Official_QAS Profile Banner
Qasim Ali Shah Profile
Qasim Ali Shah

@Official_QAS

Followers
34K
Following
59
Statuses
2K

Qasim Ali Shah is a well-renowned teacher, an inspirational speaker and leader. To Book One-on-one meeting click on the https://t.co/yEYlaReZKy

Lahore, Pakistan
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
18 hours
دکھ سے نجات کے لیے اپنی زندگی کو قبول کریں
0
0
0
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
20 hours
Perception Vs Reality – Qasim Ali Shah with Dr. Syed Raghab Ali
0
0
0
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
2 days
اچھی اولاد بنانے کے لیے پہلے اچھے والدین بنیں۔
0
1
4
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
2 days
والدین کی دعا۔ #Parents #Dua
0
0
2
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
3 days
کسی سے سیکھنے کے لیے ادب کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
0
0
2
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
3 days
میلہ کس کے گرد لگتا ہے؟
0
0
0
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
4 days
خوش رہنے کے لیے کون سا اصول اپنائیں؟
0
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
4 days
کیا آپ اپنی خوشی اور اطمینان میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ خود کو بہتر طور پر سمجھنا اور اپنی قدر کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو یہ ورکشاپ آپ کے لیے ہے۔ اس شان دار سیشن میں شرکت کرنے کے لیے ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03111172737
0
1
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
5 days
سوشل میڈیا کے چیلنجز
0
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
5 days
اے اللہ! غفور الرحیم رب ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں، ہمیں معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما۔ اے اللہ! ہماری مشکلات، پریشانیاں، دُکھ اور تکالیف دُور فرما، ہمارے لیے بہتری مقدر فرما۔ آمین ثم آمین، یارب العالمین!
2
2
18
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
6 days
دوسروں کی خوبیوں کو قبول کریں
0
1
3
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
6 days
کیا آپ اپنی خوشی اور اطمینان میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ خود کو بہتر طور پر سمجھنا اور اپنی قدر کرنا چاہتے ہیں؟ اس شان دار سیشن میں شرکت کرنے کے لیے ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03111172737
Tweet media one
0
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
7 days
1
0
4
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
7 days
Aao Sulah Karen (ASK): 0311-4656497 Registration link:
Tweet media one
0
0
0
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
8 days
درگزر کرنا اور معاف کرنا سیکھیں
2
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
8 days
Tweet media one
1
1
4
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
8 days
Effects of Toxic Person - Qasim Ali Shah
0
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
9 days
بلال قمرصاحب (سی ای او قمر چائے) ایک بہترین انسان ہیں۔ ان کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جن سے ملنے کو بار بار دل کرتا ہے۔ میرے لیے خوشی کا موقع تھا کہ آج بلال قمر صاحب مجھ سے ملنے میرے دفتر تشریف لائے، ہم نے باہمی دلچسپی کے موضوع پر گفتگو کی۔ بلال قمر صاحب کے لیے ڈھیروں دعائیں
Tweet media one
0
0
1
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
10 days
RT @BOLNETWORK: بھائی چارے کا عالمی دن پر امن معاشرے کی تشکیل کیسے ممکن؟ معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کی خصوصی گفتگو #BOLNews #Dunya
0
1
0
@Official_QAS
Qasim Ali Shah
10 days
میرے عزیز دوست محمد صداقت امور حج کے ماہر ہیں، اور ان کی تین کمپنیاں حجاج کرام کو فائیو اسٹار اے کیٹیگری کی شان دار خدمات فراہم کرتی ہیں۔ اس سال، میں نے ان کے ساتھ حج پر جانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ مبارک فریضہ بہترین اور منظم انداز میں ادا کر سکوں۔
Tweet media one
0
0
3