Zahid Khan Marwat Profile Banner
Zahid Khan Marwat Profile
Zahid Khan Marwat

@zahidkhanmrwt

Followers
2,829
Following
672
Media
760
Statuses
10,970

𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐫𝐧𝐞𝐲𝐬,𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞#𝟐𝟎,𝟐𝐧𝐝 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐫,𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐏𝐥𝐚𝐳𝐚,𝐊𝐨𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐝,𝐅-𝟖 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐚𝐳,𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
1 year
With My Boss and Marwat King👑 Barrister Sher Afzal Khan Marwat. @sherafzalmarwat
Tweet media one
6
9
189
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
شیر افضل مروت ابھی پنجاب مزنگ پولیس سٹیشن میں ہے انکی لیگل ٹیم بھی وہاں پر موجود ہے، پنجاب بار اور KP بار سے ہم رابطہ میں ہے اگر شام تک رہا نہیں کیا تو وکلاء وہ کرلے گی کہ 2007 والی تحریک انکو مذاق لگے گا۔ قانون ہے ہی نہیں پاکستان میں جنگل کا قانون بنا ہوا ہے۔۔
94
2K
6K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
اس وقت کراچی کے سارے ورکرز اور لیڈرشپ شیر افضل خان مروت کے ساتھ ہے #SherAfzalMarwat
40
1K
4K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
ہوگیا دستخط۔ اگر زرا اور انتظار کراتے پھر مروت قبیلہ ڈی سی کے گھر کی طرف
31
522
4K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
4 months
یہ وہی شیر افضل خان مروت ہےسب نے میدان چھوڑ دیا یہ گراؤنڈ میں چاروں طرف اکیلا کھیل رہا تھا شیر کی طرح آج سب پر بھونک رہے ہیں
18
252
2K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
ہم میسر ہاؤس ہر حال ورکرز کنونشن کرنے جائیں گے شیر افضل مروت دبنگ اعلان #SherAfzalMarwat
8
388
1K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
4 months
میں اج کے بعد اپنی پارٹی میں کسی سے کوئی اختلاف نہیں رکھوں گا یہ سب اللہ پہ چھوڑ دیتا ہوں، میں صرف خان صاحب کا نظریہ اور خان صاحب کو جیل سے باہر نکالنے میں پوری کوشش احتجاج کر لوں گا لوگوں کو سڑکوں پہ لے کر اؤں گا۔۔
42
163
1K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
الحمدُللہ شیر افضل خان مروت جیل سے باہر خیر وآفت سے آگئے، ہی جذبہ وہی جنون انشاءاللہ کنونشن کیلئے تیار رہنا بہت جلد پنجاب✌️
Tweet media one
23
231
1K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان کا شیرافضل مروت کو پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑنے کا حکم ۔ کل کاغزات نامزدگی جمع کرایئں گے۔
3
174
1K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
پاکستان تحریک ��نصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے کی خوشی میں شیر افضل خان مروت اپنی لیگل ٹیم کے ساتھ کیک کاٹتے ہوۓ۔
Tweet media one
18
150
1K
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل خان مروت کی بلوچ قوم کے حق میں آواز اٹھانے والی بہادر ماہ رنگ بلوچ سے اظہار یکجہتی
Tweet media one
7
217
979
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
Happy Birthday Day Imran Khan❤
9
141
852
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
ابھی ہم لاہور ڈی سی کے آفس میں لیٹر سائن ہونے تک انتظار میں ہے، دستخط ہوتے ہی کوٹ لکھپت جیل میں شیر افضل کو ریسیو کر لیگے لیکن ابھی تک ڈی سی آفس آنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ چاہے جو بھی ہو شیر افضل مروت کو آج باحفاظت اسلام آباد پھنچا ئے گے انشاءللہ۔۔ #ReleaseSherAfzalMarwat
14
112
698
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
یو تو ہمارے آفس بہت سے صحافی شیر افضل خان مروت کیلئے انٹرویو لینے آتے ہے لیکن میرا سب سے قریبی اور فیورٹ ینگ صحافی حسنین رافیق کا الگ لیول ہے۔ حسنین رافیق اور صدیق جان جیسے ینگ صحافیوں سے متاثر ہوکر لوگ میڈیا کو دیکھتے ہیں خاص کر نیا پاکستان۔ @Husnainrafique_ @Naya__Pakistan_
Tweet media one
11
47
556
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل مروت اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہیں اور عوام جانتی ہے کہ صرف شیر افضل ہی ہیں جو احتجاج کے ذریعے خان صاحب کو رہا کروا سکتے ہیں۔ #شیرافضل_مروت_کوواپس_لاؤ
