کاغذات نامزدگی بھی جمع ہوگئے۔ اب آپ میں مایوسی کی لہر پھیلائی جائیگی۔
جی ہاں، یہ ایک حقیقت ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد، اب مخالفین ہر ممکن طریقے سے مایوسی پھیلانے کی کوشش کریں گے۔ وہ یہ کہیں گے کہ پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو جائیں گے۔ وہ یہ کہیں گے کہ انتخابات
@haroon_natamam
جی ہارون رشید صاحب اگر تو یہ اپ کا اکاؤنٹ ہے تو پلیز مہربانی کر کے ہمیں یہ نہ بتائیں کہ ہماری گردن حاضر ہیں ان کے لیے ٹھیک ہے ہم ان کی گردنیں کاٹیں گے انشاءاللہ
#PakistanUnderStateFascism
نہتے اور پرامن بلوچ عوام پر واٹر کینن اور آ نسو شیلنگ کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے ۔ انسانی حقوق کی مستقل خلاف ورزی کی جا رہی ہے ۔ سب لوگوں کو ایک ہی لاٹھی سے ہانک رہیں ہیں ۔جیسے یہ بھیڑ بکریاں ہیں ۔ کاکڑ صاحب اپنے بلوچ بھائیوں کا تو خیال کرو ۔
In my country, when I took charge of our government a year back, in the 10 years preceding that our total debt went up 4 times. Imran Khan
@TeamiPians
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
آپ کا کپتان، جب تک اس کے اندر خون ہے، وہ کھڑا ہے، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قوم کو بھی میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے کبھی ہار نہیں ماننی۔ عمران خان
#ReleasePrisonerNo804
Khan Sahib has exposed the fraud hidden in every institution. Everyone knows them now. So now it is time to vote out these people. Cast your vote, get it done by your family and also facilitate people from around so that they can also cast. Khan Sahib's responsibility was to
First let me talk about climate change; I have seen a lot of leaders talk about this. But I don’t see world leaders really realizing the urgency of the situation.imran khan speech to un
@TeamiPians
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
#ShahMehmoodQureshi
شاہ محمود قریشی کو ضمانت کے باوجود دھکے مار کر گرفتار کیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ابھی تک غیر انسانی سلوک جاری ہے ۔ کاکڑ صاحب جو فرما رہے تھے کہ سب پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی ہے ۔ وہ کہاں ہے فیلڈ ؟؟؟ اتنے جھوٹے ہیں یہ لوگ میڈیا پر آ کر مستند جھوٹ
جس انسان نے زیرو سے سٹارٹ لیا ہو وہ فرسٹریشن کا شکار کیوں ہوگا بھلا ۔۔ خان صاحب کا کوئی پولیٹیکل بیک گراؤنڈ نہیں تھا ۔ اور خان صاحب مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ماشاء اللّٰہ ، اس لیے جیل میں بیٹھے بٹھائے انکو تگنی کا ناچ نچائے رکھتے ہیں۔۔ بےچارے جیل میں ڈال کر بھی پچھتاتے ہیں کہ باہر