Asif Raza Mir Profile Banner
Asif Raza Mir Profile
Asif Raza Mir

@AsifRazaMirak

Followers
38,165
Following
37,984
Media
2,676
Statuses
9,506

President Tv Journalists Ajk,Writer, Speaker,analyst،Correspondent @ExpressNewsPk ,Social Worker,Human Rights Peace Activist ,Traveler, Nature lover❤️

Muzaffarabad Azad kashmir
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
جن دوستوں نے اس کو استعمال کرنے کی سعادت حاصل کی ہے وہ ذرا سامنے آئیں ۔۔۔ ❤️❤️❤️
Tweet media one
227
99
2K
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
کرونا کے ڈر سے 4 سے 5 لوگوں کو لے جا کر نکاح کر رہے ہے اگر یہی کام شریعت سمجھ کر کیا ہوتا تو غریبوں کی بیٹیاں یوں گھروں میں نہ بیٹھی ہوتیں
44
227
1K
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
اگر آپ کو پائلٹ، پائلٹ کھیلنے سے فرصت مل گئی ہو تو ذرا اس طرف بھی انسان نما مخلوق کی جانب توجہ دیجیے 😭 درجن بھر شہادتیں، سینکڑوں زخمی، مکانات تباہ، ہزاروں بےگھر دھرتی کی مظلوم ترین مخلوق کشمیری کب تلک لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟؟؟ 😭😢😓
50
285
1K
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
ہمیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا تاکہ معاشرے میں بیوہ، طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکیں 🙏
101
81
1K
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
@Doctor_samiaa @ansaarmy @pak2662 @iVeenaKhan @Hazeefafatimah @Saeyyed @javerias @iihtishamm @PTI_Gladiator کنواری خاتون کا تقاضا کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ کیا تم خود بھی کنوارے ہو ۔اور جنکی تم نے زندگیاں خراب کیں آخر وہ بھی تو کسی کی شریکِ حیات بنیں گی
48
28
954
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
کیا صرف حکمرانوں سے سوال ہو گا ؟؟؟
Tweet media one
55
259
784
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزاے موت اور عمر قید کے ساتھ ساتھ نامرد بھی کیا جائیگا مقدمات کا فیصلہ 60 دن میں کیا جاے گا ڈی ایس پی لیول کا آفیسر تفتیش کریگا وزیر حکومت احمد رضا قادری کےبل پر کابینہ کمیٹی کی قانون سازی کی سفارشات کی آزادکشمیر کابینہ نے منظوری دیدی
Tweet media one
42
169
672
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
15
73
717
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
جن احباب نے اپنے بچپن میں یہ روپے استعمال کئے ہیں ذرا سامنے تشریف لائیں ❤️🙏❤️
Tweet media one
125
44
539
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
کیا واقعی؟؟؟ @javerias
Tweet media one
32
29
470
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
مکان برائے فروخت کون لینا چاہے گا .. 😉😉
Tweet media one
48
33
444
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
1 year
کیا اس سے قبل آپ نے آزاد کشمیر میں اتنا بڑا مظاہرہ دیکھا ہے؟؟؟
34
133
498
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اس ویڈیو کو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آ رہا ہے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے فقط 20کلومیٹر دور یونین کونسل چنالبنگ ٹھریاں ، راجکنڈی جنگل میں ماحول دشمنوں نے انتہائی دیدہ دلیری سے سینکڑوں معصوم درختوں کا قتل عام کر کے ریاست اور ذمہ دار اداروں کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے
54
269
484
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
کیوں نہ آج کی نیو جنریشن کو ذرا کنفیوز کیا جائے 🤭😁🤓 بتائیں کہ یہ کیا چیز ہے؟ ✍️
Tweet media one
254
23
482
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
درود شریف واحد عبادت ہے جس کی قبولیت میں کوئی شک نہیں 💖❤️💝
11
21
483
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
دوسروں کو بچانے کیلیے خود ایک قدم پیچھے ہٹ جانا بزدلی نہیں انسانیت کہلاتا ہے
Tweet media one
13
40
472
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