3
147
585
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل خان مروت سیف ہے🙌
2
177
545
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
خان صاحب کے کیسز سے لے کر بشرا بی بی کے معاملات سمیت شیر افضل مروت نے ہماری پارٹی کے کتنے رہنماؤں کے کیسز مفت لڑے انہیں پناہ دی ان کے گھر والوں کو پناہ دی۔ #شیرافضل_مروت_کوواپس_لاؤ
2
128
547
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
9 months
Tweet media one
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
9 months
Inshallah PTI will mark its political recovery and repossession, starting with conventions in the KPK. We will come out with full enthusiasm and energy - now that Peshawar High Court's has issued directions to the KP government to prevent the use of any form of force during the
63
1K
4K
9
65
493
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
14 days
اپنی بہادری کا، ثبوت چپ رہ کر نہیں بلکہ عمل سے دیا جاتا ہے۔ انتہائی مشکل وقت میں جب عوام پارٹی رہنماؤں میں خوف پھیلا تھا تب اس شیر نے عوام اور وکلاء میں خوف پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ اور واضح پیغام دیا کہ ہم تمہاری ہر دھمکی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
13
103
477
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 شیر افضل خان مروت کراچی کے غیور لوگوں کو مدد کے لئے پکار رہا ہے #sherafzalmarwat
6
175
448
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
تمام کیسسز جو عمرا ن خان صاحب کے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں التوا کا شکار ہیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں عمران خان کے لیگل ٹیم کے وکیل شیر افضل خان مروت سپریم کورٹ کیلیے پیٹیشن تیار کر رہے ہیں تاکہ فورا فیصلہ دیا جاۓ۔ #SherAfzal #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
13
104
397
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
6 months
شیر افضل مروت کے ہمراہ قافلہ لکی مروت کی طرف رواں دواں ہے۔لکی مروت میں لوگ اپنے شیر کے استقبال کے لیے بے چین ہیں۔
2
106
383
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
@sherafzalmarwat خان صاحب آپ پر فخر کرتے ہے شیر افضل سر #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
4
69
385
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
6 months
لکی مروت میں میدان سج گیا۔ شیر افضل خان مروت انشاءاللہ آج اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوں گے۔ درہ تنگ سے ریلی کا حصہ بن کر لکی مروت جلسے میں شامل ہونے کے لیے تیار رہیں سب۔ انشاءاللہ لکی مروت کپتان کا✌
Tweet media one
4
63
303
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
شیر افضل خان مروت کو رہا کر دیا گیا❤️ #ReleaseShairAfzalMarwat
15
33
290
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 months
عوام شیر افضل مروت کو موقف پر ثابت قدمی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ اپ موقف سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ موقف پر ڈٹ جانا شیر افضل سے سیکھیں۔ عمران خان
Tweet media one
2
70
298
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
شیر افضل مروت کی لیگل ٹیم مزنگ تھانہ میں موجود ہے لیکن شیر افضل مروت کو کہی اور جگہ شفٹ کردیا گیا ۔ابھی ہم پنجاب بار کے ساتھ رابطہ میں ہے ۔ @aliijazbuttar سے ابھی بات ہوئی اسلام اباد سے مزید وکلاء لاہور کی طرف نکل رہے #ReleaseSherAfzalMarwat
0
67
276
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل صاحب نے پارٹی کو اس وقت کندھا دیا جسPTI کا نام لینےپر بھی لوگ خوف کھاتے تھے اس چیز سے بھی انہوں نے لوگوں کے اندر کا ڈر اور خوف ختم کیا اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر خان کا پیغام کونے کونے میں پہنچایا ان کی اس طرح کی بے توکیری کسی صورت منظور نہیں ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
11
99
279
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 months
غزہ دھرنے میں شیر افضل خان مروت کی شرکت۔۔ #saveghaza
Tweet media one
Tweet media two
3
50
275
