nadeem0432 Profile Banner
قلندر سائیں Profile
قلندر سائیں

@nadeem0432

Followers
7K
Following
145K
Statuses
98K

Author,Poet, serial & story writer,

Switzerland
Joined September 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nadeem0432
قلندر سائیں
6 years
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَرَحْمَتَکَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ وَأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِيْنَ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَهِيْمَ إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. مجھے ماں باپ بہن بھائی دُنیا کی ہر شئے سے پیارے ہیں لیکن سرکار کریم کے نعلین پر قُربان کر دوں
2
54
120
@nadeem0432
قلندر سائیں
6 hours
@Mr_Zeee999 بھئی اللہ دی قسمے میں تب بھی یہی پوچھ پوچھ کر سائیں ہو گیا کہ اس کی اتنی چاپلوسی اسکی کون سی خدمات کی وجہ سے کی جاتی ھے؟؟
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
7 hours
@Hpolitics18Plus نہ بھاری مینڈیٹ کے ساتھ نہ ہی بھاری پیٹ کے ساتھ۔ فقط بھاری پاؤں کے ساتھ
1
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
9 hours
@wasimakramlive @falamb3 @ILT20Official وڈے پائین۔۔۔ ھنڑ کسے عربی خاتون دی واری تے نئی ؟؟؟ سوھنڑے ای ہوئے جاندے او
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
9 hours
@ARYSabirShakir شاکر پائین۔۔ عنقریب مسلم لیگ نون دا اپنڑا اک الگ کلمہ وی مارکیٹ وچ آؤن والا جے۔ جینوے کئیندے نے نا کہ فرشتے پچھیا تیرا رب کون اے۔ تے اوہنے آکھیا میں نون لیگ دا دھوبی آں۔۔۔
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
10 hours
RT @urdu_bazm: السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے بسلسلہ یوم وصال ❤️ بزم امجد اسلام امجد ❤️ اپنی پسند ک…
0
6
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
17 hours
جس طرح تاریخِ اسلام میں فتح مکہ، صلح حدیبیہ، ہجرتِ مدینہ اور غزوات کی تعلیم دی جاتی ہے، ویسے ہی جھوٹے مدعیانِ نبوت اور ان کے پیروکاروں کے بارے میں بھی آگاہی ضروری ہے۔ ورنہ نئی نسل ان کی شعلہ بیانیوں سے متاثر ہو کر گمراہ ہو سکتی ہے۔ علم ہی بہترین دفاع ہے
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
17 hours
@tariqmateen اس بیچارے کی آنکھوں میں دیکھیں، آنسو بھی تیر رھے ہیں اور شکل سے بھی ظاہر ھے کہ اچھی خاصی چھترول کروانے کے بعد واپس اپنے مقام صحابئ یوسف کذاب بنا ہوا ھے
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
18 hours
@SHABAZGIL گل صاب۔۔ تسی وی کمال کردے او۔۔ جناب ایہس خاندان دا خاندانی شوق ایکٹینگ سی۔۔ تے او شوق اے رج رج کے پورے کر رئے نے ۔ ایہوی تے ایکٹینگ ای سی نا 🤣🤣🤣🤣
0
0
3
@nadeem0432
قلندر سائیں
19 hours
میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ، مذہب انسان کی سب سے بڑی طاقت بھی ہو سکتا ہے اور کمزوری بھی۔ پاکستان میں بدقسمتی سے کچھ مکار اور عیار لوگ عام پاکستانیوں کے مذہبی جذبات کو کمزوری بنا کر انہیں بیوقوف بناتے ہیں۔ شعور اور سچائی کی روشنی ہی ہمیں اس دھوکے سے بچا سکتی ہے۔
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
19 hours
@ImranRiazKhan اس خنزیر گستاخ رسول و گستاخ صحابہ کی اس فسادی تقریر سے یہ تو ثابت ہوا کہ کہ کوئی خود کو صدیق اکبر اور اپنے مرشد یوسف کذاب کو رسول اللہ کہہ کر اگر پاکستانیوں کو قتل و سولی کی سزائیں تجویز کرے تو لبیک لبیک والے بھی خاموش اور کسی بھی منافق و ریاکار کا عشق رسول نہیں جاگے گا
0
1
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
1 day
@pasha_samina سید جنرل قمر جاوید باجوہ سید جنرل ضیاء الحق آرائیں قریشی
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
@C0b1ra اگر تو یہ پاکستان کا ہی وقوعہ ھے تو میں شرط لگا سکتا ہوں کہ یہ کسی PTI ہی کے ووٹر کا گھر ہوگا۔۔ اتنا خوبصورت گھر کوئی پڑھا لکھا بندہ ہی بنا سکتا ھے
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
@Marriyum_A اوئے ڈڈو چارجر 🤣🤣🤣 بہت دنوں کے بعد یہ ڈبی ورگا منہ دیکھا 🤣🤣🤣 قسمے یہ رانا ثناءاللہ کا لیڈیز ورژن ھے۔۔ ان کو دیکھتے ہی ھاسا آ جاتا ھے 🤣🤣🤣
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
من پسند شخص کو اپنے عشق و جنون میں مبتلا کرنے کے لیئے خاص عمل۔ نہائیت ہی گارنٹی شدہ عمل اگر کام نہ ہو تو جرمانہ ادا کیا جائے گا جگہ جگہ در در کی ٹھوکریں کھا کر نا امید لوگوں کے لیئے آخری یقین۔ عمل۔ کم شم کریا کرو مرو۔۔ پیسے شیسے کماؤ۔۔ دنیا تے زندگی بڑی سوہنڑی جے
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
@madam_robena عید کی مبارک تو شائد گلے مل کر دی جاتی ھے۔۔ چلو ساہنوں کی۔۔۔
0
0
2
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
اٹھ گئے گوانڈوں یار ربا ھنڑ کی کریئے اٹھ گئے، ھنڑ رئیندے نانہیں ہویا ساتھ پیار ، ربا ھنڑ کی کریئے
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
شاہ عبداللطیف بھٹائی جیسے عظیم صوفی شاعر کو نہ پڑھنا اور ان کا ذکر کم کرنا دراصل ہماری اپنی علاقائی زبانوں سے دوری اور اغیار کی زبانوں کو فیشن سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ حالانکہ ہمارے صوفی شعرا نے ایسی شاعری کی ہے جو روح کو جھنجھوڑ کر ضمیر کو بیدار کر دیتی ہے۔
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
کافی صوفیانہ شاعری کی ایک دلکش صنف ہے، جو عشق، معرفت اور وجدانی کیفیت کو سادہ مگر گہرے الفاظ میں بیان کرتی ہے۔ یہ الفاظ نہیں، روح کی صدا ہے جو بلھے شاہ، شاہ عبدالطیف بھٹائی اور غلام فرید کے کلام میں گونجتی ہے، اور سننے والے کو حقیقت کی طرف مائل کرتی ہے کدے کدے پڑھیا سنیا کرو
0
0
1
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
@TheRichaSharma Murshad paaak.. Tuhadi Jay hoo . Yaani Tusi Zinda Baad Murshad 🌻🌻🌻🌻
0
0
0
@nadeem0432
قلندر سائیں
2 days
RT @TheRichaSharma: जय श्री राम 🙏🏼
Tweet media one
0
6
0