ȥσҽҽ Profile Banner
ȥσҽҽ Profile
ȥσҽҽ

@zoee_status

Followers
1,117
Following
605
Media
264
Statuses
12,707

Be loyal to yourself.♡︎🌸🥀

𝐢n 𝐇𝐢s 𝐇eart.. 🫶
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@zoee_status
ȥσҽҽ
3 months
کروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں🥹🩷 مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھ کو🥀❤ 🌸🌚
Tweet media one
5
8
151
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ کسی کا ذکر چلے اور بار بار چلے....!🌻❤ #محفل_سخن
7
36
139
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر تم میرا قیمتی اثاثہ ہو____🌚✨
Tweet media one
2
6
118
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
ہم رویوں سے واقف لوگ، اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے🖤🥀
4
87
121
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
یا رب احفظ لی من تطمئن روحی بوجودھم۔۔۔ یا رب میرے لئے ان لوگوں کی حفاظت فرما جن کی موجودگی میں روح کو تسلی ملتی ہے آمین🌸
7
40
114
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
Good Night...!! ✨🌙
5
37
114
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
كُلَّ شَيْءً يَّجْعَلكَ تَبْتَسّم، احتَفَظ بِہٖ سِرًا ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اسے چھپا کر رکھیں!🌻❤
2
38
110
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں۔ 🖤🥀
5
37
108
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہو جائیں گے 🙂🥀 شب بخیر✨ 🌚⏰
8
42
101
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
یہ مجبوریاں انسان کی خوشیاں چھین لیتی ہیں🙂🖤
Tweet media one
3
9
98
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
کبھی کبھی اپنی شخصیت کو بے رنگ رکھنا بہت اچھا لگتا ہے چہرے پہ کوئی خوشی نہیں.......... غم کےآثار بھی نہیں. مسکرانے کو بھی جی نہ چاہے. اور رونے کی بھی وجہ نہ ملے ........ بس ایک سنجیدگی اور ہونٹوں پر ذ��ا سا تبسم ! جیسے دل اب کسی بھی بات کا بوجھ لینے کو تیار نہ ہو ........⬇️
Tweet media one
4
11
90
@zoee_status
ȥσҽҽ
3 months
پتہ نہیں میں sweet ہوں🙈🙈😍 یا مچھر پاگل ہیں😒😤😾😭 🌚
Tweet media one
3
7
83
@zoee_status
ȥσҽҽ
3 months
کہیں گے تم سے کہ دل کی باتیں چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے___♪♪♪🧸 🥀🩷✨
1
5
89
@zoee_status
ȥσҽҽ
3 months
کچھ سوالات کے جوابات صرف وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں 💯🥀
0
3
89
@zoee_status
ȥσҽҽ
1 month
سب کچھ بہت آسان اور ہلکا پھلکا سا لگتا ہے......... اور کچھ لوگ ایسے ہی اچھے لگتے ہیں بالکل خاموش......بے رنگ سے .........!❤
0
9
85
@zoee_status
ȥσҽҽ
2 months
آگہی کتنی جان لیوا ھے۔۔۔۔ ہم پہ لازم تھا بے خبر رہتے!!🔥
2
31
72