media one
9
283
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
تم جسے مائنس کرتے جا رہے ہو اللہ تعالیٰ اسے پلس کرتا جا رہا ہے❤️
Tweet media one
12
144
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو کل ہر صورت فیصلہ دینے کا پابند کر دیا اب کل کوئی بیمار نہیں ہو سکتا اور کل مرشد عمران خان صاحب ہمارے درمیاں ہو گے انشا اللّه
15
136
993
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
بریکنگ نیوز صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے 12 نومبر 2023 کو پاکستان میں جنرل الیکشن کی تاریخ دے دی✌
8
143
1K
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ماشاءاللہ__⁦👑😘⁦ کوئی ماشاءاللہ کہے بغیر نہ جائے 💯 #Picture_of_the_day 🥰
Tweet media one
148
153
939
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ایک جملہ خواجہ حارث صاحب کے لیے
Tweet media one
23
58
938
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
9 months
چارسدہ میں پی ٹی آئی کے کنونشن کے مناظر۔۔۔۔۔ دم مست قلندر پی ٹی آئی
Tweet media one
1
66
963
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
بہت جلد واپس آرہا ہے لندن سے نہیں اٹک جیل سے مرشد عمران خان سب بولو انشاءاللہ
22
96
930
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ایک جملہ صدر پاکستان عارف علوی صاحب کے لیے
Tweet media one
13
60
941
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
جسٹس منیب اختر ڈٹ گے ایک جملہ منیب اختر صاحب کے لیے
Tweet media one
8
57
937
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
امپورٹڈ حکومت اج ختم ہوگی یا اللہ یہ چور اور منحوس اب دوبارہ کبھی اقتتدار میں نہ آئے سب بولو آمین
64
143
905
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
شطرنج کی بازی میں چالیں تبدیل ہوتی ہیں.. بادشاہ نہیں
Tweet media one
3
175
910
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
4 years
آج جب یہ منظر دیکھا تو بلکل کراچی والا ماحول یاد آہ گیا جب الطاف وہاں کے لوگوں کو بےوقوف بنایا کرتا تھا🙈🤣🤣🤣🤣 #یاداشت_کا_امتحان
Tweet media one
34
228
864
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
وکلاء کی بحث ختم دونوں ججز مشاورت کر رہے ہیں یا اللّٰه آپنے پیارے حبیب کے صدقے مرشد عمران خان کو سرخرو کرنا 🙏🙏
26
88
863
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
رات کے تیں بج کر 35 منٹ ہوگئے ابھی تک نیند کا کوئی نام و نشان نہیں اس وقت سب سے زیادہ تکلیف اور کرب میں وہ لوگ ہیں جو کپتان مرشد عمران خان کے ساتھ مخلص ہین😭😭
39
111
846
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
فوج کاسیاست میں مداخلت غیرآئینی ھے مگر علیم خان کو وزیراعلی لگوانا بلکل آئینی تھا عوام کو چ سمجھا ھوا ھے کیا؟؟
1
289
821
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ محفوظ ہو گیا نیب ترامیمی ایکٹ کے حوالے سے جتنے بھی قانون پاس کیے گئے ہیں اس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا سپریم کورٹ⁦✌️⁩⁦❣️⁩
7
115
841
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
صدر پاکستان عارف علوی صاحب نے مرشد عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کمپنی اور اس کے حواریوں کو ننگا کر دیا⁦✌️⁩⁦❣️⁩
3
108
810
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
مرشد عمران خان کو مستقبل میں سنگین سزا دینے میں صدر پاکستان عارف علوی دیوار ہے🔥✌️ اس دیوار کی حفاظت کیجئے نہیں تو بہت پچھتاؤ گے #ڈٹ_گیا_علوی
1
156
800
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہم نہ باز آہیں گے محبت سے دم مست قلندر PTI جشن آزادی مبارک
1
179
772
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
لڑائی لڑنا ضروی ہے یا اللّه محرم کے صدقے عمران ریاض خان کو ظالموں کی قید سے آزادی نصیب فرما
9
172
734
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
پاکستانیوں نکلے تو سری لنکا والوں کی طرح نہیں تو مرشد عمران خان پے احسان نہ کرنا #WeNeedImranKhan
3
267
734
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
فرح گوگی والا ڈرامہ بھی آپنے اختتام کو پہنچا اب کوئی اور ڈرامہ ڈھونڈو
6
331
728
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
بریکنگ نیوز عمران خان کی سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔۔!!!
