اجنبی کردار Profile Banner
اجنبی کردار Profile
اجنبی کردار

@Ajnabikirdar777

Followers
1,758
Following
2,786
Media
125
Statuses
477

اجنبی سا اک ستارہ ہوں میں سیاروں کے بیچ 🌸 اک جدا کردار ہوں اپنے ہی کرداروں کے بیچ

lover's Heart & Hater's Mind
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
سوال: تمہیں کس کی طرح بننے کی خواہش ہے اور کیوں؟ جواب: ابو عبیدہ کی طرح، تاکہ فلسطین کی حفاظت کر سکوں۔ سالوں کی ہالی وڈ اور بالی ووڈ کی محنتوں اور بے شمار فرضی ہیروز کی کھربوں روپے والی فلموں کو #طوفان_الأقصی نے مکڑی کے جال کی طرح ختم کردیا۔ اب حقیقی ہیروز کی باری ہے، #ابو_عبيدة
Tweet media one
13
221
744
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
👆سرزمین قدس دنیا بھر کی زمینوں کے لیے بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے، یہاں کا امن دنیا کے امن کا پیش خیمہ ہے، اور یہاں کی تباہی دنیا بھر کی تباہی ہے۔۔۔ ⛔⭕اور تباہی کی شروعات ہوچکی ہے، لہٰذا اب دنیا والوں کو بلاؤں، وباؤں، ہلاکتوں اور تباہیوں کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔۔۔
14
192
475
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
جنگ بھرپور طریقے سے جاری ہے، ماشاءاللہ کیا شجاعت اور ہمت ہے فلسطینیوں کی_!! وہ نہیں تھکے لیکن لگتا ہے کہ ہم تھک گئے، ہم رفتہ رفتہ سست پڑ گئے، تعاون سے غافل ہوتے چلے گئے، بائیکاٹ کمزور پڑ گیا، پوسٹیں کم سے کم ہوتی چلی گئیں، آخر ایسا کیوں؟؟ عزم جواں اور دعائیں و کوششیں جاری رکھیے۔
Tweet media one
5
245
468
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اقصی کی آزادی اور غلبہ اسلام کے لیے سروں پر کفن باندھے یہ مجا-ہدین صہیونیوں کی لاشیں بچھا رہے، یہ تو ہوا جہاد۔ اور کیمروں میں مناظر کو قید کرکے اس فکری جنگ کا جواب دے رہے جس کے ذریعے یہ ہوّا کھڑا کیا گیا کہ طاقت ور ترین فوج اسرائیل کے پاس ہے۔۔ اللہم انصر عبادک المجاھدین یا رب 🤲
3
83
315
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
آج کل prank کا ٹریڈ بہت چل رہا۔ حوثی بھی یہی کھیل کھیل رہے، چند جہازوں پر معمولی حملے کرکے انہوں نے prank کیا، لیکن اب اس کا بدلہ معصوموں سے لیا جائیگا، جیسے کہ اسرائیل حماس کی آڑ میں اہل غزہ سے لے رہا ہے۔ اس لیے خوب سمجھ لیں کہ حوثی اور شیعہ کبھی حماس کے ساتھ نہیں بلکہ مخالف ہے۔
Tweet media one
52
60
287
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اہل غزہ ہر بات میں اصحاب رسول کی یاد تازہ کرکے ایمان کو جلا بخش رہے، وہ بھی اللہ کے راستے میں سب کچھ قربان کردیتے تھے۔ ایک مصری مومن نے اپنے ساری جمع پونجی اہل غزہ کے نام کردی، جو اس نے سالوں محنت کرکے گھر خریدنے کیلئے جمع کی تھی۔
Tweet media one
3
27
100
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
خدا کی معزز زمین پر اس کی محبوب ترین جماعت کے جگر پاروں کا یہ حال دیکھ کر دل چھلنی ہوا جاتا ہے، رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ یہ لوگ تو اپنی قربانیوں اور شہادت کے ذریعہ کامیابی کی منزل پاگئے۔(واللہ کیا ہی میٹھی نیند سورہے) لیکن یاد رکھیں!!! یہ تصویر ہمارے مستقبل کی گواہ بننے والی ہے۔ +
Tweet media one
4
21
76
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
سالانہ فنکشن میں اردن کے ایک اسکول کی انتظامیہ نے طلباء سے کہا کہ کل وہ اپنے پسندیدہ سپر ہیروز کا لباس پہن کر اسکول آئیں... اگلے دن یہ صورت حال تھی: 👆👆
Tweet media one
1
16
76
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
القدس ایک آئینہ ہے جو انسانیت کو اس کی حقیقی تصویر بتا رہا ہے، کہ کون حقیقی معنی میں انسان ہے اور کون انسان کے بھیس میں درندہ 👹 اور غزہ ایک لیبارٹری ہے جہاں اس بات کا تجربہ کیا جارہا ہے کہ کس اپنے اپ کو مسلمان کہنے والوں میں کس کا ایمان دل سے ہے اور کس کا ایمان زبان پر۔💕