کیا اس ویڈیو میں آپ فائرنگ کرنے والی شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟؟؟
155
178
435
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
میں کافی دیر سے تذَبذُب کا شکار ہوں کہ اردو میں کنفیوژن کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ 🤔
232
6
421
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
مظفرآباد شاہراہ سرینگر پر پاک فوج سے عوام کی محبت اور والہانہ استقبال کے مناظر کیا غاصب ملک بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایسی کوئی ویڈیو یا محبت کی ایک جھلک دکھلا سکتا ہے
16
161
401
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
1 year
میں کافی دیر سے تذبذب کا شکار ہوں کہ اردو میں کنفوژن کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ 🤔🤓😁
272
13
430
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
پیرچناسی آزاد جموں وکشمیر مظفرآباد سے 32 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ایک دل کش حسین ومنفرد وادی کی ایک خوبصورت جھلک
Tweet media one
10
33
424
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
گاڑی پر ایسا کپڑا مت ڈالیں جس سے گاڑی کی لائٹ تک نظر آنے لگے This refers to the Islamic Post جس کو سمجھ آگئی ہے وہ کمنٹ میں Done لکھ دے جس کو سمجھ نہ آئے میرے پاس سمجھانے کا option بھی ھے
Tweet media one
77
33
385
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
زندگی میں حیا اور شرم کو ہم کیوں بھول جاتے ہیں؟؟؟
Tweet media one
12
71
367
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کی یونین کونسل درہ حاجی پیر بھیڈی میں شدید برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہو گیا علاقے میں 40ہزار کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے عوام نے بیمار افراد کو فوری منتقل کرنے کے لئے حکومت پاکستان اور پاک فوج سے مدد کی اپیل کی ہے @ImranKhanPTI @javerias
9
143
304
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
الحمدالله رب العالمین 🙏 میری پیاری بیٹی مریم رضا نے ایف جی نیلم پبلک سکول کلاس 8th فیڈرل بورڈ سکالر شپ کے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔جبکہ چھوٹی بیٹی عائشہ رضا نے کلاس تھری میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ یہ سب میرے پاک پروردیگار کے خصوصی فضل و کرم کی بدولت ممکن ہوا ❤️❤️❤️
71
14
313
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن کی طرف سے لگائی گئی پابندی کے باوجود مظفرآباد پہنچ گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف الیکشن سے نااہل ہوسکتی ہے آئینی ماہرین کی رائے علی امین گنڈا کی جلسہ میں شرکت سے ضلع سے پی ٹی آئی کے پانچوں امیدوار نااہل ہو سکتے ہیں
32
100
275
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
خواتین اس کا بہتر جواب دے سکتی ہیں؟؟؟ @javerias
Tweet media one
16
32
278
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
اس تصویر نے کلیجہ نکال کر رکھ دیا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجئے کیا صرف حکمرانوں سے پوچھ ہو گی؟؟؟ 😓😪😢
Tweet media one
27
119
262
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ . ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
8
28
290
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
لائن آف کنٹرول پر آگ اور خون کا کھیل جاری ، آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور انکی کابینہ کی اگر کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو ہمیں ضرور مطلع کریں شکریہ منجانب:بھارتی جارحیت کا شکار نہتے کشمیری عوام 😢
13
41
269
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
نمازی بھائیوں سے گزارش ہے کہ مسجد میں جاتے وقت صاف ستھری جرابیں پہن کر جایا کریں کیونکہ گندی بدبو دار جرابیں پہن کر جانے سے مسجد کے قالین سے بو آنا شروع ہو جاتی ہے اور سجدہ کرتے وقت نمازی بھائیوں کو سخت تکلیف ہوتی ہے امید ہے آپ اس کا خصوصی طور پر خیال رکھیں گے جزاک اللہ خیر
5
38
286
