Ali Raza Profile Banner
Ali Raza Profile
Ali Raza

@AliRazaTweets

Followers
88,419
Following
1,780
Media
12,827
Statuses
396,338

ICivil EngineerI ICricket FreakI Offshore account @AliRazaWrites

Hyderabad, Pakistan
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق نواز شریف نے ذاتی مقصد کے لیے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا
130
5K
7K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
سننے میں آیا ہے کہ افطار پارٹی میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ صغیر کی اپنے حلقے کہوٹہ میں پٹائی ہوئی ہے۔
226
2K
7K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اطلاعات یہ ہیں کہ پی ٹی آئی ایم پی اے آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے اور وہ کوما میں چلی گئی ہیں۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو قتل کا مقدمہ حمزہ شہباز اور دوست محمد مزاری پر ہونا چاہیے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
185
5K
6K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
MNA Javed Iqbal Warraich has skipped marriage ceremony of his son and attended NA session. He is elected from #NA179 Rahimyar Khan. #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
61
1K
6K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
At the moment, he is luckiest father on the earth
Tweet media one
Tweet media two
36
484
6K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
Mohsin Baig was supported Imran Riaz is not
Tweet media one
Tweet media two
59
3K
5K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
یہ بھی ایک ایم این اے ہے جو احتجاج کرنے پر گرفتار ہوا تھا لیکن کسی لفافے نے اس کے لیے بات نہیں کی کیوں کہ یہ پی ٹی آئی کا ہے اور گرفتار کرنے والی سندھ پولیس تھی-
Tweet media one
87
955
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
8 months
"نواز شریف ایٹمی دھماکہ کرنے کے بجائے بل کلنٹن کے پیکج کے انتظار میں تھے" گوہر ایوب کے انتقال پر ان کا بولا ہوا تاریخی سچ
29
3K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 years
Another sane Indian who has refused to buy Narendra Modi's narrative. Very Good
112
1K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
مظفر گڑھ میں باسط بخاری کی خلاف احتجاج
Tweet media one
41
950
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
احسن اقبال رہبر کمیٹی کا سربراہ تھا اور کمیٹی کی میٹنگ بلاکر بشری بی بی پر بحث کرتا تھا۔ یہ درباری اب ہمیں اخلاقیات سکھارہا ہے۔
122
2K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
کراچی میں پی ٹی آئی مضبوط ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ 21 میں سے 17 سیٹس جیتے گی لیکن اس سے ہماری حکومت پورے سندھ میں نہیں بنے گی۔ اگر پی پی کو آؤٹ کرنا ہے تو کراچی جیسی ریلیاں پورے سندھ میں نکالنی ہونگی۔
71
1K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
1 year
عمر سرفراز چیمہ کی بیوی اغوا یاسر گیلانی کی بیوی اغوا علی ناصر بھٹی کا بیٹا اغوا یہ وقت بھی گزر جائے گا لیکن کمپنی پر لگا داغ کبھی نہیں دھلے گا۔
69
2K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
This is why Gharida Farooqui is against Shahbaz Gill
65
2K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
نوشہرو فیروز میں جب پی پی کا سابق یوسی چیئرمین ووٹ مانگنے آیا سندھ میں لاوا پک رہا ہے لیکن متبادل قیادت نہیں ۔
56
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Best of Abrar-ul-Haq
104
1K
4K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
روزویلٹ ہوٹل اب فروخت ہورہا ہے، اس کا طلب ہے کہ رؤف کلاسرا نے اس وقت عمران خان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا جبکہ اب خاموش ہے ویسے اس پروپیگنڈہ پر لندن میں ریحام خان پر جرمانہ لگا تھا
110
2K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
سنا ہے کہ پی ٹی آئی ایم این اے آفتاب صدیقی ڈی چوک جلسے کے لیے ٹرین بک کروا رہا ہے- یہ بہت اچھی بات ہے، اس کام میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو آفتاب صدیقی کا ساتھ دینا چاہیے-
21
563
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
PMLN MNA Ahsan Iqbal MNA Khaeel Das MLA Mushtaq Minhas etc PPP Senator Sherry Rehman MPA Shehla Raza MPA Sharmila Farooqui etc These guys have posted fake video of Taftan Quarantine center. That video is actually of Herat Afghanistan. They should die in shame.
