امجد بلتستانی Profile Banner
امجد بلتستانی Profile
امجد بلتستانی

@AmjadBalti021

Followers
4,039
Following
4,134
Media
1,175
Statuses
9,268

ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں

New York, NY
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 hours
شکر الحمدللہ۔ مرشد بلکل ٹھیک ہیں وفد نے تصدیق کر دی ہے #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
Tweet media one
1
1
3
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@SdqJaan Love you sir💔💗💔
Tweet media one
0
14
119
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
@ImranRiazKhan شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں! کچھ سرعام ،کچھ پس دیوار بکتے ہیں ! اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں! یہاں تہزیب بکتی ہے ! یہاں فرمان بکتے ہیں! ذرا تم "دام " تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں ۔
0
13
49
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@EMan_Obinna Plzz fallow back
6
2
48
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
بنگلادیش میں چند روز قبل تک جو سرکاری افسران طلباء تحریک کو کریش کر رہے تھے آج وہی لوگ مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک وزیر طالب علم کو سیلوٹ کر رہے ہیں۔ #FaizHameed #ISPR #فوج_چھا_گئی #آزادی_خان_کے_سنگ #YouthAgainstTobacco #InternationalYouthDay
0
17
50
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@siasatpk بنگالیوں کی ویڈیوز دیکھ کر زیادہ جذباتی نہ ہو بلکہ یہ سوچیں کہ بجلی کا اگلا بل جمع کروانے کے لیے گھر کے کون سی چیز بھیجی جائے
1
1
46
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
نکلو پاکستان کی خاطر 🤣
2
20
40
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
دو اہم نکتے جو انکی اچانک موت کو مشکوک بناتے ہیں۔ میری ڈاکٹر رضوان سے آخری بار بات ہوئی تو انہوں نےکیا بتایا؟ پوسٹ مارٹم کس نے روکا؟ - ملیحہ ہاشمی
4
20
39
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 year
@writetofahim @RizwanGhilzai میرے گھر سے 18 ووٹ کاسٹ کریں گے . انشااللہ اس یقین کے ساتھ ہمارا وزیر اعظم عمران خان ہوں گے 😘
1
3
41
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
ہمارے ساتھ ساتھ اب تو عمران خان انڈیا اور امریکہ کا بھی کچا چٹھا کھولنے لگا ہے باجی کُج کر کوئی ایندی جوانی دی ویڈیو 🤣
Tweet media one
3
11
41
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@ShahzadGill202 زبردست خراج تحسین
0
2
42
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
@elonmusk @SpaceX SpaceX is making amazing progress
22
1
30
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@EMan_Obinna Hello everyone
1
1
40
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@ShahidkhattakSk اس کا ڈی این اے ہونا چاہئے غیرت مند پٹھان کبھی بک نہیں سکتا
0
5
39
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
لنگر خانے بند کر دیے گئے۔۔۔ کم از کم رمضان المبارک میں تو چلنے دیتے۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
14
31
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہم سب مسافر دنیا سفر محسن پاکستان 😭
Tweet media one
3
8
34
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
28 days
@siasatpk لاہور تمہارے باپ کا ہے کیا
1
1
37
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@SdqJaan یہ ملک میں اگ لگا کے خود ہی بھاگ جائے گا دیکھ لینا
2
2
32
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
بتاؤ یار اس محبت کو کیسے ختم کرو گے 😘❤
1
15
31
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
Tweet media one
5
0
28
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
Hezbollah Unleashes Devastating Bombardment on Northern Israel, Overwhelming IRON DOME Defenses. #Hezbollah #ロックオンANNG #사랑하는_재민이의_스물넷을_찰칵 #Iran #IndependenceDay2024 #IsraelTerroristState #Fahi şBiletFiyatları