2
51
728
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
3 years
سرفراز کبھی دھوکہ نہین دے گا آنشا اللہ میرا سب سے پسندیدہ کیچ @SarfarazA_54
10
36
727
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ایک جملہ علی محمد خان کے لیے
Tweet media one
8
32
694
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
وکلا تحریک کا آغاز پھولوں کے شہر پشاور سے ہوگا اعتزاز احسن
5
64
661
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
تیں چوہوں سے بات اب پانچ چاہوں تک پہنچ گی ہے ان میں دو اور کا اضافہ ہو گیا۔ Can anybody Guess who are these New Two More Stooges?۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
49
192
644
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ضروری اعلان علوی صاحب اس وقت کمپنی کے ہاتھوں یرغمال ہیں
3
86
664
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
سپریم کورٹ میں مرشد عمران خان کی اپیل پر سماعت شروع یا اللّه مرشد عمران خان کی غیبی مدد فرما سب بولو آمیں
8
55
663
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
میری قوم کو میرا پیغام دینا ہے کے آپ نے ہمت نہیں ہارنی مرشد عمران خان
Tweet media one
3
84
659
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
اس وقت سپریم کورٹ میں لطیف کھوسہ کے زبردست دلائل جاری 🔥✌
1
50
658
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
صنم جاوید خان اور باقی خواتیں کی ضمانت کی خوشی میں آج رات 5 اکاؤنٹ جنکے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں ان کو پروموٹ کرو گا حاضری لگاؤ ریٹویٹ اور کمنٹ کر کے
114
107
635
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو اپنی پارٹی سے نکالا تو عوام نے لطیف کھوسہ صاحب کو آپنی دل کی پارٹی میں شامل کر لیا
Tweet media one
1
57
651
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
یآاللّٰہ اس جمعے کے دن کے صدقے عمران خان اور عمران ریاض خان کے رہائی فرما 🤲❤️
39
97
630
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
اور کبھی نہیں آئے گی،،،،، انشا اللّه
Tweet media one
48
88
638
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
7 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو بے نقاب کرنے والے چار بہادر دلیر صحافی ان کے لیے ایک جملہ @RizwanGhilzai @SdqJaan @tariqmateen @ImranRiazKhan
Tweet media one
6
111
664
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
75 سال سے بارياں لگا کر عليحدہ عليحدہ ملک کو لوٹ رہے تھے جب اکھٹے ہوئے تو ديواليہ ہی کر ديا۔ نتيجہ”اتفاق ميں برکت ہے
8
201
598
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
10 months
ایک جملہ صنم جاوید خان صاحبہ کے لیے بزدل قوم کی بہادر بیٹی💔
Tweet media one
14
76
642
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ماتحت عدلیہ سے جب غلطی ہوئی اپنے اعتراف بھی کر لیا تو چیف جسٹس عامر فارق اب غلطی سدھارو مرشد عمران خان کی سزا معطل کرو
1
65
622
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
مجھے مرشد عمران خان کیلئے ایک ہزار آمین لکھنے والے چاہئیں یا اللّه آپنے پیارے حبیب کے صدقے مرشد عمران خان کو اپنے حفظ وآمان میں رکھنا 🙏 آمین 🤲💔
174
121
614
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہزاروں قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کروانے والا مرشد عمران خان آج خود قید تنہائی میں ہے😢 اللہ پاک خان کے لئے آسانیاں پیداکرے۔ آمین
11
111
613
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
بریکنگ نیوز🔥🔥 حماس کے فوجی کمانڈر محمد الضیف نے آپریشن الاقصیٰ فلڈ‘ کا اعلان کردیا اور فلسطینیوں کو ہر جگہ لڑنے کی ہدایت جاری کردی یا اللّه پاک فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما #طوفان_الأقصى
7
69
624