103
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 months
This is a direct attack on Shahbaz Sharif. He is married 4-5 times & is neither Khandani nor Wafadar.
@Muqaddaskhan86
Muqaddas
3 months
مرد اگر خاندانی اور وفادار ہو تو تین دفعہ وزیر اعظم ہو کے بھی ایک عورت کے ساتھ زندگی گزار دیتا ہے
Tweet media one
1K
217
1K
36
782
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
جہانگیر ترین گروپ کا مطالبہ مائنس بزدار تھا اور بزدار مائنس ہوگیا۔ اس کے بعد بھی جہانگیر ترین گروپ حمزہ شہباز کو سپورٹ کررہا ہے۔اس کا مطلب ہے کہ بزدار بہانہ تھا, نشانہ عمران خان تھا۔ جہانگیر ترین اور اس کے تمام ساتھیوں پر بھی بغاوت کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
53
574
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
کے پی میں ریسکیو اہلکار جانیں بچانے کے لیے زبردست کام کررہے ہیں۔ ایسا کام پنجاب باالخصوص سندھ اور بلوچستان میں دکھائی نہیں دیتا۔ یہ ریسکیو اہلکار بھی آخرکار انسان ہیں اسلیے پروپیگنڈہ کرنے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
48
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
2 ہفتے ہوگئے, یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ ابھی تک نہیں سنایا گیا۔ لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ قیامت کے دن سنائے گی
50
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
27 days
مفتی تقی عثمانی کو اعتراض تھا کہ عمران خان فضل الرحمن کو ڈیزل کیوں کہتا ہے۔ 2022 سے عورتوں کو گرفتار کیا گیا ہے، زیادتی کی دھمکی دی گئی ہے، عمران خان کا نکاح ختم کرنے کی کوشش ہوئی ہے،عورتوں کی کردار کشی ہوئی ہے اور عمران ریاض کو احرام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی خاموش
132
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
یہ میرے لیے شرمندگی کا مقام ہوگا اگر میں اس موقع پر وزیراعظم کا ساتھ چھوڑوں- پی ٹی آئی ایم این اے میجر ر طاہر صادق
25
389
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
آئی ایس پی آر عہد وفا اور صنف آہن جیسے ڈرامے بناکر پیسے ضائع کررہی ہے کیوں کہ ان ڈراموں کا مقصد لوگوں میں افواج پاکستان کے لیے اچھا امیج پیدا کرنا ہے۔ اس کے باوجود حالیہ واقعات کی وجہ سے فوج کی امیج خراب ہوئی ہے۔
116
822
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کے دایاں ہاتھ جسٹس مقبول باقر آج سپریم کورٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔
90
308
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 months
عفت سومرو نے اغوا سے پہلے یہ ویڈیو ریکارڈ کرائی تھی۔
13
2K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اگر بل گیٹس پاکستانی ہوتا تو لفافے کہتے "جو بندہ گھر نہ چلا سکا وہ کمپنی کیسے چلائے گا"
56
423
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
ایک پاکستانی اداکار ہے کاشف محمود- 2016 میں اسلام آباد لاک ڈائون سے پہلے پولیس نے دیوار پھلانگ کر اس کے گھر میں گئی اور گرفتار کیا کیوں کہ وہ پی ٹی آئی کا حمایتی تھا- سہیل احمد عزیزی نے اسے رہا کروایا تھا- ہمیں سب یاد ہے-
Tweet media one
23
655
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
تھر میں صحت کارڈ پہنچ گیا۔ اب اسکی تشہیر کرنا ضروری ہے۔
28
832
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
انور مقصود کے نام سے فیک کاؤنٹس بناکر اکثر وزیراعظم کے متعلق بکواس کی جاتی ہے۔ یہ ہیں ان کے اور بلال مقصود کے وزیراعظم عمران خان کے متعلق اصل خیالات
32
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اطلاعات کے مطابق انکوائری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے جمع کیے ہوئے #NA75 سیالکوٹ کی ضمنی الیکشن کے فارم 45 درست ثابت ہوگئے ہیں- کل انشااللہ پی ٹی آئی کی کامیابی کا اعلان ہوگا-
59
446
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
نور مقدم سے زیادہ دردناک موت ناظم جوکھیو کی ہوئی- پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ناظم جوکھیو کی ہڈیاں، پسلیاں اور کمر ٹوٹی ہوئی تھی- نازک حصوں پر بھی تشدد کیا گیا تھا- نور مقدم امیر خاتون اس لیے خونی لبرلز نے شور مچایا، ناظم جوکھیو غریب تھا اس لیے خاموش ہیں-
