Adeeba Nazar Profile Banner
Adeeba Nazar Profile
Adeeba Nazar

@Adeebapti53

Followers
6,218
Following
1,299
Media
805
Statuses
9,939

Humanity,Peace,Justice and Self esteem

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
میں سوشل میڈیافرینڈز،پی ٹی آٸی لیڈرشپ خاص طورپرفرخ حبیب صاحب کاشکریہ اداکرتی ہوں جنہوں نےمشکل وقت میں میرے لئےآوازبلند کی مجھےسپورٹ کیا۔ اک ذراصبرکہ جبرکےدن تھوڑےہیں @FarrukhHabibISF @shafqatmm1 @Sh_am_92 @amber_rj @Flag_Waverr @Itx_Wahab123 @zainab13_a @Sumz_Rajput @b_iz75
@Sh_am_92
Shams Khattak
1 year
ہماری ٹیم ممبر ادیبہ جو کہ کپتان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خود بھی گرفتار ہوئی تھی اب رہائی کے بعد واپس ٹویٹر پر ایکٹو ہوئی ہیں سب انکو سپورٹ کریں @HAzadi_53
140
628
2K
143
431
2K
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
کپتان کی گرفتاری والی رات ہمIsIکے دفترکےباہرپرامن احتجاج کررہےتھےہم پر بدترین شیلنگ ہوٸی،سیدھےفاٸرمارےگے،میری بہنوں امبرین فاطمہ،عمارہ،کنزہ کوسڑک پرگھسیٹتےہوۓلےگے،باقی خواتین کومختلف مقام سےگرفتارکیابدتمیزی کی۔ ان میں سےکچھ گھرآگی لیکن زہنی اذیت سےدوچارہیں #PakistanUnderFascism
@PTIofficial
PTI
1 year
"Stop these shameful attacks against Women" Anchor @Maria_Memon speaks up for Women #PakistanUnderFascism
144
4K
7K
100
3K
4K
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
اگر فیصل آباد میں کوٸی بھی PTI کا امیدوار نہ رہاتو ہم خواتین آٸیں گی آپ کےمقابلے میں ن لیگ کلین سویپ ہمارے مرنےکےبعد ہی کرسکتی ہے ہم اٹھارہ ماہ سےسڑکوں پر دھکےحقیقی آزادی کےلیےکھارہےہیں چوروں اور لٹیروں کو دوبارہ خودپر مسلط کرنے کے لیے نہیں ..!! @PTIofficial #اغواء_برائے_بیان
Tweet media one
62
270
735
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
رات کی تاریکی کا سہارالےکرمشکل فیصلے کرنےوالے،دن کی روشنی میں ٹائیگرتوکیا ٹاٸیگرسس پرہاتھ ڈالنے کی جرات کریں،اتنے بہادر نہیں. سیکنڈکنزیکٹو ڈے ان زمان پارک✌️ زمان پارک میں @ImranKhanPTI کی حفاظت پرمامورٹاٸیگرسس کا جذبہ ناقابل شکست ہے @PTIofficial @KanwalMna @DrNausheenPTI
23
134
379
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
18 days
مرکزی صدر محترمہ @KanwalMna کی ہدایت پر اسلام اباد جلسے کی تیاریاں عروج پر ۔۔۔!! وومن ونگ فیصل اباد خان صاحب کی رہاٸی کے لیے جلسے میں شامل ہونے کے لیے پرجوش ۔۔!! @PTIofficial #جلسہ_تو_ہوگا
15
231
396
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
اپنے حقوق کے تحفظ کےلیے مظفر آباد کی عوام سڑکوں پر...!!! @PTIofficial #FairTrialForImranKhan
4
136
298
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
8 months
حقیقی آزادی کی جنگ میں خاص طورپر نومٸ کی رات شیلنگ بلٹس گولیاں اورگالیاں کھاتےدس مٸ دن رات شیلنگ سہتےہوۓجیلیں کاٹتےکوٸی لیڈر نظرنہیں ایا۔ ٹکٹ دٸیےگےلوگ کہاں تھے یورپ دبٸی ابھی تک دبٸ؟ @BarristerGohar @Hammad_Azhar @Sh_am_92 @balochi5252 @MashwaniAzhar
19
81
272
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
سر یہ خیال کاسترو صاحب نے نہیں میں نے وومن ونگ کےتعاون سے کنڈکٹ کروایا تھا خیال کاسترو صاحب کا شکریہ انہوں نے ٹویٹر پہ میرا میسج پڑھ کے شرکت کی۔ @PTIofficial @MahnoorAzhar_ @NaikRooh @FarrukhHabibISF @PakForeverIA @Sh_am_92 @WailaHu #ReleaseAzharMashwani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
84
243
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
جس دیس سےماؤں بہنوں کواغیاراٹھاکرلے جائیں جس دیس سےقاتل غنڈوں کواشراف چھڑاکر لےجائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پربکتاہو جس دیس میں حاکم ظالم ہو،سسکی نہ سنیں مظلوموں کی اس دیس کےہراک حاکم کوسولی پہ چڑھانالازم ہے کیاحال کردیاپاکستان کا😭 یااللہ بہنوں کی حفاظت فرما۔
6
145
216
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
فیصل آباد وومن ونگ نےاظہر مشوانی اور سوشل میڈیا ورکرزکی رہاٸی کے لیے پریس کلب کے سامنے ریکارڈ احتجاج کروایا ،لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ @MahnoorAzhar_ @ImranKhanPTI @MashwaniZ #BehindYouPTISMT
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
107
207
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
میں عثمان جوڑاکی گرفتاری کی پرزورمذمت کرتی ہوں عثمان بھاٸی بہت بہادر باکردارعورتوں کااحترام کرنےوالےہیں میری طرح زمان پارک میں تمام خواتین اس بات کی گواہ ہےوہ زمان پارک فیمیل کیمپ میں کسی میل کونہیں آنےدیتےتواپنےسامنے شیل کھاتی فیمیل کوکییسے نہ بچاتے؟ @ImranKhanPTI @PTIofficial
4
103
183
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 month
حقیقی ازادی کےمشکلات ��کلیف بھرےسفر میں ہم نےسرنڈرنہیں کیا،ہم لوگ مافیااور اسٹیس کوکےخلاف برسرپیکارہیں ورکرکاراٸٹ ہےکہ بتایاجاےمیرٹ کوانڈرماٸن کرکےدوخواتین کومل سندھو،امنہ بلال کوکیوں سیٹ دی کیاکنٹریبیوشن ہے؟ @BarristerGohar @OmarAyubKhan @agentjay2009 @SHABAZGIL Continued👇
