Engr. Ihsan Ullah Khan Profile Banner
Engr. Ihsan Ullah Khan Profile
Engr. Ihsan Ullah Khan

@ANPSpox

Followers
14,927
Following
462
Media
225
Statuses
4,011
Explore trending content on Musk Viewer
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف سے تعزیت کیلۓ آنے والے لوگوں کو مُلاقات کی اِجازت ناں دینا اِخلاقی پستی کا ثُبوت ہے، نواز شریف کیخلاف حُکومتی ہتھکنڈوں کی شدید مُذمت کرتے ہیں۔
21
175
775
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
آئ ایس پی آر نے رانا مشہُود کے بیان کی تردید کرکے ٹھیک کِیا تاہم وزیرِ اطلاعات کے بیان پر ابہام موجود ہے جس میں اُنہوں نے اعتراف کِیا کہ ہماری پُشت پر فوج اور عدلیہ کھڑی ہے، آئ ایس پی آر کو اِس بیان پر بھی وضاحت دینی چاہۓ تھی۔
17
195
674
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
1 year
میں اس وقت اپنے گاؤں میں ہوں اور ملاقات کیلئے اگر کوئی آرہا ہے تو پشتون روایات کے مطابق انہیں منع نہیں کرسکتے۔میں باچاخان کے ایک ادنیٰ پیروکار کے حیثیت سے عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ تھا، حصہ ہوں اور انشاء اللہ حصہ رہوں گا صحافی حضرات کسی بھی قسم کی خبریں پھیلانے سے گریز کریں۔ شکریہ
64
115
494
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
جس جرنیل کا کورٹ مارشل ہونا تھا اُس کو انعام کے طور پر ڈی جی آئی ایس آئی بنا دیا گیا، فوج سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ وہ سیاست میں حصہ لیں گے تو ملک کا دفاع کون کریگا؟نیب،الیکشن کمیشن اور عدلیہ کو کپتان کیلئے گھر کی لونڈیاں بنا دی گئی ہے۔
11
128
401
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
وزیرستان میں نہتّے عوام پر براہراست گولیوں کی بوجھاڑ انتہائ افسوسناک اور بُزدلانہ عمل ہے، عوامی نیشنل پارٹی ایسے ہر اقدام کی سخت مُخالفت اور مُذمت کرتی ہے، اگر کسی جماعت یا تحریک کے جائز مُطالبات ہیں تو اُنہیں افہام و تفہیم سے سُنا جاۓ اور اُنکو درپیش مسائل سے نکالا جاۓ۔
10
100
374
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
سابق وزیرِ اعظم کا انٹرویو کرنے پر صحافی سرل المیڈا پر غدّاری کا الزام اِنصاف کا قتل ہے، آئینِِ پاکستان اِظہارِ راۓ کی مُکمل اور کُھلی اِجازت دیتا ہے، عدلیہ ریاستی مُعاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے سے گُریز کرے، عدلیہ کی ساکھ پہلے ہی بُہت مُتاثر ہے۔
6
77
368
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
The CJP has taken action against Shujaat Azim for having dual nationality, who was appointed as PM’s special assistant on aviation by ex-PM Nawaz Sharif & now it is hoped that the CJP will also take action against Zulfi Bokhari, who also has British nationality.