12
9
30
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
@sherafzalmarwat شیر افضل مروت کے بارے میں خان صاھب کو مس گائیڈ کر رہے ہیں یہ لوگ۔ نو مئی کے بعد پی ٹی ائی کے لیے سب سے زیادہ سٹرگل شیئر افضل مروت کا ہے جب تک خان صاحب خود نہیں کہے گا پاکستانی عوام اور پی ٹی ائی کارکن کبھی نہیں مانیں گے کیونکہ جو نام نہاد لیڈران ہے اس وقت کمپرومائز ہو چکے ہیں
1
4
30
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@AmbreenPTI1 @Saniya19_ اگر کوئی پٹواری FATF کا کریڈٹ لیتا نظر آئے تو پہلے تو جو ٹاپ کلاس گالی آپ کے ذہن میں آئے وہ نکالنا، پھر اسے یاد کرا دینا کے FATF کے 35 پوائنٹس تواڈی پین دا كهسم خان پورے کرکے گیا ہے۔ 😎
0
6
27
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
باکمال لوگ 😘 #Pakistani
0
4
26
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
اپنے تجربے کی وجہ سے فوراً سمجھ گیا پارٹی گئے بھاڑ میں 🤣🤣 #FahadMustafa #HaniaAamir #KabhiMainKabhiTum #Musjeena #khalilurrehmanqamar
1
4
28
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@Obibhatti اس کے بعد جاتی امرا بچ جائے گا کیا لکھ لو ان کو زندہ جلا دیں گے قسم خدا کے عوام نے کیسے ڈالا بنا کے رکھا ہوا ہے نظر نہیں آرہے خیر ہونا کچھ نہیں ہے 80 فیصد اجنسی کے لوگ خان کو دل سے مانتے ہیں وہیں بچاۓ گے بس دعا کیجے گا خان اور پاکستان دونوں کو 💗
0
6
29
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@AkMashal آگر یہ حقیقت ہے تو ہم ضرور جشن منایں گے بلکل ان کو اوٹ کرنا چاہئے یہ بھی پی ٹی آئی کے ٹک ٹوکر ہے
0
1
27
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@muneebkhanmoni @attique_riaz06 @ShahidKhanCantt منیب بھائی ہمارے بھی دو لڑکے اپ لوگوں کے ساتھ تھے جیل میں پرسوں لیبارٹری چوک سے اس کا موبائل بھی چھن لیا ہے پولیس والوں نے اس بیچارہ نے بھی 11 ماہ قید کاٹ کے رہا ہوئی ہے فنشلی بہت غریب ہے پلیز اس کو بھی سپورٹ کریں نا
2
0
24
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
ببر شیر علی محمد خان #MuhammadAliKhan #ImranKhan
Tweet media one
0
3
24
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@ImranRiazKhan ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا 😄
Tweet media one
1
2
23
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
ان کا کوئی ثانی نہیں #WORLDRECORD #انقذو_نادي_النصر_السعود #Chopra_neeraj
7
6
23
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
26 days
@Ahmad_Noorani دو بے گناہ بندوں کا ماورہ عدالت قتل کیا ہے پولیس والوں نے ایک بلوچستان میں دوسرا سندھ میں عید قربان والے دن سوات میں ایک بندے کو مار دیا وہ پنجاب سے اپنے بچوں کے ساتھ گھومنے گئے ہوئے تھے انویسٹیگیشن کرنے کے بعد پتہ چلا وہ بیچارہ بے قصور تھے اور اسے بھی توہین رسالت کے نام پر قتل
1
7
23
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
7 months
@DHussain15402 @SdqJaan پی ٹی ائی کے ماں بہن ایک کرنے میں حامد خان کا سب سے بڑا رول ہے افسوس اپ اس کو دفاع کر رہے ہیں
1
2
20
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
کمال جی
2
13
22
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
@NaeemPanjuthaa لگے رہو بھائی جان جیت ہمیشہ حق کی ہو گی
0
0
21
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
Huge shoutout to 🇵🇰 #ArshadNadeem ! 🙌🏻 Fans can't stop talking about his epic #GOLD win in mens #Javelin at #Paris2024 , where he shattered the #OLYMPICRECORD ! Lets relive that unforgettable moment ! #GazzedeSoyk ırımVar #erisimengelikald ır #instagram ımıgeriver
3
4
20
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
ایک شارک500کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بحر اوقیانوس سے نکل گئی ہے جو کہ 21 اپریل کو پاکستان کی حدود میں داخل ہوگی کیبل کانٹے کے لیے تاکہ ۔۔۔ #ImranKhanPrimeMinister #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