Tweet media one
1
13
55
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
حالات کے اعتبار سے اعمال کا درجہ بدل جاتا ہے، اس لیے اصل ہے کہ اسلام کے مزاج کو سمجھ کر خالص لوجه اللہ عمل کیا جائے، واقعی اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت مجاہدین کا تعاون ہے، ہماری جانب سے معمولی تعاون بھی اس وقت بہت بڑا ہے، کیونکہ یہ بقاء کی جنگ ہے۔ اس میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔
Tweet media one
2
5
50
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
ابو عبیدہ ۔۔۔💞 جرات و شجاعت، دینی حمیت اور غیرت ایمانی کا نشاں ۔۔۔ ابو عبیدہ۔۔۔ سلامت رہے۔۔۔
1
16
46
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
ایک وقت تھا جب اسرائیل ہوائی باتیں کرتا تھا، اور دنیا اسے واقعی طاقتور سمجھتی تھی، لیکن پھر ابو عبیدہ کا لشکر آیا، اور اس نے حقیقت سمجھائی کہ کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ اب اسرائیل کی باتیں مسخروں میں شمار ہوتی ہے، اور ابو عبیدہ کے الفاظ قیامت برپا کردیتے ہیں۔ اللہم زد و بارک۔
Tweet media one
1
9
40
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
یہ ویڈیو ان کم ہمت اور بزدلوں کے نام، جو یہ کہتے ہیں کہ اسرا۔ئیل کے پاس طاقتور ترین فوج ہے، مجاہد۔ین ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ ایمانی طاقت و قوت کے ساتھ پھینکے گئے ایک معمولی پتھر کا کمال آنکھیں پھاڑ کر دیکھیں اور اپنی عقل کا ماتم کریں۔۔
3
16
43
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
تاریخ اسلام اپنے جانبازوں سے بھری پڑی ہے، عمر فاروق، حیدر کرار، خالد بن ولید، صلاح الدین ایوبی اور بے شمار نام۔ مغربی معاشرہ کی مکاری سے آئرن مین، اسپائیڈر مین، ہلک، کیپٹن اور پتہ نہیں کون کون ہیروز کی فہرست میں آگئے تھے۔ ابو عبیدہ آگیا، اور دنیا جان گئی کہ حقیقی ہیروز کون ہیں۔۔۔
2
19
41
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ جمعہ کے دن قبولیت کی ایک گھڑی ہوتی ہے، ایسے وقت میں آج اہل فلسطین کی مدد و نصرت اور غلبہ اسلام کے لیے دن بھر دعائیں ضرور کرتے رہیں۔🤲🕋 یہ بھی ایک طریقہ ہے کہ ہم معمولی سے محنت کے ذریعہ اپنی جانیں قربان کرنے والے مجا - ہدین کا تعاون کریں۔ شکریہ🌹
Tweet media one
1
9
40
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
اگر اللہ کے گھر اور اللہ کے بندے محفوظ نہیں۔۔ تو عنقریب لوگوں کے گھر اور لوگ بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ عنقریب اللہ کا غضب نازل ہوگا اور زمین کو جھنجھوڑ دیا جائیگا۔۔۔ لوگ اپنے کیے کا مزہ چکھیں گے۔۔ یاد رکھیں!!! عمومی سزا سب کو ملتی ہے، نیت کے مطابق فیصلے قیامت میں ہونگے۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
1
17
34
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اللہ ہمیں اس کتاب کا علم، اس پر عمل، اس کا یقین اور اس کے ذریعے سے اپنی رضا و دارین کی کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
@DrSaima16
ام ابراہیم
10 months
اَن گنت کتابوں کے آخر میں لکھا ہوتا ہے کہ جانے انجانے میں اگر اس کتاب میں کسی قسم کی غلطی یا کوتاہی ہو گئی ہو تو آگاہ کیجئے گا ہم آپکے مشکور و ممنون ہونگے لیکن دُوسری طرف ایک ایسی کتاب بھی ہـے جس کی ابتداء میں ہی لکھا گیا ہے کہ: "ذَلِكَ ٱلۡكِتَبُ لَا رَيۡبَ فِيهِ"
Tweet media one
4
54
210
1
5
34
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
بدر و احزاب گواہ ہے کہ باطل کا عروج اور حق پرستوں پر انتہاء درجہ کا ظلم و ستم نصرت خدا وندی کا پیش خیمہ ہے۔ ہند میں اب اسلام ان شاء اللہ سربلند ہونے کو ہے۔ بس ضرورت ہے کہ ہم حقیقی مومن بن کے رہیں۔۔ وعدہ بر حق ہے: وأنتم الأعلون ان کنتم مؤمنین ....
