یوں ہی ایک تہمت ہے، دشمنوں سے ملتے ہیں
دل کو زخم زیادہ تر، دوستوں سے ملتے ہیں
پہلے شوق رکھتے تھے، قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں، فاصلوں سے ملتے ہیں
ہر پتہ ازیت کا ،سسکیاں نہیں دیتیں
کچھ سراغ دردوں کے، قہقہوں سے ملتے ہیں
مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے مسئلہ بڑھاپے کا ہے جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کہ دنوں کی سب سے بڑی یادگار تم ہو گے اور آخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہو گے
I’ve never watched Udaariyan but considering her talent i am sure that she ruled her character and the show❤️
Fav ❤️
3YRS OF ICONIC TEJO
#PriyankaChaharChoudhary
It's not always materialistic things that people are jealous of.. Sometimes it's your energy, the way others seem to light up around you, and your personality.
تٗم میرا وہ بے ساختہ انتخاب ہو جس کے ہر طرح سے مکمل ہونے کا اندازہ مجھے تمہیں چاہنے کہ بعد ہوا۔۔ تمہارا حوالہ میرے لئے ہمیشہ باعثِ فخر رہا ہے۔
تمہارا ساتھ ہمیشہ باعثِ سکون رہا ہے 💜
ایسی رونق میں بھی ویرانہ ہوا جاتا ہے
دل کو روکو، کہ یہ دیوانہ ہوا جاتا ہے
ہم نے چاہا تھا، بس ایک شخص سے بیگانہ رہے
دل تو ہر شخص سے بیگانہ ہوا جاتا ہے
#Eid2024