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
میں شاید ان چند خوش قسمت ترین افراد میں شامل ہوں جنھوں نے ابھی تک نہ PUBG انسٹال کی ہے اور نہ ارطغل ڈرامہ دیکھا ہے 😊 ہے کوئی اور ہم جیسا؟؟؟ ہم سا ہو تو سامنے آئے 😋😁😅
148
13
262
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
1 year
سلام مظفرآباد 🙏❤️🙏 حکومت کے خلاف عوام کا غم و غصہ اپنے عروج پر تھا مگر جب ایمبولینس کے گزرنے کی باری آئی تو دیکھیں کس پُرامن انداز میں راستہ دیا گیا زندہ دلان مظفرآباد کے اس قابلِ تقلید عمل کو پذیرائی ملنی چاہیئے شعور اور انسانی ہمدردی کے اس جذبے کو ہم سلام پیش کرتے ہیں
14
79
273
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ڈی آئی جی میرپور سردار الیاس خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہم سب الله ہی کے لئے ہیں اور سب کو لوٹ کر اسی پاک ذات کی طرف جانا ہے
Tweet media one
55
19
260
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
کیا آپ نے اسے استعمال کرنے کی سعادت حاصل کی ہے؟؟؟
Tweet media one
49
5
247
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
جب ہم نکاح اور ولیمے کی قیمت10 لاکھ مقرر کرتے ہیں تو زنا کی قیمت فقط سنیما کے دو ٹکٹ اور پاپ کارن جتنی رہ جاتی ہے 😥
19
13
253
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
بیوی اگر آنکھوں میں آنسو بھر کر کہے کہ آپ مجھ سے اب بلکل محبت نہیں کرتے تو دو گھنٹے بکواس ڈائیلاگ مارنے سے بہتر ھے کہ نئے سوٹ کے پیسے دے دیں اور ہنسی خوشی رہیں 🤪😎🤣 @javerias
15
11
243
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اگر آپ کرونا سے محفوظ ہیں تو اسکی وجہ آپ کے وسائل ماسک اور سینٹائزر نہیں،بلکہ صرف اور صرف اللّٰہ ربّ العزّة ﷻ کا کرم ہے بس۔۔۔۔ الحمدللہ
12
23
239
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے والو سنو اگر یہی معیار ٹھہرا تو ہم سب کشمیری "غدار" ہیں @farooq_pm
32
37
247
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
آئیں سب مل کر ان بےزبان جانوروں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
Tweet media one
23
110
217
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
کوئی عاشقِ رسول ﷺ کس طرح پیارے آقا ﷺ کی سنت چہرے پر سجائے بُزرگ کے چہرے پر لاٹھیاں برسا سکتا ہے؟؟؟ 😔😭😓
Tweet media one
26
37
227
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
ہمیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا تاکہ معاشرے میں بیوہ، طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکیں
47
26
223
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟؟؟ 😃🧐😎 @javerias
Tweet media one
17
28
223
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
1 year
مہنگائی، بجلی کی بلات میں ناجائز ٹیکسز لگانے ، آٹے کی سبسڈی سمیت چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق اور حکومت کی جانب سے گرفتاریوں اور طاقت کے استعمال کے خلاف مظفرآباد کے عوام نے نئی تاریخ رقم کر دی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، مظفرآباد میں عوام کا سیلاب امڈ آیا
7
103
227
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
" تکلیف دہ سوال " کیا اس روئے زمین پر کوئی "تحریک آزادی کشمیر" کے ساتھ مخلص ہے ؟؟؟ 😓😔😯
69
6
212
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
آمین ثم آمین
Tweet media one
17
22
212
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
یہ ہمارا وہ شوارما ہوتا تھا جسے کھا کر ہمیں وہ خوشی ملتی تھی جو آج کیسے اچھے ہوٹل میں بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ کس کس نے کھایا ھے یہ ؟
Tweet media one
34
18
205
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
اس قدر سہم گئے دیکھ کے مقتل کو جو تم 😓 تم نے شاید مرا کشمیر نہیں دیکھا ہے
5
26
199
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے 🙏😔🙏
Tweet media one
13
35
201
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