Tweet media one
Tweet media two
2
7
33
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
یا رب! امت مسلمہ کے ضمیروں کو بیدار فرما، ایمان کی حقیقت و سلامتی عطا فرما۔ زلزلوں، تباہیوں اور قدرتی آفات سے ہم تمام کی حفاظت فرما۔ آمین #earthquake (ہمارے اعمال کے ایسے ہوگئے ہیں کہ ہمیں ہر صورت کے لیے تیار رہنا ہوگا)
Tweet media one
2
7
28
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
7 months
یارب! یقیناً امت کی بے عملی و مردہ دلی تیرے عتاب کے لائق ہے، لیکن یارب! اہل غزہ کی قربانیاں ان سب پر بھاری ہیں، میرے اللہ! ان کے شہداء کے خون، زخمیوں کی آہ و بکاء، ماؤں کی تڑپ اور بچوں کی سسکیوں کے طفیل ہی اس رمضان کو اہل غزہ اور پوری امت کے لیے خیر و نصرت کا دروازہ بنادے۔۔ آمین
2
8
31
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
7 months
جب ایک صحابیہ اپنے شہید بیٹوں کے اجسام پر تشریف لائیں تو انتہائی باوقار انداز میں باپردہ طریقے سے تشریف لائیں کسی نے حیرت سے پوچھا اس مشکل وقت اور سانحے میں بھی پردہ؟ فرمایا:میں نے بیٹے کھوئے ہیں، شرم و حیا اور پردہ نہیں کھویا۔ غزہ والوں نے اس واقعہ کی مثال پیش کردی۔
0
8
31
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
7 months
اس کسمپرسی اور تباہی و بربادی کے باوجود اہل غزہ پھر اہل دنیا سے آگے رہیں گے۔ دیگر لوگ روزوں کے فرض کو پورا کریں گے اور اہل غزہ قتال و صیام دونوں احکامات پر عمل کریں گے۔ جب بھی دعاؤں کے لیے ہاتھ اٹھائے اہل غزہ کے لیے دعا کر کے خود پر احسان ضرور کریں🤲
0
9
29
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
غاصب یہود کی ایک اور مکاری اور گھناؤنا جرم۔ نام نہاد تنظیمیں اور عالمی عدالت خاموش ہی رہیں گے۔ یہود فوج کے چند بزدل ڈاکٹروں کے حلیہ میں جنیں کے سینا اسپتال میں داخل ہوئے اور تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ (بزدلی،مکاری اور دھوکہ دہی یہود کے ساتھ ہی ختم ہوگی، ان شاء اللہ) #غزة_الآن
0
17
26
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی شیخ الاسلام کا ایمان افروز خطاب، امت مسلمہ سے مطالبہ اور حقیقت بیانی۔ اللہ وہ دن جلد دکھائے کہ فلسطین اور الاقصیٰ آزاد ہو۔ آمین 🤲🕋
0
7
26
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
مختصر سی یہ ویڈیو نہ جانے کتنے جذبات لیے ہوئے ہے: ہر لمحہ ایک احساس ہے، ابتداء ہے بھوک سے، پھر فاقہ کشی، مجبوری، معصومیت، ہمدردی، انسانیت، احساس، مامتا، خوشی، اور ان تمام سے پرے اس ماں کا پردہ۔۔ ہائے۔۔۔!! واقعی بڑی قربانیاں بڑے لوگوں کے حصے میں آتی ہیں۔ غزہ والوں، یقینی فتح مبارک
2
6
23
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اسرائیل کے درندوں اور صفویوں میں کوئی فرق نہیں، اسرائیل کھلا دشمن ہے اور ایران اس کے حواریین آستین کے سانپ🐍 ان کی معمولی اور جھوٹی کارروائیوں سے کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہو۔ وہ ہمیشہ سے اسلام کے دشمن ہیں اور رہیں گے۔ ہمیں داخلی اور خارجی محاذ دونوں کی جنگ لڑنا ہے۔ یہی تاریخ ہے۔
Tweet media one
1
4
22
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
8 months
کتنے عجیب ہیں ہم، پتہ ہے کہ سب اللہ نے دینا ہے پھر بھی امیدیں لوگوں سے وابستہ رکھتے ہیں۔ خود ہی گمان کر بیٹھے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا بہت دیر ہوگئی اب کچھ بدل نہیں سکتا۔ یہ یقین ہو کہ جو بھی ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور صحیح وقت پر ہی ملتا ہے.. یقین رکھیے اور مانگتے رہیے🤲
Tweet media one
1
4
21
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
حکومت کرنے والے چند بد دماغوں کا خیال ہے کہ آبادی کم ہونی ضروری ہے تاکہ نظام صحیح چل سکے۔ اس لیے ایک اور بھیانک وبا اور لاک ڈاؤن آنے والا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پوری دنیا کو غزہ کے بے گناہ انسانوں کے قتل پر خاموشی کے جرم کی سزا ملنی ہے۔ وقت آنے کو ہے، تیاری کرلیں۔۔۔
Tweet media one
0
6
22
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@hafsa_bintyumar یہ منقول تحریر صحیح نہیں ہے، اس میں مسلمانوں کا کچھ نہیں ہے، ان کے اپنے ہی لوگوں کی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ہیں، جنہوں نے اپنا وجود چرچ کو ہبہ کیا۔ براہ کرم اس طرح کی تحریریں تحقیق کے بعد ہی شیئر کیا کریں، اکثر جذباتی تحریریں اسی طرح کی ہوتی ہیں۔
5
1
21
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
قطر: طالبان اور امریکہ میں ثالثی کرنے والا ملک، جس کے بعد طالبان کی حکومت بنی، دنیا بھر میں قطر کے کامیاب ثالثی کا لوہا مانا جاتا ہے۔ یہ ملک حماس، اخوان، طالبان اور دیگر تنظیموں کا حامی ہے۔ اس مرتبہ بھی اسرائیل اور حماس کے معاملہ میں قطر کی جانب سے اللہ سے خیر کی امید ہے۔
0
3
20
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
تصویروں کے زبان نہیں ہوتی، لیکن اہل زبان سے زیادہ پر اثر لہجے میں باتیں کرتی ہیں، لکھ نہیں سکتی لیکن دلوں پر انمٹ اور گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں، خاموش رہ کر بھی انسانوں اور دلوں کی دنیا میں تہلکہ مچا دیتی ہیں۔ اب اس تصویر کو ہی دیکھ لیں:
Tweet media one
0
7
21
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
جب ہم وہ حدیث سنتے ہیں کہ ایمان والوں کی وجہ سے اللہ دنیا کا نظام چلا رہے ہیں تو اب یہی مجاہدین ہمارے ذہن میں آتے ہیں، اور اب ہم انہیں کی طرح اپنے لیے کمال ایمان کی دعا کرتے ہیں🤲 اللہ نے ہمیں یہ اعزاز بھی بخشا کہ ظالموں جابروں کے دور میں ایمان والی نورانی ہستیوں کا دیدار کروایا۔
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
"جب ہم اس شدید سردی، بارش اور طوفانی ہوا والی رات میں کھڑے ہوتے ہیں تو ہمیں وہ حدیث یاد آجاتی ہے: "جہاد فی سبیل اللہ میں ایک رات کی پہرے داری دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے،" تو ہم اس اجر عظیم کو یاد کرتے ہیں اور یہ رات ہم تسبیح، استغفار، اور عسکری علوم کی تعلیم میں گزارتے ہیں...."
