Ghani Bhai Profile Banner
Ghani Bhai Profile
Ghani Bhai

@usmanGh08977269

Followers
924
Following
1,761
Media
186
Statuses
1,509

verily, I doth true Pakistani identity. cherished land ;not just a nation, but the very essence of my being, its heartbeat echoing inside us. I adore 🥰

Paradise colony
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ایک بار پھر گلگت بلتستان کے ضمنی الیکشن میں "بلے" نے سارے "دلے" رگڑ ڈالے.
Tweet media one
5
3
25
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
فالوبیک 💯 کے لیے مجھے کریں پروموشن کے لیے ریپوسٹ 🔄 کریں
7
9
17
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
🍂وہ منزلیں بھی کھو گئی 🍂وہ راستے بھی کھو گئے 🍂جو آشنا سے لوگ تھے 🍂وہ اجنبی سے ہوگئے 🍂نہ چاند تھا نہ چاندنی 🍂عجیب تھی وہ زندگی 🍂چراغ تھے کہ بجھ گئے 🍂یہ پوچھتے ہیں راستے 🍂رکے ہو کس کے واسطے 🍂چلو تم بھی اب چلو کہ 🍂وہ مہرباں بھی کھو گئے
Tweet media one
5
5
11
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
یہ عدالتیں خان کو نہیں چھوڑینگے جب تک ہم مک گیر احتجاج شروع نہ کردیں
4
2
12
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو...!! صبح دیکھی نہیں اور شام ہوئی جاتی ہے
Tweet media one
0
0
11
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
انسان کا علم بہت محدود ہے اور میرا علم محدود ہونے کے علاوہ منتشر بھی ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
1
1
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
بریکنگ نیوز عمران خان نے اپنے وکلاء کے ذریعے صدر مملکت عارف علوی سے الیکشن کی تاریخ جلد دینے کا مطالبہ کر دیا
1
3
10
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں ایک نامحرم نـے دیکھا ہـے محـرم کی طرح
Tweet media one
4
1
11
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بَلا سے ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے.!! کیا اُس کے خدوخال کُھلیں اپنی غزل میں وہ شہر کے لوگوں میں کم آمیز بہت ہے.!! محسؔن اُسے ملنا ہے تو دُکھنے دو یہ آنکھیں کچھ اور بھی جاگو کہ وہ ’’شب خیز‘‘ بہت ہے.!! محسن نقوی
Tweet media one
3
1
10
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
پسندیدہ ترین غزل ❤️ جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے ت�� لوگ سمجھے... جناب سلمان احمد ❤️
Tweet media one
3
2
9
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@Zia1O آپ سمجھیں گے میں مانگنے آئی ہوں مانگنے نہیں آئی لیکن مجبوری ہے مجھے فالو کریں اور ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
5
5
10
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
نفسیات کے مطابق اگر تمہارا زہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لا علاج ہو۔"-
3
3
8
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﯾﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﯽ ﺑﮩﺖ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
Tweet media one
0
2
9
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
اپنے اصول کچھ اسطرح توڑے ہم نے غلطیاں نا تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے Comment ur favorite one
4
0
8
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا!
Tweet media one
4
2
8
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@AitzazAhsanP منظور پشتیں اگر اسٹیبلشمنٹ کا بندہ نا ہوتا تو اب تک یا تو غائب ھوچکا ہوتا یا مر چکا ہوتا یا حق پر ہوتے ہوئے جیل میں ہوتا ۔۔۔ 👈 یہ بھی رانگ نمبر ہے🖐
0
0
9
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل نادان جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی ✨
Tweet media one
2
1
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھ
Tweet media one
3
2
8
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
یہ کیا سائنس ہے جو PDM نے TV پر شور مچانا شروع کر دیا ہےکہ صدر پاکستان نے اگر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا تو ملک میں بحران آ جاۓ گا اصل بات یہ ہےکہ ملک میں جاری بحران ختم ہو جائیگا اور ان سب پر بحران آ جاۓ گا 😂😂 جہالت کی انتہا
1
1
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
داغ محبت والا باھو ، لگ جاوے تے دھونڑاں اوکھا_!!