9
132
334
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نیشنل پارٹی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اِظہارِ افسوس کرتی ہے، کلثوم نواز ایک باہمت خاتُون تھیں، اُنکی جمہوریت کیلۓ خدمات کو فراموش نہیں کِیا جاسکتا، شریف خاندان اور مُسلم لیگ(ن) سے اِظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
2
66
288
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
آرمی چیف جنرل باجوہ اور فوجی افسران سے سوال ہے کہ کیا وہ سرکاری دورے پر برطانیہ گیے ہیں؟ یا پھر آرمی چیف کو کسی ملک نے دورے کی دعوت دی تھی ؟ آرمی چیف کس کے خرچ پر میچ دیکھنے برطانیہ پُہنچ گئے؟
17
69
273
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
3 years
حکومت کی جانب سے عاصمہ شیرازی کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہئے۔ صحافی کو ہراساں کرنا سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔جو بھی حق کی بات کرتا ہے،حکومت ذاتی حملے شروع کر دیتی ہے۔رسیدیں مانگنے والے گریبان میں جھانکیں اور اپنے لیڈر سے رسیدیں مانگیں
32
47
265
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حُسین کا کورونا ٹیسٹ مُثبت آیا ہے، جنکی وجہ سے اُنکے بھائ کے انتقال پر بُلائ جانے والی دُعا بھی مؤخر کردی گئ ہے۔
19
39
261
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نیشنل پارٹی حکومت سے یہ مُطالبہ بھی کرتی ہے کہ پاکستان میں مُقیم بےگھر اَفغانیوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کِیا جاۓ، اِنسانی حُقوق پر عملدرآمد کرنے سے ہم ایک باوقار قوم میں شُمار ہونگے اور اِس سے مُلک کا بین الاقوامی تشخص بہتر ہوسکے گا۔
9
34
229
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
ہارون بشیر بلور پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کوئ اِس گُمان میں ناں رہے کہ اِسطرح کے بُزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست ہونگے، عوامی نیشنل پارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کِیا ہے، انتخابی عمل تین دِن بعد دوبارہ شروع ہوگا، ہم میدان کسی دوسرے کیلۓ خالی نہیں چھوڑسکتے—
17
33
225
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
طالبان کو بھتہ دینے والی جماعت باچاخان اور ولی خان کی جماعت پر انگلیاں اٹھارہی ہیں،ڈکٹیٹر،آئین نہ ماننے والوں کی اولادیں پاکستان میں آئین بنانے والوں پر تنقید کا حق نہیں رکھتے۔ ایوب خان کو آج ڈکٹیٹر اور آئین شکن کے طور پر جبکہ ولی خان کو آئین بنانیوالے کے طور پر یاد کیا جاتا ہے
13
62
222
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
وزیرستان کے مظاہرے کے دوران مظاہرین کے پاس بندوق تو کیا ڈنڈا بھی نظر نہیں آرہا تھا، رِیاست لواحقین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کیبجاۓ مرہم رکھے، اگر اِس قسم کی کاروائیاں نہ روکی گئیں تو یہ مُلک اور وِفاق کیلۓ ناسُور ثابت ہوں گے۔
17
60
215
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین صحتیاب ہوگئے ہیں۔ میاں افتخار حسین کا کُچھ دِن قبل کورونا ٹسیٹ پازیٹو آیا تھا، وائرس کی تشخیص کے بعد میاں افتخار حسین آئسولیشن میں رہے، کورونا کا دوبارہ کرائے گئے ٹیسٹ میں ان کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ @MianIftikharHus
18
23
208
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
آرمی چیف سے عوام برطانیہ میں میچ دیکھنے اور دورے سے مُتعلق سوالات کررہے ہیں، جن کا انہیں بتانا ہوگا۔ کیونکہ سوال یہ بھی اُٹھے گا کہ آرمی چیف عمران نیازی کے پارٹنر کے پیسے پر میچ دیکھنے گئے یہ روایت مُلک اور قوم کے لیے ہر گز مثبت نہیں ہوگی۔
9
55
193
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نینشنل پارٹی فافن کی رپورٹ مُسترد کرتی ہے، فافِن اپنا قبلہ درست کرلے، فوجی جوان ہمارے لوگوں کو ‘بلّے’ پر ووٹ ڈالنے کا کہتی رہی۔
18
57
190
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
فوجی اہلکاروں اور عوام کے درمیان آئے روز تکرار کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جو کہ نیک شگون نہیں، مری میں عوام کی اہلکار کے ساتھ تکرار کی ویڈیو سامنے آنے کے بعدسوات میں فوج کے خلاف نکالے گئے جلوس سے دکھائی ایسا دے رہا ہے کہ ملک میں اندر ہی اندر لاوا اُبل رہا ہے۔
18
45
188
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
آرمی چیف اور دِیگر فوجی اَفسران اگر سرکاری پیسے پر میچ دیکھنے گئے تھے، تو انھیں یہ اجازت کس نے دی تھی؟ کہیں آرمی چیف، سیلیکٹڈ وزیراعظم عمران نیازی کے پارٹنر کے خرچ پر تو میچ دیکھنے نہیں گئے؟