14
91
191
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
#ایک_اور_1971_نامنظور میں ادیبہ نذروعدہ کرتی ہوں نامساعدحالات میں جب سب خان صاحب کوچھوڑ رہےہیں اگرمیرالیڈراکیلابھی رہ گیاتوجوآخری بندی خان کےساتھ ہوگی وہ میں ہوں گی ہمارےخاندان میں عورتیں گھرسےباہرنہیں جاتی میں تھانے،جیل گی کپتان کےلیے! حقیقی آزادی کی قیمت موت بھی ہوتومجھےقبول ہے
1
83
165
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
#ایک_اور_1971_نامنظور We're living in brave women's era History Maker females .... We Salute to all gallant females !! @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
119
163
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِ��ْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
9
50
141
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
شیخ رشیدصاحب،فرخ حبیب صاحب تحریک انصاف کےورکرزکولاپتہ ہوۓکتنےدن ہوگے لیکن عدالتیں بازیاب کروانےمیں تاحال ناکام! کیاعدالتیں ان کےپریس کانفرنس کرنےجبری پارٹی سےوفاداریاں بدلنےکےانتظارمیں ہیں؟ ان کاجرم عمران خان سےوفاداری ہے ظلم کادورکب ختم ہوگا؟ @PTIofficial #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
Tweet media two
0
77
151
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
پھر کردی زبان خراب ؟ بن گے فاتح ؟ ہارے ہوۓ بزدل لوگ فاتح نہیں بن سکتے، زہنی مریضوں تم عمران ریاض صاحب سے بھی ہار گے ہو !!! بے بسی غصہ نفرت کی انتہا ہے اور ہرگزرتا دن نفرتوں کو بڑھا رہا ہے ہرظلم نفرت کو بڑھاتا ہے #ImranRiazKhanIsBack
4
71
145
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 month
ظلم فسطاٸیت کاایک سال! اج کےدن میں اپنےلیڈرکی گرفتاری پہ احتجاج کےلیےباہر نکلی،فیصل ابادچندلوگ ہی باہراےتھےہم اریسٹ ہوگے مجھےوومن تھانےمیں ایک سٹورمیں بند کردیاحبس گرمی سےبراحال تھاسٹورمیں کھڑکیاں الماریوں سےکورتھی دروازہ بند تھاحبس میں یہی سوچتی رہی خان صاحب ایسی گرمی میں 1/2👇
5
81
139
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
الحَمْدُ ِلله عمران ریاض گھر واپس آگے،مشکل دورکاخاتمہ ہوا سوال یہ ہے عدالتیں بے بسی سےچیختی رہی142 دن تک بازیاب نہ کرواسکی؟ قانون پراعتمادکون کرےگا؟ وہ کون ہے جوآٸین قانون سےکھلواڑکرکےبتاناچاہتاوہ طاقتورہے اس حقیقی آزادی اوراداروں کی بالادستی کی جنگ کپتان لڑرہاہے #ImranRiazKhan
Tweet media one
5
57
126
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
اے آر واے کی صحافتی بدیانتی چیک کیجیے ،اہلخانہ کا خواتین کو ساتھ لے جانے سے انکار...!!! کوٸی اتنا کیسے گرسکتا ہے ؟ لعنت بے شمار ایسی گھٹیا صحافت پہ @PTIofficial #BoycottARY
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
64
127
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
فیصل آبادPTI سپورٹرزکومطلع کیاجاتا ہے اظہرمشوانی بھاٸی ودیگرسوشل میڈیاہیڈزکےاغواجبری گمشدگی حکومت کی فسطاٸیت,آئین کےساتھ جاری کھلواڑکے خلاف احتجاج کل بروزبدھ رات 08:45بعد نمازتراویح پریس کلب فیصل آبادہوگا ظلم وجبرکےخلاف آوازبلندکرنےکیلئےشامل ہوں @MahnoorAzhar_ @PTIofficial
Tweet media one
2
80
119
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
دل بہت پریشان ہےخان صاحب فرخ حبیب صاحب لاپتہ افرادکےلیےآیت کریمہ کاورد سٹارٹ کررہےہیں میرےپرودگارجس طرح حضرت یونس علیہ السلام کومچھلی کےپیٹ میں،محفوظ رکھا. خان صاحب فرخ حبیب کوبھی اندھیرنگریوں میں محفوظ رکھ۔آمین آیت کریمہ پڑھ کےآمین لکھتےجاٸیے۔ @PTIofficial #ReleaseFarrukhHabib
11
55
127
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
عمران خان امت مسلمہ کی تواناآواز ہے دو ٹوک موقف اسراٸیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے اس لیےجیل کی کال کوٹھری میں ہے عم��ان خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والےخود موساعدکے آلہ کارنکلے،غداروں کی غداری کھل گٸ۔ کسی کوابہام تونہیں رہ گیاکہ اصل غدارکون ہیں ؟ @PTIofficial #عمران_نہیں_جھکے_گا
8
74
125
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
گھٹنے نہ ٹیک دےکوٸی ظالم کے سامنے بچوں کو سناتے رہاکرو قصہ حسینؓ کا تب بھی ہم ہی کھڑے ہوۓ تھےخان صاحب کے ساتھ،اب بھی ہم ہی کھڑے ہوں گےاپنے لیڈر کے ساتھ ان شاء اللہ مایوس نہیں ہونا،لڑنا ہےاب اور طاقت سے نکلنا ہےاس باطل کے خلاف کہ حق فتحیاب ہو..!! #IamWithKhan
1
64
110
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
I had the pleasure of meeting with @AbdulqadirARY at Zaman park.He is humble and compassionate... Keep rocking Sir ✌️ Little effort to imitate him, after being inspired by his captivating way of broadcasting. #جیل_بھرو_زندان_چلو
Tweet media one
Tweet media two
7
44
110
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
