فیصل صالح حیات کے حلقہ میں دوبارہ گنتی جاری ہے
چیف جسٹس آف پاکستان سارے کام چھوڑ چھاڑ کر فیصل صالح کےمخالف امیدوار کےگھرپہنچ گئے
کیا یہ دھاندلی نہیں
کیا یہ آر او کیلئے پیغام نہیں.؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@marvisirmed
@nadeemmalik
میں خوشی سے پیپلز پارٹی کے لیۓ ہمہ وقت ٹوئیڑ پر ایکٹو ہوں اور الحَمْد للهْ مجھے پی پی پی جیالی ہونے پر فخر ہے
بنا کسی کے سپورٹ کے مجھے یا میرے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جاۓ کسی سے ریکوسٹ نہیں کی ۔۔۔
سب اپنی محنت سے کیا شکر الحَمْد للهْ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ميرے تايا ابو کا انتقال ہو گيا ہے
اللہ پاک انکی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس ميں اعلی مقام عطا فرماۓ۔۔ آمین ثم آمین
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت تشخیص ہوا ہے
اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے قاٸد چیئرمین
@BBhuttoZardari
کو جلد صحتیابی اور شفاء عطا فرمائے
دعاؤں کی خاص درخواست
🙏🏾
I really love this picture from the bottom of my heart,The love between mother and daughter is forever! ✨✨✨
"Lucky is the women, whose first child is a daughter,
" Prophet Muhammed (Sawa)"
My
#SMBB
was lucky one 😍❤️😘
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