Tweet media one
4
0
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@farahdurranii گلگت بلتستان الیکشن جیتنے کی خوشی میں عمران خان کے چاہنے والے حاضری لگوائیں ریٹویٹ کر کے اپنا ہینڈل کمنٹ کریں اور مجھے فالو کریں۔ہر کسی کو فالو بیک ملے گا۔
1
3
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
میرے ساتھ کسی نے کوٸی تعاون نہیں کیا میں نے انٹرنیشل ہی خود ارشد شریف کا وکیل Hire کیا ہے۔ صدر عارف علوی ہمارے گھر آٸے تھے اس کے بعد انھوں نے بھی پچھے مڑ کر نہیں دیکھ مجھے اس نظام سے کوٸی انصاف کی امید نہیں۔ ارشد شریف کی بیوی آبدیدہ ہوگٸیں---
0
2
6
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
سیاسی استحکام فری اینڈ فیئر الیکشن سے آئے گا اور سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن ہی نہیں
1
0
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
Tweet media one
1
1
6
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
چائے بھی بنالیتی ہوں اور پیاری بھی ہوں آگے آپ کی مرضی...😁🤭🙈🙈🙈 One line for me in galib poetry
2
0
7
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Tweet media one
2
2
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
اپنے آپ کو ان دیواروں سے باہر نکالو جو آپ کے دماغ کو گھیرے ہوئے ہیں۔ اکراش
Tweet media one
2
1
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
میں فالو بیک دیتے وقت کبھی یہ نہیں دیکھتی کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا صرف اتنا دیکھتی ہوں کہ وہ چھوٹے سے بڑا کیسے ہو سکتا ہے آجائیں سب ایک دوسرے کو فالو کریں
2
0
6
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
یہ اجازت تو ایک اشارہ تھی جو دل میں عشق کی آگ بھڑکا گئی اس اشارے نے جذبات کو آزاد کیا اور عشق کی شمع کو جلا دیا
1
0
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے Favorite ❤️
Tweet media one
2
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہو دل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں اک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تم ہو میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو
Tweet media one
3
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
چیونٹیاں چلتے چلتے رک کر دوسری چیونٹی کے منہ سے منہ لگا کرآگے چلی جاتی ہیں، اس عمل میں وہ ڈیٹا منتقل کرتی ہیں ۔ چیونٹیاں آپس میں نہ صرف بات کرتی ہیں بلکہ ایک زبردست نظام کے تحت زندگی بھی گزارتی ہیں۔
Tweet media one
2
1
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کبھی شام ڈھلے تو میرے دل میں آجانا ❤️ لفظ "شام" پر شاعری ہو جائے....
Tweet media one
2
1
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ناراض ہوا ہے اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے ۔۔ سورہ الضحیٰ آیت
Tweet media one
2
0
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے... شام سورج چُرانے والی تھی...
Tweet media one
1
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
thanks guys for such a humble and open hearted support . The moment i reached 1000 followers it just our combine effort we make for each other . You can also reach my spot . My policy 💯 percentage follow back .if I don't follow you dm me or mention in comment section .
Tweet media one
3
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
محبت کی میم سےمنسوب ھےمحبوب میرا یوں توقلم کےقاف میں قہر بھی ھےقراربھی Copied
Tweet media one
2
1
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Tweet media one
2
0
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا : کیا زندگی میں موت سے تلخ لمحہ بھی کوئی ہوسکتا ہے ؟ فرمایا : جب کوئی صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہوجائے
0
1
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسیکے گھر گیا ریشمی ملبوس کی خوشبو سے جادو کر گیا اک جھلک دیکھی تھی اس روئے دل آرا کی کبھی پھر نہ آنکھوں سے وہ ایسا دل ربا منظر گیا شہر کی گلیوں میں گہری تیرگی گریاں رہی رات بادل اس طرح آئے کہ میں تو ڈر گیا
Tweet media one
0
2
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
عمران خان کی وکلاء ٹیم میں بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف شامل ہو گئے،
0
0
5
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
سورة الزخرف [43-23] وَ کَذٰلِکَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ فِیۡ قَرۡیَۃٍ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ اِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوۡہَاۤ ۙ اِنَّا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّۃٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّقۡتَدُوۡنَ ﴿۲۳﴾
1
0
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Tujay pasand nai hu tu ahtraz na kr Banay bnaye Mai tarmeem Kon krta hai
Tweet media one
4
1
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کیونکر ہوا ہے فاش زمانے پہ ، کیا کہیں وہ رازِ دل جو کہہ نہ سکے رازداں سے ہم
Tweet media one
1
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا...