خان صاحب کے نہ ہونے سے ماحول میں شام غریباں سی اداسی ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ عمران خان صاحب جلد ہمارے درمیان ہوں اورفضا میں ایاک نعبدوایاک نستعین کی آوازیں بلند ہوں #عمران_تیری_جرات_کوسلام #قوم_کی_جان_عمران_خان
2
48
109
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
8 months
میرےکاغذات نامزدگی NA:99 PP:107 سےمنظورہوگےہیں حقیقی آزادی کاجوسفر9اپریل2022کو شروع ہوااب فیصلہ کن موڑپرپہنچ چکاہے اب ڈرناچھپنابنتانہیں ہم نےجس ظلم جبراورفسطاٸیت کاسامناکیا سب کابدلہ ووٹ سےلیاجاےگا فیصلہ بس کپتان کا✌️ @PTIofficial @BarristerGohar @agentjay2009 @MashwaniAzhar
28
61
115
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 months
#RealeaseTajumlHussain Insafians please raise voice for innocent Tajmual and be the voice of voiceless...!! @OfficialShehr
Tweet media one
Tweet media two
0
116
126
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین لیڈرشپ کارکنان،سپورٹرزکوبدترین انتقام کانشانہ بنایا جارہاہے کون ساظلم کون سی بربریت ہےجوتحریک انصاف پرنہیں ڈھاٸی گی ہے ہر حربہ آزما لیا لیکن عوام کےدلوں سے نہ عمران خان کی محبت نکال سکے نہ عوام کوکنٹرول کرسکے ..!! @PTIofficial #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
2
65
113
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
انصاف کے تقاضوں کو نظرانداز کرکے نظریہ دلاور کو دہرایا گیا ہے !! وکیل علی اعجاز بٹر #انصاف_دو_عمران_کو
3
58
114
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
فیصل آباد عمران خان صاحب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی اور سوشل میڈیا ٹیم کریک ڈاون کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس میں وومن ونگ کے ساتھ ساتھ نوجوانوں نے بھی بھرپورشرکت کی ۔ @MahnoorAzhar_ @ImranKhanPTI @PTIofficial @MashwaniZ #ReleaseAzharMashawani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
52
100
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
آرٹیکل 10Aہرشہری کوفری اینڈفٸیرٹراٸل کا حق دیتاہے تحریک انصاف کےچیرمین،لیڈرشپ، سپورٹرزکواس حق سےمحرو�� رکھناریاستی بدنیتی ہے آج فرخ حبیب صاحب کےکیس کی ہیرنگ ہے قوم امیدکرتی ہےانہیں عدالت پیش کیاجاےگا۔ چیف جسٹس صاحب! لاپتہ افرادکےگھروالےانصاف کےمنتظرہیں #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
3
80
113
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
عمران خان صاحب کوتو چراغ بھی بجھانا نہیں پڑا !! کہ جو چھوڑنا چاہے چلا جاۓ اور سارے منافقین کی صفحیں اللہ کےپیوریفکیشن سسٹم کےتحت الگ ہوگی۔۔!! عمران خان نےنظریہ حسینیت کا علم بلند یا اورعوام نے تھام لیا ...!! بس یاد رکھنا یزید تھا حسین ھے @ImranKhanPTI #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
7
50
110
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
عمران خان ایک نظریے کا نام ہے اک سوچ اک وژن اک امید اک آس ہے روشن پاکستان کی، عمران خان پاکستان کی سلامتی خوداری اور خودمختاری کا ضامن ہے گھر گھر قریہ قریہ بستی بستی نگر نگر بس عمران خان ہی دلوں کی دھڑکن ہے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
2
70
102
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
10 months
پاکستانی خواتین کی حقیقی آزادی کےلیے قربانیاں تحریک پاکستان سے بڑھ کےہیں ان خواتین کاعزم صمیم حق گوٸی ،باطل کے سامنےڈٹ جاناتاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی ایسےمیں عدلیہ کی مجرمانہ خاموشی آٸین اورقانون کےساتھ کھلواڑ نہ صرف نفرتوں کوبڑھارہابلکہ یہ سیاہ دوریادرکھاجاےگا #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
Tweet media two
3
55
112
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
#انصاف_کا_حقدار_کپتان میرےپاکستانيوں ! عمران خان قیدوبندکی صعوبتیں،زہنی جسمانی تشدداس لیےبرداشت کررہاہےکہ اس قوم کو آزادی دلاسکے۔ میرےملک میں ظلم کی انتہاہوگی اب نہ عورتیں محفوظ نہ بچےنہ چادرنہ چاردیواری، ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ اس ظلم کےخلاف کب اٹھناہے؟ #ReleaseFarrukhHabib
0
61
103
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب صاحب کو اغوا کرنا تو بنتا ہے ان کا جرم عمران خان سے وفاداری ،وطن سے محبت ، مافیاز کے آگے سر نہ جھکانا اور فساٸیت کو تسلیم نہ کرنا ہے @PTIofficial @FarrukhHabibISF #ReleaseFarrukhHabib
1
57
104
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
#اٹھو_کہ_ہے_اب_وقت_اذان We lost a gem,unprecedented and investigative journalist #ArshadSharif paid heavy price of truth !! @AdeebaPti53 @ImranRiazKhan
5
82
101
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
@sanamkh22 and all prisoners ladies remind us why we must keep the good fight going .... Sanam you're true epitome of gallant,resistance and unwavering commitment to Haqeeqi Azadi !!! Everyday you inspire us ..💕 May Allah protect you...آمین #HappyBirthdaySanamJavaid