' ”وَمَآ أَصَابَکُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَاکَسَبَتْ أَیْدِیْکُمْ وَیَعْفُوْا عَنْ کَثِیْرٍ“․(الشوریٰ:۳۰) ترجمہ: اور تم کو جو کچھ مصیبت پہنچتی ھےتو وہ تمہارےھی ہاتھوں کےکیےکاموں سے پہنچتی ھے اور بہت سارےگناہوں سےتو وہ (ﷲ تعالیٰ) درگزر کردیتا ھے
4
18
199
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
بیوی کی غلطی کی سزا کرنل صاحب کو دینا غلط ہے۔۔ کرنل صاحب پتہ نہیں کب سے سزا کاٹ رہے ہیں, ایسی بیوی ہونا کسی سزا سے کم نہیں ا😜
20
22
196
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
میرا گاوں ۔۔۔۔ میری جنت وادی سیماری مظفرآباد آزاد کشمیر ❤️❤️❤️
Tweet media one
11
7
196
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
میاں بیوی میں شدید ترین اختلافات کے باوجود بچوں کی مسلسل پیدائش بھی مشرقی روایات کی خوبصورتی ہے۔ 🤪😎🤯
7
11
197
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
میں کافی دیر سے تذبذب کا شکار ہوں کہ اردو میں کنفوژن کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ 🤔🤓😁
98
5
193
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
مظفرآباد سے فقط دو گھنٹے کی مسافت پر واقع " وادی سیماری" کے دلفریب نظارے دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کر دیتے ہیں 🙏💝🙏
Tweet media one
4
6
199
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
1 year
مظفرآباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم لاٹھی چارج آنسو گیس کا استعمال اولڈ سیکرٹریٹ میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے
24
65
199
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
کیا واقعی صفائی ہمارے لئے نصف ایمان ہے؟؟؟ 🙏😔😒 #cleanandgreenkashmir
Tweet media one
15
11
191
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
میرا خوبصورت گاوں کٹھا سیماری 💝💖❤️
Tweet media one
20
5
186
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے وزیر قانون فہیم اختر ربانی کی طرف سے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان پر حملے کے بعد اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر آبدیدہ ہو گئے دوسری جانب مظفرآباد میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں
17
44
183
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
Tweet media one
57
10
184
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
آزادی مارچ لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے چناری پہنچ گیا
8
49
174
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
جنت نظیر ہے بس اتنا معلوم ہے یہ میرا کشمیر ہے بس اتنا معلوم ہے
Tweet media one
11
31
177
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
@NJLahori @Obibhatti کیا ہمارا شمار بھی انھی خوش قسمت افراد میں ہوتا ہے؟؟؟
Tweet media one
3
20
183
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
وزیراعظم کو گولی مار دو ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سربراہ بیرسٹر سلطان محمود بھرے مجمعے میں عوام کو اکسا رہا ہے کہ وزیر اعظم سینئر وزیر یا کوئی بدمعاش وزیر آپکو نظر آجائے تو اسے گولی مار دو میں ذمہ دار ہوں. آپ کے خیال میں کوئی ہوش مند شخص ایسی گفتگو کر سکتا ہے؟؟
46
73
168
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اگر کوئی شاعری کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کے خدانخواستہ وہ گوڈے گوڈے عشق میں ڈوبا ہوا ہے , ادب سے لگاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ہے...😕
10
8
168
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
کیا آپ نے اتنی شدید برفباری کا تصور کیا ہے اگر آپ کو ایسی برفباری کا سامنا کرنا پڑ جائے تو کیا کریں گے ؟؟؟ نوٹ یہ ویڈیو وادی نیلم آزاد کشمیر سے سوشل میڈیا کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے @AliKashmiri_ @DoFkashmir @KaashifMir @javerias
4
54
173
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
