![Ambar Baloch | اَمبر Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1884372828956327936/EF6KIGeS_x96.jpg)
Ambar Baloch | اَمبر
@AmbarBaluch
Followers
1K
Following
2K
Statuses
2K
Amidst chaos and darkness | Existentialist crises | War | Politics | Literature
Joined April 2023
In the embrace of Balochistan’s natural beauty, every corner feels like home. The sadness fades, minds regain clarity, and nature itself seems to whisper its stories, offering peace and serenity to the soul. #Balochistan
#Baloch
2
1
113
A desperate daughter, pleading for her father's safe return, after he was forcibly disappeared by security forces and state LEAs. Release Ameer Baksh Baloch and restore hope and happiness to his grieving family. @sadafAmeerBaloc
#EndEnforcedDisappearances
3
13
81
@Yasmin_Hameed9 اپنے دو جبری لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے مسلسل آواز بلند کر رہی ہیں۔ ان کی جدوجہد سوشل میڈیا پر بھی جاری ہے، جہاں وہ اپنے بھائیوں کے لیے انصاف کی گواہی دے رہی ہیں۔یاسمین کی بھائیوں کق جلد از جلد بازیاب کیا جائے #EndEnforcedDisappearances
0
2
6
Salman Baloch has been missing since his abduction by Pakistani security forces on November 13, 2022. His sister, @Sadia_Balochh continues to fight for his safe recovery. We stand in solidarity with her and demand Salman Baloch's immediate release. #ReleaseSalmanBaloch
0
7
26
اپنی گلزمین میں انسان جہاں بھی رہے گھر جیسا احساس رہتی ہے۔ یہی وحدانیت اور مہر و محبت کی بہترین مثال ہے یہی ہے۔ اور میں اپنی گلزمین کی آغوش میں خود کو ایک آزاد پنچھی کی طرح پاتی ہوں۔ جہاں ان چٹیل پہاڑ اور میدانوں میں میری آزادی کی کی حدود نہیں۔ #Balochistan
#Baloch
2
5
97
رنگ جو زندگی کے رنگ ہیں ان ہاتھوں پہ سجی مہندی کو خونِ دل نکھار کر ہم نے تیری تصویر بنائی ہے جاناں ! #Balochistan
#Baloch
0
1
37
میرے بھائی سلمان کی جبری گمشدگی کو 811 دن گزر چکے ہیں۔نہ کوئی مقدمہ،نہ کوئی جرم، بس خاموشی اور ظلم! ہم کب تک اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے ترستے رہیں گے؟کب تک میرے والدین اذیت کا شکار رہیں گے؟ میرے بھائی سلمان کو بازیاب کیا جائے، ہمیں اس اذیت سے نجات دلائیں۔ #ReleaseSalmanBaloch
2
22
61
گیارہ سال سے @sadafAmeerBaloc اپنی والد کی انتظار کرر ہے ہیں۔ ان گیاروں سالوں سالوں کی اذیت، کرب اور دکھ کا مداوا صرف انکے پیارے والد کی بازیابی سے ہی لوٹ سکتی ہے۔ #ReleaseAmeerBakhsh
0
10
69
اس مڈ بھیڑ اور ہجوم میں ایک لمحہ خود سے ہم کلامی کرنا بھی ��یک آرٹ ہی ہے۔ انسان کی سکون اندر سے پنپتی ہے لیکن دنیا و ما فیہا سے بے خبر صرف اپنی اندر کو سننا مضبوطی کی نشانی ہے۔ 🌹❤️ #books Pic credit : @GichkiAndalib
0
1
18
"آج جدوجہد نے ہمیں ایک بات کا درس دیا ہیکہ ہمیں نفرت کس سے اور محبت کس سے کرنا ہے۔" شہید ڈاکٹر منان جان شہید ڈاکٹر منان اور ماہ گنج کی ایک یادگار تصویر @Mahganj_Baluch
1
24
238
پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے احمد مشتاق #Gwadar #BalochSea
#Balochistan
0
1
50