زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal Profile Banner
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal Profile
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal

@zahidRMirza

Followers
2,295
Following
174
Media
2,862
Statuses
8,808

ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو | #Poetry #Cricket #foodie #Scorpio

🇩🇪🇨🇦🇹🇷🇵🇰🇬🇧 دیارِ غیر
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
کیا کمال کا ٹیلنٹ ہے ۔❤ مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کُوئے یار سے نکلے تو سُوئے دار چلے۔
53
245
923
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
مفتاح اسمائیل کی کچھ کھری کھری باتیں ۔دیکھیں اب اس پر کس حد تک عمل درآمد کرواتے ہیں۔ ١/٣
24
109
462
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 months
آخر کوئی تو جرات سے بولا صحافی برادری میں سے ۔ 👏مجیب الرحمن شامی
33
137
479
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
ایک احمدی کا تعلق بااللہ اور والدین کی تربیت کا اثر۔ لارڈ طارق احمد کا دورہ پاکستان 👇👇
12
108
300
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
قادیانی کارڈ کھیلنے والے اور نہال ہاشمی جیسے زہر اگلتے ہوئے سیاست دانوں کو یہ سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے👇👇
5
111
248
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
چاہنے والے گزر جاتے ہیں چُپ چاپ مگر کوچۂِ یار میں قدموں کے نشاں بولتے ہیں۔ رشید قیصرانی۔
Tweet media one
7
28
243
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
i requested huzoor-e-aqdas (atba) to sign my tracksuit( upper) i wore that day. he humbly accepted my request and said "acha zara aage ao" and left his autograph on my Upper. Alhamdulillah❤️🙏🏽 #masroorinternational #crickett20
Tweet media one
Tweet media two
20
31
237
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
جنوری 1903 میں حضرت مسیح موود علیہ السلام جہلم تشریف لائے۔ جہلم سٹیشن پر ھزاروں لوگ حضور کو دیکھنے کیلئے جمع تھے۔تقریباً ایک ھزار افراد نے حضور کا چہرہ مبارک دیکھ کر بیعت کر لی۔ہمارے پردادا مرزا حسین دین صاحب ؓ اور دیگر صحابہ کرام کی اُس موقع کی ایک یاد گار تصویر۔ تعارف کے ساتھ۔
Tweet media one
33
59
216
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ڈان نیوز کے علاوہ سب چینلز خاموش ہیں بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟ @ShireenMazari1 @ImranKhanPTI
9
149
215
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
سینکڑوں احمدی مسلم خدام جرمنی کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں لوگوں کے گھروں سے پانی باھر نکال رہے ہیں۔ ان سب نوجوانوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔🙏🏻 #HumanityFirst
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
72
209
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
خدا جلد ان مولویوں کے ڈنگ نکالے اور افراد جماعت پاکستان میں سُکھ اور امن کا سانس لیں ۔آمین🙏
20
71
201
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 months
یہ ایک ہندو عورت ہے انڈیا کی منسٹر فار حج۔۔ ہم ابھی انصاف اور رواداری جیسی باتوں سے بہت دور ہیں
16
73
197
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ہمارے وزیر اعظم ہندووُں کے تہوار پر Happy Diwali کہہ دیں تو ھم گالیاں دیتے ہیں اور اگر کینیڈا کے وزیر اعظم مسلمانوں کو Eid Mubarak کہہ دیں تو ھم "سبحان اللہ" کہتے ھے😊 جبران ناصر دبنگ انسان
10
83
194
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
8 months
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #BirthAnniversary #SalamTujheSalam
Tweet media one
5
36
196
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
پاکستان کی تاریخ سے لاعلم اور احمدیوں کو غدار کہنے والو سنو👇👇
17
125
190
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
ربوہ میں پولیس کی نفری مختلف چوراہوں پر تعینات کی گئی ہے تاکہ کوئی قربانی نہ کر سکے ۔🥹 اور ربوہ کے احباب جو کہ مہمان نواز ہیں شیزان اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء سے پولیس کی تواضع کر رہے ہیں 💛🫶
