Asfandyar Wali Khan Profile Banner
Asfandyar Wali Khan Profile
Asfandyar Wali Khan

@AsfandyarKWali

Followers
148,703
Following
4
Media
169
Statuses
4,851

Rehbar-e-Tehreek @ANPMarkaz

Bacha Khan Markaz Peshawar
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
ریاست کو وزیرداخلہ کے بیان کی وضاحت کرنی ہوگی۔ کیا اے این پی دہشتگردی کے خلاف جنگ ریاست کے تحفظ کیلئے لڑ رہی تھی یا ریاست کے خلاف؟جب دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری تھی، موصوف اس وقت کہاں تھے؟بشیربلور،راشدحسین اور سینکڑوں کارکن دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ہمیں ان پر فخر ہے
238
1K
5K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
عوامی نیشنل پارٹی کی ترجیحات حکومت نہیں عوام ہیں،پی پی اور ن لیگ کے مشکور ہیں جنہوں نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کی دعوت دی۔ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تجویز دی ہے کہ باقی اتحادیوں کو کابینہ میں جگہ دیں،ملک اور حکومت پہلے سے مشکلات سے دوچار ہیں، مزید مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے 1/2
268
683
4K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
اسلام آباد میں محسن داوڑ سمیت دیگر سیاسی کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔کیا اپنے حقوق کیلئے پرامن احتجاج کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائیگا؟اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والوں کے ساتھ غیروں کا رویہ اپنانا پختونوں کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟
859
959
4K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
میاں نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی،کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور حکومتی ترجمان کا یہ کہنا کہ وہ ہشاش بشاش ہاتھ ہلاتے ہوئے گاڑی سے نکلیں افسوسناک ہے،کلثوم نواز کے ساتھ بھی یہی کیا گیا تھا حکومت کے اس رویے پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے،یہ ہرگز ملک وقوم کے فائدے میں نہیں ہے
225
1K
4K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
منظور پشتین کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو گفت و شنید سے بھی حل کیا جاسکتا ہے،رات کی تاریکی میں ایک پرانے مقدمے میں گرفتاری افسوسناک ہے،منظور پشتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔اے این پی ہر اس اقدام کی مذمت کرتی ہے جو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہو
234
777
4K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
Massive number of ANP workers are marching towards #Islamabad where they are going to prove that no one in the country is ready anymore to bear the selected and its failed policies. They are nearly entering the capital #AzadiMarch_UpDates | #ANPJoinsAzadiMarch | #RarawanDerarawan
Tweet media one
Tweet media two
204
787
3K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
این ایس سی میٹنگ کے بعد سازش کے جھوٹے بیانیے سے ہوا نکل گئی ہے، عمران خان نے سیاست کو تباہ کرنے کے بعد نااہلی چھپانے کیلئے اس خط کا سہارا لیا۔ پی ٹی آئی کی سیاست روزاول سے جھوٹ، سازش، زبان بندی اور گالیوں پر مبنی تھی اور ہے 1/4
128
610
3K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ آج ثابت ہوگیا کہ نہ صرف ممنوعہ فنڈنگ لی گئی تھی بلکہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا گیا اور کاؤنٹس چھپائے گئے۔ امید ہے آگے بھی آئینی اور قانونی عمل مکمل کیا جائیگا 1/3
368
696
3K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
ایک ملزم کا عدالتوں میں ہجوم کے ساتھ پیش ہونا مرضی کے فیصلے لینے کے مترادف ہے،پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ عدالتیں ملزم کو پیشی کیلئے منتیں کررہی ہیں۔بار بار طلبی کے بعد مشتعل ہجوم کے ساتھ پیشی کیا پیغام ہے؟ایک طرف اعلی عدلیہ تقسیم کا شکار،دوسری جانب عدالتوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے 1/4
226
636
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
جائز حقوق کیلئے اٹھنے والی آوازحکمرانوں کو کھٹک رہی ہے اور بد حواسی کے عالم میں ایسے فیصلے کئے جارہے ہیں جس سے ملک توڑنے کی جانب بڑھا جا رہا ہے،ملک میں پنجاب اور پختونخوا کے مظاہرین کیلئے الگ الگ قانون ہے،پنجاب میں مظاہرین کو انعامات اور پختون مظاہرین کو گولیاں ماری جا رہی ہیں
187
856
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
مشکل کی اس گھڑی میں ہم شریف خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں،ہم سیاست میں ذاتی عناد کے خلاف ہیں اور جو لوگ اس طرح کے ہتکھنڈے استعمال کررہے ہیں ان کی حقیقت عیاں ہوچکی ہیں رب کریم میاں نواز شریف سمیت زرداری صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں(امین)
103
637