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کو ایسا ٹکر کا رہنما ملا ہے جو مخالفین کو انکھوں میں انکھیں ڈال کر للکارتا ہے۔ #شیرافضل_مروت_کوواپس_لاؤ
1
77
268
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 months
اہم خبر : اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف شیر افضل مروت کی دائر درخواست کل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر
Tweet media one
1
26
264
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
اگر شیرافضل خان مروت کے ساتھ ایسا ہو سکتا تو باقیوں کے ساتھ کیوں نہیں ہوسکتا۔۔پی ٹی آئی اب نام صرف تحریک انصاف رہ گیا ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
12
83
254
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 months
سوابی انٹرچینج پر ہونے والے دھرنے میں شیر افضل خان مروت کی شرکت۔۔
Tweet media one
1
23
247
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل خان مروت محفوظ ہے✌️ کراچی چھاگیا
0
84
240
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
یہ وہ دن ہے جب شیر افضل خان مروت اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر باجوڑ کنونشن کے لیے نکلے پولیس مسلسل پیچھا کرتی رہی اور شیر افضل خان مروت پر سیدھی گولیاں برسائی گئیں۔ غداری کی سرٹیفکیٹ بانٹنے والو ہم ایک ایک بات تمہیں یاد دلائیں گے
Tweet media one
6
78
241
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
شیر افضل مروت کے ہمراہ اسلام جوڈیشل کمپلیکس بُشرا بی بی کے کیس میں جا رہے ہے۔
3
10
226
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
6 months
بیرسٹر شیر افضل خان مروت کی نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور کی رہائش گاہ پر آمد۔ والد کی وفات پر اظہار تعزیت۔ #SherAfzalMarwat
Tweet media one
2
42
220
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
Father and son have wonderful personalities and are incredibly cute. His son nick name Machu❤🥰
5
23
209
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
میں نے شیر افضل صاحب کے روپ میں خان کی رہائی دیکھی ہے کیونکہ شیر افضل صاحب ہی وہ بندہ ہے جو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو سڑکوں پر نکال سکتا ہم سر کے ساتھ ہر جگہ موجود تھے اسلام اباد میں تاریخ کی بڑی ریلیاں نکالی اگراسلام اباد میں عوام کو کوئی نکال سکا تو وہ شیر افضل خان مروت تھا
Tweet media one
10
71
217
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 days
عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے۔۔شیر افضل خان مروت خان صاحب سے ملاقات ہو گی جب خان صاحب مجھے طلب کریں گے۔
0
34
217
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل صاحب نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کے لیے ہر پلیٹ فارم پر اواز اٹھائی، چاہے وہ عدالت ہو چاہے جلسے اور جلوس ہوں یا پھر پارلیمان ہوں وہ ہر جگہ کپتان کی اواز بنے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
6
80
204
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
5 months
🚨🚨پی ٹی آئی سینڑل آفس میں شیر افضل خان مروت کا خطاب!
Tweet media one
1
42
194
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
کراچی والوں مہمان دے دوگے؟؟ #SherAfzalMarwat
Tweet media one
1
36
186
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
2
43
179
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل خان مروت نے خان صاحب اور PTI کے دیگر قیادت جس میں شہریارافریدی شاندانہ گلزار سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے کیسز فری اف کاسٹ لڑے اج تک کسی سے ایک ٹکہ دھیلا بھی نہیں لیا ان کی پارٹی کے لیے بہت ساری خدمات ہیں جس کا یہ صلہ بالکل نامناسب ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
6
59
190
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل صاحب انتہائی سچے اور کھرے انسان ہیں ان کی باتیں تلخ ضرور ہوتی ہیں پر حقیقت پر مبنی ہوتی ہیں انہیں لوگوں کی خوشامد نہیں کرنی اتی جس کی وجہ سے اکثر لوگ ان سے ناراض بھی ہوتے ہیں #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
4
74
183
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
5 months
شیر افضل خان مروت کا دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب!