Tweet media one
Tweet media two
1
46
106
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
عمران خان نیازی چھبیس سالوں سےاس مافیازکےساتھ اکیلابرسر پیکارہے یہ کپتان کی جنگ نہیں،پاکستان کی بقاکی جنگ ہے یہ ہماری جنگ ہے یہ ہم ہی لڑیں گے میں اس جیل بھروتحریک میں خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرتی ہوں!! کیا آپ بھی اس پرامن تحریک کاحصہ بنیں گے ؟ @PTIofficial @ImranKhanPTI
7
47
101
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
تو کیسے نہ دے گا آزادی ہے حق ہمارا آزادی زمان پارک لاٸیو انٹریکشن سیشن ود خان صاحب 💕 @ImranKhanPTI @PTIofficial #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
Tweet media two
3
28
83
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
7 months
الحَمْدُ ِلله ہماری کوششیں بھی رنگ لاٸی !! میرا امیدوار راناعاطف NA:101 سے 136,778 ووٹ لے کر آگے...!! وزیراعظم عمران خان نیازی✌️ @Hammad_Azhar @MashwaniAzhar @PTIofficial @Sh_am_92
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
37
109
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
فرخ حبیب صاحب تحریک انصاف کی ایک موثرآوازاورکپتان کےجانثارساتھی ہیں نومٸ کےبعدجب فیصل آبادکی لیڈرشپ نے پارٹی سےلاتعلقی کااظہارکیا،فرخ حبیب صاحب نےجس طرح پارٹی کےموقف کوڈیفنڈ کیاسپورٹرز،ورکرزکوسپورٹ کیاوہ قابل تحسین ہے اب ان پرپریس کانفرنس کےلیےدباٶشرمناک ہے #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
1
57
105
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
اے میرے پاک پرودگار اس ننھے شہزادے کی دعا سن لے اسکےبابا کو خیروعافیت سے گھر پہنچا دے ...آمین #ReleaseFarrukhHabib
2
38
100
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
Stand tall and scare the storms, IF you will not "Give up" then the storms will..! We want to thank n salute to our leaderships,Supporter n workers who stood against this fascism and stick to ideology of حقیقی آزادی @ImranKhanPTI @Asad_Umar @FarrukhHabibISF @PTIofficial
1
40
93
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#ReleaseFarrukhHabib اے رات کو دن اور دن کو رات بنانے والے زمین و آسمان کےمالک تو ہر شےپرقادر ہے تو جلد ہمیں اس آزماٸش سے نکال..!! یااللہ پاک عمران خان کی فرخ حبیب صاحب تمام غیر قانونی طور پر اغوا لیڈر ورکر اور سپورٹرز کی حفاظت فرما ..آمین @FarrukhHabibISF @PTIofficial
Tweet media one
2
42
95
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
پولیس کنٹینر لگا کر راستے بند کر رہی ہے خواتین زمان پارک میں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے لیے ٹرینگ سیشن لے رہی ہیں ہم پولیس کی ہر طرح کی فسطاٸیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں @PTIofficial @ImranKhanPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
6
40
91
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
Law of jungle prevails ... More Missing Persons in Pakistan * Farrukh Habib (Faisalabad) * Adv Haider Majeed #ReleaseFarrukhHabib #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
More Missing Persons in Pakistan *Hassan Niazi (Lahore) *Usman Dar (Sialkot) *Sheikh Rashid (Rawalpindi) All were abducted by Law Enforcement Agencies For attention: SupremeCourtOfPakistan @UNHumanRights @hrw
26
359
477
2
67
99
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
پاکستان سے محبت کرنے والوں کی جگہ جیلوں میں ہے یا قبرستانوں میں..!! #JusticeForAmmar
Tweet media one
4
29
96
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
کپتان کی ٹاٸیگرسسس دبنگ ،بیباک امپورٹڈ حکومت کی فسطاٸیت کے خلاف ڈٹ جانے والی مرکزی صدر محترمہ کنول شوزب صاحبہ،ملیکہ بخاری صاحبہ ،محترمہ فردوس راے صاحبہ کے ساتھ کپتان کی ریلی میں ..!! @KanwalMna @MalBokhari @Firdousrana1 @PTIofficial #ImranKhanRally
8
59
95
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ @shafqatmm1 محب وطن شہری،اداروں کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کےلیےسرگرم،سچ کی آواز ہیں انہیں کل رات سےجبری طورپرپراغوا کرلیاگیاہے ان کاجرم ملک میں جاری فسطاٸیت کی لہرپر آوازاٹھاناہے چیف جسٹس سےاپیل ہےانکی بازیابی کو یقینی بنایاجاے۔ #ReleaseShafqatChaudhary
5
72
95
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
پاکستان میں آٸین اور قانون ناپیدہوچکا ہے پولیس کے یہ گنڈے عوام پر ڈنڈے برسانے اور شیلنگ کے لیے ہی ہیں ہم سیاہ ترین دور میں جی رہے ہیں جس میں مظلوم کااپنے حق میں احتجاج بھی ان کا گناہ بن جاتا ہے #پولیس_گردی_نامنظور
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 months