10
52
184
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
عوامی نیشنل پارٹی اس خطے کی ترجمان اور وارث جماعت ہے۔اے این پی کو ختم کرنے کا خواب انگریزوں سے لے کر ہر آمر نے دیکھا اور ناکامی کا سامنا کیا۔کسی کے کندھوں پر آئے ہوئے حکمرانوں کے دن ختم ہونیوالے ہیں #OurSoilOurLeaders
15
66
192
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
وزیرستان میں پیش آنے والا واقعہ مُلک کے لۓ بڑا اَلمیہ ہے، نہتے مُظاہرین پر گولیاں چلانا غیر اِنسانی فعل ہے، سِول حکومت مذاکرات کے ذریعے حل نکالے، واقعے پر مُلک کے نااہل و سیلیکٹڈ وزیرِاعظم نے اب تک کوئ اقدام نہیں اٹھایا۔
3
47
182
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
موجودہ حُکومت تعلیم اور تبدیلی کی بات کرتی ہے، تبدیلی یہ آئ ہے کہ اب نہتے طلباء پر لاٹھی چارج کِیا جارہا ہے، پُرامن احتجاج میں موجود طلباء کا سَر پھاڑنا موجودہ حُکومت کی تبدیلی ہے، طلباء پر تشدد کا سلسلہ بند ناں ہُوا تو سیاسی جماعتیں طلباء کے احتجاج میں شامل ہوجائینگی۔
20
49
194
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
الیکشن کی شفّافیت کے حوالے سے ڈی جی آئ ایس پی آر کے بیان پر حیرت اور تعجب ہے، ۲۲ کروڑ عوام ۲۵ جولائ کے انتخابات میں دھاندلی سے باخبر ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اِس بات پر مُتفق ہیں کہ الیکشن پوری طرح سے غیر شفاف اور مُتنازع تھے۔
8
50
181
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
پختونخواء کے لۓ وہ شخص نگراں وزیرِاعلیٰ نامزد ہوا ہے جس نے پہلے بنی گالہ جاکر سلامی دی ہے،ایسے شخص کے ہوتے ہوۓ غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد کسی طور پر مُمکن نہیں،عوامی نیشنل پارٹی ایسے شخص کے نامزدگی کو مُسترد کرتی ہے—
24
42
183
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
این اے 31 پشاور کے حوالے سے پی ٹی آئی کا جھوٹا پروپیگنڈا مزید نہیں چلے گا،84سالہ حاجی غلام احمد بلور تاریخ کا امین اور شہداء کا وارث میدان میں کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ 25ستمبر کو 70 سالہ امپورٹڈ امیدوار کو شکست دے کر انکی سیاست کا خاتمہ کریں گے #Vote4Laltain
11
39
168
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
3 years
اندر سے گیٹ نمبر4 کا پیداوار،سیاسی لوٹا،سیاسی مسخرا شیدا ٹلی کس منہ سے اے این پی کو ختم کرنے کی باتیں کررہا ہے۔جس کرسی پر وہ براجمان ہے،اسی کرسی پر اس سے پہلے بیٹھےایک شخص کو ایمل ولی خان نے بھگایا اور اس نے معافی بھی مانگی۔باچاخان کا نام لیکر شیدا سیاسی حیثیت بڑھانا چاہتا ہے
9
48
171
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
Awami National Party strongly condemn the arrest of Manzoor Pashteen, the arrest is not the solution to any problem; as followers of non-violence, ANP believe in dialogue. If an FIR was filed, why was Manzoor Pashteen not arrested earlier?
1
41
167
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
سیاسی مُخالفین کا گھر ماتم کدہ ہے، حُکمران ہوش کے ناخُن لیں، باپ اور بیٹی کو تعزیت کیلۓ آۓ لوگوں سے مُلاقات کی اِجازت ناں دینا شرمناک ہے، سیاسی مُخلافت اپنی جگہ لیکن لاش سے دُشمنی سمجھ سے بالاتر ہے۔
6
45
151
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی مُطالبہ کرتی ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو فوری طور پر ہٹایا جاۓ، بلاول بھٹو اور مریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز دی ہے، اپوزیشن جماعتیں مل کر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹائیں۔
25
38
155
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
غدّاری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے کا خمیازہ قوم ستّر سال سے بُھگت رہی ہے، عدلیہ کو غدّارانِ وطن کے زیرِ سماعت مُقدمات پر فوری فیصلے دینا چاہۓ، آئین کو پاؤں تلے روندنے والا پرویز مُشرف عدالتی مفرور ہے، عدلیہ بھگوڑے کو واپس لانے کا اختیار استعمال کرے۔
4
36
147
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
Awami National Party strongly condemn the arrest of MNA @mjdawar & other protestors in Islamabad, this shows the dictatorial policy of the government. Can't Pukhtoons even raise their voices for their rights? Will peaceful protesters be arrested for speaking out for their rights?