2
61
177
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
ہم پہلے بھی پشاور ہائیکورٹ گئے ہیں اور 26 تاریخ کو ہماری تاریخ ہے ہائیکورٹ میں بلا کا نشان واپس ملے گا انشاءاللہ✌️ شیر افضل مروت
3
25
178
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
اس شیر سے تم لوگوں کی جلن بغض حسد بنتا ہے کیونکہ یہ تم لوگوں کی طرح باتوں کو توڑ مروڑ کر نہیں پیش کرتا بلکہ سچی اور سیدھی بات کرتا ہے۔ بذدلو آج نکل کر دکھاتے نا باہر۔ تم لوگوں کی جرآت و ہمت بھی دیکھتے سب #WeStandWithSherAfzalMarwat
Tweet media one
10
69
182
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
PTI Chairman @BarristerGohar and PTI Voice President Barrister @sherafzalmarwat . Tow Pathan in one frame.
Tweet media one
4
7
165
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہے میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں۔
Tweet media one
2
40
172
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل مروت جیسے لوگ سیاست میں روز روز پیدا نہیں ہوتے اگر کوئی اس ظلم جبر کے دور میں خان صاحب کی نظریے کو اگے لے کر عوام تک پہنچاتا ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب پی ٹی ائی پر ظلم ہو رہا ہیں ملک کے کونے کونے میں تو ایسے لوگ سیاست میں بہت کم پیدا ہوتے ہیں #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
6
68
168
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
عمران خان نے شیر افضل خان مروت کو NA 41 لکی مروت سے تحریک انصاف کا ٹکٹ دیا ۔انشاءاللہ شیر افضل خان مروت خان صاحب کے مشن کو لے کر چلیں گے۔ مروت قوم کبھی بھی اپنے بہادر امیدوار کو مایوس نہیں کرے گی۔ شیر افضل خان مروت نے جو شہرت پائی لکی مروت کا نام روشن کیا اور انشاءاللہ آئندہ بھی
Tweet media one
1
30
161
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل خان مروت کی وکیل کی وردی میں گرفتاری کی جھلک۔ وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔
11
57
164
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
Tweet media one
1
28
158
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل مروت صرف خان کے نظریے کو مانتے ہیں اور اس کے لیے خان کے ساتھ ہیں۔ انہیں کسی عہدے کی لالچ نہیں۔ عہدوں کے بغیر بھی اللہ نے انہیں بہت عزت دی ہوئی ہے۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
6
54
159
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
یہ خان کا شیر ہے اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔ بزدل نہیں کہ کسی کے خلاف چالیں چلے۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
2
65
152
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
اپنے اوپر 50 سے زائد FIR کٹوانا عدالتوں کے ہر وقت دھکے کھانا کبھی زبردستی گرفتار کر لیا گیا ہر جلسے کے بعد شیر افضل مروت کے پیچھے پولیس پڑی رہتی تھی اس کے باوجود بھی ان حوصلے بست نہیں ہوئے اور انہوں نے خان کی رہائی کے لیے ہر پلیٹ فارم پر اواز اٹھائی #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
8
57
149
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 days
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہو گی۔۔۔ اپنے لیڈر ، اپنے مرشد سے جب بھی انکے شیر کی ملاقات ہو گی انشاء اللّه سب دیکھیں گے۔ خان صاحب اچھی طرح جانتے ہیں اپنے بہادر سپاہی کو۔
4
37
147
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
کراچی والے اپنی جان دے سکتے ہیں لیکن مہمان نہیں 🔥
Tweet media one
1
30
146
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
شیر افضل خان مروت کی تین ایم پی کے تحت لاہور ہائی کورٹ میں لطیف کھوسہ کے ہمراہ پیشی۔ کچھ ہی دیر میں عدالت کاروائی کی شروعات کرے گی۔ #ReleaseShairAfzalMarwat
Tweet media one
1
12
139