میڈیا واقعی گونگا ہے 10000 سکولوں کی بندش کے منصوبے، 1000 سکولوں کو ایک NGO مسلم ہینڈز کے حوالے کر کے پرائیویٹ کرنے اور تنخواہ اور پینشن قوانین میں تبدیلیوں کیخلاف لاہور اور فیصل آباد میں اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کا حملہ ، فائرنگ اور گرفتاریاں جس پر طلباء نے مشتعل ہو کر پولیس پر
146
3K
5K
2
49
92
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
7 months
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور "You only lose when you give up " @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
72
101
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
سنواندھو،سنوبہرو بغاوت فرض ہوتی ہے جہاں بھٹکےاجالےہوں جہاں اندھےسویرےہوں جہاں روشن دیاکرنا بغاوت کےبرابرہو توان اندھوں کی بستی میں بغاوت فرض ہوتی ہے قیامت جب ہویوں برپا غریبی کامداواجب فقط یہ موت رہ جاے بغاوت فرض ہوتی ہے اب نہیں توکب نکلوگے؟ @ImranKhanPTI #بغاوت_اب_فرض
7
69
83
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سےمجھے @PTIofficial #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
3
29
95
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
آزادی اظہاررائےکی آڑمیں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے،قران پاک کی بےحرمتی جیسےواقعات کی مذمت کےلیےخان صاحب اورفرخ حبیب صاحب کی ہدایات پر احتجاجی مظاہرہ فیصل آبادپریس کلب کے سامنےکل دو بجےمنقعدکیاجارہاہے اسلام کےتحفظ اورغیرت مسلمانی کےلیے بھرپورشرکت کیجیے۔ #PTIProtestOnFriday
Tweet media one
1
48
87
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ھے جرم ضعیفی کی سزا مرِگ مفاجات علامہ اقبالؒ "بزدلی کی سزا موت ہے" عمران احمد خاں نیازی @PTIofficial #ImranFightingForPakistan
2
39
90
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
اب اس میں کوٸی شک نہیں رہ گیا کہ یہ حق و باطل کی جنگ ہے حسینیت اور یزیدیت کی جنگ ہے حسینیت اک نظریے کا نام ہےجوقیامت تک زندہ رہے گا لوگویاد رکھنا ...!!! اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں،زمانہ حسینؓ کا @PTIofficial @ImranKhanPTI #IamWithKhan
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
اوپر نیچے لوگوں کے تحریک انصاف چھوڑنے پر شاید پہلا امپریشن اگر مایوسی ہے تو غلط ہے بلکہ یہ تو آپکی طاقت کا اعتراف ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ واحد آپ ہیں جس سے ڈرتے ہیں واحد آپ ہیں جو حقیقی چیلنج ہیں باقی تو ٹٹو ٹیرے ہیں
Tweet media one
70
1K
3K
0
53
87
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
#اغواء_برائے_بیان No caption needed #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
2
58
95
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہماراہے. عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا،بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر توکوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے حقیقی آزادی یا موت @ImranKhanPTI #عوام_کی_ضد_عمران_خان
@PTIofficial
PTI
1 year
مشکلیں آتی رہیں گی مگر ہار نہیں ماننی #BehindYouSkipperAlways
162
5K
12K
3
42
90
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
10 months
#Hbd_ShafqatCh بہترین انسان ،بہترین استادحب الوطنی کے جذبوں سے سرشار پیاربانٹنے اورپی��ر محبت آگہی کو فروغ دینے والے #محبت_مافیا کے بانی سر @shafqatmm1 کی آج سالگرہ ہے اور وہ سچ بولنے اور پاکستان سے محبت کے جرم میں لاپتہ ہیں سراللہ اپکے لیے آسانیاں فرماۓ،سلامت رہیے !!!
Tweet media one
6
73
90
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
7 months
#ووٹ_عمران_خان_کا یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خداٸی پر نور چہرہ ایمان اور توکل کی روشنی سے تروتازہ ہے @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
41
90
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
جب نام پکارےجاٸیں گے سب اہل وفاکےتب یارو میں بھی توپکاراجاوں گا اپنےخون سےانقلاب کاآغازکرنےوالےارشد شہیدکانام حقیقی آزادی کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھاجاےگا۔ جیل بھروتحریک میں لوگوں کانکلناخوف کےبت ٹوٹ چکے،قوم ارشدشریف کی راہ چل پڑی ہے @PTIofficial #جیل_بھرو_زندان_چلو
3
63
80
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
فرخ حبیب صاحب،حسان نیازی حیدرمجیدشیخ رشیدصاحب مسنگ پرسنز انصاف کےمنتظر!! آٸین اورقانون اپنےجنازے پہ نوحہ کناں جج خاموشی سےمسنگ پرسنزکےٹی وی شوز میں نمودارہونےکےمنتظر! کمپنی جبری بیان دلواکےکپتان کےٹوٹنےکی منتظر لکھ لونہیں ٹوٹےگااللہ اسکاہاتھ تھامےہوےہے #ReleaseFarrukhHabib
2
40
86
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#عمران_تیری_جرات_کوسلام کمپنی کوعادت تھی کٹھ پتلی تماشےکی،ڈکٹیٹ کرنےکی پرچیاں پکڑاکے دنیاکےسامنےشرمندہ کروانےکی اورواہ واہ کی،کمپنی بہادرجیساباصلاحیت اورمسیحا کوٸی نہیں، اورپھر اک مردمجاہدعمران خان ڈکٹیش لینےنہیں دینےآیا،جس نےبتایاپاکستان خودارقوم ہے یہی جرم ہے کپتان کا ..!!