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
اے این پی منظور پشتین کی پختونوں کے مسائل متفقہ طور پر حل کرنے کی پیشکش کو سراہتی ہے،اے این پی نے ہمیشہ پختونوں کی خودمختاری،امن کے بیانیے اور آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے,پختونوں کو درپیش مشکلات اور مسائل مل جل کر اور متحد ہونے کے بغیر حل نہیں ہوسکتے
335
451
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
موجودہ حکومت میں سچ سننے اور تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہیں،جتنی تنقید ہم پر ہوئی شاید ہی کسی پر ہوئی ہو،ہم آج بھی آزاد صحافت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ صحافیوں بالخصوص خواتین صحافیوں کی تضحیک عوامی نیشنل پارٹی کبھی برداشت نہیں کرے گی۔حکومت کو اپنے اندار برداشت کا مادہ پیدا کرنا ہوگا 1/3
109
252
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
1970ء سے 2018ء تک انتخابات کا حصہ رہا ہوں،اس بار شاید میری طبعیت اجازت نہ دیں کہ انتخابی مہم کا حصہ بن سکوں۔ مجھے یقین ہے کہ قوم نکلے گی اور 2018ء میں جو مینڈیٹ چوری ہوا تھا،اسے واپس لیں گے۔ انشاء اللہ 16اکتوبر فخرافغان باچاخان اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان کے ساتھیوں کا دن ہوگا
293
408
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم سیاست میں تشدد کے مخالف تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ایک سابق وزیراعظم کے احتجاج میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کی تحقیقات کرائی جائیں اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ واقعے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں
67
355
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹیں۔ایک بندہ ہے جو ڈیلیور نہیں کررہا تھا، پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا۔ کل تک یہی شخص بڑے رعب سے کہتا تھا کہ آرمی چیف سے میرے جیسے تعلقات کسی کے نہیں۔آج کہتا ہے اقتدار تھا لیکن اختیار نہیں تھا۔ تو وہاں بیٹھا کیوں تھا؟ #Vote4Laltain
214
522
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
افغان اولسمشر ډاکټر اشرف غني ته يو وارې بيا په اولسمشرۍ او سوګند پورته کولو مبارکي وايو۔ نن يواځې د اشرف غني نه بلکې د ټولو افغانانو لپاره د خوشحالۍ ورځ ده۔ عوامي نېشنل ګوند په دې ورځ ټولو افغانانو ته مبارکي وايي۔
52
259
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
پوری قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ کل ہم نے باچاخان اور ملی رہبر خان عبدالولی خان کی سیاست جیتنی ہے۔ پشتونوں کو سوچنا ہوگا کہ مردان، پشاور اور چارسدہ ہم میانوالی کے کسی شخص کے حوالہ نہیں کریں گے۔ پولنگ ایجنٹس بھی بیدار رہیں۔ 2018ء کی طرح مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے۔ #Vote4Laltain
596
489
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
کپتان کا یہ اعلان کہ اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہیں،بلا جواز ہے،اگر ان میں تھوڑی بھی ہمت ہے تو کرپشن کے دعووں کو ثابت کریں اور میرے یا میرے بچوں اور بیوی کے نام پر ایک روپیہ ثابت کریں، اگر کپتان نے مجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت کی تو مجھے سزا دینے کی بجائے سر عام پھانسی دے دیں
83
431
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
سینیٹر عثمان کاکڑ نے ملک میں جمہوریت، قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کیلئے بھرپور آواز اٹھانے کا حق ادا کیا، آج پاکستان اور بالخصوص پشتون قوم ایک توانا آواز سے محروم ہوگئی۔زمانہ طالبعلمی سے آخری دم تک صعوبتوں اور تکالیف کے باوجود اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے رہے
39
346
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
تین ووٹوں کی اکثریت والی سرکار کی کیا مجال کہ وہ تاریخی اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑیں؟اے این پی کسی صورت اٹھارویں آئینی ترمیم میں ردوبدل برداشت نہیں کریگی،این ایف سی ایوارڈ میں بھی اگر صوبوں کے حصے سے کٹوتی ہوتی ہے تو یہ بھی اٹھارویں ترمیم پر حملہ تصور ہوگا #18thAmendment
153
382
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
سازشی بیانیے کی ناکامی دیکھ کر عمران نیازی خود اپنی بات کو جھوٹ ثابت کررہا ہے، ہم نے روزاول سے کہا تھا کہ یہ سب کچھ جھوٹ ہے، آج فنانشل ٹائمز کے انٹرویو میں خود مان لیا۔عمران خان نے تسلیم کرلیا ہے کہ امریکی سازش کا نعرہ دراصل عوام کو گمراہ کرنے کی سازش تھی 1/3
314
358
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
Had a telephonic conversation with President @pmln_org @CMShehbaz and Chairman PPPP @BBhuttoZardari . All opposition parties are one to defend the 18th amendment and rejected the IMF suggested #Budget2020 . No compromise on Public rights and relief, Govt is failed to provide any.