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل خان مروت کراچی سے اسلام آباد واپسی کے بعد انشاءاللہ 19 تاریخ کو اپنے آبائی علاقے لکی مروت کو دورہ کریں گے۔ کراچی کی عوام میں جذبہ جگانے کے بعد انشاءاللہ وہ لکی مروت میں الیکشن کمپین شروع کریں گے۔ شیر افضل مروت نے آج خطاب میں کہا جلسے بھی کریں گے،ریلیاں بھی،خوف تابوت میں
Tweet media one
4
36
135
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
شیر افضل خان مروت جب سے خان صاحب کے کیسز کیلئے میدان میں آئے ہے، بہت سی دھمکی امیز کالز ملی ہے، لیکن آج تک نہ شیر افضل خان مروت کسی سے ڈرا ہے اور نہ کبھی ہوگا ایسا۔ بلیک بیلٹ نے جو FIR کی ہے وہ مریم نواز کہنے پہ ہوئی ہے تاکہ شیر افضل خان بلیک میل ڈرا دھمکا۔۔۔۔ جیت انصاف کی ہوگی۔
5
28
131
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
11 days
بغیر کسی لالچ اور غرض کے اپنے لیڈر کا مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ جہاں باقی وکلاء فیس لیتے رہے وہاں شیر افضل خان مروت نے بغیر فیس کے کیسز کی پیروی کی۔ یہ باتیں ہم لکھنا نہیں چاہتے لیکن کچھ لوگوں کو شرم دلانا ضروری ہے۔
7
44
140
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
Peshawar Convention. #ہمیں_تیری_بہت_ضرورت_ہے
6
50
128
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
عمران خان کی طرح اب لوگ شیر افضل مروت سے بھی اٹوگراف لینا پسند کرتے ہے،۔۔ @sherafzalmarwat
1
21
126
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل مروت صاحب کی اب جب بھی عمران خان سے ملاقات ہو تو خان صاحب کو چاہیے کے وہ ڈائریکٹ شیر افضل مروت صاحب کو لانگ مارچ کی ہدایت جاری کرے یہ لوگ خان صاحب کو رہا نہیں کرینگے اب ہم سب کو نکلنا چاہئے تب ہمارا لیڈر رہا ہوگا ۔ #Freeimrankhan #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
6
37
130
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
شیر افضل مروت نے جس بندے کو 70 ہزار لیڈ سے ہرایا ہے آج اس بندے کا عمر ایوب سے سرینہ ہوٹل اسلام آباد میں ملاقات ۔ #May9th_FalseFlag #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو #SherAfzalMarwat #westandwith @sherafzalmarwat
Tweet media one
12
62
130
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
بلے باز عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ،جیل حکام عمران خان کے خون کے ٹیسٹ نہیں کروا رہا، عمران خان کے کیسز کو جان بوجھ کے زیر التوا رکھا جا رہا ہے ، مگر عمر ایوب کو مسئلہ شیر افضل مروت سے ہے۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
8
54
126
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
منافقت کی سیاست ہم کرتے نہیں اور مخالفت ہماری کے تم قابل نہیں ✌ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
4
52
125
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
میں نے خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے پارٹی کے معاملات میں خاموش ہی رہو گا شیر افضل مروت
Tweet media one
4
19
123
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 days
شیر افضل خان مروت کی میڈیا سے گفتگو۔ جب تک جرأت نہ کر لیں سڑکوں پر چوراہوں پر نہ نکلیں حالات ایسے ہی رہیں گے۔ اپنا حق حاصل کرنے کے لیے نکلنا ہو گا تب ہی یہ ظلم و جبر کا دور ختم ہو گا۔ اپنے لیڈر کے رہائی کے لیے اور اس ظلم و جبر کے نظام کو کچلنے کے لیے نکلنا ہو گا
0
36
122
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 days
شیر افضل خان مروت کو این او سی کی ضرورت نہیں پڑتی 🔥
0
30
118
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاج میں بلوچ قوم سے اظہار یکجہتی کے لیے شیر افضل مروت کی شرکت
4
20
111
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 years
ڈی چوک انشاءاللہ ✊✌
Tweet media one
1
26
99
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
4
27
105
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
سردار لطیف کھوسہ کے آفس میں ہے کچھ ہی دیر میں کیس فکس ہوگا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے پاس ، انشاءاللہ آج ہی پیش کرے گے شیر افضل مروت کو۔۔ #ReleaseSherAfzalMarwat