18
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
فری لانس پاکستان میں 40 ملین ڈالرماہانہ کی انڈسٹری ہے۔ ملک کے اندر انٹر نیٹ کی بندش سے فری لانسنگ اور نیٹ ریلیٹڈ دیگر کاروبار متاثر ہو رہے۔ #viralvideo #Azaadifest #HappyIndependenceDay
3
0
20
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@iimranrizkhan اسلام آباد جلسے میں یوتھیے غریدہ فاروقی کو خالی جگہ دکھانے کے بہانے جھاڑیوں میں لے کر چلے گئے🤣
2
2
20
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@tayyabaraja_ الحمدللہ پڑھ کے سجدہ شکر ادا کریں گے
1
1
20
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
7 months
اسیران نو مئی وادی سیاچن کے دو جانباز خان کے سچے کھلاڑی 😘 @i_Rizuu @edward55567
Tweet media one
4
7
18
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@SdqJaan سپریم کورٹ ایک مقدس ائینی ادارہ ہے اس پہ کبھی حملہ نہیں ہونا چاہیے پرامن احتجاج سب کا حق ہے کسی بھی مذہب معاشرے میں پر تشدد مظاہرہ نہیں ہوتا لہذا یہ ملک اپنا ہے اتنے قربانیوں سے یہ ملک پاکستان ہمیں ملا ہے انہوں نے اگ لگا کے باہر بھاگنا ہے ہمیں اپنے ملک اداروں عوام کا سوچنا چاہیے
3
0
18
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
ہاہاہا نانی والی اردو 🤣 #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
7
7
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@siasatpk ان جیسے کنجریوں نے پاکستان کے ادھے آبادی کے مردوں کو نفسیاتی کر دیا ان اجسیوں کو سر عام سو کڑوں کے سر قتل کر دینا چاہئے مال ھڑپنے آگئی بیغرت
1
0
18
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@IRIran_Military Iran is afraid
5
1
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@QayyumReports یہ لے بھائی گنتی شروع کر ۔
1
0
17
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@ImranRiazKhan اس کے بعد راوی چین ہی چین
Tweet media one
0
1
18
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@JunaidAkbarMNA @InsafPK @sherafzalmarwat @_IrfanSaleemPTI @ImranKhanPTI @PTIKPOfficial جنید بھائی اپ بھی خان کے سچے کھلاڑی ہے جیسے شیر افضل مروت کی طرح اپ کو بھی یہ کمپرومائز لوگ سائیڈ لائن کر دیں گے اج میری یہ ٹویٹ ذہن نشین کر لینا
2
1
17
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
السلام علیکم صبح الاخیر ❤ یہ قرآن وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک شبہ نہیں اور اس میں ہدایت ہے۔
Tweet media one
6
1
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
واہ بچوں نے کمال کی ویڈیو بنائی پاکستانیوں آپ کی غیرت خود داری کو سلام بچوں کے جسم پر کپڑا نہیں ہے لیکن انہیں بھی غلامی منظور نہیں یہ ویڈیو دیکھ کر خان کے شانہ بشانہ اپنی جدو جہد پر بے انتہا خوشی ہے اور اطمینان بھی کے پاکستانی قوم ایک خوددار باوقار قوم ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
9
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
Eric Pickles, former fire safety chief during Grenfell , griped about "missing important lunches" to attend the inquiry. His flippant attitude towards this crucial investigation is shocking. He should be facing a judge, not dodging accountability. #HaniaAamir #GOAT #LCDFMX2
1
8
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@SdqJaan پی ٹی ائی والے اس وقت مولانا کی طرف ایسے دیکھ رہے ہیں 🤣
Tweet media one
2
2
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
ٹک ٹاکر سرکار ایکسپوز ٹک ٹاک بنانے کے بعد عوام دوست کاؤنٹر اکھاڑ دیا گیا مقامی شہری نے مریم نواز کو ایکسپوز کر دیا۔ #Pakistan #Haniyeh #SLvsIND #Paris2024 #GOLD #IndianHockeyTeam #FahadMustafa #HaniaAamir #KabhiMainKabhiTum #MusJeena
1
2
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@IRIran_Military May God bring peace to this isolated land ! Amen.