187
387
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
8 months
بھرپور انتخابی مہم چلانے پر ذمہ داران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہيں۔ پارٹی اور ذیلی تنظیموں نے پارٹی منشور کو گھر گھر پہنچانے کیلئے انتھک اور بے لوث محنت کی۔ امیدواران اور کارکنان نے بھرپور انتخابی مہم چلائی جس پر وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ ہم پارلیمنٹ کے اندر ہو یا باہر،
158
271
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
ریاست کی جانب سے یوکرائن کو اسلحہ فراہمی کی خبریں خطرناک ہیں۔اگر سچ ہیں تو نتائج خطرناک ہوں گےاور برے اثرات عوام پر پڑیں گے۔پرائی جنگوں میں کودنا ہمیشہ خطرناک نتائج لیکر آتا ہے۔50سال قبل جن غلط پالیسیوں کو بنیاد بنا کر ہم پرائی جنگ کا حصہ بنے تھے،اسکے ثمرات آج تک بھگت رہے ہیں 1/4
96
349
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
افغان اولسمشر ډاکټراشرف غني ته په دوېم ځل د افغانستان اولسمشري دې مبارک وي۔ دا د دې خاورې او د اولس د خپلواکۍ، جمهوريت او امن لپاره لوی زېری دی۔ په دومره ستونزو کې خپل مشر په جمهوري توګه په ټاکلو افغان اولس هم د داد وړ دی۔ په افغانستان کې امن د ټولې منطقې د امن لپاره مهم دی۔
88
186
2K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
6 years
جسطرح کا الیکشن کرایا گیا اس سے مُلک میں استحکام ہوتا نظر نہیں آرہا، درحقیقت پشتون قیادت کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، یہ کاروائ صرف عوامی نیشنل پارٹی نہیں بلکہ تمام پشتونوں کیخلاف ہے۔
300
402
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
حکمرانوں میں انسانیت ختم ہوچکی،عدالتی اجازت کے بعد نوازشریف کا نام ای سی ایل میں رکھنا انتقام ہے،حکومت مان چکی ہے کہ وہ بیمار ہے، شرائط لگانا بدنیتی پر مبنی ہے،شرائط اس شخص کیلئے لگائے جارہے ہیں جو خود جیل جانے کیلئے ملک آیا تھا،ڈاکٹرز کہہ چکے ہیں کہ نوازشریف کی صحت خراب ہورہی ہے
65
402
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
حکمرانوں نے جمہوریت اور آئین کا مذاق بنایا ہوا ہے،عمران خان مسلسل ثابت کررہے ہیں کہ وہ ایک کٹھ پتلی وزیراعظم ہے،اے این پی پختون قوم کی نمائندہ سیاسی جماعت کے حیثیت سے پختونوں کے مسائل سے الگ تلگ نہیں رہ سکتی،رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سلیکٹڈ حکومت کی آمرانہ پالیسی ہے
60
367
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
لاہورہائیکورٹ کے فیصلے نے احتساب کے عمل کو مزید واضح کردیا، ثابت ہوا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلے دباؤ کی بنیاد پر کئے گئے تھے،عدالت نوازشریف کے خلاف فیصلوں کو کالعدم قرار دیں 1/2
50
322
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
آج پاکستانی سیاست ایک مضبوط اور توانا جمہوری آواز سے محروم ہوگیا۔سیاست میں وہی لوگ یاد رکھے جاتے ہیں جو مشکل حالات میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔پاکستان میں ایسے لوگ کم ہی پائے جاتے ہیں، مشاہد اللہ خان انہی میں سے ایک تھے۔ اللہ تعالی مغفرت نصیب کریں۔
46
254
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
آج سپریم کورٹ کے 3 ججز نے ساتھی 4 ججز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں فل کورٹ پر راضی تھے ، پھر کیوں نہیں بن سکا؟ فیصلے کیلئے کس چیز کی جلدی تھی؟ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کا کام کرنا ہے تو الیکشن کمیشن کو ختم کردیں 1/4
48
410
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو کورونا وبا کے باوجود سڑکوں پر ہوں گے،موجودہ بحرانوں کو حل کرنے کی بجائے حل شدہ مسائل کو چھیڑا جارہا ہے،سلیکٹرز اور سلیکٹڈ یاد رکھیں، اے این پی اٹھارہویں ترمیم کیخلاف کوئی قدم برداشت نہیں کرے گی #18thAmendment
100
330
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
کوئی ناراض ہو یا نا ہو عمران خان سلیکٹڈ وزیراعظم ہے،حالیہ بجٹ سے شدید مہنگائی پیداہوئی ہے،مہنگائی سے خونی انقلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے،سفید پوش طبقے کے لیے جینا مشکل ہوچکا ہے۔عجب تماشہ ہے کہ ماضی کی تینوں حکومتوں میں شامل وزراء آج پچھلی حکومتوں پر تنقید کررہے ہیں
93
300
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے اپوزیشن تحریک متاثر نہیں ہوگی،سلیکٹڈ احتساب تاحال جاری ہے۔ڈرا ہوا کپتان تمام سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹا رہا ہے۔بنا کسی ثبوت کے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری شرمناک و قابل مذمت ہے۔مشکل گھڑی میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔
55
344
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
په مبارکه مياشت کې د انسانيت او امن دښمنانو ماشومان، ښځې او بې ګناه وګړي وژل بند نه کړل۔ په کابل او ننګرهار کې اولسي وژنه د انسانيت وژنه ده۔ دا کار يواځې د غندنې وړ نه بلکې يو غېرانساني عمل دی۔ په دې درنو پېښو کې د ټول افغان اولس سره موږ شريک يو۔ خدای دې په افغان وطن امن راولي
67
268
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
7 months