3
126
426
1
0
14
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
8 months
محبتیں مرتی نہیں امر ہوجاتی ہیں💓 مغرب بچوں کے حقوق اور ان سے محبتوں کے دکھاوے کا ڈھونگ کرتا رہا، اور یہاں محبتیں فنا ہوتی گئی۔۔ لیکن یاد رہے۔۔۔!!! دنیا چاہے جتنا دکھاوا کردے، فطری چیزیں اور حقائق واضح ہوکر رہیں گے۔۔ ہمیں حقیقی محبتوں سے روشناس کرنے پر غزه والوں کو سلام ۔۔۔
0
4
13
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
دونوں قید سے چھوٹے ہیں، ایک کے اعضائے جسمانی بھی سلامت نہیں رہے ہیں، دوسری کے ساتھ اسکا کتا بھی سلامت ہے۔ یہ صرف دو تصویریں نہیں بلکہ دو رویے اور فکر ہیں، ایک طرف سنہرے خول کے پیچھے ظلم و بربریت سفاکی اور جرائم کی طویل داستان ہیں، اور دوسری طرف عدل انسانیت، نرمی و رحمدلی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
5
14
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
غزہ والوں!! تم سے ملنے، تمہارے ہاتھ اور ماتھے چومنے، جام شہادت پینے کے بعد تمہارے مسکراتے چہرے دیکھنے کی خواہش ہے، لیکن کیا کریں سرحد رکاوٹ بن گئی۔۔ خدا کرے کہ ہماری بھی ایمان کی حالت پر موت ہو اور روز قیامت حوض کوثر پر رسول اللہ کے ساتھ تم سے ملاقات کی یہ حسرتیں پوری ہوں۔۔۔
Tweet media one
0
3
14
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
مسجدیں صرف عبادت گاہ نہیں بلکہ مسلمان کی حیات اسلامی کے لیے بنیادی محور ہے، دور نبوی میں تعلیم و تربیت گاہ، عدالت، اسکول، مدرسہ، لشکروں کی تیاری کی جگہ سب کچھ مسجد ہی تھی، جب تک ہم اپنی زندگی میں مساجد کو یہی اہمیت نہیں دیں گے مساجد غیر محفوظ رہیں گی۔ #BabriMasjid
Tweet media one
Tweet media two
0
3
13
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
ان کے اور حواریین کے جرائم اتنے بڑھ چکے ہیں کہ دنیا اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کو سزا نہیں دے سکتی۔ اس لیے اب قدرت کی جانب سے اس بات کا انتظار ہے کہ انہیں چن چن کر مارا جائے پتھر بھی ان کی گواہی دیں اور عیسی علیہ السلام کی سانس کی ہوا سے یہ لوگ مرے۔۔ زمین ان کے وجود سے پاک ہو۔
0
5
12
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
واہ ابو عبیدہ💐، تمہارا جواب نہ طاقت میں ہے نہ اخلاق میں💪💞: ایک یرغمالی کے بہن کے الفاظ" میری بہت کے ساتھ بہت بہتر سلوک کیا گیا، جیسے وہ کسی سرنگ میں نہیں بلکہ گھر پر ہو🏡، اس کی بہترین دیکھ بھال کی گئی" اسی فکری جنگ کے خوف سے اسرائیل میں یرغمالیوں کو میڈیا پر آنا منع ہے۔
0
4
11
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
خود کو طاقت ور کہنے والے بزدل جو گھروں میں معصوموں کا قتل کرتے ہیں۔ جب مجاہدین سے سامنا ہوتا ہے تو چھٹی کا دودھ یاد آجاتا ہے۔ سائے کی طرح مجاہدین ان کا پیچھا کر رہے ہیں، غزہ میں داخل ہونے والا ہر قابض کا فوجی اپنی زندگی کی الٹی گنتی شروع کردیتا بے۔
0
3
11
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
أليس الصبح بقريب ...💕
0
1
12
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
(اسے کہتے ہیں ایک تیر سے کئی شکار کرنا) * بحری جہازوں کا انشورنس مہنگا ہو جائے گا * راستہ غیر محفوظ ہونے پر طویل راستہ اختیار کیا جائیگا اور ضروری اشیاء بھی تاخیر سے پہنچیں گی۔ * اسرائیلی مصنوعات مہنگی ہو جائے گی، لوگ ان کا استعمال ترک کر دیں گے۔ * سمندری تجارت پُر خطر ہوجائے گی۔
Tweet media one
0
0
12
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
کہاں اسلحہ سے لیس فوج اور کہاں پتھر بازی؟؟؟ زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا ؟ جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے یاد رکھیں!! جنگ میں طاقت ہتھیاروں کی نہیں بازؤں کی ہوتی ہے، اس قوت و ہمت کی ہوتی ہے جو نازک جسم کو سخت جاں بنادیتی ہے۔ اور جیت انہیں سخت جاں بہادروں کی ہوتی ہے۔
1
3
11
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اگر میں تمہارا گھر نہیں چراؤں گا تو کوئی اور چرا لے گا۔😳 خود کو مہذب کہنے والے چوروں سے بدتر لوگ، عام چور سامان چراتے ہیں اور یہ لوگ زمینیں اور گھر، اور نے شرمی اتنی کہ خود کی قوم کو بھی چور کہتے ہیں۔
1
6
12
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
کمال ہے نا۔۔۔!!! دنیا کی طاقت ور ترین فوج کے ساتھ چند دنوں میں خاتمے کی دھمکیاں دینے والا غاصب ملک 40 دنوں میں لگے اپنے زخموں سے کراہ رہا ہے، اور یہاں بظاھر دنیا کی بدترین تباہی کے باوجود جیالے حریت اور القدس کے پرچم لہرائے خوشیاں منا رہے۔ قل موتوا بغيظكم...❤️‍🔥
Tweet media one
0
2
9
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں فریحہ نقوی
0
2
11
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
