![ام ابراہیم Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1852822231535198208/Ef0LqkYc_x96.jpg)
ام ابراہیم
@DrSaima16
Followers
19K
Following
76K
Statuses
47K
سوچیں ایک بار کی عمر کم لکھوائی ساری عمر بچہ بار بار جھوٹ بولے گا اور ساری عمر گناہ کا مرتکب ہوگا اسکی بنیاد ہی جب جھوٹ پہ رکھ دی تو اگے زندگی میں وہ کیا کرے گا
ایک گزارش کرنی تھی کہ ہم لوگ کچھ باتوں کو جھوٹ نہیں سمجھتے جیسے جتنے بھی مریض آتے ہیں اکثر جن میں خواتین زیادہ ہوتی ہیں اپنی عمر درست نہیں بتاتے دوسرے بچوں کے برتھ سرٹیفیکیٹ پہ بھی کم عمر لکھواتے ہیں جو کہ جھوٹ ہے اور ایک گناہ ہے
1
5
11