You may see me struggling but never see me quitting in sha Allah |Central Ex-Chairman PSF AJ&K | A Kashmiri who prefer dangerous freedom over peaceful slavery🍁
Just as bravery has nothing to do with cowardice, truth to falsehood, courage to fear, it is meaningless that
@ImranKhanPTI
compares himself with Murtaza Bhutto.
مظفرآباد
مشتاق منہاس کی پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کے خلاف کی جانے والی زبان درازی کے حوالے سے چیرمین پی ایس ایف عامر بشیر انقلابی کا ردعمل۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
آصف زرداری شیطان ہے،سردار قمر الزماں ٹھپے لگا کر وزیر بنا۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان رواداری کی سیاست کا بھانڈا پھوٹ گیا،باغ الیکشن میں ن لیگ کے ہارنے والے امیدوار مشتاق منہاس نے سابق صدر و شریکِ چیئرمین آصف علی زرداری کو "شیطان" کہہ دیا۔
میرے پلؔے ککھ نا ریا
جدوں دا ماں دا سر تے ہتھ نا ریا
آج ۳ برس گُزر گئے اُن کے بغیر جن کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے 💔
اللہ پاک میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین آپ سب سے دُعا کی استدعا ہے 🤲🏻
I am highly obliged and thankful to my party leadership for putting trust on us.
We assure you that in sha Allah we will carry out our struggle on ideological foundations.We will always strive to restore the rights of students and student unions🚩
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPPP
الحمداللہ ثم الحمداللہ
اللہ کے خصوصی فضل و کرم ، مرحوم والدین کی تربیت،بے تحاشہ ساتھ چلنے والی دعاؤں،استاتذہ کی رہنمائی اور بہن بھائیوں کی بے پناہ شفقت سے میں اسلام آباد بار کا لائسنس لینے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔
دعاؤں،پیار،محبت اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری رکھیے گا شکریہ۔
اسلام آباد
زرداری ہاوس میں انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر محترمہ
@FaryalTalpurPk
صاحبہ کے ساتھ مرکزی چیرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر عامر بشیر انقلابی کی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حارث ہارون اور سیکرٹری کواڑڈینیشن تابش ریاض کے ہمراہ مُلاقات۔
وہ جماعت جو تقریباً ۱ لاکھ وٹوں سے ا ماہ پہلے الیکشن ہاری ہو جن کا اُمیدوار ۴ لاکھ بل جمع نا کروانے پر نا اہل ٹھرا ہو
ان کے کارکن بدترین شکست سامنے دیکھتے ہوئے بی بی
@AseefaBZ
کے انتخاب متناظہ بنانے کی کوشش میں مصروف ہوں تو ان کی جلن میں ہم اضافہ کرتے رہیں گے
الحمداللہ بلا
You are the real inspiration for all womens across the globe who came forward volunteerily to fight for the basic rights of oppressed people of the country who faced hurdles,torture and become symbol of the civil supremacy
We miss you SMBB
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
پلے میرے ککھ نا ریا
جدوں دا ماں دا سر تے ہتھ نا ریا
اللہ پاک میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور جن کی دُنیا کی رونقیں زندہ ہیں اللہ پاک انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🏼
#MothersDay
Campaigning door to door at chairman
@BBhuttoZardari
constituency
#NA127
township along with team bilawal.