آصف علی زرداری کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے،صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پہلے دور صدارت میں آصف علی زرداری نے اپنے منصب سے بھرپور انصاف کیا تھا،آصف علی زرداری کی کامیابی سے صدر کے آئینی عہدے کے وقار میں اضافہ ہوگا۔
61
270
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
کپتان کی فرعونیت بھرا لہجہ بتارہا ہے، انکے دن گنے جاچکے ہیں،ہزارہ برادری کو دھمکی آمیز باتیں کرنا زخموں پر نمک پاشی کے مترادف اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعظم اگر عوام کا نہیں تو کس کا ہے؟ کوئٹہ میں لاشیں پڑی ہیں لیکن وزیراعظم ہاؤس میں بٹھائے گئے شخص کے سینے میں دل ہی نہیں 1/3
47
261
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
پولیس لائنز حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔مسجد کے اندر بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنیوالے انسان کہلانے کی لائق نہیں، پولیس لائنز جیسی جگہ تک حملہ آور کا پہنچنا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ متعلقہ اداروں اور ذمہ داران کو جواب دینا ہوگا کہ بے گناہ افراد کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ 1/5
65
203
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
د امريکا او طالبانو ترمنځ په قطر کې د سولې تړون لاس ليک کېدل د خوشحالۍ خبر دی۔ نن د افغان اولس لپاره يوه تاريخي ورځ ده، د اتلس کاله جنګ وروستو جنګ بندي او د سولې خبر يو زېری دی۔افغان اولس د دې ورځې لپاره ډېري قربانۍ ورکړې دي۔ موږ ټول افغان اولس ته مبارکي وايو۔
52
179
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
موجودہ حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اپوزیشن رہنماؤں کو ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جارہا ہے، سلیکٹڈ حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، ہم بلاتفریق احتساب کی حمایت کرتے ہیں لیکن سلیکٹیڈ حکمرانوں کا سلیکٹڈ احتساب کسی طور قابل قبول نہیں
30
259
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
پورے واقعے میں میڈیا نے منفی کردار ادا کیا،قوم کو تصویر کا دوسرا رخ دکھانے سے کون روک رہا ہے؟احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور اقتدار کے نشے میں مست حکمران حقیقت کا سامنا کرنے کا حوصلہ پیدا کریں،سیاسی محاذ آرائی ملک و قوم کیلئے کبھی بھی نیک شگون قرار نہیں پاتی۔
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
نوجوانوں کو پر امن رہنا ہوگا ورنہ بعض قوتیں اپنےمقاصد میں کامیاب ہوجائیں گی،امن کی خاطر جانی ومالی نقصانات اٹھانے والوں پر احتجاج کے دوران فائرنگ کی جا رہی ہے، مخالفین کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے والے اپنا دور کنٹینر یاد رکھیں
27
218
582
71
410
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
عوامی نیشنل پارٹی کی نئی ممبرسازی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ساتھیوں سے یہی گزارش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ فارم بھریں اور ان لوگوں کو جواب دیں جو دعوی کرتے تھے کہ اے این پی ختم ہوگئی ہے۔ انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ ہماری کیا قوت ہے اور ہم میں کتنی طاقت ہے۔
87
294
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن پر حملہ غیرانسانی فعل ہے جسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں اے این پی کا ہر کارکن جے یو آئی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بدقسمتی سے اس خطے میں جاری جنگ میں پشتونوں کو ایندھن بنایا جارہا ہے۔ دہشتگردی کی اس نئی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
40
272
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
نیب حکومتی ایماء پر اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے،رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیردفاع کو رات کی تاریکی میں گرفتار کرنا شرمناک ہے۔ خواجہ آصف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نیب ہر دور میں حکومت کا آلہ کار بنی رہی ہے،آج بھی نیب زدہ اور نیب زادے موجود ہیں 1/2
39
201
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا۔ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ نیب کے ذریعے ایک مخصوص سیاسی جماعت کیلئے راہ ہموار کی گئی۔نیب ہی کے ذریعے سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگا کرایک سیٹ والے کو پاکستان پر مسلط کیا گیا 1/3
43
239
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
د افغان اولسمشر ډاکټر اشرف غني اور ډاکټر عبدالله عبدالله ترمنځه موافقنامه باندې ټول افغان اولس ته مبارکي ورکوو۔ د مستقل امن لپاره د مشرانو يو کېدل د خوشحالۍ زېری دی ځکه چې د امن او سوکالۍ لپاره د اتحاد نه ورته بله لار نشته۔
46
155
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
ہماری ترجیح روز اول سے حکومتی عہدے نہیں، عوام، پارٹی تنظیم اور نظریہ رہی ہیں، ہماری پوری توجہ اس وقت پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانا ہے، امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی نئی حکومت قوم کو اس مشکل گھڑی سے نکالے گی 2/2