35
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی چیختا رہا لیکن ساتھ بیٹھے چیف جسٹس گلزار احمد نے ترقیاتی فنڈ دینے کا کیس یہ کہہ کر نمٹا دیا کہ قاضی فائز عیسی اور وزیراعظم میں ذاتی ایشو ہے- آخر میں اٹارنی جنرل اور قاضی فائز عیسی میں منہ ماری بھی ہوئی-
54
603
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
1 year
ایک میٹنگ میں @AliHZaidiPTI نے میرے بارے میں کہا تھا کہ یہ میرے پیچھے کیوں پڑا ہوا ہے۔ اب آپ کو جواب مل گیا ہوگا۔ میں آپ پر تنقید اسلیے کرتا تھا کیوں کہ آپ منافق ہی اور حسینی کے روپ میں یزید کے پیروکار ہیں۔
23
608
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
World Economic Forum has selected PTI MNA Maleeka Bokhari as Young Global Leader for five years. Lifafists will not post this news in Bughz-e-Imran.
16
679
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اسحاق ڈار نے تین سال سے حلف نہیں لیا- اسے ڈی سیٹ کراکے عبدالحفیظ شیخ کو وہاں سے لایا جاسکتا ہے-
71
473
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
صوبائی وزیر عبدالباری پتافی کو روک کر لوگوں نے لعنتیں دیں
41
1K
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 months
PTI Ads on YouTube This is an Amazing Campaign
25
450
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
How it is started How it is going
Tweet media one
Tweet media two
80
379
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
عمران خان کے ساتھ ہیں، اگر عمران خان کے ساتھ کوئی آخری بندہ ہوگا تو وہ میں ہوں گا- پیر پاگارہ
21
313
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اس جاہل جیالے کو گورنر کی گاڑی میں کتا لے جانے پر اعتراض ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
204
897
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
دیکھنا یہ ہے کہ اب کتنے لفافے یہ کہتے ہیں کہ یو اے ای کا وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کا ��رائیور بن گیا ہے۔
Tweet media one
23
575
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
Alhamdulillah Engaged
Tweet media one
586
118
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
#IamSelectorOfPMIK I selected PM Imran Khan in 2018. I will select him again in 2023.
56
731
3K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
چوہدری نثار کی ن لیگ نے تذلیل کی, وہ آزاد حیثیت میں ایم پی اے بنا لیکن اس کا عمران خا کا ساتھ دینا ن لیگ سے بیوفائی ہے۔ جو پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر ایم این ایز بنے, ان کا چوروں کو ساتھ دینا ضمیر کی آواز ہے۔ ابھی بھی ثبوت چاہیں کہ غریدہ فاروقی ٹوکری ہے۔
19
503
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اگر جھوٹ بولنے کا آسکر ایوارڈ ہوتا تو ڈان اور جیو میں بہت سخت مقابلہ ہونا تھا-
29
289
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اگر علی زیدی کراچی میں مصروف ہیں تو دیہی سندھ میں اختیارات ارباب غلام رحیم کو دے دیں تاکہ وہ پی پی مخالف وڈیروں کو پی ٹی آئی میں لائیں کیوں کہ ان کے بغیر الیکشن جیتنا ممکن ہی نہیں
39
646
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
6 years
کشمالا طارق اور مطیع اللہ جان کے جھگڑے کی پوری فوٹیج۔ صاف سنائی دے رہا ہے کہ کشمالا طارق مطیع اللہ جان کو اغوا کرنے کا کہتی ہیں۔
283
2K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اقرار الحسن اور وسیم بادامی معروف کامیڈین ماجد جہانگیر کے علاج کے پیسے کھاگئے اور اب فرشتے بن کر اخلاقیات سکھاتے ہیں
66
1K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
چھور میں پی پی نے الیکشن کیمپین کے دوران نلکے لگوائے تھے۔ اب یہ واپس اکھاڑ رہی پے کیوں کہ وہاں سے پی ٹی آئی جیتی ہے۔
142
2K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
Benazir Shah: Do u want to see Bilawal Zardari PM? Nation: #AbsolutelyNot
46
466
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
- @KlasraRauf صاحب اس خبر پر ریحام خان نے معافی مانگ لی ہے- آپ بھی معافی مانگیں، یہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں اور اللہ تعالی کے حضور توبہ کریں کہ آئیندہ سنی سنائی باتوں پر کسی پر الزام نہیں لگائیں گے-
