fatii_burki Profile Banner
Fateh ullah Burki Profile
Fateh ullah Burki

@fatii_burki

Followers
6K
Following
18K
Statuses
6K

Vice president ILF Pakistan ,practising criminal lawyer, Imran Khan legal team member,Burki Law Associates Islamabad.

اسلام آباد, پاکستان
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
3 hours
وکلاء اتحاد زندہ باد✊️ 26ویں ائینی ترمیم نا منظور نا منظور✊️
7
57
246
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
4 hours
امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کار وکلا ءسے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ اج شرائع دستور کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے اور حکومت کو اب یقین ہو گیا ہے کہ اس سسٹم میں ان کے چند دن باقی رہ گئے ہیں انشاءاللہ ہم ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے.
5
118
522
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
6 hours
ہم پاکستان میں ہے یہاں پر کچھ سوچ اپنے فائدے کےلئے ہمیشہ تجربے کرتی رہتی ہیں
Tweet media one
0
4
37
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
20 hours
@oluoiii G Bilkol os ne petition bi file ki hai .or wo accept bi hu v hai lakin pir bi ijazat nhi mil rahi .inshallah kl COC file karnga.
1
0
3
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
20 hours
پاکستان کی آن پاکستان کی شان ۔۔۔ عمران خان Free Imran Khan
5
79
721
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
20 hours
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 554 دن ہو گئے #ImranKhan
2
12
53
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
1 day
ہمارے فوجی پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہو لیکن افسوسناک امر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں اور ان غیر قانونی اقدامات کی بدولت عوام میں فوج کی بدنامی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 days
9 مئی اور 26 نومبر کو ہمارے نہتے جمہوریت پسند کارکنان پر ظلم و تشدد کی انتہا کر دی گئی۔ پر امن شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔ سیاسی انتقام کی آڑ میں تین سال میں لاکھوں شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، ہمارے 20 ہزار سے زائد ورکرز اور سپورٹرز کو گرفتار کیا گیا اور سینکڑوں کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہزاروں بےگناہ لوگوں کو کئی کئی ماہ جھوٹے کیسز میں جیلوں میں رکھا گیا- ایجینسیز کے دباؤ پر ہمارے دو ہزار سے زائد ورکرز، سپورٹرز اور پارٹی لیڈرز کی ضمانت کی درخواستیں اب تک ہائی کورٹ کے ججز التواء میں رکھ کر بی��ھے ہوئے ہیں- جیسا سلوک پچھلے تین سال میں ہماری خواتین کے ساتھ کیا گیا ہے وہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی سیاستدانوں کی گھریلو خواتین کو اس طرح نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہماری اخلاقیات کس قدر پستی پر ہیں۔ بزرگ خواتین اور جوان بچیوں کو جیلوں میں قید رکھا گیا۔ میری اہلیہ، ڈاکٹر یاسمین راشد جو 75 سالہ کینسر کی مریضہ ہیں، میری دونوں بہنیں جن کی عمر 65 سال سے زائد ہے سمیت سینکڑوں خواتین کو بے جا پابند سلاسل رکھا گیا ہے اور ان کی حیا کا تقدس پامال کیا گیا۔ نبی پاک ﷺ کے دور میں عورتوں، بزرگوں اور بچوں کو تنگ نہیں کیا جاتا تھا ہمارے دین کا حکم تو یہ ہے کہ جنگی حالات میں دشمن کی عورتوں اور بچوں سے بھی بدسلوکی نہ کی جائے اور یہاں اپنی ہم وطن ماؤں، بہنوں ، بیٹیوں کا لحاظ نہیں رکھا گیا۔ یہ سب ہماری روایات کے منافی ہے اور اس کی وجہ سے عوام میں فوج کے خلاف نفرت بہت بڑھ گئی ہے جس کا سدباب بروقت ہو جائے تو یہ فوج اور ملک دونوں کے حق میں بہتر ہے ورنہ اس سب سے ناقابل تلافی خسارہ اٹھانا پڑ سکتا ہے- پیکا جیسے کالے قانون کے ذریعے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اس سب کی وجہ سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی خطرے میں ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کی وجہ سے ہماری آئی ٹی انڈسٹری کواربوں ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے اور نوجوانوں کا کیرئیر تباہ ہو رہا ہے- چند افراد کی خواہشات پر عوامی مینڈیٹ کی توہین کر کے ایسے سیاسی عدم استحکام کی بنیاد رکھی گئی جس کی بدولت معیشت کا برا حال ہے اور سرمایہ کار اور ہنرمند افراد مجبور ہو گئے ہیں کہ پاکستان چھوڑ کر اپنے سرمائے سمیت تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو جائیں۔ معاشی عدم استحکام اپنی انتہا پر ہے۔ گروتھ ریٹ صفر ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ ملک میں غربت اور بےروزگاری عروج پر ہے- ہمارے فوجی پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہو لیکن افسوسناک امر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں اور ان غیر قانونی اقدامات کی بدولت عوام میں فوج کی بدنامی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ یہ سب فوج کے حلف کی خلاف ورزی ہے۔ کسی بھی ملک کی فوج اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتی بلکہ ایسا سلوک تو قابض فوجیں کرتی ہیں جو خود کو ہر آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں۔ ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان کی خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی متعین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ یہی بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصطلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی۔” 2/2
0
0
17
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
1 day
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
15K
0
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
RT @MehwishQamas: کیا کسی کو فتح اللہ برکی یاد ہے ؟؟
Tweet media one
0
55
0
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
@NasrullahMalik1 سازشی شیطانی جھوٹے مکار انسان بات سے خود مطلب نا نکالا کریں ہاں ہم ببنگل دال کہتے ہیں کہ جس نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہم اس پر تھو کرتے ہیں جس نے پاکستان کے عوام کے ووٹ کا حق چھینا ہم اس پر تھوکرتے ہیں اور جو جو ان کی سائیڈ لے رہا ہے ہم اس پر بھی تھوکرتے ہیں
3
6
59
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
تحریک انصاف کی یہی مقبولیت فاسق رجیم اور اس کے فسطائی سہولت کاروں کے لیے ڈراؤنا خواب بنی ہوئی۔ لیکن نظریہ نہ ڈرتا ہے نہ مرتا ہے!
Tweet media one
3
27
139
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
@NowroseAfridi @faraz_bina @PTIOfficialISB @PTIKPOfficial @ChaudhaaryAwais بھائی یہ ہمارے ریکارڈ میں نہیں ہے ان کی فیملی کا نمبر دے دیں۔اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ
0
0
0
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
@toufiqIK Agree
1
0
0
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
شکریہ صوابی شکریہ خیبر پختونخوا #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
1
23
120
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
2 days
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرم…
0
22K
0
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
3 days
کالت کرنا اِس مُلک جُرم بن گیا ہے۔ فیصل چوہدری آج اڈیالہ جیل میں وکالت نامہ سائن کروانے گئے تھے وہاں سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدالتیں ویسے بھی اِس مُلک میں مذاق ہی بن گئی ہیں۔
1
0
35
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
3 days
صوابی جلسہ یوم سیاہ جلسہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل.
Tweet media one
Tweet media two
1
7
81
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
3 days
0
0
1
@fatii_burki
Fateh ullah Burki
3 days
RT @AliAminKhanPTI: خیبر پختونخواہ میں نہ کسی کو جرات ہے اور نہ ہمت کہ وہ کسی کے ساتھ زیادتی، سیاسی انتقام یا سیاسی جبر کرے۔ اس کا سوال ہی…
0
2K
0