45
217
1K
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
ترجمان اے این پی بلوچستان کی بے رحمانہ شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شہریوں کی حفاظت ریاست اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اسد خان اچکزئی پچھلے 4 مہینوں سے لاپتہ تھے۔ ہر فورم پر انکی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائی 1/4
76
259
989
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
آج جمہوریت کیلئے تاریک ترین دن ہے۔ واضح اکثریت کے با��جود چیئرمین سینیٹ منتخب نہ ہونا غیرجمہوری روایات پروان چڑھارہی ہیں۔ ووٹ مسترد ہونا بھی دھاندلی ہے جس کیلئے اپوزیشن اور عوام کو آواز اٹھانی ہوگی۔ حکومت نے دھونس، دھاندلی اور دباؤ کے ذریعے اپنا چیئرمین منتخب کروایا 1/3
86
234
988
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور جمہوریت پسند جماعتوں کی جیت ہے، آج ثابت ہوا کہ آئین اور پارلیمان سے کوئی بالاتر نہیں، یہی جمہوریت اور عوام کی جیت ہے۔ جمہوری ادوار میں آمریت پر مبنی فیصلے کسی بھی صورت قبول نہیں کئے جاسکتے۔ 1/3
32
182
994
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
ملک بھر اور پوری دنیا میں عدم تشدد کا عالمی دن منائیں گے۔باچاخان بابا کا دیا ہوا فلسفہ آج پوری دنیا کیلئے مشعل راہ ہے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ باچاخان کے پیروکار ہیں اور انکے افکار کے ساتھ پوری دنیا میں پہنچانے جارہے ہیں۔
50
178
991
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
دہشت گردوں کی اندرون شہر موجودگی نے سیکورٹی کی صورتحال واضح کر دی ہے،شہریوں کی جان کسی طور محفوظ نہیں اور سرتاج خان کی شہادت نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے دعوؤں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،گزشتہ سال ہارون بلور کی شہادت کے بعد سرتاج خان کی شہادت شاید اے این پی کیلئے خفیہ پیغام ہے
90
288
947
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
صدر مملکت کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم پر بات ہو سکتی ہے؟ صدر کو ہر حال میں صوبوں کے مفادات کا خیال رکھنا ہوتا ہے،صدر کے حوالے سے اسی بابت چلنے والی خبریں افسوس ناک ہیں،اٹھارویں ترمیم پر بات کرنا صدر کے منصب کے خلاف ہے،اٹھارویں ترمیم ملک کی بقاء اور یکجہتی کی ضامن ہے
37
213
977
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
آٹا چینی چور آج بھی عمران کے دائیں بائیں کھڑے ہیں،عوام بہت پہلے جانتی تھی کہ اس ملک میں چینی چور کون ہیں،چینی آٹا چور رپورٹ نے واضح کردیا کہ حکومت لانیوالے سرمایہ کاروں کو بہت کچھ دیا گیا،رپورٹ پبلک کرنے کا کریڈٹ لینے والے وزیراعظم یہ بتائیں کہ یہ گیم ہوتے ہوئے وہ کہاں تھے؟
59
242
968
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پورے خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
23
91
956
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
د کابل په پل محمود سيمه کې پر ولسي او دولتي وګړو بريد د افغانستان په خاوره د جنګ اور ته پوکي وهل دي. په داسې حال کې چې په دغه خاوره اوږد جنګ د پای خبرې روانې دي،ماشومان،دولتي وګړي او خبريالان په نښه کول د غندنې وړ ګام دی. موږ په دې غم کې د افغانستان د وروڼو سره شريک يو.
39
180
928
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
جرګه د پښتنو د هواري لارې ټاکي۔ نن ټول پښتانۀ مشران پۀ باچاخان مرکز کښې هم د دغې لارې په تکل کښې راغونډ دي، مونږ ورته هرکلے وايو۔ هرکله راشئ دا د پښتنو شريک کور دے۔نننۍ غونډه هېڅ سياسي مقصد نه لري بلکې دا د پښتنو جرګه ده۔ #پښتون_قامي_جرګه
Tweet media one
43
215
932
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
ډاکټر نجيب د باچاخان ريښتونی پېروکار او د دې خاورې نازولی حلالي بچی ؤ چې د امن په خاطر ئې خپل ځان قربان کړو خو په منطقه ئې جنګ نه پرېښودو۔ هغه د خپل قام سره ولاړ ؤ۔ ترهه ګرو هغه ووژلو خو دلته اور بل شو۔ د نجيب شهادت د پښتنو په خاوره اور کرل وو چې لا تر اوسه مړ نه دی. روح يې ښاد
Tweet media one
41
216
931
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
محترم ډاکټر اشرف غني ته د اولسمشرۍ په ټاکنو کې په بريا د زړۀ له تله مبارکي وايم۔ افغان ولس هم د ډاډ او ستايني وړ دي ځکه چي دړکو پرتله هغوي په ټاکنو کې پوره برخه واخسته۔ موږ دا هيله هم څرګندوو چې دا به د افغانستان پشمول ټوله منطقه کې د تل پاتي امن پر لور پياوړی ګام وګرځېږي۔
44
118
923
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
اس سال عیدالفطر کے موقع پر ولی باغ سمیت تمام عہدیداران کے حجروں یا گھروں پر مبارکباد دینے کیلئے کسی بھی تقریب کا اہتمام نہیں کیا جائیگا۔ کورونا وبا سے بچنے کیلئے سماجی فاصلہ قائم رکھے اور میل جول سے اجتناب کریں کیونکہ احتیاط ہی اس وبا سے بچنے کا واحد ذریعہ ہے۔
48
158
912
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