0
45
156
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
بہتر ہوگا پی ٹی آئی چلانے والے اپنے اراکین کی تربیت کریں اور منہ سنبھال کر بات کرنے کا سلیقہ سکھائیں۔موجودہ حکومت بھی عمران خان کے خلاف کارروائی میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔بی آرٹی، بلین ٹری سونامی،مالم جبہ،رنگ روڈ،فرح گوگی اور دیگر کیسز کیوں نہیں بن رہے؟ #TTPTIFundingExposed
7
62
152
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے مرکزی کونسل کا اِجلاس یکم اکتوبر، بروز پیر، دن گیارہ بجے باچا خان مرکز(پشاور) میں طلب کرلِیا۔ ایجنڈا؛ ۱-انٹرا پارٹی الیکشنز، ۲-موجودہ سیاسی صورتحال، ۳-مرکزی صدر کی اجازت سے کسی بھی اہم نکتے پر بحث کیجاسکتی ہے۔ @BachaKhanMarkaz
6
24
145
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی کبھی بھی جمہوری روایات، جمہوری اقدار، پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتی، ماضی کی تاریخ گواہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے جدوجہد دہائیوں پر محیط ہے۔
101
22
149
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا جلسہ منسوخی بارے بیان انتہائ مضحکہ خیز ہے، ایک بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسفند یار ولی اسلام آباد پہنچ چُکے ہیں، جلسہ منسوخی کی بات ن لیگ کا پروپیگنڈا ہے، ن لیگ بے شک نہ آئے، جلسہ آج ہی ہوگا اور اسفند یار ولی آج ہی جلسے سے خطاب کریں گے۔
4
18
146
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی فوج کی نگرانی میں کۓ جانے والے انتخابات کو مُسترد کر چکی ہے، اور نۓ غیر جانبدارانہ انتخابات کا مُطالبہ کرتی ہے، ضرورت یہ ہے کہ اپوزیشن آپس میں رابطہ رکھے، ہم سمجھتے ہیں کہ ایسی فضا بنائی جائے کہ ۲۷ تاریخ باقی تمام اپوزیشن کی تاریخ بھی بن جائے۔
4
29
140
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
1 year
یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ انشاء اللہ باچاخان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہر ساتھی تک پہنچنے کی کوشش اور انکے تمام تحفظات دور کریں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی ہمارا گھر ہے اور اس گھر کے خلاف کی گئی ہر سازش کا ڈٹ کر (مشترکہ طور پر) مقابلہ کریں گے۔ انشاء اللہ
@ANPMarkaz
Awami National Party
1 year
ناراض اراکین سے ملاقاتیں،عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کی سربراہی مرکزی ترجمان زاہد خان کریں گے صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے دیگر اراکین میں خان نواب خان (مرکزی جائنٹ سیکرٹری)، مختیار خان (صوبائی فنانس سیکرٹری) اور
Tweet media one
13
49
204
8
41
140
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان منظور پشتین کے پختونوں کی یکجہتی بارے بیان کو سراہتی ہے، اے این پی نے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلوں کا حَل نکالا ہے اور آگے بھی اِسی عمل پر کاربند رہے گی۔ #ANP4PashtunUnity
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
اے این پی منظور پشتین کی پختونوں کے مسائل متفقہ طور پر حل کرنے کی پیشکش کو سراہتی ہے،اے این پی نے ہمیشہ پختونوں کی خودمختاری،امن کے بیانیے اور آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے,پختونوں کو درپیش مشکلات اور مسائل مل جل کر اور متحد ہونے کے بغیر حل نہیں ہوسکتے
335
452
2K
3
39
132
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین اور بزرگ رہنما حاجی غلام احمد بلور کورونا وائرس کے شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔
11
12
132
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
نیب کے زیرِ تفتیش پروفیسر میاں جاوید کے قتل کا مُقدمہ وزیرِاعظم اور چئیرمین نیب کیخلاف درج کرنے کا مُطالبہ کرتے ہیں، لواحقِین ایف آئ آر درج کروائیں عوامی نیشنل پارٹی اُنکے ساتھ کھڑی ہے، حکُومت مُلک کی تباہی کے درپے ہے۔
11
22
128
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
پی ٹی آئی کا اپنے ہی لگائے گئے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج مضحکہ خیز ہے، فارن فنڈنگ کیس میں بے شمار چوری، جھوٹ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت مل چکے ہیں۔اسی ڈر سے پی ٹی آئی اب ایک آئینی ادارے پر دباؤ ڈال رہی ہے، یہ سازش نہیں چلے گی۔
2
40
134
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کا تھنک ٹینک اجلاس جمعرات ۳ جنوری کو ‘بلور ہاؤس’ پشاور میں طلب کرلِیا، اِجلاس میں مُلک کی موجودہ سیاسی صُورتحال پر تفصیلی غور اور آئیندہ کا لائحہ عمل بارے اَہم فیصلے کۓ جائیںگے، سہ پہر ۳ بجے مرکزی صدر میڈیا کو بریفنگ دیںگے۔
9
25
130
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
Prime Minister Imran Niazi has violated the law of the country by appointing British passport holder as a special assistant and we hope that the CJ Mian Saqib will take notice of illegal appointment.