Tweet media one
19
57
188
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
مہر تارڑ صاحبہ کا مولویوں کے ایک جوڑے کو منصفانہ جواب👇👇
11
67
173
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
Tweet media one
2
42
164
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
مشاعرے کا صدر کتنا بے اختیار ہوتا ہے۔😂 @atifthepoet
7
46
156
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 months
کمال یہ ہے کہ بعد پیش خد مت ہے "جمال وہ ہے" دعا کی لو سے گداز ہو کر وہ ایک آنسو جو گر پڑے تو گناہ سمندر بھی مثل آبِ زُلال کردے جمال وہ ہے (مبارک صدیقی) 1/2
10
52
158
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 months
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم #چوہدری_ظفراللہ_خان
0
68
155
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
5 months
ہائے غربت کلام : شاکر شجاع آبادی آواز : نامعلوم مگر پر سوز
14
51
151
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
محمد قوّی خان ثاقب زیروی صاحب کی مشہور زمانہ نظم سناتے ھوئے
10
63
150
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
سیاست دانوں کو اپنے جلسوں میں مذھب کارڈ کھیلنے کی بجائے عوام میں اس طرح کے خیالات کو پروان چڑھانا چاہیے۔
8
48
149
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
آج جمعہ والے دن اچانک مجھے ہمارے پڑوسی محترم چوہدری مہر دین صاحب مرحوم (سٹیشنری والے) یاد آگئے جو شدید گرمیوں میں اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے سینکڑوں نمازیوں کو ٹھنڈا پانی پلانے کا انتظام کرتے اور ہمیں بھی اس کار خیر میں شامل کرتے۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے۔آمین
Tweet media one
11
14
142
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
امریکہ نے امیگریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ھے اور جرمنی نے پچھلے ہفتہ سیکنڑوں لاوارث بچے جو کہ مہینوں سے یونان کے بارڈر پر موجود تھے اُن کو ایک اسپیشل فلائیٹ کے زریعے جرمنی میں پناہ دیکر ایک دفعہ پھر خدا کی خوشنودی حاصل کی ھے ۔اللہ اس قوم پر اپنے فضل فرماتا چلا جائے ۔آمین۔
13
31
142
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
Me at 20
Tweet media one
10
9
134
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
توحید کے اوپر جو لٹریچر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ھے وہ باکمال ھے۔
5
93
135
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
مجھے 8 اکتوبر 2005 والا زلزلہ یاد آگیا ۔جس سے ایک دن پہلے مونگ منڈی بہاوُالدین میں مسجد پر حملہ ھوا اور آٹھ احمدی شہید کر دئیے گئے تھے۔ یہاں زمین کانپ جاتی ھے مگر ضمیر نہیں کانپتے۔
9
30
130
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
چوہدری شجاعت اور عزیزی کی ملاقات 🤣
1
34
129
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
قرآن مجید میں محمدؑ کے ساتھ کہیں بھی لفظ آخر نہیں آیا جیسے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بارے میں فرماتا ھے کہ میں اوّل بھی ھوں اور آخر بھی۔لہٰزا خاتم کے معنی مُہر کے ہیں ناں کہ آخری کے۔
11
72
128
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
10 months
صحبت صالحین 🤭😅
9
30
125
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
کہہ رہا تھا مجھے کوئی دُلہا ، میری دُلہن تو حور لگتی ہے ایک بارش کے بعد کہنے لگا ، وہ تو عبدالغفور لگتی ہے #مبارک_صدیقی #قومی_زبان
4
34
125
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 month
سب اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں۔۔۔ #اقصی_چوک #ربوہ 💚🤍
3
28
125
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
8 months
#ڈاکٹر_عبدالسلام کی ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ وہ پاکستان کیلیے اپنی خدمات پیش کریں مگر بدقسمتی سے انہیں یہ موقع فراہم نہ کیا گیا #SalamTujheSalam
8
56
119
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
خاک آلودہ ، پراگندہ ، زبوں حالوں کو کھینچ کر قدموں سے زانو پہ بٹھانے والے چشم گردوں نے کبھی پھر نہیں دیکھے وہ لوگ آئے پہلے بھی تو تھے آ کے نہ جانے والے کلام طاہر
6
20
123
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