پشاور میں معصوم بچوں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں معصوم اور بے گناہ بچوں کو بربریت کا نشانہ بنایا، معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں، یہ درندے ہیں۔
33
179
927
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا واحد راستہ آئین پاکستان پر عملدرآمد ہے،1973ء کے متفقہ آئین میں اس وقت کے اپوزیشن لیڈر خان عبدالولی خان کا کردار تاریخ میں یاد رکھا جائیگا۔بطور اپوزیشن لیڈر ولی خان نے چھوٹی قومیتوں کی جنگ لڑی اور انکے حقوق منوائے 1/4
Tweet media one
53
217
898
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار میں فیصلہ کیا ہے اور کمیشن یہ آئینی حق رکھتا ہے۔کسی کو اگر فیصلے پر اعتراض ہے تو قانونی راستہ اختیار کریں کیونکہ آئین ہر کسی کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کریں، پی ٹی آئی کو بھی اعتراض ہے تو عدالت سے رجوع کریں 1/2
44
186
900
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کا بے رحمانہ قتل افسوسناک ہے،مرحوم نا صرف ایک سینئر قانون دان بلکہ قومی تحریک کا اہم حصہ بھی رہے ہیں،انہوں نے وکالت اور سیاست کے میدان میں اپنا منفرد نام پیدا کیا۔ آج کا دن وکلاء برادری سمیت پختونخوا کیلئے ایک سیاہ دن ہے 1/2
12
154
921
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
کابل کې د روژې مبارکې په اخري جمعه هم د انسان وينه بهيول ونه درېدل۔ د جومات دننه بې ګناه انسانان وژل په يو مذهب کې هم روا نه دي۔له دې وړاندې چې وينه بهېدله نو هغې لپاره بهانې ډېرې وې،اوس کومې بهانې دي چې دا انسانه وژنه نه بندېږي؟ دا اور به تر يو جومات يا يو کور محدود نه پاتې کېږي
43
202
901
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
عوامي نېشنل ګوند د هغۀ ټولو ملګرو، تنظيمونو، مشرانو، کارکنانو او ذيلي تنظيمونو مننه کوي چې د باچاخان اوونۍ په مناسبت ئې د پاکستان دننه او بهر لوئې دستورې وکړې۔ د باچاخان او ولي خان سوچ او فلسفه زمونږ د لارې مزل اسانوي۔ ټولو ته مبارکي وايم #BachaKhanWeek2020
93
119
891
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ خطرناک ہے۔ہم کہہ چکے ہیں کہ دہشت گرد منظم ہورہے ہیں۔معاملات کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خدانخواستہ ملک ایک بار پھر خونریزی کی طرف جاسکتا ہے۔ حکومت اور دیگر ادارے اس قسم کے واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائیں۔ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے #Quetta
75
206
869
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
6 years
آج احتساب کے نام پر دہرا معیاراپنایا جا رہا ہے اس کے منفی اثرات نکلیں گے،نواز شریف کے بیٹوں کو وراثت کے معاملے پرJIT میں پیش کیا جاتا رہا جبکہ سلائی مشینوں والی باجی کو جرمانہ کر کے چھوڑ دیا گیا،موجودہ احتساب نیب کے کردار پر بدنما داغ ہے،نیب میں ہمت ہے تو علیمہ خان پر ہاتھ ڈالیں
54
266
845
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
اے پښتنو هېر نۀ کړئ دا ستاسو ملنګے خټک... نن د اجمل خټک صېب لسم تلين دے،هغه تل د پښتون قام د کړمو،محروميو،سماجي او سیاسي تقسيم په ضد د ليک سره سره يو عملي تصوير هم ؤ. عوامي نېشنل ګوند خپل پخواني مرکزي صدر او نوميالي ليکوال ارواښاد اجمل خټک ته د عقيدت پېرزونې وړاندې کوي
30
151
865
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
کراچی میں ظفراللہ آفریدی پر قاتلانہ حملے اور ان کی شہادت کا سن کا انتہائی دکھ ہوا،اے این پی کو سندھ میں مسلسل تیسری بار ٹارگٹ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ دہشتگرد پھر سے منظم ہورہے ہیں۔اے این پی کسی صورت دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے پر خاموش نہیں رہی گی،چاہے نتائج کچھ بھی ہو
57
150
850
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
اے این پی کارکنان بڑھ چڑھ کر #آزادی_مارچ کا حصہ بنیں،موجودہ حکومت کے خاتمے تک جمہوریت پسند قوتوں کی یہ جدوجہد جاری رہے گی،این آر او کی باتیں کرنا کپتان کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،اگر کپتان میں ہمت ہے تو ہم پر ایک کیس بنا کر دکھائے
47
216
814
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
پختونوں کے ساتھ روا رکھا جانیوالا رویہ ملک کیلئے خطرناک ثابت ہوگا،دہشتگردی نے پختونوں کے معاش اور اقتصاد کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، سلیکٹڈ حکومت پختونوں کو دیوار سے لگانے میں مصروف ہیں،اے این پی پختونوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کے رویے کو مسترد کرتی ہے
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
حکمرانوں نے جمہوریت اور آئین کا مذاق بنایا ہوا ہے،عمران خان مسلسل ثابت کررہے ہیں کہ وہ ایک کٹھ پتلی وزیراعظم ہے،اے این پی پختون قوم کی نمائندہ سیاسی جماعت کے حیثیت سے پختونوں کے مسائل سے الگ تلگ نہیں رہ سکتی،رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سلیکٹڈ حکومت کی آمرانہ پالیسی ہے
60
367
1K
60
225
829
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان مضحکہ خیز ہے، ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیر اعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ دوسروں پر کرپشن کے بہتان لگانے والے لیکس میں نام آنے پر خاموش ہیں 1/6