3
59
84
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
ارشدشریف شہیدہواہم خاموش ہوگے ظل شاہ شہیدہوا ہم خاموش ہوگے خان صاحب گرفتار ہوۓ ہم خاموش ہوگے اب عمارکی موت پہ بھی خاموش ہوجاٸیں گے مسلہ عصرحاضرکےیزیدکےظلم کاہی نہیں ہم کوفیوں کی خاموشی کابھی ہے ہم بحثیت بےحس قوم عمارکی موت کےبرابر ذمہ دارہیں @ImranKhanPTI #JusticeForAmmar
4
41
92
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Love you Imran khan 💕
@GMehvishali
Mehvish Ali
1 year
Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan
Tweet media one
123
2K
7K
1
33
73
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
اتنا ڈر کس چیز کا ہے قتل ارشد شریف کا نہیں ہوا اس سسٹم کا ہوا ہے جس طرح سے ارشد شریف شہید نےاس بادشاہ کو ننگا کیاہےجو کالک ان پر لگ گی ہے وہ نسلوں تک نہیں مٹ سکےگی۔ اس ماں کی بدعاٸیں انہیں دنیااور آخرت میں عبرت کا نشان بنائيں گی #Arshadshareefshaheed #FreeImranKhanNow
@Sh_am_92
Shams Khattak
11 months
شہید ارشد شریف کی پہلی برسی پر اے آر وائی کی ڈاکیومنٹری کو آن ائیر ہونے سے روک دیا گیا
69
1K
3K
2
52
85
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم! سیدناابوہریرہؓ سے روایات ہے حضرت مُحَمَّد ﷺ نےفرمایا! "جب انسان مرجاتاہےتواسکے عمل کاسلسلہ ختم ہوجاتاہے،سواے تین چیزوں کے(ان کا فیض اسے پہنچتا رہتاہے)ایک صدقہ جاریہ،یا وہ علم جس سے فاٸدہ اٹھایاجارہاہو،یانیک اولادجو اس کےلیےدعاکرے۔" صحیح مسلم #جمعہ_مبارک
Tweet media one
30
47
75
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
فرخ حبیب صاحب ان کے بھاٸی ارسلان ارشداوران کےعزیز بلوچستان سےاغواہوۓ۔ پولیس کی بدیانتی دیکھیےکہ فرخ حبیب صاحب پرلمبی چوڑی لسٹ بوگس کیسسزکی بناکےان کےبھاٸی کےاغوا کو ماننے سے انکاری ..!! سارےاوچھےہتکھنڈے وفاداریاں بدلنے اور دباو بڑھانے کےلیےہے @PTIofficial #ReleaseFarrukhHabib
Tweet media one
Tweet media two
1
48
84
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#میں_پی_ٹی_آئ_ہوں آج ارشد شہید بھاٸی بھی بہت یاد آرہےاور ہر گزرتا دن کپتان کی بات پہ حق کی مہر ثبت کرتاجارہاہے پچیس کروڑ عوام گواہ ہے کہ ہمارا لیڈرہرظلم،فسطاٸیت برداشت کرنےکےبعد بھی شیرکی طرح کھڑارہا...!! کوٸی ظلم فسطاٸیت اس کے ارادوں کو کمزور نہیں کرسکی..!! @ImranKhanPTI
3
37
78
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
فرخ حبیب صاحب کےوالدمحترم کی چیف جسٹس صاحب سےاپیل !! کب تک بوڑھےماں باپ لاپتہ بچوں کی راہ تکتےاس کرب کی بھٹی میں جلتےرہیں گے خداراان والدین پررحم کیجیے..!! فرخ حبیب صاحب باقی لاپتہ افرادکاجو بھی جرم ہےقانونی چارہ جوٸی انکاحق ہے انہیں عدالت میں پیش کیاجاے۔ #ReleaseFarrukhHabib
0
45
81
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
Faisalabad 📢 PROTEST against the enforced disappearance/abduction of @MashwaniAzhar n Other Social Media activists Tonight ,Wednesday,29th March Time: 8:45 PM Loc: Faisalabad Press club @PTIofficial @MahnoorAzhar_ #BehindYouPTISMT #ReleaseAzharMashwani
0
43
78
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
Loud and clear Message by Turkish president Tayyib Erdogan !! America stay away , we will defend palestine at any price. #طوفان_الأقصى #GazaUnderAttack #FreePalastine #FreePalestine_Now
6
49
87
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
8 months
We're living in Imran khan and brave Women's Era !! We salute to all gallant ladies who stood affirm against Fascism and slavery ..!! More love n respect to @sanamkh22 @falakjavaidkhan #انتخابی_نشان_عمران_خان
2
46
88
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
اس کسمپرسی کےعالم میں آپ کےلیے لاۓ ہیں تازہ ہوا کا اک دلفریب جھونکا پچھترسالہ جہا لت اورغلامی کی بنجر زمین پر برسنےوالی شعور اور آزادی کی پہلی بارش عمران خان نیازی ..!! ہمیں آزادی دلانے کےخود قید میں ہے Misssss you khan sb 💔😭 #ڈٹ_کے_کھڑاہےمیرا_خان #کپتان_تو_واپس_آئےگا
4
39
80
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
آٸین پاکستان کےساتھ کھلواڑہی نہیں جنگل کاقانون نافذہے ہم معاشی طورپرتباہ نہیں ہوےاخلاقی پستیوں کابھی شکارہیں چادرچاردیواری،بچےنہ بوڑھوں کاخیال ہے مہذب معاشرےمیں کسی جرم میں حبس بےجامیں نہیں رکھ سکتے پانچ دن سےفرخ حبیب صاحب لاپتہ ہیں کورٹ میں پیشں نہیں کیاگیا #ReleaseFarrukhHabib
0
56
82
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 months
