اب ہمیں ضد نہیں ہے کہ محبت مل جائے
کوئی ایسا تو ملے جس سے طبیعت مل جائے
ایسا فرقت کا زمانہ ہے، کہ قرآن میں بھی
رونے لگتا ہوں، اگر صبر کی آیت مل جائے۔
#poetry
#poetrycommunity
چل پڑی کیسی ہوا آپ نہیں سمجھیں گے،
کون ہے کسکا خدا؟آپ نہیں سمجھیں گے،
میں سمجھتا تھا سمجھتا ہوں سبھی غم اُسکے،
پھر مجھے اُسنے کہا "آپ نہیں سمجھیں گے
#Sadpoetery
#Shayari
#Image
#Poetery