کاش یہ بات ہمارے حکمران سمجھ جاتے/ جائیں 😔
3
52
121
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
جس دن پاکستان کے عوام میں اوپر سے نیچے تک دوسروں کے مذہب/فرقہ کے متعلق ایسا شعور آگیا ، اسی دن سے ہمارے لیے امن اور ترقی کی راہیں بھی کھلنا شروع ہوجائینگی 💕💕💕
1
51
118
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ساری عوام پاکستانی مولویوں کو ایکسپوز کرے اور انھیں غیرت دلائے۔ اینکر عمران خان
14
64
119
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
20 days
یہ زیادتی ہے ویسے
Tweet media one
5
19
120
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
دو عظیم ہستیاں جنکی خدمات بنی نوع انسان اور پاکستان کیلئے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ عبدالسلام عبدالستار @fawadchaudhry
Tweet media one
2
40
117
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
چوھدری ظفراللہ خان صاحب ؓ نے مراکش کی آزادی میں کیا کردار ادا کیا 👇👇👇
5
72
118
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
11 months
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم #Sirzafrullahkhan
1
66
115
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
کس کس کو حضرت #Khalifatulmasih سے #Milka چاکلیٹ مِل چکی ہے؟ #EidAdhaMubarak
Tweet media one
8
4
112
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
منیزے جہانگیر صاحبہ نے دلیر صحافی ہونے کا ثبوت دیا ہے مگر دیکھنا ہے کہ وزیر اعظم کوئی ٹھوس عملی قدم بھی اٹھاتے ہیں یا بات بیان بازی کی حد تک ہی رہے گی @anwaar_kakar
2
55
113
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے اہلِ چمن یہ چمن ہے ہمارا ، تمہارا نہیں Part 1
5
43
114
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
کسی دِیے کی طرز سے گزر رہی ہے زندگی یہاں جلا کے رکھ دیا وہاں بُجھا کے رکھ دیا @atifthepoet #SaturdayThoughts
9
20
112
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
سب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے چاروں طرف ہیں مذہبی چاروں طرف ہیں نفرتیں سب کی نماز ایک ہے سب کا جہاد ایک ہے طبع شعور و فکر کی زد پر رہا ہے اختیار صدیوں سے شیخ و شاہ کو ہم سے عناد ایک ہے دہشت پسند گان سے وحشت پرست گان تک شرح جنون بیسیوں لیکن مراد ایک ہے #عاطف_توقیر
2
27
111
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
8 months
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے ؟ حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے #BanTLP
Tweet media one
Tweet media two
15
42
110
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ڈاکٹر صاحب کی کچھ پنجابی زبان میں گفتگو
4
31
108
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے #غالب #اردو_زبان سنگر :مہران شاہ
4
28
108
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
#ڈاکٹر_عبدالسلام کو #فزکس کا نوبل انعام کیوں ملا؟ #DrAbdulsalam #Physics 💕💕💕
1
42
109
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
10 months
آج ٹائم لائن #شیزان سے بھری ہوئی ہے ایسا معلوم ہوتا #شیزان کا عالمی دن ہے ۔ ایک ایک اٹھا لیں۔ 😊😊 💛💛💛
Tweet media one
15
15
107
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
یہ رات کھا گئی ایک ایک کر کے سارے چراغ ! جو رہ گیا ہے ، وہ بُجھتا ہُوا سا لگتا ہے (عبیداللہ علیم) #قومی_زبان
2
37
104
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
ریلوے کراسنگ سے اقصی چوک تک کا سفر
7
9
103
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
جب تک اس طرح کی مثبت سوچ اور اعلامیہ عام عوام الناس کے ذہنوں میں منتقل نہیں ہوگا تب تک پاکستان میں ترقی ناممکن ہے۔
0
46
102
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
دو شاعر ایک موضوع ( ساس ) #انور_مسعود #مبارک_صدیقی 😅😅
1
30
102
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
7 months
دیر آئے درست آئے
1
32
102
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
آج کا خطبہ پوری دنیا میں نم ناک آنکھوں کے ساتھ آنکھ جھپکے بغیر دیکھا گیا ۔ #Taalay #Fridayceremony
4
22
97
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