ریاست جموں وکشمیر میں کام کرنے والے ٹی وی چینلز سے منسلک صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نومنتخب عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا آصف رضا میر صدر، نعیم عباسی جنرل سیکرٹری منتخبگئخطاب
Tweet media one
54
11
173
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
جب بچہ کسی چیز کی ضد کر رہا ہوتا ہے اور ماں بار بار پیسے گن رہی ہوتی ہے اسکے دل کا حال صرف اللہ جان سکتا ورنہ ماں کا بس چلے تو بازار خرید لے @javerias
2
18
171
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
@main_q_btaoun کسی کی بہن، بیٹی کی تصویر لگا کر اس طرح کی نازیبا گفتگو کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ ایک دن حقیقت میں انھیں اپنی، بہن، بیٹی اسی خواہش کی تکمیل میں دیکھائی دے گی اور وہ کچھ بھی نہیں کر سکیں گے کیونکہ یہ دنیا مکافات عمل ہے اسے ڈیلیٹ کرو ، توبہ کا دروازہ ضرور کھلا ہے
8
8
165
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اپنی فوج کو حکم دیں فوج آپ کے حکم کی منتظر ہے کشمیر کی مائیں بہنیں بیٹیاں آپ کی بیٹیاں ہیں عمران خان صاحب آگے بڑھیں صرف بیانات سے با ت نہیں بنے گی، وزیراعظم فاروق حیدر کی دہائیاں عمران خان صاحب اب کشمیر پر فیصلہ کن بات کریں
28
55
165
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اس تجویز سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
Tweet media one
15
16
170
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
تمام احباب کو دلی عید مبارک 💝❤️💖
Tweet media one
33
3
162
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
سینٹرل پریس کلب پر پولیس حملے، شیلنگ، لاٹھی چارج کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی آج وہ کچھ ہوا جو شاید سرینگر میں بھی نہ ہوا ہو
30
61
139
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
"جنت نظیر وادی کشمیر" کی حسین وادیوں کی سیر کے لیے کون کون تیار ہے؟؟؟ 💞
Tweet media one
12
8
159
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
بڑے بھائی گزشتہ تین روز سے شدید بیماری کی حالت میں عباس انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل ہیں تمام احباب سے پرخلوص دعاوں کی استدعا ہے 🙏
68
9
169
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
کشمیر کی حسین وادیوں کی سیر کے لئے کون کون تیار ہے؟؟؟ ✋
Tweet media one
10
7
162
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
سبحان الله ❤️
Tweet media one
1
19
174
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
آپ کو کس عمر میں پتہ چلا کہ Police کا مطلب Protection of life in case of emergency ہوتا ہے؟
62
13
162
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
6 years
پاکستان میں دلیل، شائستگی، اور حقائق پر مبنی گفتگو کرنے کا "منفرد "ریکارڈ قائم کرنے پر میں نوبل انعام کے لئے فواد چوہدری فیصل ووڈا اور فیاض چوہان کو نامزد کرتا ہوں آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟ 🤪🤓😎
26
26
165
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
الحمدللہ ❤️ مجھ سمیت پازٹیو قرار دیے جانے والے بیورو چیف ARYسردار رضا، فدا حسین اور مظفرآباد کے تمام صحافی دوستوں کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے الحمدللہ ۔۔۔۔۔الحمدللہ ۔۔۔۔الحمدللہ اللہ کریم ۔۔۔۔اللہ مہربان اللہ بادشاہ ۔۔۔۔ اللہ شہنشاہ ❤️❤️❤️
30
4
167
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
مولانا طارق جمیل اگر اپنی دعا میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور آرمی چیف کا نام نہ بھی لیتے تو دعا مکمل تھی معلوم نہیں انھیں اس "تکلف"کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟؟
49
19
148
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
کمنٹ کواردو ميں "تعليق" کہتے ہيں اور پوسٹ کو "منشور" کہتے ہيں پيج کو "صفحہ" کہتے ہيں اور گروپ کو "مجموعہ" کہتے ہيں انباکس کو "خطوط خانہ" کہتے ہيں "ٹيگ" کو "نتھی" کہتے ہيں
22
19
160
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
