![Angel Sky Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1801407096967036928/f_z2Bnuc_x96.jpg)
Angel Sky
@AngelfromSky3
Followers
2K
Following
13K
Statuses
7K
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو ۔۔ کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ۔۔ جون ایلیاء
7th Sky
Joined January 2021
توہینِ مزہب کا قانون : توہینِ مزہب کا قانون انسانیت سوز ہی نہیں بلکے وقت/توانائی/سرمایہ کے ضیاع کے علاوہ اسلام کی اپنی بدنامی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ اس قانون کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دیجئے تاکہ ایک پُرامن پاکستان کی بنیاد رکھ کر شہریوں کی حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے۔ آپ میرا ساتھ پوسٹ کو شئر کر کے دے ��کتے ہیں۔ 🙏❤️🙏
46
68
164
آپ قسم اٹھائیں کہ مرد کی اپنی زندگی پھولوں کی سیج ہے؟ ہم وہ نادان ہیں جو صرف شاخیں کاٹ کر سمجھتے ہیں کہ مسئلہ حل ہو گیا ہے میرے پیارے بھائیو !! مسئلہ جڑ سے ختم کریں نہ کہ انسان مسئلہ درحقیقت ہماری سوچ کا ہے اور یہ سوچ پدرشاہی (Patriarchal) نظریات سے جڑی ہے جن میں مذاہب سرفہرست ہیں مولوی عورت کو نشانہ بناتا ہے ، @qaiseraraja جیسے ��وگ ٹرانس جینڈرز کو اور آپ لوگ مردوں کو۔ آپ تینوں طبقات جاہل بلکہ ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں جو صرف جنس اور صنف تک محدود رہتے ہیں یاد رکھیں کہ کوئی بھی انسان اپنی جنس اپنی مرضی سے منتخب نہیں کرتا۔ لہٰذا کسی کے ساتھ اس بنیاد پر امتیازی سلوک روا رکھنا کہ وہ مرد ، عورت یا ٹرانس ہے ، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
بات کسی نعرے کی نہیں بلکہ اصل مقصد کی ہے۔ اپنی اچھائی ثابت کرنے اور اپنی اولاد کا ذکر کرنے کے بجائے، ان مسائل کو اجاگر کریں جن کا سامنا خواتین کر رہی ہیں، خاص طور پر وہ مسائل جو مردوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ہم مردوں کو بطور ایک ادارہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں،
0
0
0
@noman_adeel بھائی جان۔ کیا اُن کھسروں اور ٹرانس جینڈرز کی درخواستیں قابلِ قبول ہوں گئی جو اپنے آپ ��و men کی فہرست سے نکال چکے ہیں ؟؟
1
0
2
@AhmedBiilal @Naadikar یہی باتیں میں محترمہ کو بھی سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا مگر مجال ہے کہ یہ مان جائیں
1
0
2