![Kainat Mirza 🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1711863579274530816/jlxBYqfL_x96.jpg)
Kainat Mirza 🇵🇰
@thisiskainat
Followers
1K
Following
35K
Statuses
20K
ایک تعفّن غرور کی دنیا۔۔۔ عاجزی میں نجات کی خوشبو۔۔۔ اپنے اپنے مزار میں واصف۔۔۔ اپنی اپنی صفات کی خوشبو۔۔۔
Joined January 2016
سرکاری سکولوں کی نجکاری نا منظور پنشن اصلاحات نامنظور اسلام آباد بائیس جنوری، ٢٠٢٥ @rafiakhan19951
0
2
7
@Owaisiee ڈاکٹر سے زیادہ قصور وار رانا سکندر حیات ہے جو اس سب پر مسکراتا رہا یعنی ہاں میں ملاتا رہا۔۔ محکمہ تعلیم سے متعلق کسی بھی بد تہذیبی پر ادارے کا نام نہاد افسر ہی نا ایکشن لے تو تعلیمی نظام کے تقدس کا کیا۔۔؟ وزیر کو تو ایسے پروگرام سے واک آؤٹ کرنا چاہیے تھا۔۔
1
0
1
@Owaisiee الٹا سب خاموش تماشائی بنے کھڑے ہیں۔۔ وہاں موجود کسی ایک نے بھی جرات نہیں کی کہ ان سے یہ سوال پوچھے۔۔ ہمارے نام نہاد معاشرے کا المیہ ہی یہ ہے کہ جب تک ظلم کی آگ ہمارا آنگن نا جلاۓ ہم اس بے انصافی کے خلاف چیختے تک نہیں۔۔
1
0
1
@Owaisiee @draffanqaiser @ayyaz_hussain @ChemistEngineer @sultansikanda17 @BolnaZarooriHai @Ammarysaggu @waseem_dahar94 @YasirFarid77 @CMShehbaz @MaryamNSharif سچ کہا۔۔ وزیر تعلیم کے سامنے کیسی آسانی سے یہ سوال بھی اٹھ گیا اور حد درجہ گھٹیا ذبان بھی استعمال ہوئی لیکن وزیر صاحب اسی وقت ٹوکنے کی بجاۓ لطف لے رہے تھے۔۔ رانگ نمبر ہیں یہ سب۔۔
1
0
2