2
0
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
الیکشن کا تاریخ دینا صدر کا ہی اختیار ہے، الیکشن کمیشنر نے ملک کا بیڑا غرق کیا ان کو غداری کے مقدمے میں اندر کرنا چاہئے لطیف کھوسہ 🔥🔥
0
0
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں ❤
Tweet media one
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Tweet media one
0
0
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
محمد بن سلمان نے بھارت جا کر بڑے بڑے معاہدے کر لیے۔ اب بھارت امریکہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ اربوں ڈالرز کماۓ گا۔ جبکہ ہم عثمان ڈار کے اغوا، شہید ارشد شریف کی اہلیہ کی گرفتاری اور PTI توڑنے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کر کے ملکی ترقی کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ Copied
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جو گلگت بلتستان میں ایک پارٹی کی جیتی ہوئی نشست کا سرکاری رزلٹ روک کر بیٹھے ہیں کیا وہ لوگ صاف اور شفاف جنرل الیکشن کروائیں گے؟ Copied
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
لندن میں پاکستان سے غداری کرنے والوں کی تعداد دیکھ کر ایک انگریز نے کہا: جب تم سب نے یہاں ہی آنا تھا "تو ہمیں کیوں نکالا"؟؟ Copied
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
🚨🚨 بجلی کے بلوں میں ریلیف🥳🥳 اور بجلی مزید ایک روپے 46 پیسے مہنگی کر دی گئ مان لو پاکستانی چونٹیاں ہیں
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
پڑوسیوں سے تعلقات خراب رکھنے کا ایک فائدہ یہ ھے کہ تجارت کے بجائے کھلی سمگلنگ کی جائے - تجارت کا فائدہ عام آدمی اور ریاست کو ھے - سمگلنگ کا فائدہ صرف چند لوگوں کو ھے جنکی ڈیوٹی سمگلنگ روکنا ھے- باقی سب مطالعہ پاکستان کی کہانیاں ہیں سنتے رہو سناتے رہو-
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
الیکشن میں عمران خان ہوگا۔۔۔لڑے گا بھی اور جیت کر وزیراعظم پاکستان بھی بنے گا۔۔۔ان شاء اللّٰه بابر اعوان 🔥🔥🔥
1
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@Mwaqasjanjua3 @Naseem_khera Ab tera leader kider hai insanyat ki khidmat sub sayy bardii ibadat hai jahil insaan
0
0
1
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@TheGlobal_Index Don't be sad about banazir ,it just a part of politics.our leader after Quaid is Imran Khan
2
0
4
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جسے حاصل ہوں اسے بیکار لگتی ہوں جسے لاحاصل ہوں انہیں شاہکار لگتی ہوں
Tweet media one
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Tweet media one
2
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتی ہوں••••!!!
Tweet media one
3
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Prosecutor General NAB (National Accountability Bureau), retired Justice Syed Asghar Haider, has submitted his resignation. Prosecutor General NAB has resigned for personal reasons, sending his resignation to the NAB Chairman.
0
2
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
گلگت بلتستان میں عوام کے اپنے ووٹ کی طاقت سے پورا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب ملک گیر الیکشن ہوتا مشکل نظر آتا ہے۔ کیونکہ جہاں جہاں الیکشن ہوتا جاۓ گا، عوام انتخابی طور پر کنٹرول سنبھال کر اسی کو لے آئے گی جس کا نام سننے سے نظام گھبراتا ہے۔ عوام اپنا فیصلہ کر چکی ہے
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
یوں تو ہر شخص کو ہر حال میں مر جانا ہے کون کس شان سے مرتا ہے کمال اس میں ہے نعیم ضرار Miss U our national hero
Tweet media one
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے!
Tweet media one
4
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@hTanveerAwan Aik dosray ko follow kray aur ghr bethay paisay kmaye ta k Elon musk bhii preshan hu jaye Regard ; Imran Khan Quote by Elon musk
Tweet media one
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
وہ آدمی جو مشکل میں بھی خدا کے پاس نہیں گیا اس کے لئے مشکل ایک سزا ہے۔اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ایسی مشکلات تو ہزار بار آئیں۔ یہ مشکل بڑی مبارک ہے کہ جس مشکل نے خدا کے زیادہ قریب کر دیا... واصف علی واصف رحمتہ اللہ
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
رنگ پیراھن کا ، خُوشبو زُلف لہرانے کا نام موسمِ گل ھے ، تمہارے بام پر آنے کا نام دوستو !! اُس چشم و لب کی کچھ کہو ، جس کے بغیر گلستاں کی بات رنگیں ھے ، نہ مئے خانے کا نام
Tweet media one
0
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
نہ جانے کیوں لوگ خوبصورت الفاظ اپنے دلوں میں سمیٹ لیتے ہیں، جب وہ ان کو بولیں گے تو ان کے سینے اور اپنے پیاروں کے سینوں میں گلاب کے باغات کھل جائیں گے " الزبتھ گلبرٹ
Tweet media one
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جسے ہو سر عزیز وہ سر جھکا کے چلے ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے
Tweet media one
0
1
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا گویا (جیسے) آپ ﷺکے چہرہ مبارک پر سورج پھر رہا ہے۔ {جامع ترمذی۔۳۶۴۸}
Tweet media one
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
بدنیتی سے سائفر کیس کی سماعت کا مقام تبدیل کیا گیا،مقام تبدیلی کے نوٹیفکیشن کا مقصد عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنا تھا، وکیل شیر افضل مروت
1
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
11 months
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے... تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے... حفیظ جالندھری
Tweet media one
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے۔ سورۃ البُرُوج
Tweet media one
0
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
Tweet media one
1
1
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں میری جھولی میں جتنے بھی وفا کے پھول ہیں انکو اکٹھے بیٹھ کر سارےکےسارے بانٹ لیتے ہیں فیض احمد فیض شام بخیر 🌺☕
Tweet media one
1
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Koi jis ko follow back na Mila hu Any one whom I don't follow Mention ur account
2
0
3
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
اسلام کے نام پہ بننے والا ملک پاکستان میں شرحِ سود 22 فیصد پر ہے جبکہ سود اللہ تعالی کے خلاف اعلان جنگ ہے copied
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جب آپ کچھ بڑے ہو جائیں گے، تو آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ کسی شخص کی رائے پر عمر کا کیا اثر ہوتا ہے۔
Tweet media one
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ایک حدیث میں ارشاد ہے کہ بہت سے روزے دار ایسے ہیں جن کو روزے سے بجز بھوکا اور پیاسا رہنے کی کوئی حاصل نہیں اور بہت سے شب بیدار ایسے ہیں جن کو جاگنے کے علاوہ کوئی چیز نہیں ملتی- . . (ابن ماجہ، کتاب الصیام،باب ما جاء فى الغيبۃ والرفث للصائم، 1690)
Tweet media one
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
میں اور میرے بھائی بچپن کے اکثر دن بھوکے سوتے تھے۔ میری ماں ہم سے جھوٹ بولتی کہ ستارے گنو تو روٹی ملے گی، بہت سی روٹی! ہم ہر بار ستارے گنتے گنتے تھک کر سو جاتے، اور یوں بھوکے رہنے کے باوجود بھی ہمارا سر اونچا ہی رہا۔ عبد المنعم عمايري
Tweet media one
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Jab sayy jhot ko jhot aur Sach ko Sach kahnay laga hu Sathio Mai tanhaa ,tanhaa rahnay laga hu
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
Lahore sunset
Tweet media one
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
عشق ہے نصیر اُن سے ، شکایت کیسی وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے نصیر الدین نصیر۔ Comment ur fav one
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
دل بنجر ہوئے پڑے ہیں. وہاں بارشیں نہیں برستیں پھول نہیں کھلتے. خوبصورت موسم نہیں ملتے پرندے نہیں چہچہاتے جگنو نہیں ٹمٹماتے خوبصورت تتلیاں نہیں اڑتیں صحرا کی طرح دل بنجر ہو گیا ہے ایک دم خالی
Tweet media one
0
0
1
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
روسی سفیر ڈینیلا : میں اندرونی صورتحال پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن صرف اتنا کہوں گا کہ عمران خان ایک لیجنڈری شخصیت ہیں، وہ بہادر اور ایماندار ہیں، انہوں نے پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا، کینسر ہسپتال بنائے اور پاکستانی عوام کی بے مثال خدمت کی یہی وجہ ہے کہ وہ شیر پاکستان h
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@1Ayshh سونے سے پہلے صرف ایک ریٹویٹ کرتے جائیں۔ صبح اٹھے گے تو فالوورز کی قطاریں ہونگی قطاریں ۔
0
1
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
آج کوئی رہ تو نہیں گیا جس کو فالو بیک نہ ملا ہو۔؟ Comment Mai bta dyaa kro mere Pakistanio
0
0
1
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
2
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے ♥️
0
0
1
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
مراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 1037 افراد ہلاک جبکہ 672 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Tweet media one
1
0
1
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
0
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
عمران خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا جا رہا ہے وہ سب الیکشن سے باہر رکھنا چاہتے ہیں صدر طیب اردگان TRT news
1
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
@am__khan بے رخی نہ گئی تیری مجھ سے ورنہ 🍁 چرچا میرا بھی تیرے چاہنے والوں میں ہوتا ☺
2
0
2
@usmanGh08977269
Ghani Bhai
1 year
جب آپ کہیں گے کہ آدھا معاشرہ برا ہے تو سب ناراض ہو جائیں گے اور اگر آپ کہیں گے کہ آدھا معاشرہ اچھا ہے تو وہ آپ کو منائیں گے، حالانکہ دونوں فقروں کا ایک ہی مطلب ہے۔" 📷 جارج برنارڈ شا
Tweet media one
1
0
2