مبروك یا أبا عبیدۃ💐 دین کے نام پر تنظیمیں، تحریکیں،جماعتیں تو بھت ہیں، اور دعوے بھی بہت خوشنماں، لیکن بخدا تم نے ثابت کردیا کہ اللہ کی جو مدد و نصرت اور باطل کی شکست و ہزیمت خدا کی راہ میں حقیقی جہاد پر ہے، نام نہاد جہاد کی محنت کرنے والوں کے ساتھ نہیں۔ يا رب زدكم قوة ونصرة🤲
0
3
11
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
بعض لوگوں کے پیٹ میں مروڑیں اٹھ رہی ہے: کہتے ہیں کہ ہزاروں کی شہادت کے بعد بھی ابو عبیدہ کیوں شہید نہیں ہوا؟ شہادت اللہ جسے چاہے دے، اللہ کی تلوار کہے جانے والے خالد بن ولید بستر مرگ پر اس جہاں سے روانہ ہوئے۔ ویسے ابن سلمان ��ے بارے میں کیا ؟ جو کئی سال یمن کی جنگ میں شریک رہا؟؟
Tweet media one
0
0
10
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
🤲اللہ کا عجیب نظام ہے: ذلیل یہودیوں کو اسرائیل کی شکل میں خوب طاقت و قوت دیکر دنیا بھر میں ان کا شہرہ کردیا، اور پھر اپنے غرور و گھمنڈ میں جسے وہ معمولی سی جماعت کہہ رہے تھے انہی کے ذریعہ ذلیل و خوار کر دیا۔ خوب عزت دی تاکہ ذلت بھی خوب ہو، واہ رے نظام قدرت۔۔۔
Tweet media one
0
5
9
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
امام مہدی علیہ السلام کے بعد دنیا کتنی حسین لگے گی۔۔۔💕
Tweet media one
1
2
10
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اللہ اکبر و للہ الحمد جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 37 دن بعد ایک فلسطینی بچے کو ملبہ کے نیچے سے نکالا گیا۔۔۔
2
2
9
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تنجينا بها من جميع الأهوال والآفات، وتقضي بها جميع الحاجات، وتطهرنا بها من جميع السيئات، وترفعنا بها عندك أعلى الدرجات، وتبلغنا بها أقصى الغايات من جميع الخيرات في الحياة وبعد الممات، وعلى آله وصحبه وسلم تسليماً كثيراً. 💕💕💕
@DrSaima16
ام ابراہیم
10 months
حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "قیامت تک مؤمنين کے قلوب آپ ﷺ کے قلبِ مبارک سے استفاضۂ نور (یعنی حصولِ فیض) کرتے رہیں گے اور جو جتنی محبت، تعظیم اور درود شریف کا زیادہ اہتمام کرے گا، اس نور کا زیادہ حصہ پائے گا”۔ (معارف القرآن : 187/7)
Tweet media one
2
21
65
0
5
8
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
یقین مانیں، اگر انہیں اپنے گھروں پر فلسطینی مسلمانوں کی طرح دینی و انسانی ماحول نا ملا تو یہ لوگ اپنے ہی لوگوں میں وحشت محسوس کریں گے، اور ممکن ہوا تو اب خود اپنی مرضی سے حما۔س کے پاس لوٹیں گے، تاریخ میں اس طرح ہوا ہے۔۔ اور یاد رہے ۔۔ مجاہدین تاریخ دہرا رہے ہیں 💕
0
1
8
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
یہ دو فرعون کہتے تھے کہ ہم غزہ میں ایک قطرہ فیول کا نہیں جانے دیں گے، حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کیا تو سرنڈر کرنا پڑا، آج یہ گردن جھکائے قیدیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ بیشک میرا اللہ سب سے بڑا طاقتور ہے وہ ایمان والوں کو فتح نصرت و کامیابی عطا کرتا ہے۔
Tweet media one
0
2
6
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اک ہوک سی دل میں اٹھتی ہے ایک درد جگر میں ہوتا ہے ہم رات کو اٹھ کر روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے
2
0
8
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
قرآن گواہی دیتا ہے کہ یہودوعیسائی آپس میں ازلی دشمن ہیں، باوجود اس کے امریکہ کا اسرائیل کی حمایت کرنا سوائے اس کے کچھ نہیں کہ امریکہ کو اس کا مالی فائدہ ہو رہا ہے، اور نقصان اسرائیل کا۔ امریکہ بھی ایک تیر سے دو شکار کر رہا ہے۔ جنگ کے بعد سے امریکی ہتھیار کمپنی کے شیئرز دیکھ لیں۔
Tweet media one
0
1
8
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا 🕋اللہ اکبر و اللّٰہ الحمد ☝️ کوئی جھوٹے منہ ہی کہہ دے کہ لاکھوں کی مسلح دجالی فوج سے 40 دن سے زائد مقابلہ کرنے والے ان مٹھی بھر جیالوں پر تھکن کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں۔ ⛔قل لن تفعلوا ولن تفعلوا
0
1
8
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
فلسطین کی ڈرینج لائن کہ یہ ڈھکن اسرائیل، آل سعود، آل زائد نیہان اور ان کی حکومتوں سے بھی قدیم ہے۔
Tweet media one
0
2
7
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@Abdullahwahide یہ خدا و رسول کے دشمن مسلمانوں کے غدار عمر کو گالی دینے والے اس کے آزاد کردہ بیت المقدس کی ایک اینٹ کے لیے بھی نہیں لڑ سکتے، یہ یقینی بات ہے کہ حوثی آستین کے سانپ کچھ اور کھیل کھیل رہے، لیکن اللہ کی تدبیر سب سے برتر ہے۔
0
0
6
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@hafsa_bintyumar اسلام کے نام پر بننے والے ملک کو جس طرح ہونا چاہیے وہاں کی عوام بلکل اس کے مخالف تصویر پیش کرتی ہیں، اللہ ہی رحم فرماۓ، اپنوں کی سادگی اور غیروں کی عیاری دونوں جمع ہوگئے وہاں۔ کبھی معصوموں کا خون، کبھی علماء کی شہادت، کبھی فوج کی بغاوت، مدارس و اسکولوں میں دھماکے۔۔۔ کب تک۔۔ !!!