مسکرانا پیارے نبی صلی الله عليه وسلم کی سنت ہے ❤️❤️❤️
Tweet media one
12
3
166
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے گھر بیٹھے دانشور جسکول میں دریا کے کنارے شدید ٹھنڈ میں دھرنا دینے والے محب وطن کشمیریوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟؟؟ جھنڈا اٹھانے والے نوجوان کے ہاتھوں کو غور سے دیکھیں شاید کچھ محسوس ہو 😔😭😡
Tweet media one
6
38
148
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
جنت ارضی بوجھو تو جانیں
Tweet media one
35
10
161
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
آزاد کشمیر میں حکومت پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ این 95ماسک کی تقسیم زیر بحث ہے جبکہ اس ماسک کو استعمال کرنے والی ایک ذمہ دار شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ یہ عالمی معیار کے این 95ماسک نہیں بلکے اس کی کاپی ہیں جس سے عام سرجیکل ماسک بہتر ہے کیونکہ اس میں دم گھٹتا ہے
Tweet media one
36
23
153
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
کچھ یاد آیا؟؟؟
Tweet media one
23
4
151
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
کیا اس شیر جوان کو آپ جانتے ہیں؟؟؟ 😜😀😃😂🤪🧐🤓😝
Tweet media one
16
10
145
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
2 years
اگر آپ نے سچے د�� سے اپنے کریم رب العالمین سے معافی مانگنے کے بعد اس کی مخلوق کو بھی اسکی رضا اور خوشنودی کیلئے معاف کر دیا ہے تو ہماری جانب سے دلی عید مبارک قبول فرمائیں ❤️💝❤️
Tweet media one
22
8
147
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
11 months
میرا پیار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر مظفرآباد فوٹو: اسمار حسین
Tweet media one
15
15
159
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
3 years
میری آج کی پسندیدہ تصویر ❤️❤️❤️
Tweet media one
3
9
143
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
سچے، کھرے اور دل کی گہرائیوں سے نکلنے والے ان الفاظ نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا اس قوم کو کون شکست دے سکتا ہے جس کے بچوں کے جذبات دیکھنے اور سننے سے تعلق رکھتے ہیں کاش پاکستان اور آزاد کشمیر کے حکمرانوں کو یہ ویڈیو دیکھ کر غیرت آ جائے @javerias
6
46
142
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
تو آباد میں آباد مظفرآباد مظفرآباد ❤️❤️❤️
Tweet media one
8
9
146
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
ہمیں دوسری شادی کو لازما" فروغ دینا ہوگا، تاکہ شوہر حرام منہ مارنےسے بھی بچ جائیں،تاکہ بیوہ طلاق یافتہ اور بڑھتی عمر کی کنواری لڑکیوں کو بھی ہمسفر آسانی سے مل سکیں
23
7
147
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
5 years
انتہائی ضروری اعلان 29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں سفید پوش وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں..اور جب ان کی مدد کے لئے جائیں تو اپنا کیمرے والا اسمارٹ فون گھر چھوڑ کر جائیں۔ اعلان ختم ہوا
Tweet media one
9
38
144
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
خالق کائنات کے حسین کرشمے پراپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
Tweet media one
14
6
142
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
اس خوبصورت ترین تصویر پر آپ کے محبت بھرے جملے کا انتظار رہے گا
Tweet media one
23
0
144
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
سرکاری اسپتال کا مطلب اپنی جان سے ہاتھ دھونا پرائیویٹ اسپتال کا مطلب اپنے کل اثاثے سے ہاتھ دھونا۔ اس لیے بار بار ہاتھ دھوتے رہیں تاکہ کسی بھی چیز سے ہاتھ نا دھونا پڑے😜
9
28
141
@AsifRazaMirak
Asif Raza Mir
4 years
مظفرآباد پیر چناسی روڈ پر نشے میں دھت پولیس اہلکار کی جرائم پیشہ شخص کے ہمراہ گن پوائنٹ پر 18سالہ نوجوان سے مبینہ زیادتی کی کوشش،نوجوان نے بچنے کے لئے کھائی میں چھلانگ لگا دی تھانہ سٹی میں تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا 😭 @farooq_pm
22
36
136