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ الحمدللہ صادق اور امین مرشد عمران خان واپس آ رہا ہے تین تہائی اکثریت اور اپنے لشکر کے ساتھ انشا اللّه #ظالموں_نیازی_آرہا_ہے
9
77
632
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
یا اللّه مرشد عمران خان اور عمران ریاض خان کی غیبی مدد فرما سب بولو آمیں
Tweet media one
19
84
611
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
ایم این اے طاہر صادق نے مرشد عمران خان سے ملاقات کی مرشد عمران خان نے طاہر صادق کے گلے شکوے دور کرنے کے لیے بات شروع کی تو طاہر صادق نے کہا خاں صاحب مین آپکی غیر مشروت حمایت کرتا ہوں جب عدم اعتماد ناکام ہو گی اسکے بعد گلے شکوے کروں گا سلام طاہر صادق اپکو اور اپکے خاندان کو
10
89
607
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
پہلے قانونی ماہرین نے کہا جج ہمایوں دلاور کا فیصلہ غلط ہے آج سپریم کورٹ نے بھی فیصلے پر سوالات اُٹھا دیئے،فیصلہ تو گیا۔۔۔!!! اب تیرا کیا ہو گا کمپنی والو
2
66
602
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
6 months
صدارتی الیکشن اسٹبلشمنٹ و اینٹی اسٹیبلشمنٹ بن گیا اسٹبلشمنٹ کا امیدوار آصف زرداری جمہوری قوتوں کا امیدوار محمود خان اچکزئی
1
59
645
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
مرشد کمرہ عدالت میں لیول ہے باس🔥
Tweet media one
0
29
613
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
بریکنگ نیوز جسٹس راحیل کامران شیخ کا بڑا حکم،،، اگر لبرٹی چوک پر تحریک انصاف جلسہ نہیں کر سکتی تو آئیندہ کوئی سیاسی جماعت بھی کوئی جلسہ نہیں کر سکتی
3
66
613
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
برینگ نیوز شکر الحمد اللّه خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
0
27
607
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
آج ہمارا کپتان قاہد مرشد عمران خان صاحب سرخرو ہوں گے✌ انشاءاللہ
4
32
614
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
*بریکنگ نیوز* *تحریک انصاف نے آج خیبر پختونخواہ میں 21 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں PDM اور کمپنی کو ایک بار پھر حسب روایت دھول چٹا دی مرشد عمران خان زندہ باد
6
105
599
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہمارا چاند مرشد عمران خان زمین پر ہے، ہم کیوں جائیں اوپر
Tweet media one
10
59
614
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
میرا بڑا بھائی جیل میں ہے میں پاکستان کا دورہ نہیں کر سکتا ولی عہد محمد بن سلمان
Tweet media one
1
86
596
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر شہریار افریدی رہا ہو گیا بس اب خان صاحب رہا ہو جائے تو مزہ دوبالا ہو جائے گا خان صاحب کی رہائی پر اپنی حیثیت کے مطابق صدقہ دوں گا انشاءاللہ۔
Tweet media one
3
38
592
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
سائفر کیس بھی توشہ خانہ کیس کی طرح جعلی ثابت ہو گا بس کچھ دیر انتظار سب کہو انشا اللّه
8
42
592
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
مرشد عمران خان آکسفورڈ میں لیکچر دیتے ہوئے قاسم علی کان کھول کر سنو دنیا سنتی تھی سنتی ہے اور انشا اللہ سنتی رہے گی خان صاحب کو کیونکہ سیاست کا سلطان عمران خان ہے
7
235
573
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
الیکشن کمپین شروع کریں، آپ کا خان بہت جلد باہر آنے والا ہے ان شاءاللہ بیرسٹر گوہر علی 🔥
3
36
591
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
8 months
سب کو ننگا کرنے پر مرشد عمران خان کا ایک بار پھر شکریہ
2
68
607
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
ان دو تصویروں میں جو فاصلہ طے ہوا ہے اسے ضمیر کہتے ییں جو زندہ ہے
Tweet media one
0
58
580
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
امید ہے آج مرشد عمران خان صاحب آپنے لشکر کے ساتھ رات زمان پارک میں گزارے گے سب کہو انشا اللّه
9
40
571
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
7 months
بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥 مرشد عمران خان کا جیل سے حکم فارم 45 لیے بغیر کوئی واپس نہ آۓ۔۔۔
0
124
607
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
11 months
عثمان ڈار کو توڑ کر پلانٹڈ انٹرویو کروانے والو مرشد عمران خان کے یہ الفاظ دوبارہ سن لیں اسے توڑ نہیں سکو گے
1
116
582
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
کمپنی والے اجازت نہیں دیتے بندیال صاحب کو کمپنی کے اجازت کے منتظر ہیں بندیال
Tweet media one
1
38
569
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
ہمارے ذہن پے چھائے نہیں حرص کے سائے ہم جو محسوس کرتے ہیں وہ تحریر کرتے ہیں @soldierspeaks #قوم_کا_ہیرو_عادل_راجہ
Tweet media one
8
133
557
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
ارشد شریف صاحب کے لیے ایک جملہ
Tweet media one
53
43
559
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مرشد عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع یا اللّه عمران خان کی غیبی مدد فرما
15
60
574
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
آپریشن رجیم چینج نے ثابت کیا دنیا ہمارے ایٹم بم سے نہیں بلکے مرشد عمران احمد خان نیازی سے ڈرتی ہے
Tweet media one
3
70
562
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
نَصْرٌ مِنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲🏻
Tweet media one
3
44
561
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقیں کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشد عمران خان کے ساتھ انشا اللّه #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
4
177
543
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
مرشد عمران خان نیازی جیسا دلیر انسان پاکستان کی تاریخ میں پیدا ہی نہیں ہوا
3
80
550
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
الحمداللہ مرشد عمران خان کے خلاف کوئٹہ کیس خارج
8
32
552
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
2 years
مرشد عمران خان کے نام پر پہلی گرفتاری خاتوں رہمنا پی ٹی آئی شمائلہ حیدر صاحبہ کی ہو گی ہے کیونکہ کشمیری غدار نہیں اج اپنے کشمیریوں کا سر فلر سے بلند کر دیا
9
205
528
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
بادشاہ سلامت رہے وزیر آتے جاتے رہتے ہیں خوش آمدید قاہد مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب رہائی مبارک ہو #ImranKhan
Tweet media one
3
46
560
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
7 months
پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں 130 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
4
56
568
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
قانون کے مطابق الیکشن کمیشن 120 دنوں میں ہی کاروائی کر سکتا ہے لطیف کھوسہ
0
41
537
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
6 months
جب سارا میڈیا پی ٹی آئی کو کوریج دینا شروع کر دے تو سمجھیں مرشد عمران خان آرہا ہے
0
54
566
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
علی زیدی عمران اسماعیل فردوس عاشق اعوان عامر کیانی فواد چوہدری سے زیادہ دلیر تو مرشد عمران خان کا کتا شیرو ہے 🔥
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
لیول ہے باس کا🔥🔥
163
3K
11K
1
102
516
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
حضرت امام حسینؓ کی زندگی سے ہمیں ایک سبق ملتا ہے ظلم کے آگے سر جھک نہیں سکتا کٹ تو سکتا شہید ارشد شریف نے بھی ظلم کے آگے سر جھکایا نہیں کٹوا دیا اللّه پاک محرم کے صدقے شہید ارشد شریف کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے @javerias
9
127
529
@Bilalbashir_PTI
Bilâl Bâshîr
1 year
سپریم کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس میاں عامر فارق نے بھی یہ بات تسلیم کر لی کے ہمایوں دلا ور نے غلط سزا دی لکھ مورخ مرشد عمران احمد خان نیازی سرخرو ہوا۔۔۔
1
66
526