سب دھاگے اس کے ہاتھ میں ہیں جو مالک کُل جہان کا ھے #اردو_زبان #مبارک_صدیقی
6
44
96
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
چوم کر تم اگر جبیں جاتے پھر بلا سے مری کہیں جاتے تیرے جانے کے بعد ہم پہ کھلا لوگ بچھڑیں تو مر نہیں جاتے آتے آتے قرار آتا ہے جاتے جاتے ہیں کچھ یقیں جاتے جن پہ چلتا نہیں کبھی کوئی ایسے رستے کہیں نہیں جاتے چل جدائی تری ضرورت تھی چھوڑ تفصیل میں نہیں جاتے #ڈاکٹر_ساجد_رحیم
6
14
96
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
7 months
آرٹسٹ عباس کمانگر نے سکیچ سے کل والے واقعے کی عکاسی کی ہے
Tweet media one
8
32
94
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
٣/٣
0
23
94
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
عبیداللہ علیم کو ہم سے بچھڑے ۲۴ برس بیت گئے تاریخِ پیدائش : ١٢جون ۱۹۳۹ــ تاریخِ وفات : ۱۸ مئی ۱۹۹۸ دعوئ اوجِٖ سخن اپنی جگہ لیکن علیم میں بھی تھا غالب کا قائل معتقد تھا میر کا #عبیداللہ_علیم #قومی_زبان
Tweet media one
8
21
92
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
ایک سبق آموز لطیفہ 1/2 #مبارک_صدیقی
5
18
92
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
جبران ناصر تاریخ پاکستان کے چند سیاہ اوراق پلٹتے ھوئے۔
3
39
88
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں #عبیداللہ_علیم #قومی_زبان 💔💔
3
41
92
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
8 months
گہرائی والا "مطلع" 😅 #فراق_گورکھپوری
5
23
91
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
11 months
دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو, آفتِ ظلمت وجور ٹل جائے گی ۔۔ 🫶✌️
6
21
91
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
11 months
💔💔
2
35
89
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
بیگم نے کہا میری طرح کا آٹا گوندھ کر دکھاوُ۔ اب پتہ نہیں کیوں میرے ساتھ بات ہی نہیں کر رھی😏
Tweet media one
10
9
88
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
دعا کی درخواست کل فائنل دیکھنے کے دوران اچانک کمر میں دائیں طرف شدید درد اٹھی میں سمجھا میچ کا ری ایکشن ہے مگر ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کے دائیں گُردے پر کسی نے پتھروں سے حملہ کیا ہے جس کی صفائی کرنی پڑے گی۔لہذا آج سالگرہ بھی ہے اور آپریشن بھی چاہے تو مبارکباد دیں چاہے دعا کردیں۔😊✌
Tweet media one
68
5
90
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
٢/٣ انسانیت پر ہونے والے ظلم پر کوئی آواز نہیں اٹھاتا
0
28
87
@zahidRMirza
زاہ�� مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
7 months
اگر کسی عمارت کی مشابہت مسجد کے ساتھ ہے تو اسے مسمار کردو ۔اگر کسی لباس پر لکھی ہوئی عبارت کی مشابہت قرآن کے ساتھ ہو تو ایسے لباس کو انسان سمیت آگ لگا دو۔ یہ سب کچھ 2024 میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو رہا ہے😔 اور ریاست تماش بین بنی ہوئی ہے
13
24
88
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
تختیاں اور املا لکھنے والے ہم آخری لوگ تھے شاید ۔ اب تو اردو کا بیڑہ ہی غرق کر دیا گیا ہے ۔ 😵‍💫😵‍💫
Tweet media one
29
17
88
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
5 months
@AlboMP
Anthony Albanese
5 months
Without question, Faraz Tahir died a hero. Without doubt, he helped save lives on that devastating day at Bondi Junction. He ran toward danger, to protect people he had never even met.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
560
731
4K
0
26
85
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے وہ جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نا گلہ کرے میری چاہتیں میری قربتیں جسے یاد آئیں قدم قدم تو وہ سب سے چھپ کے لباس شب میں لپٹ کے آہ و بقا کرے (کلام طاہر)
3
27
83
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ھومیو پیتھک کی شیشی سے 5 گولیاں نکالنے کی کوشش کرو تو 6 نکل آتی ہیں ۔1 گولی واپس ڈالنے کی کوشش کرو تو 2 اندر چلی جاتی ہیں۔(اور اِسی کشمکش میں بندہ اپنی بیماری بھول جاتا ھے) منقول
13
9
87
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ایتھے بندہ ہٙسّے کہ رو وے؟
43
41
78
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم #سر_ظفراللہ_خان ❤️❤️❤️