We Strongly condemn illegal arrest of Respected Rubina Shaheen Central General Secretary of PTI Women Wing Pakistan. Every day they touch new low. 13 women are under custody of police in G_7 police station..!! Raise voice against this brutiality..!! @PTIofficial @KanwalMna
Tweet media one
1
57
85
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
تمام عالم اسلام کوشب معراج نبیﷺ مبارک ہو۔ ایک ہی سوال سات سو بار دہرایاگیا میرے محبوب مانگو کیامانگتے ہو؟ ایک ہی جواب آیا میری اُمت کی مغفرت !!! ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ #شب_معراج
3
30
75
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالےقانون ظلم وعدوان کی ٹکسال میں ڈھالےقانون جبروسفاکی وطغیانی کاباغی ہوں میں تشنگی نفس کےجذبوں کی بجھانے کےلئے نوعِ انسان کےبنائےہوئےکالےقانون ایسےقانون سےنفرت عداوت ہےمجھے ان سےہرسانس میں تحریکِ بغاوت ہے مجھے @PTIofficial #شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
6
44
71
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
احتجاجی ریلی! آج جمعہ دن دوبجے، پی ٹی آٸی رہنماادیبہ نذرکی زیرقیادت آسمان کوچھوتی مہنگاٸی ،آٹے،بجلی،گیس کی بڑھتی ہوٸی قیمتوں،معاشی استحصال،گرتی ہوٸی معیشت،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف کےہلال احمرسےضلع کونسل چوک تک خواتین کی واک منقعدکی جارہی ہے فیصل آبادکی خواتین شامل ہوں
Tweet media one
11
49
66
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
عمران خان کا ساتھ اس لیے بھی ضروری ہے کہ ایک طرف دنیاوی طاقتیں ہیں دوسری طرف اکاٸی کی طاقت ہےجواس مردمجاہدکومضبوط بنارہی ہے یہ حق وباطل کی جنگ ہے یہ یزیدیت اورحسینت کی جنگ ہے وقتی پریشانی ہےلیکن فتح ثابت قدم رہنے والےحسینی نظریےکی ہوگی۔ @PTIofficial #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
63
70
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
رات کے اندھیروں میں ہینڈلرز کے کندھے پر سوار ہوکے آنے والی امپورٹڈ حکومت کو بیلٹ پیپر سے ان کی اوقات دکھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اس لیے نکلو پاکستان کی خاطر ! اسلام آباد تیار ہو ؟؟ @ImranKhanPTI #بدلو_اسلام_آباد_کپتان_کے_سنگ
Tweet media one
4
36
67
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
4
31
72
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
وقت کے فرعون اور پیروکاروں کے نام میرا پیغام ..!! جو کہتے ہیں ناں کہ اس ملک کے فیصلے فوج کرتی ہے یا کرےگی ان کو بتادوں کہ اس ملک کی حاکم اوراصل حقدار عوام ہے اب بند کمروں کے فیصلےنہیں مانےگی اب غلامی نہیں چلےگی ہم کریں گے فیصلہ ہماراملک ہے @PTIofficial #ڈٹ_کے_کھڑاہےمیرا_خان
0
48
75
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
6 months
خان صاحب کی کال پر مینڈیٹ چوری کے خلاف ،مافیا کی فاشزم کے خلاف فیصل آباد کی عوام نےبھرپور شرکت کی، خواتین بھی قیدی نمبر 804 کی رہاٸی کے لیے اپنے میڈیٹ کی واپسی کے لیے پرعزم !! @ImranKhanPTI #NationVs47Form
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
28
79
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
29 days
درست بات میں پانچ اگست کوخان صاحب کی گرفتاری پراحتجاج کےلیےنکلی گرفتارہوگی۔تین بجے اریسٹ ہوٸی رات بارہ بجےتک میرےگھروالوں کونہیں بتایا گیامیں کہاں ہوں ان کو اتناڈرایا کہ نو مٸی کے واقعات میں ڈال کےدوسرے شہر بھیج دیں گےپچاس ہزار لےکےبتایامجھے کہاں رکھاہے۔ @SHABAZGIL @shafqatmm1
@Refutationist
Nemesis
29 days
حبیب اکرم: نو مئی والے ڈرامے میں سب سے زیادہ پیسے پنجاب پولیس نے بنائے ہیں، جو نوجوان پنجاب میں نظر آیا، اسے بولا کہ اتنے پیسے دو، ورنہ تمہیں بھی نو مئی میں ڈال دیں گے۔ اس رشوت کے بازار کو گرم کرنے کا ذمہ دار مستری ہے۔
31
2K
5K
2
55
80
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
قوم کی اس بہادربیٹی کوپاکستانی قوم کا سلام ھے مشکلات برداشت کی اورکررہی ہےلیکن ڈیل کرنےکوتیارنہیں۔ پارٹی لیڈرشپ جن میں بہت سےایوان میں کپتان کی بدولت پہنچےذاتی مفادات کےلیےنہ صرف پارٹی چھوڑی بلکہ الزامات لگاۓ، ایسےمیں صنم کاڈٹ جاناقابل تحسین ہے @PTIofficial #AbsolutlyNotGuilty
2
27
70
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
#میں_حلف_اٹھاتا_ہوں Imran khan is leader of Muslim Umaah !!! Muslim world acknowledge @ImranKhanPTI strived hard for peaceful solutions of palestine and kashmir conflicts ...!! @PTIofficial @ImranKhanPTI #ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں
0
58
71
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
ڈی ٹائپ سمندری روڈ فیصل آباد میں پرامن احتجاج میں خواتین اساتذہ سے پولیس کی بدتمیزی اور لاٹھی چارج...!!! میرا ایکسپاٸر کٹھ پتلی وزیراعلی اور آٸی جی سے سوال ہے یہ پولیس کے غنڈے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہیں یا ڈنڈے مارنے کے لیے رکھے ہیں شرمناک عمل !! @OfficialDPRPP