214
1K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
اس طرح کا ڈھیٹ بننے کے لیے کئی سال ن لیگ میں گزارنے پڑتے ہیں-
115
926
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اطلاعات یہ ہیں کہ عمران خان اگلی الیکشن خورشید شاہ کے مقابلے میں #NA206 سکھر سے لڑیں گے۔
38
400
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 years
Advocate General Punjab Ahmed Awais explains that why he has resigned and how LHC has violated constitution to give PMLN relief. Lanat
85
1K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
1 year
9 مئی کی سازش یہاں سے شروع ہوئی تھی۔
18
1K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
ایک دہائی سے فرخ حبیب کا نام سن رہا ہوں جب وہ آئی ایس ایف کا صدر تھا۔ 2013 میں بدترین شکست کے بعد 2018 میں کامیابی حاصل کی۔ اس سے بڑی خوش قسمتی سیاسی میدان میں کیا ہوسکتی ہے کہ آج اپنے حلقے سے اپنے لیڈر کو کامیاب کرایا۔
8
403
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اطلاعات یہ ہے کہ صرف ایک حکومتی رکن کو اجلاس میں بھیجا جائے گا۔ اس کے علاوہ کوئی ووٹ ڈالنے گیا تو آرٹیکل 63 کے تحت نااہل ہوجائیگا۔ اب آؤ اور مقابلا کرو
40
315
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
جن دوستوں نے ڈی چوک جلسے کے لیے ٹرین یا جہاز یا کوچ کی ٹکٹ بک کرائی ہے وہ تصویر پوسٹ کریں تاکہ لوگ encourage ہوں۔
70
298
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اداکار خالد انعم
Tweet media one
7
336
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
کل یوسف رضا گیلانی نااہل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ووٹوں خریدنے کی ویڈیوز اور علی حیدر گیلانی کا اعتراف جرم کی ویڈیو نکال لیں۔ فیصلہ یوسف رضا گیلانی کے حق میں آیا تو الیکشن کمیشن کو ایکسپوز کریں گے۔
41
831
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
ستر سال ذلیل ہونے کے بعد پاکستانیوں نے عمران خان کو ووٹ دیا اور behave ایسے کرتے ہیں جیسے عمران خان پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔
48
438
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 پی ٹی آئی ایم پی اے عمیر تنویر بٹ نے محفل لوٹ لی- مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
84
931
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
20 days
آپ فیملی کے ساتھ کھانا کھارہے ہوں اور سادے لباس میں لوگ اچانک آپ کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کریں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کی دھمکی دیں۔ مردوں کو نامعلوم مقام لے جائیں اور عورتوں کو پولیس کے حوالے کریں۔ محمد نواز اس وقت ایسے ہی بولے گا یا منہ میں گرم کوئلہ ڈال کر گونگا ہو جائے گا
@mnawaz94
Muhammad Nawaz
21 days
Ap family k sath ja rhy hain aur koi apko Maa behn ki Gali deta rahay, kio k ap tu public property hain. Nonsense and unacceptable!! Criticism is always welcomed but it shouldn’t come in form of disrespect or abuse please🙏🏼 #HarisRauf #PakistanCricket #IamGAME
388
314
3K
20
981
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
ابھی تک کسی لفافے نے وزیراعلی جی بی خالد خورشید کی تعریف نہیں کی جس نے جی بی کو کرونا فری بنایا- جعلی انیل کپور جب ہاتھ جوڑ کر تقریر کرتا تھا تب تو یہ لفافے خوشی سے پاگل ہوجاتے تھے-
6
395
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
یہ تو ابھی 46th batch ہے جو ایکسپوز ہوئی ہے۔ باقی batches کی چھانٹی ہو تو پتاچلے گا کہ 80 فیصد بیوروکریسی سیاسی جماعتوں کی کھلم کھلا حمایت کرتی ہے۔
16
476
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
Former IHC Justice R Noor-ul-Haq Qureshi joins PTI
Tweet media one
24
449
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس نہیں لیا الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیا الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس لیا الیکشن کمیشن نے مریم صفدر کے بیان کا نوٹس نہیں لیا
55
770
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 months
آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوار الحق چوہدری موصوف ایل اے 7 بھمبر سے پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن جیتے تھے۔ عمران خان نے اسپیکر بنایا لیکن موصوف رجیم چینج کا حصہ بنے اور باقی ضمیر فروشوں کی مدد سے وزیراعظم بن گئے۔
Tweet media one
22
886
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
نیشنل کرائم ایجنسی یوکے نے شہباز شریف کو انٹرنیشنل چور اور جھوٹا ثابت کردیا-
23
392
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
PMLN abused Justice Umar Atta Bandial after a remark. PTI did not even after verdict. This is a difference
25
370
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
آصفہ زرداری کو صرف ایک ڈرون کیمرا لگا تو بلاول زرداری نے سماء کے اسٹاف کو اغوا کرالیا- ذرا سوچیں کہ آصف زرداری نے پاکستانیوں کو ڈرون میزائل سے مارنے کی اجازت دی تھی- اس وقت پاکستانی شہید، زخمی اور معذور ہوئے تھے، ان پر کیا گزرتی ہوگی-
22
586
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
Advocate Azhar Siddique has challenged Yousuf Raza Gillani's victory in ECP. He has also demanded action against Ali Haider Gillani and Maryam Safdar in his plea.
36
520
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
نواز شریف نہ توہین رسالت کی مذمت کرسکتا ہے اور نہ فلسطین پر مظالم کی۔ وہ صرف ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے بارے میں بکواس کرسکتا ہے۔
30
517
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
Sahiwal Division Total NA seats-9 PMLN- 8 PTI- 1 Total PP seats- 20 PMLN- 14 PTI- 5 IND- 1 And, Sahiwal division is 1st division of Punjab whose entire population will get Sehat Card. This is because Punjab govt owns everyone.
24
640
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
عبدالقادر کی پی ٹی آئی شمولیت پر شور شمیم آفریدی کی پی پی پی شمولیت پر خاموشی جےیو آئی فے کو مذاق میں سینیٹ ڈپٹی چیئرمین سیٹ آفر کرنے پر شور یوسف رضا گیلانی کا دھاندلی سے جیتنے پر خاموشی پھر کہتے ہیں لفافے بھی نہ کہو کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
18
627
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اپوزیشن کے لیے سرپرائز آنے والا ہے- آج بابر اعوان سپریم کورٹ میں بیرونی سازش کے آلہ کاروں کو اڑا کر رکھ دیں گے-
24
226
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
When PM Imran Khan was chancellor of Bradford University UK
Tweet media one
9
307
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
شاہ محمود قریشی کا سی این این والا انٹرویو اردو ترجمے کے ساتھ ٹی وی پر چلانا چاہیے۔
32
311
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اصلی پری زاد
Tweet media one
55
299
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
اس جواب کے بعد بلاول زرداری کی بولتی بند ہوگئی ہوگی
Tweet media one
36
415
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
شاہد خاقان عباسی نے #NA249 میں جلسہ کیا تو الیکشن کمیشن سو گئی- مراد سعید اور شہریار آفریدی نے صرف اعلان کیا تو الیکشن کمیشن زندہ گئی- حمزہ شہباز ایم پی ایز اور ایم این ایز کی فوج لے کر #NA74 میں بیٹھا ہوا ہے اور الیکشن کمیشن گونگی ہوگئی ہے-
41
624
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اچھی بات یہ ہوگئی کہ الیکشن قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے سے پہلے ہونگے۔
43
219
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
وزیر اعظم عمران خان نے 2013 میں نئے لوگوں کو ٹکٹ دی، زیادہ تر بری طرح ہارے- 2018 میں لوٹوں کو ٹکٹ دی جو جیت گئے اور عمران خان وزیراعظم بنا- عوام خود لوٹوں کو سپورٹ کرتی ہے اور تبدیلی عمران خان سے چاہتی ہے- عمران خان یقینی طور پر تبدیلی لائے گا لیکن عوام کو بھی سدھرنا ہوگا-
45
496
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
Deputy Speaker Qasim Suri has not resigned. He is acting Speaker NA. He will send references against sold PTI MNAs to ECP, if they vote to Shahbaz Sharif tomorrow.