0
0
6
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
داستان ایمان فروشوں کی، پچپن میں اس میں پڑھا تھا کہ فاتح بیت المقدس حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی کے جانثاروں کی ہمت و شجاعت اور ایمان و اخلاق کا یہ حال تھا کہ دشمن کی عورتیں اور لڑکیاں ان کے عشق میں گرفتار ہوجایا کرتی تھیں۔ ابو عبیدہ کی فوج کا آج وہی نظارہ ہے۔۔💕
0
1
6
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
@AliAlinawazlak1 @Badar_47 @Bilal__Abbasi @dimmpall @IBNEQASIM8 @SarbazShohaz @Millat_Times @muftianwarghazi @SajidFb @Abrar_honey @2gdk1A34Ot61369 ایران اسرائیل پر کتنے حملے کیے؟ اس میں کتنے اسرائیلی مرے؟ قاسم سلیمانی کے وقت ایران نے کس پر حملے کیے؟
2
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
يااااااا رب....😭😭😥
@Bushra_Sidqui
د. بشرى صدقي
11 months
هل يمكن لإنسان يفقد #روح_الروح ويكون بهذا الإيمان والسكينة؟! اللهم تقبل منه هذا القربان، يا رب كما ثبت قلبه اليوم ثبت قلبه عند لقائك💔💔 #غزة_تنتصر
9
60
110
0
1
7
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
کتاب زیست کے اجڑے اوراق میں اک ترا ہی ذکر ہے جو ہے بہار سا اجنبی کردار
@Darwaish_aadmi
Darwaish Aadmi 
10 months
بمطابق تصویر ایک ایک شعر کی گزارش ہے
Tweet media one
20
11
90
1
1
7
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
بخدا یہ معصوم بچے امت مسلمہ کو ان کی حقیقت بتارہے ہیں، تصویر میں وہ بے خبر امت نظر آرہی جو حالات کی پرواہ کیے بغیر کیچڑ میں پڑی بے خبر سو رہی ہے، بظاہر تو گرم لحاف اوڑھے میٹھی نیند میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ لحاف کی ٹھنڈک نے ان کے دل جما کر پتھر کی طرح سخت کردیئے۔
1
2
7
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
ابو عبیدہ۔۔۔!!!💗💗 جہا۔د اور اخلاص کی برکت سے تم نے صرف جنگ ہی نہیں بلکہ ہر کسی کے دل کو جیت لیا۔
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
کہنے اور کرنے میں فرق ہے: عمارتوں پر اسرائیلی جھنڈے لگا کر، نہتوں اور معصوموں کی جانیں لے کر اسرائیل نے کہا کہ "غزہ اب حماس کے نہیں مکمل ہمارے کنٹرول میں ہے" ادھر حماس اپنی ہی شرطوں پر، اپنے ہی علاقوں میں، اپنی ہی عوام کے ساتھ، اپنی ہی میں یرغمالیوں کو رہا کر رہا ہے۔💪💪💪
0
1
6
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
2 years
کبھی کبھی ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اس لئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کہ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔۔۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
ماحولیات کے تحفظ کی باتیں، کتوں بلیوں اور دیگر جانوروں کے حقوق کی آوازیں اور قوانین۔۔ غزہ کا واقعہ پیش آنے تک نام نہاد انسانیت پسند حکمرانوں کی یہ باتیں بہت بھلی لگتی تھی۔۔ اور پھر تمام کی قلعی کھل گئی۔۔ اب اگر کوئی اس طرح کی باتیں کرے تو اسے آئینہ دکھایا جائیگا۔
Tweet media one
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
2 years
دنیا کے دلکش نظاروں میں تیری آنکھیں سرِ فہرست ہے Dunya ke dilkash nazaro me Teri aankh sare fahrist he💞
Tweet media one
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
سپر مین، بیٹ مین، اسپائیڈر مین، رونالڈو، میسی اور فلاں سب غائب تھے اور بچوں کی اکثریت ابو عبیدہ، غزہ کے ڈاکٹروں اور صحافیوں کا لباس پہنے ہوئے تھی۔ طوفان الاقصیِ کے بعد آنے والی نسلوں میں ایک نئی ثقافت جنم لے رہی ہے۔ سوچ و فکر کا دھارا بدل رہا ہے اور اب وہ حقیقی ہیروز آرہے ہیں
0
1
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
اللہ رحم فرمائے!!! اس تصویر کے ذریعہ امت کا انجام دیکھ کر ابھی سے جان نکل رہے، کلیجہ منہ کو آرہا اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈ کی برودت سے شل ہو رہے۔۔۔ کاش کہ ہم سرد خانوں میں پڑی زندہ لاشوں کو ان اہل ایمان کی حرارت کا کچھ حصہ نصیب ہوجائے۔
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