People are responding positively they firmly believe that he is going to change fate of 🇵🇰
#Election2024
#NA127BhuttoKa
#چنو_نوجوان_قیادت_کو #چنو_نئ_سوچ_کو
کشمیر میں پانچ لاکھ سے زائدکشمیری شہیدہوئے ہم مذمت کرتے رہے،برما کےمسلمانوں کے ساتھ آگ کی ہولی کھیلی گئی ہم مذمت کرتےرہے اورفلسطین میں نمازیوں کو مقدس جگہ پرگولیوں سے بھون دیا گیا ہم مذمت کر رہے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ہم مزاہمت کب کریں گے؟
#WeStandWithPalestine
#PalestinianLivesMatter
اسلام آباد
نوجوانوں کی اُمیدوں کا مرکز،مستقبل کے وزیراعظم
@BBhuttoZardari
صاحب کے ہمراہ
جب قیادت کارکن کو پہچان لے یہ کارکنان کے لیے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہوتی ہے۔
مان اور بڑھا دیا جناب چیرمین۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
#Elections2024
لاہور
چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی جناب
@BBhuttoZardari
صاحب کے حلقہ انتخاب
#NA127
میں موبلائزنگ ریلی مسلسل ۵ گھنٹوں سے رواں دواں
بی بی تیرا قافلہ رُکا نہیں جُھکا نہیں
@AseefaBZ
#چنو_نئ_سوچ_کو
#چنو_نوجوان_قیادت_کو
I am, being a Kashmiri, optimistic that the young FM of 🇵🇰
@BBhuttoZardari
will live up to our expectations by raising strong voice against India's oppression, brutality,enforced disappearances & HR violations in IOJ&K by exposing their hideous face at upcoming SCO Summit in 🇮🇳
سابق اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین صاحب کوٹلی کی سیٹ پر خلف اُٹھا رہے ہیں۔
یہ سیٹ پاکستان پیپلزپارٹی نے ۴۶ سال بعد دوبارہ حاصل کی ہے تمام جیالوں کو مُبارک ہو۔ 🇱🇾
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@JunaidSaleemJD
ورلڈ ٹریڈسینٹرکےواقع پرپوری دُنیا کاتلملانااورقبلہ اول میں نمازیوں پرحملہ کرنا بربریت کی داستان رقم کرنا،کشمیر کے بلکتے ہوئےبچے،فلسطین میں کٹتے ہواعضا،شام میں اُجھڑتا ہوا آشیانہ،برما میں جھلستے ہوئےجسموں کا نظر ناآناانسانیت پرلیکچر دینے والی تنظیموں کی منہ بولتی منافقت کا ثبوت ہے
مورخ لکھے گا جب کشمیری حُریت رہنما یسین ملک کو بھارتی عدالت میں سزا سُنائی جا رہی تھی تب ریاست کی بکاؤ کابینہ عمران خان کا اقتدار سے بے دخل ہونے پر احتجاج کر رہے تھے۔
واہ رے غلامی!
#ReleaseYasinMalik
آج کی تاریخی تقریب میں ثنااللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان جلسے کی شکل اختیار کر گئی جو اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ پیپلزپارٹی ہی بلوچ بھائیوں کے احساست اور حقوق کی حقیقی ترجمان جماعت ہے 🇱🇾
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@JunaidSaleemJD
@KasimGillani
پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر جناب
@chlatifakbar4
صاحب پر مسلم کانفرنس کے کارکنوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور یہ تلقین بھی کرتے ہیں اس طرح کے ہتکھنڈوں،اوچھی حرکتوں سے باز رہیں جس سے سیاسی فضا آلودہ ہو۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@JunaidSaleemJD
لاہور
#NA127
چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
صاحب کے حلقہ انتخاب کوٹ لکھپت سٹیشن میں مُنعقدہ ویمن ورکر کنونشن میں بطور مہمان خطاب۔
لوگوں کا بڑھتا ہوا جذبہ قابل دید اور انشاللہ فتح کی نوید ہے۔
#چنو_نئ_سوچ_کو
#Election2024
#NA127BhuttoKa
As a party worker, I feel that if the Chairman
@BBhuttoZardari
is made the Prime Minister of the coalition government, he must go to that side to implement his revolutionary manifesto, otherwise, sit in the opposition and fight for the rights of the people. Keep raising your
حق نواز گنڈا پور کا شمار پیپلزپارٹی کی بانی رہنماؤں اور پہلے شہدا میں ہوتا ہے کچھ لوگ اپنی وفاداری،استقامت اور مثبت شخصیت کے حامل قبیلوں کافخرہوتے ہیں اور کچھ اوچھے،اوباش اورگھٹیا رویوں کی وجہ سے قبیلوں کی بدنامی کا سبب بنتےہیں بطورسیاسی کارکن جوتا پھینکنے والےعمل کی مذمت کرتےہیں
ایم آر ڈی کی تحریک میں ظالموں اور جابروں کے ظلم و ستم کو سہنے والے اور جام شہادت نوش کرنے والے تمام ساتھیوں کو سلام جنہوں نے بد ترین آمر کے سامنے سر نا جھکانے اور فولاد سے ٹکرا جانے کی عظم کو برقرار رکھ رکھتے ہوئے جمہوریت کو جلا بخشی 🚩
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@JunaidSaleemJD
ہر عدو کے روبرو
سر بُلند سرخرو
سیاست کی بُنیادی درسگاہ جان سے پیاری پی ایس ایف کو الوداع
جے کے پی ایس ایف کی جدوجہد کے ۵۰ سال مُکمل ہونے اور بطور چییرمین الوداعی تقریب گولڈن جوبلی جئے بلاول کنونشن کے موقع پر جے کے پی ایس ایف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
@BBhuttoZardari
جمہوریت کا علم بلند کرنے والے شہیدوں کا گڑھ !
