![Sadia Baloch Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1885701366678487040/iB1EOLmt_x96.jpg)
Sadia Baloch
@Sadia_Balochh
Followers
3K
Following
1K
Statuses
1K
Struggling for safe release of my brother Salman Baloch, Who was forcibly disappeared by Pakistani forces on Nov 2022 from Quetta.
Balochistan
Joined December 2022
نہیں ، ہم انصاف کے متلاشی ہیں مگر ہر دروازہ ہمارے لئے بند کر دیا گیا ہیں ۔ جیسے ہمارے تکلیف کا کسی کو احساس ہی نہیں #ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
0
1
1
میرے بھائی سلمان کی جبری گمشدگی کو 811 دن گزر چکے ہیں۔ نہ کوئی مقدمہ، نہ کوئی جرم، بس خاموشی اور ظلم! ہم کب تک اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے ترستے رہیں گے؟ کب تک میرے والدین اذیت کا شکار رہیں گے؟ میرے بھائی سلمان کو بازیاب کیا جائے، ہمیں اس اذیت سے نجات دلائیں۔ #ReleaseSalmanBaloch
3
124
336
کنا لمہ نا خنتا بیوسی و دا دروشم آ دڑد آک بیان کننگو کہ بس کنٹی داسا سگ اف ای پیر مسٹ ای نزور مسونٹ کنا اُستو ءِ کنا سلمان ءِ ہتبو ای گیشتر ودار کننگ کپرہ ، ننا زی آ ڈکھ و دڑد آتا اسہ بھلو مش ئسے ہرا ننے ساہ ہلنگ الیپک . #ReleaseSalmanBaloch
1
50
165
چنگیز بلوچ کو 11 سال قبل جبری لاپتہ کیا گیا تھا اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ حفظہ بلوچ اپنے بھائی کی سلامتی، حفاظت اور بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ اس کی اس جدوجہد میں شامل ہوں اور 11 جنوری کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک ایکس مہم میں شامل ہو کر آواز اٹھائیں۔ #ReleaseChangaizBaloch
0
7
24
RT @BalochLatif: یاسر اور جنید کیلئے آواز اٹھائیں یہ دونوں بھائی ہیں اور اکتوبر 2024سے جبری لاپتہ ہیں۔ انکی والدہ فوت ہو چکی ہیں اور ان کی…
0
54
0
چنگیز بلوچ کی جبری گمشدگی کے 11 سال! آئیں، 11 جنوری کو رات 8-12 بجے آواز بلند کریں اور خاموشی توڑیں۔ چنگیز بلوچ کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کریں۔ #ReleaseChangaizBaloch
0
16
31
بلوچ نوجوان قوم کی شناخت، شعور اور مستقبل کا روشن چہرہ ہیں۔ ان کی جبری گمشدگیاں پوری قوم کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہیں۔ سلمان بلوچ جیسے باشعور نوجوان کا لاپتہ ہونا قومی شعور کو مفلوج کرنے کی سازش ہے، جبری گمشدگیوں کا سلسلہ روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #ReleaseSalmanBaloch
0
9
30
2024 کا سورج غروب ہو گیا، مگر ہمارے غم اور اذیتیں باقی ہیں۔ 2025 کا سورج دوسرے لوگوں کے لئے شاید خوشیاں لائے گا، مگر ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں 2022 میں سلمان کو جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ ہم 2024 کا اختتام اور نئے سال کا استقبال انتظار اور آنسوؤں کے ساتھ کریں گے۔ #ReleaseSalmanBaloch
2
49
134
بلوچ وائس فار جسٹس زبیر بلوچ کے خاندان کی جانب سے دھرنے اور ایکس پر جاری مہم کی حمایت کرتی ہے۔ زبیر بلوچ کی ماورائے قانون جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ تمام انسان دوست افراد ان کے خاندان کی آواز بنیں اور ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseZubairBaloch
0
2
14
راشد حسین دا وخت تارمہ غا کوٹی و یخ انگا زندان ئٹ تینا نن و دے تے تیر کننگ ءِ راشد نا پیرنگا لمہ تینا راج ئنا مخلونق آن خواست کیک کہ 26 دسمبر 2024 آ مروک ریلی و کمپیئن نا بشخ جوڑ مبو. وخت : دے آن نا 2 بجہ ہند : لسبیلہ پریس کلب #SaveRashidHussain
1
30
84
تمہیں جبری لاپتہ کردیا گیا اور اب تمہیں بے گناہ ہونے کے باوجود اذیتیں دی جارہی ہیں، سلمان میں جانتی ہوں کہ تم ٹارچر سیلوں میں ازیت سہہ رہے ہو، میں دعا کرتی رہتی ہوں آپ جلدی لوٹ آئیں، میں تمہارے بے گناہی کا یقین رکھتی ہوں اور تمہاری آزادی کا خواب دیکھتی ہوں۔ #ReleaseSalmanBaloch
4
39
109
I will come back and we will be millions! You will see, my return will not be ordinary. Millions of people will be with me, we will turn the impossible into the possible. Today, I have returned, today we are in millions and resisting. #Lumma_E_Watan
0
19
67
کو پہچان نہ سکے ۔ والدین کی بے بسی اور انکا کرب ہمارے دل کو چیر دیتا ہے ، اور یہ دکھ ہمارے روح کو ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے ۔ #ReleaseSalmanBaloch
0
0
0
غلام رسول بادینی کے خاندان کی تکلیف ایک سال سے جاری ہے۔ ان کی جبری گمشدگی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ فوری اقدامات کر کے غلام رسول کی واپسی یقینی بنائی جائے اور ان کے خاندان کو انصاف دیا جائے۔ #ReleaseGhulamRasoolBadini
1
32
86
A year has passed, but the question remains: Where is Gulam Rasool Badini? #ReleaseGhulamRasoolBadini
0
16
40
ہوچکی ہے ، لیکن ہماری امیدیں ہماری قوم سے وابستہ ہیں ، قوم ہی ہماری اصل عدالت ہے اور ہمیں ہقین ہیں کہ یہ عدالت ہمیں انصاف دلائیں گی ۔ #ReleaseSalmanBaloch
1
4
13