0
0
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@siasatpk @shakelahmadpti کیا پوائنٹ اٹھایا بالکل ویلڈ سو فیصد اتفاق کرنا چاہیے سب کو
0
0
16
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
Karachi beams with pride as KMC lights up the city, showcasing Arshad Nadeem's images on electronic screens ahead of his Olympic jevelin final 🇵🇰 #GoldSmithNewPlot #ArshadNadeem #HockeyIndia #INDvsESP #Bronze #VoleiEmParis2024
3
5
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
Thisss maannn😭😭♥️♥️ #FahadMustafa #HaniaAamir #Kabhimainkabhitum
Tweet media one
1
1
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
آرٹیکل 5 یوگنڈا کا آئین ہے ہم نہیں مانتے 😂😂 #ARYNewsUrdu #ImranKhan #Rizwan
Tweet media one
0
4
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@AbuzarFurqan جی کنفوم ہے بھائی اس نے اپنے بھائی کے خون سے سودا کر لیا ہے آفسوس
0
1
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
بہن بنا کر پروپوز کرنے والوں کا بھی اپنا لیول ہے🤣
Tweet media one
6
2
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
بلیو ٹیک آنا والا ہے بھائی کا اپ تمام ایکس کے فیملی ممبران سے ملتمس ہوں مجھے بھر پور سپورٹ کرے اللّه پاک سب کا حامی و ناصر ہو 😘
Tweet media one
11
1
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
ہاہاہاہا ہاں بھائی لوگ کیا موقف ہے اپ لوگوں کا اس بارے میں 😄
Tweet media one
9
0
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@KPChiefMinister بھائی کفن اتار دیں بہت گرمی ہے بعد میں کام آئے گا-
0
1
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
مجھے فالو کریں اور فالو بیک جلدی سے حاصل کمینٹ میں Done ✅ لکھیں
7
0
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
سانحہ کار ساز😭
Tweet media one
5
0
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@Hammad_Azhar محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل اطہر کے صدقے مرد بحران کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے الہی آمین 😘😘😘
0
3
14
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@HijaziSidra عمر ایوب شبلی فراز
1
0
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
رب جب دینے پر آتا ہے تو قابلیت نہیں دیکھتا بس نواز دیتا ہے اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے شب بخیر
Tweet media one
5
1
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
جنت وادی بلتستان 🇵🇰 خیالات پو شہزادی یاری نالا تھونگید آسمان پری تھلے بروق میں ❤
0
2
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
حقیقت ہے سائیں بس انسان غلطی کا پتلا ہے انشاءاللہ درد گزر ہو جاتی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤🇵🇰❤
@rohi_sp
ʀᴀʜᴇᴇʟᴀ
2 years
جناب @OfficialDGISPR ہم آپکے اپنے لوگ تھے۔ آپکے لئے کھڑے ہوتے تھے۔ لیکن آپنے ہمیں رلایا ہے، ہمیں زخمی کیا ہے صرف چند باتوں کیلئے چند پریشرز کیوجہ سے۔ 😔 #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
16
251
357
1
6
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
منصور بھائی تسی گریٹ ہو دیر امد درست امد 🤣 #FahadMustafa #HaniaAamir #KabhiMainKabhiTum #PAKvsBAN #PakistanCricket #Pakistan
2
5
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
@ahmad__bobak ان کو پیرس کانفرنس کرنا ہی نہیں چاہئے اس سے بہتر ہے پی ٹی ائی افیشل اکاؤنٹ سے کرو دنیا دیکھے گی لیکن یہ لوگ بھی لکیر کے فقیر ہیں انہی چے لوگوں کا منت سماجت کر رہے ہیں آفسوس ۔
0
2
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
جس طرح آلو بُخارے میں آلو نام کی کوئی چیز نہیں گلاب جامن میں گلاب نام کی کوئی چیز نہیں اسی طرح شریف خاندان میں شرافت نام کی کوئی چیز نہیں #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
1
9
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 month
آج کل کے بچے کیا جانیں جب عطاءاللہ خان عیسی خیلوی صاحب پھنس جاتے تھے تو ہم کتنی مشکل سے انہیں چھڑاتے تھے 😂😂😂 #BBNaija        #GOAT
Tweet media one
6
1
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
خان صاحب کی حفاظت کے لئے ایک بار آیت الکرسی ضرور پڑھیں ❤️ @TeamiPians #سیاسی_استحکام_عمران_خان #لیڈرشپ_باہر_نکلو #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Tweet media one
4
9
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے!!
