BangashMumtaz Profile Banner
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉 Profile
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉

@BangashMumtaz

Followers
2K
Following
5K
Statuses
4K

Journalist, Bureau Chief 92 News TV/Editor Daily 92 news Peshawar, Pakistan. Personal Account. RTs are not endorsements

Peshawar, Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
1 day
کیا خیال ہے شہباز شریف کی حکومت کو اس وقت کچھ ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ؟ #SEVENTEEN #PakistanCricket #Pakistan #Peshawar #Islamabad @AkramRaee @mushtaqtanoli #BreakingNews #sundayvibes
@hinamaood1
hina
2 days
RELAX.........!!!! NOTHING IS UNDER CONTROL 🤯🙃🙈
1
2
4
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
1 day
صوابی جلسہ میں شیر افضل کو بولنے نہیں دیا گیا تو وہ بہت کچھ بولے وزیر اعلی کو بھی اپنی فہرست میں شامل کر ڈالا #BreakingNews #8FebBlackDay @AkramRaee #PakistanCricket #Pakistan #PAKvsNZ #earthquake #SwabiJalsa #Peshawar #Islamabad
0
1
2
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
3 days
پولیو پر یہ اے آئی کا تخلیق کردہ سکرپٹ کمپوزیشن، میوزک ہے گایا بھی اے آئی نے ہے۔ اگر یہ حال ہو تو انسانی فن کا کیا بنے گا. اے آئی تو اب ڈاکٹر انجینئر سنگر موسیقار تجزیہ کار سب کچھ ہے #artwork @AkramRaee #يوم_الجمعة #Pakistan #Islamabad #Peshawar #8FebBlackDay #PTI #Crypto
1
1
3
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
5 days
کرک پولیس حملہ، دو اہلکار شہید 6 زخمی #Pakistan #Karak #Peshawar #riyadh #Gaza @AkramRaee #Islamabad #8FebBlackDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
5 days
کرک بہادر خیل پولیس سٹیشن پرحملے میں 2 پولیس اہلکار عدنان اور نقیب شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ تاہم لاپتہ ہونےوالےپولیس اہلکاروں کی تصدیق نہ ہو سکی #ElonMusk #Peshawar #Pakistan #Police #Islamabad @AkramRaee #riyadh #Linkdin #Afghanistan #8FebBlackDay
Tweet media one
0
1
5
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
5 days
کرک بہادر خیل پولیس سٹیشن پرحملے میں 2 پولیس اہلکار عدنان اور نقیب شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ تاہم لاپتہ ہونےوالےپولیس اہلکاروں کی تصدیق نہ ہو سکی #ElonMusk #Peshawar #Pakistan #Police #Islamabad @AkramRaee #riyadh #Linkdin #Afghanistan #8FebBlackDay
Tweet media one
0
2
1
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
7 days
سنگ جانی جلسہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا #PTI #AzamSwati #Peshawar #Islamabad #Pakistan #IslamabadHighCourt @AkramRaee #BreakingNews#active #Trump
Tweet media one
0
4
8
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
8 days
خیبر پختونخوا اسمبلی میں کون سے ممبران اجلاس سے غیر حاضر رہتے ہیں وزیراعلی،وزیر اور مشیر سب شامل #KPAssembly @pakpgov #Peshawar #Islamabad #Pakistan @AkramRaee @PPP_Org @JuiOfficialPak @ANP #planecrash #riyadh #BreakingNews
1
2
6
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
11 days
حکومت سے وزرا اور افسران کی کرپشن ختم کرنے کے لئے عمران خان نے علی امین گنڈا پورکو 45 دن کا وقت دے دیا، کرپشن کی تفصیل قاضی انور ایڈوکیٹ نے عمران خان کو دی تھی #KP #Trump #PTI #PTINews #PTIUSA @AkramRaee @ANPMarkaz #Fullvideo #Karachi #Peshawar #Islamabad #Pakistan
Tweet media one
0
3
4
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
19 days
He is a comic poet from Swat Pakistan, who while addressing Mr. Donald J. Trump has sung his comic words beautifully. #Trump @RichardGrenell #Pakistan #swat #Peshawar @AkramRaee @SdqJaan @mushtaqtanoli @realDonaldTrump
1
6
8
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
پولیو کے خاتمے کے لیے جاپان یونیسیف کے ذریعے پاکستان کو 242 ملین ڈالرگرانٹ/قرضہ دیتا آرہا ہے، جس پر فرق نہیں پڑے گا۔مگر پاکستان کو سوچنا پڑے گا۔اس پروگرام سے وابستہ افسران کی لاکھوں میں تنخواہیں کم نہ ہوئیں توپولیو کا خاتمہ ممکن نہیں۔گرانٹ رک گئے تو کیا ہوگا؟ #Trump @AkramRaee
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے نکل جانے کا اعلان کیا ہے ایسا ہو گیا تو پاکستان میں جاری کئی پروگرامز کو دھچکا لگ سکتا ہے امریکہ 18 فیصد گرانٹ ڈبلیو ایچ او کو دے رہا ہے #WHO #Trump #Pakistan #Islamabad #Health @AkramRaee
Tweet media one
0
3
5