جہا۔د فی سبیل اللہ کی برکات جان و مال تو فانی ہے، مبارک ترین ہے وہ جنہوں نے اپنی جان و مال کا نذرانہ اللہ کے حضور پیش کیا۔ جو چیز ہونی ہی تھی نہایت بہترین طریقے سے پوری ہوئی۔ لیکن یہ جہاد ہی کی برکات ہے کہ اسرائیل نے گھٹنے ٹیکے، باطل ذلیل ہوا، اور اپنے نقصان کو جھیل رہا۔
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اب یہ کون کیا۔۔۔😅😅😅 جب لائے جا رہے تھے تب بھی اسرائیل کی ناک میں دم کیا ہوا تھا، جنگ جاری تھی تب بھی، اور اب بھیجے جارہے تب بھی۔۔۔ پتہ نہیں اسرائیل والوں کا اسے دیکھ دیکھ کر کیا حال ہو رہا ہوگا، مجھے تو سوچ سوچ کر ہی عجیب سی کھد بدی خوشی ہو رہی۔۔۔۔😆😆😆
1
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
@Humayun74911409 @Badar_47 @Bilal__Abbasi @dimmpall @IBNEQASIM8 @SarbazShohaz @Millat_Times @muftianwarghazi @SajidFb @Abrar_honey @2gdk1A34Ot61369 ہاں اور بھائی صاحب ہم آپکے مقروض نہیں ہے جو ہم سے آپ بد تمیزی سے بات کریں، اگر آپ خود کو مسلمان کہتے ہیں تو اسلامی اخلاق کا مظاہرہ بھی کریں۔ اختلافات اپنی جگہ اخلاق اپنی جگہ، اخلاق ہماری ��ناخت ہے۔ آئندہ دھیان رہے،ہر کسی سے اخلاق سے پیش آئیں۔۔ جزاکم اللہ خیراً
2
0
2
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
👆الله اكبر آزاد ہونے والی فلسطینی قیدی "شروق دویات" کے مقدمے کی سماعت کے دن، اس کی ماں نے اسرائیلی جیلر سے کہا تھا کہ"شروق" تمہاری مرضی کے خلاف باہر جائے گی۔" اور آج مجاھدین کی برکت سے واقعی وہ باہر آگئی۔ 8 سال میں پہلی بار.. "شروق دویات" کی اپنے بھائی محمد سے ملاقات کا منظر 💫
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اخیر زمانے میں صبح آدمی مومن ہوگا اور شامل میں کافر، شام میں مومن ہوگا صبح کافر(حدیث) حالیہ جنگ نے ماضی و مستقبل کو کتنا واضح کردیا۔ اللہ ہمیں مومنین کی صفوں میں استقامت عطا فرمائے، آمین جنگ کے فوائد میں سے ایک فائدہ، مجاہدین کا ایمان مادیت پرستوں کو متاثر کرنے لگا۔۔ فللہ الحمد
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
💔دلوں کو چیر دینے والی یا رب۔۔ یارب کی یہ صدائیں افلاک کو چیر کر ضرور قبولیت کے مقام کو پہونچی ہونگی۔🤲 کیونکہ مظلوم کی کی آہ کے درمیان تو کوئی حائل نہیں۔۔۔ بس ذرا سا صبر۔۔۔ ألا إن نصر اللہ قریب🕋🕋
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
یاد رہے، جنگ بندی عارضی ہے، بائیکاٹ نہیں۔۔۔ اپنے بے گناہ اور معصوم فلسطینی بھائی بہنوں کا خون ہم پر قرض ہے، اس لیے ہر طرح کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
8 months
Tweet media one
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
سچی بات ہے، لیکن بعض دفعہ عورتیں بھی مال و منصب کے لالچ میں ہاں کردیتی ہیں، پھر اخلاق صحیح نہ ہونے کا بہانہ بناکر معاشرہ میں اپنی مظلومیت کا رونا روتی ہیں۔ شریعت نے اسے نکاح اور خلع دونوں میں مرضی کا حق دیا، اس کا استعمال کرے اور خوش رہے۔۔ کیونکہ ہر کسی کو خوش رہنے کا حق ہے۔
1
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔🥀
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
11 months
"میں اسرائیل سے بڑی ہوں۔" اپنے اس جملے سے شہرت پانے والی فلسطینی بوڑھی اماں "ھادیہ نصار" جو اس سے پہلے بھی اسرائیلی بمباری میں زخمی ہوئی تھیں اور بچ گئیں تھیں۔۔۔۔مگر آج قابض اسرائیل کے ہاتھوں 80 سال کی عمر میں شہید ہوگئیں۔۔۔😭
31
1K
2K
0
3
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
خرد کا نام جنوں رکھ دیا، جنوں کا نام خرد
Tweet media one
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
حضرت عیسی علیہ السلام کو گالی دینے، ان کے قتل پر فخر کرنے، فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والی یہ اسی قوم کے لوگ ہیں، جو اوروں کو انسان نما جانور کہتے ہیں، اور ان کے لیے کھانا، پانی، بجلی اور تمام سہولیات کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہیں، یہ دوغلا پن ان شاء اللہ عنقریب ختم ہوگا۔۔۔
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