3
28
110
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
9 months
Boss safely Reached from London 👑. @sherafzalmarwat @fatii_burki @Hashirmalik_
6
20
109
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
عمران خان سے ملاقات کیلئے بیرسٹر شیر افضل خان مروت اور ان کی لیگل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ کچھ ہی دیر میں شیر افضل خان مروت خان سے ملاقات کرے گے۔ جیت انصاف کی ہوگی انشاءاللہ #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
4
17
107
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل مروت کے کاغذات مسترد کرنے والا ڈپٹی کمشنر پھنس گیا، کاغذات مسترد کرنے کا جواز یہ لکھا کہ شیر افضل مروت کے پشاور میں 6 گھروں کا پانی کا بل ادا نہیں کیا گیا، مروت نے فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا انکوائری کی گئی پتہ چلا کہ شیر افضل مروت کا پشاور میں کوئی گھر ہے ہی نہیں
1
22
104
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
ایسے تمام میڈیا ہاوسز اور صحافیز جو فیک نیوز چلا رہے ہیں ایسے لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے لیگل قاروائی بہت جلد عمل میں لائی جائے گی، آپ سب پی ٹی آئی کے ورکرز سے درخواست ہے کہ جو بھی مسلہ ہو رابطہ کر سکتے ہیں۔ @sherafzalmarwat
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
10 months
Please send all material on +92 333 1939398 or DM @zahidkhanmrwt
18
144
723
2
43
101
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
باریک وارداتیں تم لوگ ڈالو خان کے فیصلے تم لوگ بدلو اور جو خان کے لیے آواز اٹھاۓ باہر نکلے عوام کو لیڈ کرے اسے تم لوگ غدار کہو۔ ایسے نہیں چلے گا۔ہم بھی سب کا کٹا چٹھا کھول کے رکھیں گے۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
7
56
107
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
بیرسٹر شیر افضل خان مروت کے لئے رٹ پیٹیشن تیار ہو چکی ہے، جس میں رابعہ باجوہ ایڈووکیٹ، پیڑیشنر ہیں اور کیس میں لطیف کھوسہ صاحب اور لاہور بار کے صدر اور نائب صدر بطور وکیل پیش ہوں گے۔ تمام وکلا حضرات حاضری یقینی بنائیں انشاءاللہ اچھی خبر آئے گی #ReleaseSherAfzalMarwat
4
15
102
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 months
پنجاب کے لوگ میرے ساتھ اس طرح کمر کس کر عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ کی چوری کے لیے نکلیں جس طرح کشمیری نکلے، شیر افضل خان مروت
Tweet media one
0
21
105
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
پاکستان تحریک انصاف باجور کا ورکرز کنونشن کچھ ہی دیر میں ایک عظیم الشان جلسے میں تبدیل ہوجائے گا انشاءاللہ ❤️ #SherAfzalMarwat
1
21
93
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
2 years
Proud of you @Asad_Umar We were, are and will stand with our Leader @ImranKhanPTI #BehindYouSkipper #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
45
93
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
جس طرح شیر افضل خان مروت خان صاحب کی رہائی کے لیے باہر نکلتے رہے اور عوام ان کے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں نکلتی ہے۔ یہ ہی بات جس جس سے ہضم نہیں ہو رہی سب سامنے آرہا ہے اور مزید بھی آۓ گا۔
5
20
100
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
شیر افضل مروت کو پہلے سے علم تھا اگر گرفتار ہوا تو پنجاب پولیس گرفتار کرلے گی ورنہ KP پولیس جانتی ہے کہ پھٹان دشمنی قیامت تک نبھاتے ہیں۔پنجاب پولیس نے جو قدم اُٹھایا ہے یہ سب @MaryamNSharif کے کہنے پہ ہورہا ہے، مریم نواز کو صرف یہ پیغام 👇 #ReleaseSherAfzalMarwat
4
21
95
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
5 months
شیر افضل خان مروت کی رہائش گاہ سے ریلی F9 پارک کی طرف
1
20
95
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
خدا کی قسم ووٹ کے ذریعے آپ سے وہ انتقام لیں گے کہ آپکی نسلیں یاد کریں گی۔ شیر افضل خان مروت کاخطاب!