14
35
123
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
فردوس عاشق پہلے جنرل مشرف اور پھر پیپلز پارٹی کی حکومت کا حصہ رہیں، اِسی طرح فواد چوہدری بھی پیپلز پارٹی، قلیگ ، جنرل مشرف کی جماعت اور اب عمران نیازی کی جماعت کا حصہ بنے ہیں، ہم نے انگریزوں کے کتے نہیں نہلاۓ تھے، لیکن حکومت کے یہ وزراء اپنے پرانے آقاؤں کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔
0
31
126
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
بیرسٹرسیف اپنی حیثیت سے زیادہ بات نہ کریں،ایمل ولی خان سیاسی تسلسل کا نام ہے۔امپورٹڈ ترجمان کا سیاسی قد نہیں،ایمل ولی خان کا نام لے کر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔سیف کی حیثیت نہیں جسے جواب دیا جاسکے۔عمران کی گالیوں کا سرٹیفیکیٹ سیف جیسا شخص نہیں دے سکتا #OurSoilOurLeaders
4
54
125
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی عدالت کیجانب سے ڈکٹیٹر مُشرف کو سزاۓ موت کی سزا دینے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ مشرف نے آئین توڑ کر سنگین غدّاری کے مُرتکب ہوۓ، آئین معطلی کیبعد ایمرجنسی کے نفاذ سے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دِیا گیا تھا، مشرف کے دور میں ۱۲ مئ کے شہداء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
1
30
120
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
عوامی نیشنل پارٹی کا دیرینہ مُطالبہ رہا ہے کہ پاکستان میں مُقیم بےگھر افغانیوں اور دیگر قومیتوں کو پاکستانی شہریت دی جاۓ، اِس حوالے سے حُکومتی پیشرِفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، اے این پی اِس پر عملدرآمد کیلۓ جامع طریقہ کار اور میکینزم بنانے کا حُکومت سے پُرزور مُطالبہ کرتی ہے۔
15
22
117
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
جو سعودی عرب میں کرایا گیا، اگر کوئی اس پر خوشیاں منارہا ہے تو اس سے بڑا بے وقوف اور پاگل کوئی نہیں ہوگا لیکن یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں۔ پی ٹی آئی نے مذہب کے نام پر عوام کو جتنا بے وقوف بنانا تھا، بنالیا۔ ریاست مدینہ تو نہ بناسکے لیکن اپنی تربیت کا اثر مدینہ تک پہنچاچکے ہیں۔
8
36
115
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
مولانا طارق جمیل وضاحت فرمادیں کہ وہ کس بناء پر اس موجودہ سیلیکٹڈ حکومت کی حمایت کرتے پھر رہے ہیں؟ کیا ریاست مدینہ میں عورتوں اور بچوں کو اٹھا کر تھانوں میں بند کر دیا جاتا تھا؟ مولانا طارق جمیل کو ہر صُورت قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
9
24
117
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
3 years
سخاکوٹ ملاکنڈ میں ایک مبینہ مجذوب شخص کا ورکرز کنونشن میں سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخارحسین پر پستول نکالنے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے۔ پستول کس نے فراہم کی اور کس مقصد کیلئے فراہم کی گئی؟ ملاکنڈ انتظامیہ تحقیقات کرائے 1/3
3
42
121
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
ایسا لگ رہا ہے جیسے پاکستان میں اَب کوئ اِدارہ خودمُختار نہیں رہا، آئ جی پنجاب کو تبدیل کرکے آج وزیرِ اعلٰی نے غیر آئین اقدام اُٹھایا ہے، پنجاب میں بھی ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور آئ جی تبدیل کردیا گیا جسکا اختیار دورانِ انتخابات صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہوتا ہے۔