22
392
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
کاشف عباسی کے پروگرام میں ڈسکہ میں شہید پی ٹی آئی کارکنان کی بات کرتے ہوئے عثمان ڈار آبدیدہ ہوگئے جبکہ طلال چوہدری مسکراتے رہے۔
Tweet media one
65
496
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
نور عالم کے خلاف احتجاج
30
545
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 years
مسجد نبوی میں بیٹھ کر ایک دعا مانگیں "جس نے بھی پاکستان کو لوٹا ہے وہ تباہ و برباد ہوجائے"
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
5 years
In Masjid-e-Nabawi with Usman #Ramzan2019
Tweet media one
522
256
4K
141
385
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اگر وزیراعظم عمران خان گئے تو پرویز الٰہی بھی وزیر اعلی نہیں بنے گا۔ اسلیے اب وہ عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے ن لیگی بندے توڑے گا۔
24
214
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
عمران خان نے سلمان رشدی کا بائیکاٹ کیا تھا جب سلمان رشدی نے توہین رسالت کی تھی- ٹی ایل پی اس وقت نہیں تھی لیکن ابھی ٹی ایل پی میں موجود عاشقان رسول اس وقت خاموش تھے-
26
1K
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
5 months
جس نے پنجاب کی سیٹس پر ہائی کورٹ سے حکم التوا آیا ہے اس طرح سندھ کی سیٹس پر بھی آسکتا ہے۔ کراچی اور حیدرآباد کے نتائج کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنا چاہیے۔
10
867
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
3 years
Kamran Faisal was murdered for investigating Rental Power Scam. Ejaz Mahmood was murdered because he had arrested Ayyan Ali. This is what PPP has done.
Tweet media one
Tweet media two
36
942
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
6 years
PTI MPA Tufail Anjum who did not sell his vote. He was also first one to inform Imran Khan about horse trading. We need such lawmakers
Tweet media one
59
461
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ دیر سے کرائی تو عدالتیں کھل گئیں۔ حمزہ شہباز اکثریت کھونے کے باوجود اجلاس ہی نہیں ہونے دے رہا اور اجلاس سے چند گھنٹے پہلے پنجاب اسمبلی کے افسران گرفتار ہوگئے لیکن دن دھاڑے عدالتیں نہیں کھل رہیں۔
15
869
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
Hello PM @ImranKhanPTI ! This is how to treat journalists when they ask stupid question.
76
798
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
4 years
Hahahahahahhahahahahahaha Walid Iqbal Rocked Nafisa Shah Shocked
65
404
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
2 years
محترم @QasimKhanSuri صاحب! آپ کے جلسے اور ورکر کنونشنز راولپنڈی میں زبردست ہورہے ہیں لیکن یہی کام آپ کو بلوچستان میں کرنا چاہیے کیوں کہ آپ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر ہیں۔ وہاں پانی کی بھی قلت ہے, اس کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔ یا پھر عہدہ چھوڑدیں تاکہ نیا بندہ آئے۔
46
601
2K
@AliRazaTweets
Ali Raza
20 days
دو سالوں میں خواتین گرفتار ہوئیں، مرد اغوا ہوئے، بچے شہید ہوئے، کاروبار تباہ ہے اور گھروں پر چھاپے لگے لیکن امام الحق گونگا بنا ہوا تھا لیکن آج یہ گونگا بھی بولا۔
@ImamUlHaq12
Imam Ul Haq
20 days
Sad to see the video circulating on the internet today where a fan abused Haris. Such acts should not be allowed at all. We cricketers are humans and in tough times please be mindful about how the actions of a person may impact the other person’s mental health and well being.
288
153
2K
25
837
2K