34
185
844
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
اگر دہشتگرد اسلام آباد پہنچ چکے ہیں تو حالات کی سنگینی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،حکمرانوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو امن و امان کی صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ ہم جب پختونخوا میں دہشتگردی کی بات کررہے تھے تو کسی نے اسے سنجیدہ نہیں لیا 1/3
23
114
841
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
د وړوکي اختر خوشحالۍ او برکتونه دې ټول قام ته مبارک وي۔ هغه لوے رب ته لاس په دعا یم چې دا اختر دې په ټوله نړۍ او په خصوصي توګه پښتون وطن کښې امن، مینه او سوکالي راولي۔ اختر مو مبارک شه ⁦ #eidmubarak
77
102
821
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
ارباب عمر فاروق کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے وہ سینیٹ میں تمام قومیتوں اور بالخصوص بلوچستان کے حقوق کیلئے توانا آواز بنیں گے۔
Tweet media one
35
153
828
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
په افغانستان کې ماشومان وژل د انسانيت په نوم تور داغ دی۔ که د چا په سينه کې زړه وي نو هغه په ښځو، ماشومانو او بوډاګانو لاس هم نه اوچتوي۔ د روژې په دې مبارکه مياشت کې دا بريدونه څوک کوي؟ ايا افغان اولس ته په امن د ژوند کولو حق نشته؟ ماشومانې يې په وينو سرې کړې۔ 1/3
29
228
816
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات کا سن کا انتہائی دکھ ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
29
65
802
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
میرحاصل بزنجو پاکستان میں مظلوم قومیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے۔قوم پرست سیاست،جمہوریت،انسانی حقوق کے تحفظ اور صوبائی خودمختاری کیلئے انکی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔آج پاکستان ایک جمہوریت پسند سیاستدان سے محروم ہوگیا۔اے این پی اس غم میں انکے لواحقین اور پارٹی کے ساتھ شریک ہیں۔
24
151
812
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
جمہوریت میں ہر ادارے کا دائرہ اختیار متعین ہے، آئین پر عملدرآمد ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے،اداروں کو سیاسی معاملات میں دھکیلنا جمہوریت کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔ہم جمہوریت کی مضبوطی کے خواہاں ہیں اور جمہوریت میں ہر ادارے، محکمے اور صاحبان اقتدار کے آئینی اختیارات درج ہیں 1/6
22
141
804
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
4 years
اے این پی دسویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتی ہے،کمیشن میں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی صوبائی خودمختاری پر سمجھوتے کے برابر ہے،پنجاب سے تعلق رکھنے والا بندہ پشتونوں کی نمائندگی نہیں کرسکتا،غیرمتعلقہ افراد کو قومی مالیاتی کمیشن کا حصہ بنانا نااہلی و مذاق ہے
35
228
802
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
د افغانستان په لوګر ولایت کې د روژې په مبارکه میاشت کې هم د انسانیت دښمنان بريدونه کوي- د دې پېښې چې څومره هم غندنه وشي کمه ده- دا بريدونه کوونکي د انسانیت په لمن تور داغ دی- د ظلم دا شپه به يوه ورځ خامخا سبا کېږي- بايد ټولې ډلې د افغانستان د امن لپاره کېني او تګلاره وټاکي-
35
220
789
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
'میں میں' کی گردان کرنیوالے عمران خان کو سیاستدان تو کیا اداروں کے سربراہان بھی قبول نہیں،عمران خان کی پوری سیاست انکی اپنی ذات کے اردگرد گھومتی ہے۔عمران خان کے مطابق وہ ہے تو پاکستان ہے، یہ سوچ قابل قبول نہیں۔انہیں لگ رہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم نہیں تو کوئی نہیں 1/5
55
193
770
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
بلوچستان میں ہمارے مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کو شہید کردیا گیا۔اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ قربانیوں کا یہ سلسلہ خدائی خدمتگار تنظیم سے لے کر عوامی نیشنل پارٹی تک آج بھی جاری ہے۔ 1/4
79
198
756
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
2 years
19اپریل چھوٹے صوبوں اور جمہوریت پسند جماعتوں کی جیت کا دن ہے، آج ہی کے دن اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ساتھ ساتھ 1973ء کا آئین اصلی شکل میں بحال ہوا۔ جمہوریت نے آمروں کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کیا جس میں ہر سیاسی جماعت کا کردار قابل تحسین ہے #جشن_پختونخوا
32
190
774
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ ڈاکٹر صاحب سائنسدان کے ساتھ ساتھ سیاستدان، کالم نویس اور معلم بھی تھے۔ انکی رحلت بلاشبہ ایک بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
40
131
764
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے کپتان کا بیان قابل مذمت ہے،وزیراعظم سیلیکٹڈ بھی ہو تو اُس کو زیب نہیں دیتا کہ وہ قومی لیڈروں کے خلاف آرٹیکل 6 کے بیانات دیں۔60 سال سے یہ کہا جا رہا ہے کہ فلاں غدار ہے اور فلاں نہیں،تمام سیاسی پارٹیاں ملک کی آئین، قانون اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں
23
154
760
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
ډاکټر نجيب د باچا خان ريښتونے پېروکار وو،د امن لپاره هغه اقتدار پرېښودو خو د پښتون رواياتو ترمخه هغه وطن پرېښودو ته تيار نۀ شو او شهادت له ئې ترجيح ورکړه۔کۀ د ډاکټر نجيب په وخت کښې د افغان امن عمل حصه دارو د سنجيدګۍ سره ګامونه اوچت کړے وې نو نن به په ټوله خطه کښې امن وو #DrNajeeb
35
140
745
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل ہونے کی بجائے مزید بگڑے گا،عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو درست طریقے سے نہیں اٹھایا اور اس کے برعکس جنگ اور ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکیاں دیتے رہے، وزیر اعظم نے سرے سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر بات ہی نہیں کی #KashmirIssue
257
167
725
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
28 مئی 1930 پختون تاریخ کا ایک سیاہ اور ناقابل فراموش باب ہے۔93 سال قبل آج کے دن انگریز سامراج نے ضلع مردان تحصیل تخت بھائی کے گاؤں ٹکر میں بے گناہ پختونوں کو نشانہ بنایا۔لوگوں کے گھربار،فصلوں اور غلے کو آگ لگا دی گئی لیکن انکی ثابت قدمی میں فرق نہیں آیا۔ سانحہ ٹکر جیسے واقعات
42
223
763
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
نن د صوابۍ د خاورې د شهيد شعېب خان تلين دے۔ شعېب خان د بابا د قافلې کلک ملګرے ؤ چا چې د خپل سر په بدل د دې قام او سرې جنډې حفاظت کړے او نن د هغه بچي هم د بابا د فکر سره لکه د غر ولاړ دي۔ ترهه ګرو هغه زمونږ نه جدا کړو خو د هغه نال کړي بوټي نن هم د هغه په رنګ په مېدان ولاړ دي۔ خداے
Tweet media one
29
145
749
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء کے حوالے سے ڈاکٹراشرف غنی کا افغان فورسز کی مٹی کے دفاع کا بیان خوش آئند ہے۔ اے این پی امن کے ساتھ کھڑی ہے، افغان حکومت کے ساتھ مشترکہ فیصلے اور اقدامات افغان عوام کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ 1/5
26
161
740
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
نواز شریف کی طبی بنیادوں پر باہر جان�� کی عدالتی اجازت قابل اطمینان ہے،اچھا ہوا کہ عدالت نے میاں صاحب کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے باہر جانے کی اجازت دی،انسانی بنیادوں پر عدالتی فیصلہ قابل تحسین ہے،کاش یہ فیصلہ خود حکومت کرتی لیکن افسوس کہ حکومت ایسا کرنے میں ناکام رہی
32
128
736
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
8 months
په اتمه فرورۍ ټول قام ته خواست کوو چې راووځئ او د فخرافغان باچاخان بابا نخښه لالټېن کامياب کړئ ځکه چې د قام د حق جنګ د دې نخښې نه بغېر بل هېڅوک نه شي کولې۔ دې تحريک د هر قسم الزامونو مقابله کړې او مونږ وياړو چې ولي باغ د پښتون قام سترګې چا ته ټيټې کړې نه دي او نه به ټيټې کړي۔ څوک
85
229
751
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
3 years
#EidMubarak اختر مو مبارک شه #عید_مبارک
Tweet media one
93
108
727
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
ہم کرتارپور راہداری کے مخالف نہیں ہیں،کرتارپور راہداری کا کھلنا خوش آئند ہے لیکن ساتھ میں ہمیں افسوس بھی ہے کہ ایک طرف راہداریاں کھل رہی ہیں اور دوسری طرف باڑ لگائے جارہے ہیں،پاکستان اور افغانستان کے درمیان بھی لگائے گئے باڑ ہٹائے جائے اور کرتارپور کے طرز پر راہداریاں بنائی جائے
55
155
720
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
د امريکا او طالبانو له خوا د عارضي اور بند (جنګ بندۍ) اعلان د ستائنې وړ دی۔لومړی ځل دی چې د حکومت پشمول درې واړه ډلې په جنګ بندۍ د خوښۍ څرګندونه کوي۔ اوربند عارضي دی خو نن افغان اولس ته د مبارکۍ ورځ ده چې د پرامنه افغانستان لومړۍ ورځ ويني۔ پرامنه افغانستان د پاکستان په مفاد کې دی
33
117
713
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
رمضان میں اپنے مطالبات کیلئے مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ اور تشدد ظلم کی انمٹ داستان ہے،ریاست کو اپنے شہریوں کو گلے سے لگانا چاہیے پرامن مظاہرین پر گولیاں برسانا کہاں کا انصاف ہے،قبائلی عوام کی ضروریات پوری کرنے کی بجائے ان پر گولیاں چلا کر دنیا کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
5 years
جائز حقوق کیلئے اٹھنے والی آوازحکمرانوں کو کھٹک رہی ہے اور بد حواسی کے عالم میں ایسے فیصلے کئے جارہے ہیں جس سے ملک توڑنے کی جانب بڑھا جا رہا ہے،ملک میں پنجاب اور پختونخوا کے مظاہرین کیلئے الگ الگ قانون ہے،پنجاب میں مظاہرین کو انعامات اور پختون مظاہرین کو گولیاں ماری جا رہی ہیں
187
856
2K
36
255
689
@AsfandyarKWali
Asfandyar Wali Khan
1 year
ارباب غلام کاسی ایڈوکیٹ ایک پرامن شریف النفس شہری اور پارٹی کے ذمہ دار رہنما تھے۔ دن دیہاڑے انکی ٹارگٹ کلنگ دہشتگردی و انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا تسلسل ہے۔ پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا۔ نہتے سیاسی کارکنان و ذمہ داران کو
Tweet media one
50
184
716