1
33
116
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
حکُومت سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی شرائط پارلیمنٹ میں پیش کرکے قوم کو حقائق سے آگاہ کرے، حکومت کو واضح کرنا چاہۓ کہ قرضہ کن شرئط پر حاصِل کِیا جا رہا ہے؟ کیا اِس مُعاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لِیا گیا؟
17
23
118
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
نیب کیجانب سے ۷۱ سیاستدانوں کے جو نام جاری کۓ گۓ ہیں اُن میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایک پارلیمانی رُکن کا نام بھی نہیں آیا جو کے ہمارے ورکرز کیلۓ باعثِ فخر ہے، مُخالفین کو بھی یقین ہو چلا کہ اے این پی کی قیادت کو ایک منصوبہ بندی کے تحت بدنام کِیا گیا تھا۔
3
27
113
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد صدر مملکت اس عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں۔ اے این پی تمام وکلاء برادری کو مبارکباد دیتی ہے، سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے وکلاء برادری نے اس کیس میں وہی کردار ادا کیا جو 2007ء کے وکلاء تحریک میں ادا کی گئی تھی۔
2
26
102
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
وزیرِاعظم صاحب عوام سے کۓ گۓ بلند و بانگ وعدے پورے کریں، عمران خان کو یہ بھی بتانا پڑے گا کہ یمن میں ہونے والے فضائ حملوں میں پاکِستان کا کردار کیا ہے؟ عمران خان کے انداز اور کردار سے ثابت ہو رہا ہے کہ وہ مُلک کے ‘سیلیکٹڈ وزیرِاعظم’ ہیں۔
8
24
110
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
پورے مُلک میں شدید خوف کی کیفیت طاری ہے، حکُومتی رِٹ کہیں نظر نہیں آرہی، وزیرِ اطلاعات تو ہر وقت ٹی وی پر آکر بیان داغتے رہتے ہیں لیکن آج کہیں نظر نہیں آرہے، شہری گھروں پر محصُور ہورہے ہیں اور مُلک کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، حکُومت بلکُل بےبس نظر آرہی ہے۔
10
20
104
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
آزادی مارچ کے شرکاء اِس ملک کے عوام کی بنیادی حقوق کے لئے نکلے ہیں، آزادی مارچ کے شرکاء اس وقت اسلام آباد میں بارش کے باعث بھیگ رہے ہیں، پنڈی و اسلام آباد کے عوام سے اپیل ہے کہ دھرنے کی شرکاء کی مدد کریں، شہری دھرنے کے شرکاء کے لیے پلاسٹک شیٹ، چھتریاں اور ٹینٹ پہنچائیں۔
4
21
108
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل @MianIftikharHus کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، اس قسم کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، عوام کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، میاں افتخارحسین نے ہمیشہ اس قوم، ملک اور اداروں کیلئے قربانیاں دی ہیں۔
4
21
107
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
عوامی نیشنل پارٹی عدالت کیجانب سے آرمی چیف کے ایکسٹنشن بارے وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کو مُعطل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ سیلیکٹڈ وزیر اعظم عمران نیازی معلوم نہیں کس کے ایجنڈے پر ملک کو بربادی کی طرف لیکر جا رہے ہیں، عمران نیازی نے تمام اداروں کو متنازع بنا رکھا ہے۔
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جنرل باجوہ کو نوٹس جاری