کئی واضح خبریں آگئیں کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلیوں کے قتل میں خود قابض فوجی زمہ دار ہیں۔ ان فوجیوں کا واضح بیان ہے کہ ہم نے آبادیوں ٹینک داخل کیے اور مشین گن سے فائرنگ کی۔ یہودیوں کی تاریخ ہے کہ یہ اپنے سگوں کے نہیں ہوئے، خود موسٰی علیہ السلام کا واقعہ دلیل ہے۔
0
1
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
Hypocrite world
Tweet media one
0
0
5
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
موسی علیہ السلام کے مکّے سے ایک آدمی غلطی سے مر گیا، اور فرعون نے جان بوجھ کر ہزاروں معصوموں کو قتل کیا، پھر بھی موسیٰ کو قاتل کہتا ہے۔ حقائق کو بدل کر معصوم کو مجرم بتانا فرعونیوں کا شیوہ رہا ہے، تاریخ ان کے کرتوت بھی بتاتی ہے اور انجام بھی۔۔ اور اب ان کی باری ہے۔۔ ان شاء اللہ
Tweet media one
0
1
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@maahi_Q ان کے لیے اللہ ہی کافی ہے، اللہ کے ہاں اپنا درد رکھیں۔۔ الا ان نصر اللہ قریب۔۔۔
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
یہودی خاتون کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی، پروپیگنڈہ کے مطابق ایک مختصر سی کلپ ہے، اس سے آگے کی ایک اسکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں، اور پروپیگنڈا سے ہوشیار رہیں۔ جلد خبریں ملنے والی ہیں کہ مجاہدین کی تعریفوں کی وجہ سے یرغمالیوں کے شوہر سخت نالاں ہیں، گھریلو جھگڑوں میں اضافہ ہوگا😂
Tweet media one
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
* ایک اسرائیلی قیدی کے بدلے تین قیدیوں کو رہا کیا جائیگا۔ * 5 دن جنگ بندی ہوگی۔ * بنا کسی استثنا غزہ میں انسانی امداد کی اجازت ہوگی۔ * غزہ میں کوئی پرواز نہیں ہوگی، پلین یا ڈرون وغیرہ۔ * جنگ بندی کے دوران غزہ میں کوئی گرفتاری نہیں ہوگی۔ قابضین کو شرائط ماننا پڑیں۔
Tweet media one
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@Habibi42240 ساری زندگی کر کے برباد عشق کی لذّت چکھ لی اس نے بھی برقعہ پہن لیا، ہم نے بھی داڑھی رکھ لی
1
1
3
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
کچھ اسی طرح کا حال آج تمام تر طاغوتی لشکروں کا ہے، قرب قیامت کی انہیں گھڑیوں کے تعلق سے سورۃ الکہف میں ایمان و مادیت کی کشمکش کو بیان کیا گیا۔ یہی دجالی نظام ہوگا جو خیر کو شر اور شر کو خیر ظاہر کرے گا۔ مادیت کے اس دور میں زندہ ضمیر اور بصیرت قلب بہت ضروری ہے۔
Tweet media one
0
2
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اللهم آمين يا رب العالمين 🤲
1
0
3
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@eman3763 حقیقی انسانوں میں تو نہیں، لیکن تصورات کی دنیا میں ایک کردار ہے، جو بہت محبوب اور مخلص ہے، ہمیشہ ساتھ نبھاتا ہے، مایوسی میں امید اور حوصلے کی باتیں کرتا ہے، غم میں آنسوں صاف کرتا ہے اور خوشی کے موقع پر خوب ٹھٹھے لگاتا ہے۔۔ کاش تصورات سے پرے بھی کوئی اس طرح کا ہوتا تو محبت نبھاتے
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
10 months
@316GC دور نبوی میں مساجد اسلامی زندگی کا مرکز تھیں، جب تک مساجد کی وہی اہمیت اور کردار ہمارے معاشروں میں نہیں ہوگا، معاشرہ دینی ترقی سے دور اور مساجد غیر محفوظ رہیں گی۔
1
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
ایک وہ وقت تھا کہ اہل غزہ کی چیخ و پکار دلوں کو زخمی کردیتی تھی💔، ایک آج کا دن ہے کہ ان چیخ و پکار پر دل خوشی سے پھٹا جارہا ہے💗، اور آنکھوں سے خوشی و مسرت کے آنسوں رواں ہیں۔ خدایا، ان خوشیوں میں برکت و دوام عطا فرما🤲۔۔ آمین
0
0
4
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
9 months
@DrSaima16 کسی دن یہ احساس ہوہی جاتا ہے کہ کامیابی کے لیے بعض کرداروں سے دوری اور پر سکون زندگی کے لیے بعض کو نظر انداز کردینا ضروری تھا۔ اور خود کی سانسوں کو باقی رکھنے کے لیے کسی کو اسکی تمام یادوں، کے ساتھ مردہ تصور کرنا ناگزیر تھا۔۔ 💔
0
0
3
@Ajnabikirdar777
اجنبی کردار
11 months
اللهم احفظهم يا رب من كل كيد و مكر، وانصرهم بجنود ملائكتك...
0
0
3