Tweet media one
0
2
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
بیشک صفائی نصف ایمان ہے 😉 *صفائی نصف ایمان ہے اچھے سے صاف کیا کرو چیزیں 😐😂
Tweet media one
9
0
9
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
کپـــــڑوں سے خلل نا آ جائے ملاقـــــات میں ھم آپـــــسے بےلبـــــاس ملاقـــــات چاہتـــــے ھیں🔥 صبح بخیر
5
0
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
27 days
آخرت کو بھول کر انسان دنیا کمانے میں لگا ہوا ہے۔ اور پھر نہ دنیا کا رہتا ہے نہ آخرت کا لہٰذا اللّٰہ کو بھی یاد رکھنا لازم ہے ۔ ۔ السلامُ علیکم ۔ ۔ شب بخیر ۔
Tweet media one
8
1
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 year
@RebelByThought سر بلتستان گانگچے میں ایک ہفتہ پہلے دریائی کٹاؤ شداد اختیار کر گیا تھا وہاں بھی ریستی مشینری ناکام مقامی لوگوں کے مشورے سے پورے گاؤں بچ گئے بس پبلک سٹی لے ڈوبی 😭
0
1
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@samiabrahim نفرت کرنے کے ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لاکھوں دلیلیں ہو سکتی ہیں مگر محبت اور صلہ رحمی کی صرف اور صرف ایک ہی دلیل ہے کہ ہم نبی پا�� صلی اللہ علیہ وسلم کے امت ہیں اور ہمارا کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے
0
1
12
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
ماشاءﷲ الحمدللہ میرے کزن کو کراچی میں انصاف یوتھ ونگ کا وائس پریزیڈنٹ بنایا ہے 😘 @TeamiPians #سیاسی_استحکام_عمران_خان
Tweet media one
7
10
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
1
0
13
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
9 days
@lagattke @kimtaaaii Good Morning 😑
0
0
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
1 year
@usmansaeedbasra یہ لو سر فساد کی جڑ سن لے اسلام کے ٹھیکیداروں کا کمال ان کو پلنے والے بھی اپنے ہے اب مخلوق خدا کس سے گلہ کریں 😭
2
3
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
22 days
اب عُمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے اِس دِل کی مگر خام خيالی نہيں جَاتی شب بخیر دوستو ۔۔۔
Tweet media one
3
0
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 years
عدالتیں دن رات کام کرتی ہیں ۔چیف جسٹس حضور کبھی سو بھی لیا کریں شائد کبھی خواب میں ہی ماڈل ٹاون دہشگردی جیسے واقعات نظر آ جائیں😭
0
3
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
Huge shoutout to 🇵🇰 #ArshadNadeem ! 🙌🏻 Fans can't stop talking about his epic #GOLD win in mens #Javelin at #Paris2024 , where he shattered the #OLYMPICRECORD ! Lets relive that unforgettable moment ! #GazzedeSoyk ırımVar #erisimengelikald ır #instagram ımıgeriver
0
0
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
بنگلدیش والے فل فارم میں ہے بھائی اصل شیر کی یہ حالت کر دی پاکستانیوں پاکستان میں کب ہوگا یہ حال شیر کی 🤣
6
1
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 years
@siasatpk ہاہاہا اسنے کورٹ سے خلا لیا ہے اب اس کے جائیداد ہڑپنے آیا ہے کنجری
1
0
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
@siasatpk اب یہ منا کون ہے
0
0
11
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
اگر تُم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والے نسلوں کےلیے مجرم ہو😘
Tweet media one
5
0
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
الحمدللہ 2800 مکمل شکریہ x فیملی 😘
7
0
10
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
3 months
سائیکل پر پاکستان آنے والے جرمن سیاح کو لاہور میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ملزمان موبائل فون، نقدی اور قیمتی کیمرہ چھین کر فرار،پولیس کے مطابق سیاح ایئرپورٹ روڈ پر کیمپ سو رہا تھا، 2 مسلحہ ڈاکوؤں نے تشدد اور لوٹ مار کی لعنت پنجاب پولیس 😡 #Pakistani #FahadMustafa #HaniaAamir
2
1
9
@AmjadBalti021
امجد بلتستانی
2 months
شب بخیر
Tweet media one
3
0
10