403
1K
7K
0
29
105
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
اداروں سے سوال کرتے ہیں کہ اُنہوں نے عمران نیازی کو کِس بنیاد پر فرشتہ سمجھ کر قوم پر عذاب کی صورت میں مسلط کِیا، سلیکٹڈ وزیر اعطم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، حکومتی سطح پر کشمیریوں کا ساتھ دینے کی باتیں ہو رہی ہیں جبکہ کشمیریوں کاساتھ دینے کا مطلب ہے کہ آپ بھارت پر چڑھائی کر دیں۔
8
18
102
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
شُہریت کے بارے میں پاکستان کے قانون میں واضح طور پر درج ہے کہ پاکستان میں پیدائش پانے والے بچوں کو پاکستانی شُہریت کا حق حاصِل ہوگا، عوامی نیشنل پارٹی عرصۂ دراز سے اِس قانون پر کرنے کا مُطالبہ کرتی آئ ہے۔
5
18
106
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
وفاق کی اکائیوں میں احساسِ محرومی عُروج پر ہے، مُسلط کراۓ گۓ بغل بچہ کی پُشت پناہی سے بڑے نُقصان کا اندیشہ ہے، سَرکاری چھتری کے ساۓ میں ہونے والی سِیاست سے ماضی میں بُہت نُقصان ہُوا۔
5
21
102
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
انتہا پسندوں کے سرپرست مددگار اور اُنکے سہولت کار عمران نیازی کا مکروہ چہرہ ماہرِ معیشت دان عاطف میاں کو اُنکے عُہدے سے ہٹانے کے بعد سامنے آچُکا ہے، اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کے چہروں سے بھی نقاب اُتر چُکے ہیں۔
22
19
105
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
ایسا وزیراعظم لیاگیا ہے جو پہلے کرکٹ اور اب ملک کےساتھ کھیل رہا ہے، سو دن میں ملک کا یہ حال کر دیا گیا ہے، اگلے سو دن کیا حشر کریں گے، پرویزخٹک بطور وزیراعلی ٰچین گئے، کہا گدھے بیچ کر اربوں روپے کمائیں گے۔
6
16
105
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
منتخب پشتون ایم این اے علی وزير دو سال سے جیل میں بند جبکہ اداروں کے اندر تصادم پیدا کرنے کی سازش میں ملوث شہباز گل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ تفریق پر مبنی اس طرح کے اقدامات ملک کو مزید تقسیم کی جانب دھکیل رہے ہیں۔
4
25
102
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
کوہستان میں 5 افراد ڈوبنے کی ویڈیو انتہائی تکلیف دہ ہے،جو کئی گھنٹے مدد کے منتظر رہے لیکن نااہل صوبائی حکومت بے خبر رہی۔عمران خان کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی بجائے ان پانچ بھائیوں کو ریسکیو کرنا چاہیے تھا،مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا مقدمہ عمران اور محمودخان کے خلاف درج کیا جائے
12
34
101
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
شوکت یوسفزئی ایک سلیکٹڈ ہیں اور کچھ ہی دِنوں میں اُسکی وزارت جانے والی ہے، وزارت جانے کے بعد وہ کس طرح پختون معاشرے میں کسی سے آنکھ ملائے گا؟ کیونکہ سیاسی قائدین پر تنقید کرتے وقت شوکت یوسفزئی ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے سیاسی قائدین سے اُسکا اختلاف سیاسی نہیں ذاتی ہے۔
5
14
105
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
4 years
ARY Network is the B team of the Niazi government. The 18th Amendment and provincial autonomy had plagued the Establishment since day one. Now news is being spread that the 18th Amendment is being rolled back.