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
امریکہ نے ڈبلیو ایچ او سے ہاتھ کھینچ لیا تو تو بڑے بڑے پروگرامز کے تحت سڑکوں پر نظر انے والی بڑی بڑی گاڑیاں غائب ہو جائیں گی #Trump #SnowMan #riyadh #Pakistan #Islamabad #Peshawar
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے نکل جانے کا اعلان کیا ہے ایسا ہو گیا تو پاکستان میں جاری کئی پروگرامز کو دھچکا لگ سکتا ہے امریکہ 18 فیصد گرانٹ ڈبلیو ایچ او کو دے رہا ہے #WHO #Trump #Pakistan #Islamabad #Health @AkramRaee
Tweet media one
0
1
2
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
ڈبلیو ایچ او پاکستان میں ملیریا،ٹی بی،ہیپاٹائٹس،ریبیز کے کنٹرول میں کردار ادا کر رہا ہے دیگر کئی پروگرام اس ادارے کے تحت شروع ہیں #Trump #riyadh #Pakistan #WHO @AkramRaee @breaking24_news
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے نکل جانے کا اعلان کیا ہے ایسا ہو گیا تو پاکستان میں جاری کئی پروگرامز کو دھچکا لگ سکتا ہے امریکہ 18 فیصد گرانٹ ڈبلیو ایچ او کو دے رہا ہے #WHO #Trump #Pakistan #Islamabad #Health @AkramRaee
Tweet media one
0
3
6
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
20 days
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے نکل جانے کا اعلان کیا ہے ایسا ہو گیا تو پاکستان میں جاری کئی پروگرامز کو دھچکا لگ سکتا ہے امریکہ 18 فیصد گرانٹ ڈبلیو ایچ او کو دے رہا ہے #WHO #Trump #Pakistan #Islamabad #Health @AkramRaee
Tweet media one
0
5
8
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
21 days
سندھ میں کووڈ کی شرح سات فیصد کے لگ بھگ ہے، ٹیسٹ انفلوئنزا اور فلو کے لئے کئے گئے، وزیر صحت سندھ There should be no panic. No hype means no worry. #Sindh #Health #Trump @nhsrcofficial @sindh_health @AkramRaee #Peshawar #Pakistan
Tweet media one
0
4
7
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
23 days
RT @AkramRaee: مغربی میڈیا عمران خان کو 14 سال کی سزا سنائے جانے پر صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے پاکستان کے ساتھ تصادم کی منظر کشی کر رہا ہے۔ @T
0
18
0
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
23 days
Pakistan has a legacy of Buddhist civilization, so it is very attractive to the Japanese, well, the Japanese are quite nice people #Japan #Japanesewomen #japanesebeauty @CryptoJapanMain @XcorpJP @japantimes @AkramRaee @mushtaqtanoli #tokyo #Islamabad
@AzamKakakhel
Zeeshan Kakakhail
23 days
جاپان کا باشندہ اردو بولنے لگا ۔۔۔
0
1
3
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
24 days
Iراعی صاحب جن کو یہ نہیں معلوم کہ نہی عن المنکر اور نہی ون المنکر میں کیا فرق ہے انہیں کیا سمجھانے نکلے ہیں ۔ #riyadh #Gaza #Pakistan #Islamabad #PradaFW25 @AkramRaee @mushtaqtanoli #BreakingNews #alqadirtrustcase
@AkramRaee
اکرم راعی Akram Raee
24 days
ابوجہل مر گیا مگر اس کی معنوی ذریؔت باقی ہے۔ کیا یہ معنوی ذریؔت علامہ اقبالؒ کی لافانی نظم کے عنوان “لا الہ الا اللہ” اور اشعار میں لا الہ الا اللہ کی تکرار پر بھی یہ سوال اٹھانے کی جسارت کرے گی کہ انہوں نے لا الہ الا اللہ کے ساتھ محمد الرسول اللہ کیوں نہیں لکھا؟ خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنّاری نہ ہے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ @realrazidada @TahirNaeemMalik
Tweet media one
3
3
6
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
24 days
کانوائے پر حملے کے بعد لوئر کرم کے علاقوں مندوری،چھپری،چھپری پڑاؤ اور بگن میں آپریشن کا فیصلہ،ٹی ڈی پیز کے لئےٹل میں کیمپ قائم، 17ہزار افراد کو ٹل منتقل کیا جائے گا ۔ #Peshawar #پاراچنار #Parachinar #kurramagency #Islamabad #alqadirtrustcase @AkramRaee
Tweet media one
3
25
65
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
25 days
جمیل آفریدی 22 سال، علی محمد 38 سال کا تعلق جمرود سے تھا دونوں ان 44 میں سے ہیں جو مراکش میں کشتی ڈوبنے سے جان بحق ہوئے #boataccident #Moracco #Mauritius #Khyber #Jamrud #Pakistani @AkramRaee @ANPSpox @hiktweets #Pakistan #Peshawar #Islamabad
0
5
6
@BangashMumtaz
𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉
25 days
کرم میں کانوائے کو لوٹا گیا۔ گاڑیاں جلائی گئیں۔ چند گاڑیاں خالی کرکے واپس بھیجی گئیں #Parachinardharna #Parachinar #پاراچنار #پارہ_چنار_کو_امن_دو #Pakistan #PakistanCricket #Peshawar #Islamabad @AkramRaee @mushtaqtanoli #GazaCeasefire #Peace
1
6
6