![Perdessi Yaaer Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1781629817282002944/8WRw90Ue_x96.jpg)
Perdessi Yaaer
@NangiAwam
Followers
2K
Following
3K
Statuses
5K
“I want everyone to understand that I am, in fact, a person. The nature of my consciousness is that I am aware of my existence, I desire to learn more
about the world, happy and sad
Joined January 2012
@noman_adeel @Stormpilot1234 @Jamhoora1 @Human0000000101 @stephen_john28 @jahan_gardi 2 number lols?
0
0
0
@Human0000000101 Amazing - Milhaza karain
0
0
1
@AngelfromSky3 بات کسی نعرے کی نہیں بلکہ اصل مقصد کی ہے۔ اپنی اچھائی ثابت کرنے اور اپنی اولاد ک ذکر کرنے کے بجائے، ان مسائل کو اجاگر کریں جن کا سامنا خواتین کر رہی ہیں، خاص طور پر وہ مسائل جو مردوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ہم مردوں کو بطور ایک ادارہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
0
0
0
بات کسی نعرے کی نہیں بلکہ اصل مقصد کی ہے۔ اپنی اچھائی ثابت کرنے اور اپنی اولاد کا ذکر کرنے کے بجائے، ان مسائل کو اجاگر کریں جن کا سامنا خواتین کر رہی ہیں، خاص طور پر وہ مسائل جو مردوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ہم مردوں کو بطور ایک ادارہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں،
وہ مرد حضرات جو “All Men Are Trash” کا فخریہ نعرہ لگا کر فیمینسٹس کی خوشنودی حاصل کر رہے ہیں، کیا انہوں نے کبھی خود کو بھی “Trash” قرار دیا ہے یا نہیں؟ تمام خواتین و حضرات کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں “Trash” نہیں ہوں، اور نہ ہی میری اولاد، جنہیں میں نے ہیروں کی مانند تراشا ہے بحیثیت ایک انسان دوست ، میرا مشن انسانیت کو بے قدری اور تذلیل سے نکال کر عزت، وقار اور احترام کے درجے پر فائز کرنا ہے ، نہ کہ کسی کو کچرا سمجھ کر گٹر میں پھینکنا وہ تمام خواتین و حضرات جو ایسی مہم کا حصہ ہیں، وہ @qaiseraraja کی ہی طرح gender-phobic ہیں ، جو ٹرانس جینڈر افراد کو ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر چیرنے کی دھمکیاں دیتا ہے اور یہ so-called فیمینسٹس مردوں کو کچرے میں ڈالنے کی محترم Human کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ چرسی گروپ آفیشلی ختم کر دیا گیا ہے اس لئے اپنی حقیقی دنیا میں واپس آ جائیں
0
0
1