Tweet media one
1
23
95
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
6 months
بیرسٹر شیر افضل خان مروت کی اپنے آفس سے کچھ ہی دیر میں پریس کانفرنس!
Tweet media one
1
13
93
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
کراچی پولیس شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے کے لئے نکلی ہیں، کراچی کے غیور لوگوں اپنے مہمان شیر افضل خان مروت کو تحفظ دیں ❤
Tweet media one
2
18
90
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
جس طرح شیر افضل خان مروت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تنقید کرنے والوں سے یہی گزارش ہے کہ کسی کے حوصلے اور ہمت سے بغض رکھنے کے بجائے خود میں بھی ایسی صلاحیت پیدا کریں۔ آپ کے یہ تنقیدی بیان صرف پارٹی کا نقصان کر رہے ہیں۔ آپ کی یہ تنقید، حسد،اور بغض شیر افضل مروت کی ہمت اور
4
27
90
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
اسے لوگوں کا ہم عدالتوں کے زریعے مقابلہ کرے گے انشاءاللہ جیت انصاف کی ہوگی بہت جلد صفایا ہونے والا ہے ، ملک میں صرف انصاف کی حکمرانی ہوگی۔،بلیک بیلٹ افنان جیسے لوگ جھوٹے FIR پر بھی کل انشاءاللہ سیشن کورٹ سے رجوع کرلے گے۔ میرے سینیر محترم شیر افضل خان مروت @sherafzalmarwat
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
10 months
آج میری ٹیم کے تمام اراکین کے ساتھ میٹنگ میں ہم نے ان تمام صحافیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے میرے خلاف کوئی بدنیتی اور ہتک آمیز مہم چلائی ہے۔ لہٰذا میں پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں، میرے اور ہمدردوں سے درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم ان صحافیوں کو ٹھیک کرنے میں میری
495
4K
15K
3
9
86
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
3 months
جو انسان ہمیشہ کھری اور سچی باتیں کرتا ہے وہ اکثر لوگوں کو کھٹکتا ہے یہ دنیا اچھے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ برا کرتی ہے۔ ظالموں اور جابروں کے خلاف حق کی آواز اٹھانے والے شیر افضل کی آج اپنی ہی آواز بند کردی گئی۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
1
41
91
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
10 months
راولپنڈی پولیس اور RDA نے آج سہ پہر 3 سے 6 بجے بیرسٹر شیر افضل خان مروت کے گھر کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں نے تقریباً 80 پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شیر افضل خان مروت جو کہ مشترکہ خاندانی جائیداد ہے، میں گھس کر گھر کو مسمار کر دیا جو تقریباً
3
63
75
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
8 months
سرَبیرسٹر شیر افضل خان مروت کے ساتھ سینٹرل آفس پی ٹی آئی میں نئے منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو مبارک باد دینے کے لئے پہنچا۔ کچھ دن قبل یہ فیصلہ کیا ہے کہ عمران مان کے دلیر سپاہی بیرسٹرشیر افضل خان مروت کا جان، مال اور ہر طرح کا ساتھ دوں گا۔ انشاءاللہ جیت انصاف کی ہوگی۔
Tweet media one
4
3
86
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
7 months
شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کراچی کی لیڈرشپ اور کارکنان کے ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مہمان کی حفاظت کریں۔ *محیسر ہاؤس کراچی میں رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں. #pti #ImranKhan #SherAfzalMarwat
1
36
83
@zahidkhanmrwt
Zahid Khan Marwat
5 months
بارش کی وجہ سے سیاسی جماعتیں جلسے جلوس منسوخ کردیتے ہیں لیکن اس بار ٹکر کے لوگ نکلے ہیں ، نہ بارش دیکھیں گے نہ آندھی یہ اپنا حق لے کر رہیں گے✌️🇵🇰
Tweet media one
0
13
87