1
32
104
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
جو حکُومت سو روز میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں نہیں بناسکی وہ عوام کیلۓ کیا قانون سازی و ریلیف دے گی؟ سو دن میں وفاقی و صوبائ حکُومتوں نے عوام پر بےپناہ بوجھ ڈالا، سو دِن میں پٹرول، گیس، بجلی کے نرخ بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈالا۔
4
16
99
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
3 years
اے این پی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے۔ قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، حکومت فوری طور پر پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لے۔قیمتوں میں حالیہ اضافے کا  براہ راست اثر غریب طبقے پر پڑے گا 1/3
5
18
98
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی اَنا کیوجہ سے کپتان کو تاحال سپورٹ کر رہی ئے، چیف آف آرمی سٹاف نے اپنے بیان میں واضح کردیا ہے کہ کپتان سلیکٹڈ ہیں اور اُنہی کے مرہونِ منت وہ آج وزیراعظم بنا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں آج تک اسٹیبلیشمنٹ نے جمہوریت اور آئین کو تسلیم نہیں کِیا۔
2
23
91
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے میں سنجیدہ نہیں، وہ صرف اپنے ورکرز کو اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک آئی، خیبرپختونخوا اسمبلی پھر تحلیل کیوں نہیں کررہے۔ 1/2
3
16
93
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
صحافیوں کو قتل اور جیل میں ڈالنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، عدلیہ سمیت ملک کے تمام ادارے مفلوج ہیں، صرف اسٹیبلشمنٹ بااختیار ہے، ہم ۱۹۷۱ کیطرف بڑھ رہے ہیں، جب ملک دو لخت ہوا،یہ ملک کے خلاف سازش ہے، انتظامیہ کی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کے باوجود وزیرستان میں پہلی بار اے این پی نے جلسے کۓ۔
3
20
92
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
11 months
ووټ د خپل ګوند او خپل قام #Vote4Laltain
@ANPMarkaz
Awami National Party
11 months
Tweet media one
34
53
173
6
23
97
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
سابق سینیٹر داؤد خان اچکزئ پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دشمن کسی طور بھی اپنے اوچھے ہتکھنڈوں سے عوامی نیشنل پارٹی کو دھمکا نہیں سکتی، اے این پی پوری قوّت کیساتھ انتخابی عمل میں داخل ہوچکی ہے، اب کسی طور میدان خالی نہیں چھوڑے گی—
5
9
90
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
شہید ایس پی طاہر داوڑ کے لواحقین ابتک انصاف کے منتظر ہیں، فاٹا و بلوچستان سے لاپتہ افراد دادرسی چاہتے ہیں، نچلی عدالتوں سے لیکر سپریم کورٹ تک لاکھوں مقدمات زیرالتواء ہیں، ادارے اپنے حدود میں رہکر فرائض ادا کریں، وزیراعظم اور اُنکی کابینہ کے اہم وزراء نیب زدہ ہیں۔
0
25
89
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
3 years
عوامی نیشنل پارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا مزید حصّہ نہیں رہے گی۔
30
21
92
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
5 years
ټولو پښتنو میناوالو تہ د لوي اَختر ډیر ډیر مُبارکي، حج، عبادتونہ، او قُرباني مو قُبول شہ، پہ ګران ھیواد کې د سولې او ارامي پہ ھیلہ۔
10
9
86
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
1 year
اے این پی چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی ہے۔ ازخود نوٹس کیس فیصلے کے بعد جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 4 ججز کے اختلافی نوٹ آچکے ہیں۔ان 4ججز کے اختلافی نوٹ نے ثابت کردیا کہ چیف جسٹس غیر جانبدار اور آئین و قانون کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔چیف جسٹس کو فوری مستعفی ہوجانا چاہئے
1
34
91
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
2 years
دہشتگردوں کے حمایتی عوام کی جان و مال کی حفاظت نہیں کرسکتے، پختونخوا میں امن و امان کی حالات خراب کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں اور حکومت چپ ہے۔دیر،سوات،بونیر، شانگلہ کے پہاڑ پھر شدت پسندوں سے بھردیے گئے،کوئی پوچھنے والا نہیں۔دہشتگردوں کو بھتے دینے والے عوام کی حفاظت نہیں کرسکتے 1/4
4
26
89
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
The meeting between the PM & NAB chairman has given an impression that now the Bureau would also be used for the political victimisation of the opposition just like it was used by General Pervez Musharraf in his tenure & now there will no difference between Imran and Musharraf.
5
33
86
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
7 years
شہید مشعال خان کے قاتلوں سے کوئ رعایت نہ برتی جائے،جے آئ ٹی کے بعد قاتلوں کو قانون کے مطابق قرار سزا دی جائے۔
7
31
87
@ANPSpox
Engr. Ihsan Ullah Khan
6 years
یہی روّیہ ۱۹۷۱ میں مَشرقی پاکِستان کی قیادت کے خلاف رواں رَکھا گیا تھا، مُلک کو سنگین صُورتحال کا سامنا ہے، عمران نِیازی طرزِ حکُمرانی رَنجیت سنگھ کی یاد تازہ کر رہا ہے، سرکاری ادارے کی تحویل میں پروفیسر کی موت عمران نیازی حکُومت کا گھٹیا پَن ہے۔
5
13
87