آج بھی گڑھی خُدا بخش میں قاہد عوام اور مشرق کی بیٹی مظلوم،محروم اور پسے ہوئے طبقے کے فتح مند قدموں کی چاپ سُننے کے لیے بے قرار ہیں جس کے لیے انہوں نے جدوجہد کی جس کے لیے اُنہوں نہیں اپنی جان دی 🇱🇾
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
تاریخ سے نابلد لوگ جو روز ۱۰-۱۵ ہزار کے مجمع کو اپنی بنائی اورلکھی ہوئی خودساختہ تاریخ کے بڑے اجتماع گردانتے ہیں وہ اس مُلک کی حقیقی تاریخ کو مسخ نہیں کر سکتے
اگر کسی نے مینار پاکستان پر جلسے کے تاریخی مناظر حقیقت کی عینک سے دیکھنے ہیں تو ان تصویروں کو دیکھیں!
@BBhuttoZardari
مظفرآباد
وزیر خارجہ و چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی
@BBhuttoZardari
سے دورہ کشمیر پر مُلاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
دیگر پی ایس ایف آزاد کشمیر کے مرکزی عُہدیدار بھی موجود ہیں۔
#SayNoToG20Summit
Chairman
@BBhuttoZardari
I'm thankful to you for you followed me on twitter This gesture of greatness encouraged me & whole JKPSF It manifests honour,respect you have for party workers especially the students Struggle for progressive 🇵🇰 will continue under your wise leadership IA
لاہور
چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
کے حلقہ انتخاب
#NA127
میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مُہم ۔
لوگوں کا منشور پر اعتماد انشاللہ جیت یقینی ہے۔
#چنو_نئ_سوچ_کو #چنو_نوجوان_قیادت_کو
سابق اسرائیل کی وزیراعظم گولڈامائر نے کہاتھا جب ہم نےمسلمانوں کی مقدس جگہ پرحملہ کیاتھاتب میں پوری رات اس خوف سےسونہیں پائی کہ ابھی عرب سےگھوڑوں پر لشکرآتا ہوگا جو ہمیں تباہ کردے گا مگرصبح ہوتے ہی امن پایا تب مجھے یقین ہو گیاکہ ان مسلمانوں میں اب وہ بات نہیں رہی
#IsraeliTerrorism
میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام کارکنان کو تمام تر رکاوٹوں ،ناہموار راستوں ،نا موافق حالات کے باوجود بہترین مقابلہ کرنے اور بلخصوص اسمبلی ممبران منتخب ہونے پر دیگر قیادت کو مُبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پس یہ ثابت ہوا وفاق کے عمل دخل،بیرونی قوتوں کے دباؤ,1/2
راجہ پرویز اشرف صاحب کو بطور سپیکر قومی اسمبلی پاکستان خلف اُٹھانے پر ان کی رہائشگاہ پر مُبارکباد۔
اُمید کرتے ہیں کہ وہ آئینی زمہ داریاں نبھاتے ہوئے جمہوری اقدار کا تحفظ کریں گے
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