مومن ہاشمی
@Mominhashmi142
Followers
6K
Following
20K
Media
919
Statuses
23K
Real Estate Agent. Deals in Sale, purchase And Rent in F Series of CDA Sectors Islamabad
Islamabad📍 Pakistan
Joined December 2017
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے.چاند پاگل ہے جو چھت سے نکل پڑتا ہے.اس کی یاد ائی ہے سانسوں ذرا اہستہ چلو.دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے. #Momin_Hashmi💙.#islamabad✌🏽✨.#beautiful_view💕.#Faisal_Masjid💟
1
0
5
تیرے حسن کو پردے کی کیا ضرورت ہے ظالم .کون رہتا ہے ہوش میں تجھے دیکھنے کے بعد🤭. #Momin.#Islamabad💙✨
0
0
5
نہیں ملے گا تجھے کوئی ہم سا 💞۔۔۔۔.جا اجازت ہے زمانہ آزمالے 🔥😉 !!. Your success will be determined by your own confidence & fortitude. Never dull your shine for some body else💯✌. #Hashmi💙.#SelfConfidence😎.#PositiveAttitude💫
1
0
48
میں جس دن اس قابل ہوں گا کہ.تمہاری خوبصورتی پر کچھ لکھ سکوں.میں اس دن بھی یہی لکھوں گا کہ.میرے پاس الفاظ نہیں ہیں✌🏽. #Momi💙
1
0
40
اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور.گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے✌🏽💯. #Momin💙.#Hashmi💕.#Islamabad✨
0
1
2
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مجھے.اک دم جو آکے ٹھہرا ہے میرے گمان میں تو.مجھ کو خدا نے بخشی ہے ایسی نظر کے اب.تجھ میں جہاں دکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو. #Momi💙💕.#Islamabad🌹.#beautiful_weather⛈️☔
0
0
1
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں ائے تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار کیونکہ تم ائے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے ہی نہیں💯. #Momin💙.#Hashmi🌨️.#Mrs_Hashmi💕🤗.#beautiful_view.#islamabad✨
3
0
5
اتنے ظالم نہ بنو کچھ مروت سیکھو .تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں. #Momin💙.#Myphotography✌🏽.#Islamabad🍂
215
11
176
#NewProfilePic. Don't wait for the perfect Moment take the Moment & make it perfect💯✌. #Momin💙.#Attitude😎
2
0
15
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں .جبھی تو انہیں نبوت بھی ملی اور ولایت بھی.مرد کی فطرت مرد کی فطرت کہہ کر ان کی توہین نہ کیا کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف اپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں.✌🏽💯✨. You agree with this?.#Momin💗
2
0
7
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے.پر کیا کریں ہمیں ایک دوسرے کی عادت ہے.میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں اتا.میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے. #Momi💕.#Islamabad✨.#beautiful_weathe💙✌🏽🌸⛈️
0
0
7
میں نے ہر بار نئی نظر سے دیکھا تجھکو.مجھکو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے✨. #Momin💙.#Islamabad🍂
70
3
104
ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکین نہ ہو.جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو.حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر ہم.بندہ وفا پرست ہو چاہے حسین نہ ہو. #islamabad✨.#Momin💙
103
2
97
دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجیئے جاناں ✨.آپ تو پورے دل پہ قبضہ کیے بھیٹے ہیں✌🏽. #KateMiddleton .#islamabad🍂
81
4
90
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں.مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں .اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں. حقیقت 💯. #KateMiddleton
87
3
89
اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور. !!.گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے ✌🏽. #Momin🍂.clickedbyme
80
1
93
چلتی پھرتی ہوئی انکھوں سے اذان دیتی ہے . میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہاں ماں دیکھی ہے ✨. #HappyMothersDay🍂.#MyJanatMyMother❤️
61
0
84
لوگ اچھے سے اچھا برانڈ پہنتے ہے .وہ کیا انسان ہے جو برانڈ سے پہچانا جاہے.لیکن مجھے ایسا لگتا ہے .کہ اپکی عزت ہی اپکا سب سے بڑا برانڈ ہے💯. Agree👍🏻. #Momin💙.#Islamabad🍂✨
70
3
76