3
37
85
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
محترم ثاقب زیروی صاحب اور ظفر الله خان جمالی جب پاکستان میں سب مسلمان تھے
Tweet media one
2
17
84
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
یہ دور کس کس کو یاد ھے؟ جب محلہ جات کی مسجد میں اپنے ہاتھوں سے چادریں سلائی کرکے خیمہ جات بنائے جاتے تھے۔اور پھر اُنکی آرائش اور زیبائش کی جاتی تھی۔سالانہ ریلی میں یہ مقابلہ بھی بڑا دلچسب ھوتا تھا ربوہ کے محلہ جات میں۔♥♥
Tweet media one
10
13
78
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 month
ستم گروں نے کہا مل کے یہ عدالت میں کہ ہم ہیں قادر مطلق جزا سز ا ہم ہیں ہمارے ہاتھ میں قسمت ہے اب زمانے کی ہمارے ساتھ ہے لشکر سو اب خدا ہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ #مبارک_صدیقی
0
36
84
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
ہارن دیکر پاس کریں والا اصول پرانا ہوگیا۔ 😄😄
13
10
80
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
پچلی عمرے وقت بُڑھاپا ,تے جاگ پئیاں سٙے پِیڑاں اوتھے اثر نہ کرن محمد سونف, جوین, ہرییڑاں... (میاں محمد بخش)
1
27
78
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ "کوئی آسمان سے نہیں اترے گا اور لوگ اس عقیدے سے بیزار ہو جائیں گے "۔ اب لوگ خود قرآن سے سمجھنے لگ گئے ہیں کہ عیسی علیہ سلام وفات پا چکے ہیں۔ سُنیں اِن صاحب کو قرآن مجید سے عیسی علیہ السلام کی وفات ثابت کررھے ہیں۔
9
43
80
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 month
یہ جامعہ احمدیہ #ربوہ کی ٹک شاپ ہے۔یہاں دودھ خالص ملتا ۔ اور جو گوالا پانی ملا کر لاتا تھا ، ٹک شاپ کا مالک امیر علی(میرو) اسے کھونچے سے مارتا تھا ۔یہ میں نے خود دیکھا ہے😅
Tweet media one
@asadmaliklive
Asad Malik
1 month
بریلوی کی غوثیہ مِلک شاپ، وہابی کی مکہ مِلک شاپ، شیعہ کی حیدری مِلک شاپ ہو گی، لیکن دودھ کہیں خالص نہیں ہو گا۔ کچھ غلط تو نہیں کہا میں نے ؟؟؟
87
206
1K
23
14
80
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
فرینکفرٹ سے ربوہ 🖤🖤🖤
4
9
79
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
جب پاکستان کو سب دے زیادہ علماء کہ ضرورت تھی تو انھوں نے اُسوقت پاکستان کا ساتھ نہیں دیا ۔ جاوید اقبال
6
35
78
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
جب تک صاحبزادہ عبدالطیف شہید کے پیغام کو کابل قبول نہیں کرتا ناممکن ہے کہ کابل کی سرزمین ایک دوسرے پر کئے جانے والے ظلموں سے نجات پا سکے۔
3
23
78
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
Made by my daughter. #RamadanMubarak 🌙🌙🌙
11
1
79
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
ائیر لائن کا نام “ختم نبوت ایئرلائن” رکھ کے دیکھیں۔ شائید کامیاب ہو جائے۔ 😀 منقول
7
12
77
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
اگر کوئی سحری کی تیاری میں ہے تو یہ ٹرائی کرے☺️ #سحری #پراٹھا #رمضان_المبارک 🤍🤍🤍
9
10
75
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
یہ جو کہہ رہے ہیں کہ ہماری شناخت چوری کر لی گئی ہے ۔اِن کو شناخت مہیا کرنے والے سارے خود چور ہیں. #AManOfGod
3
28
71
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
2 years
جمعةالمبارک۔ اللہ تعالٰی تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین۔🙏🏻
Tweet media one
15
2
75
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
4 years
وہ خط جو 5 مئی 1948 کو شاہ فیصل نے سر محمد ظفراللہ خان کو لکھا
Tweet media one
2
45
75
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 year
#لمز یونیورسٹی لاھور کے پروفیسر تیمور رحمن کا اپنے سٹوڈنٹس کے ساتھ #ربوہ کا دورہ۔ سنہ2018
1
28
72
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
1 month
تم اپنے پاس ہی رکھو یہ فیصلے اپنے ہمیں یقین ہے اوپر بھی اک عدالت ہے اسی کے فیصلے چلتے ہیں اور چلنے ہیں ازل سے لوح سے لکھی ہوئی عبارت ہے #مبارک_صدیقی #مبارک_ثانی
2
22
75
@zahidRMirza
زاہد مُغل.... 🖋️ Zahid Mughal
3 years
جرمنی میں حالیہ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے اور جرمنی کے ممکنہ نئے چانسلر اولاف شولز Olaf Scholz حضور اقدس اور امیر صاحب جرمنی کا استقبال کرتے ہوئے۔
0
27
69