0
38
70
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
عمران خان صاحب پچیس کروڑ عوام کی آخری امید ہیں ان کی گرفتاری ناانصافی فسطاٸیت ظلم کے تابوت میں آخری کیل ہے میری فیصل آبادکے لوگوں سے گزارش ہےاس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے تمام لوگ 5 بجے ضلع کونسل چوک پہنچیں ۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Tweet media one
2
33
68
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
7 months
فیصل آباد : تحریک انصاف NA :103 کےنامزدامیدوار علی سرفراز147000ووٹ لےکےکامیاب...!! فیصل آباد میں ن لیگ کےخلاف سب سےبڑی لیڈسےجیتے والےعلی سرفراز اپنی فتح کا کریڈٹ محمدجوادانفارميشن سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب کےنام کرتےہوۓ۔ الحَمْدُ ِلله حق کی فتح ہوٸی✌️ @PTIofficial #Elections2024
4
42
71
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
11 months
زمان پارک کے باہر پولیس کی نفری قیدی وین قران خانی روکنےکےلیےہے؟؟ اب کسی کو شک تو نہیں رہ گیاکہ یہ حق و باطل کی جنگ ہے یہ حسینت اوریزیدیت کا معرکہ ہے لیکن یاد کھنا !!! اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں زمانہ حسینؓ کا یزید بھی حافظ تھا #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
0
29
70
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
6 months
ویلڈن @OmarAyubKhan بہترین انتخاب لاوڈ اینڈ کلیر بانی پی ٹی آٸی پر حملہ کرنے والا ایک نہیں تین شوٹر تھے ..!!! #KaptanKaPakistan
Tweet media one
2
42
69
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
2 years
"خان صاحب مجھے ایک دفعہ بلا لیں ،اس جھنڈے پہ میں نے خان صاحب کے ساٸن لینے ہیں اورمیں نے خان صاحب کے ساتھ ایک سیلفی بنانی ہے " بلال علی عرف ظل شا٥ امیدوں امنگوں والادل حقیقی آزادی کے خواب دیکھنےوالا اتنا معصوم انسان ماردیا ظالموں نے 😭😭 @PTIofficial #Fascist_PDM
0
31
60
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
خان صاحب کی گرفتاری کاسنتے ہی سب سے پہلااحتجاج کوہ نور چوک فیصل آباد سے شروع ہونےوالاسلسلہ شیلنگ بلٹ کھانےاور سیدھے فاٸر ہونےکے باوجودرکانہیں ہر سڑک ہرچوک پراحتجاج کیا اور جب تک ہماری ریڈ لاٸن خان صاحب باہر نہیں آےہم گھرسکون سے نہیں بیٹھے....!! @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
33
59
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#قوم_کی_مظلوم_بیٹیاں Just check the rudeness of this police officer he threatened me leave the place in 2 minutes otherwise I'll arrest you ,while i was exercising my constitutional right of peaceful protest ...!!! @PTIofficial @HAzadi_53 @WailaHu
3
46
62
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ مزدوروں سے یکجہتی کے لیےعمران خان نیازی کے سنگ ریلی ناصر باغ کی طرف رواں دواں ..!! @ImranKhanPTI @PTIofficial
2
19
61
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
خالدبن ولیدؓکاپیغام امت مسلمہ کےنام! موت لکھی نہ ہوتوموت خودزندگی کی حفاظت کرتی ہےموت مقدرہوتوزندگی دوڑتی ہوٸی موت سےلپٹ جاتی ہےزندگی سے زیادہ کوٸی جی نہیں سکتا،موت سے پہلےمرنہیں سکتا۔ دنیاکےبزدلوں کومیراپیغام پہنچادو میدان جہادمیں موت لکھی ہوتی توخالدبن ولیدؓکوبسترپرموت نہ آتی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
1 year
اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو یہ ضرور پڑھیں۔ کوئی اتنا بدبودار نیچ اور زلیل ہو سکتا ہے سوچا بھی نہیں جا سکتا لیکن رؤف کلاسرہ کی یہ ٹویٹس پڑھ کر اندازہ لگا لیں کے کس نیچ سوچ کا انسان ہے یہ، اس زلیل انسان نے شہید کی بیوہ کو کہا کہ آپ کو شہید چاہیئے تھا اور پھر بچے نا ہونے کا طعنہ دے دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
57
510
1K
0
24
58
@Adeebapti53
Adeeba Nazar
1 year
خان صاحب کی کال پرعدلیہ کےساتھ یکجہتی آٸین کی بالادستی کےلیےکوہ نورفیصل آباد ہمارےپرامن احتجاج اورچند کارکنان کے لیےدوپرزن وین چارپولیس،ایلیٹ فورس کے ڈالےآگے۔ کیاایک دفعہ اریسٹ کرکےکےدل نہیں بھرا؟ کیاہم رک گے؟ ہمارےساتھ ہرظلم کیا؟ دہرےمیعارپہ لعنت #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
چنانچہ اس امر کا سراغ لگائے بغیر کہ سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کرنے یا درجنوں غیرمسلّح مظاہرین کی گولیاں لگنے سے اموات کا ذمہ دار کون تھا اور اس منصوبے کے تحت کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد سیاسی جماعت پر پابندی عائد کر دی جائے، تحریک انصاف کے تقریباً 7000 قائدین، کارکنان اور
2K
32K
56K
0
38
63