Tania Shaikh Profile Banner
Tania Shaikh Profile
Tania Shaikh

@taniashaikh002

Followers
1,096
Following
681
Media
72
Statuses
3,027
Explore trending content on Musk Viewer
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
بے شک اللہ کا زکر روح میں سکون بھر دیتا ہے
Tweet media one
112
2
110
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ مرد کا اپنا مقام الگ ہے 😇🤭🫣
Tweet media one
116
0
106
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
سب سے زیادہ خطرناک نشہ کسی انسان کا نشہ ہے... جو خریدا بھی نہیں جا سکتا اور جس کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا ...
Tweet media one
106
3
100
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
آئینہ جب اٹھایا کرو پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو۔
107
0
91
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
آج ایک صاحب پوچھ رہے تھے کے صحیح لفظ جہنم ہے یا جہنم ؟ میں نے کہہ دیا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا زبر پیش سے؟ جب سے ناراض ہیں
96
0
90
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
Ab khair aisa bhi nahn..🤔🫣
Tweet media one
89
1
86
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Tea.......iftar k bad alag he taste..🫶🏿
90
0
81
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
زبر نہ ہو۔۔۔. زیر ہو جا۔۔۔. آگے پیش ہونا ہے۔.
81
0
77
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
صرف خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔
77
1
74
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
Only for gentlemen's ▪مرد برےنہیں ہوتے ۔سائبان ہوتے ہیں- ▪اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے ۔تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے ▪اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں - تو ایک پرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے-
77
1
75
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
تم اس دنیا میں رہتے نہیں ہو، بلکہ تم یہاں سے گزر رہے ہو۔
78
0
72
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے، بیوی چاہتی ہے کہ وہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے، جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں۔
Tweet media one
81
0
69
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
ادا مطلب، نگاه مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب، بتا مطلب کہاں جاوں، جہاں جاوں وہاں مطلب ۔۔۔
75
0
61
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو تم انسان ہو انسا نیت پر زور دو
Tweet media one
72
3
67
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
سب دھوکہ ہے کچھ نظر کا کچھ جذبات کا ۔
Tweet media one
72
0
61
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
Bilkul sahi ...jiska jitna zarf ... 🫶🏿
67
1
62
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لئے ایسا یہ مبارک رمضان ہو آ مین۔
68
0
60
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
پرانی تصویروں میں شکل بھلے ہی اچھی نہ ہو پر وہ دن بہت اچھے تھے
74
0
65
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
اب بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے۔
Tweet media one
71
0
65
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
مرد کا دل عمر عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے ساری دنیا کی عورتیں بھی اس میں سما جائیں تب بھی تھوڑی جگہ بچ جاتی ہے ۔ ۔ ۔ حُوروں کے لیے
73
0
63
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
اُڑا دیتی ہیں نیندیں بھی، کچھ ذمے داریاں گھر کی۔ دیر تک جاگنے ولا ہر شخص عاشق نہی ہوتا۔
65
1
61
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
ہم میں اکثریت دوسروں پر آئی مصیبت کو اللہ کی طرف سے ملی سزا.... اور خود پہ آئی مصیبت کو اللہ کی طرف سے ملی آزمائش سمجھتے ہیں۔
64
0
58
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ ہر رہ چلتے کو روک کر کہیں ہم تم سے بہترہیں..
67
1
57
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
دنیا کا دستور ہے ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک مطلب ہووے تے نور ۔۔۔۔ نہ ہووے تے نورا ۔
67
1
60
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
Mukhlis Rishtun main hy rishta....
Tweet media one
62
0
53
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Extra number milengy? 😇
Tweet media one
55
1
54
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Amal kar k dekhiye....
Tweet media one
55
4
53
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Jummah Mubarak
Tweet media one
57
2
56
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
زندگی کی ایک حقیقت عید کی خوشی اتنی ہی کم ہوتی جاتی انسان جتنا میچور ہوتا جائے ۔۔ عید مبارک
55
1
53
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا تیرے بعد میری چائے میں اضافہ ہوا
54
1
47
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
جو غلط بات پر تیری واہ کریں گے وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے
63
1
54
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Please.....
Tweet media one
60
1
48
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
پیسہ خوشی کا ذریعہ ہوسکتا ہے لیکن خوشی کا مقصد نہیں ۔۔ Happy payout night logon...
52
1
49
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
چوڑیاں بیچ کے وہ لائی میرے لئے گٹار... تار چھیڑوں تو کھنکنے کی صدا آتی ہے۔۔۔
Tweet media one
65
1
48
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
عورت ایک تصویر کی مانند ہے اگر جاہل کے ہاتھ لگ جائے تو اپنی قدر کھو دیتی ہے مگر صاحب دانش اس انمول ہیرے کو بیش قیمت خیال کرتے ہیں۔
86
0
50
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
جوانی کی عبادت ! اس سے پہلے کے مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو۔
Tweet media one
56
4
45
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
شاید کہ لڑپڑیں محلے کی لڑکیاں ممکن ہے تیرے نام پہ جنگ عظیم ہو 🫶🏿
57
1
47
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
بولنا سب کو آتا ہے، بس کسی کا دماغ بولتا ہے، کسی کا اخلاق بولت ہے اور کسی کی زبان
57
1
52
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں باپ کی عزت بیٹی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور جائیداد کے کاغذات بیٹے کے ہاتھ میں۔۔۔۔۔!!
Tweet media one
58
1
52
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Fvrt....
54
0
43
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
دل، ظرف اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے.
Tweet media one
54
3
46
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہوتی ہے ....
Tweet media one
50
3
46
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
کسی کی بد تمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں
43
0
47
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Samjhe janab
Tweet media one
48
2
43
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے
Tweet media one
47
3
44
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ks ks ne karni 4 🤣🤭🫣
Tweet media one
45
2
40
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Koi bhtt he masoom hai
Tweet media one
47
2
41
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
انسان ہو اور ظرف نہ ہو گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو..
54
0
45
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Ramzan kareem
41
1
43
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ، ایسا نا ہو آپ پیچھے رہ جائیں ، اور آپ کا پیٹ آگے نکل جائے ۔🤭
46
1
43
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
نیند بہت قیمتی چیز ہوتی ہے اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں...
46
0
43
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
اگر کوئی آپ سے جلتا ہے تو غصہ ہونے کے بجائے ان کی جلن کی قدر کریں کیونکہ یہ وہ لوگ ہے جو آپ کو خود سے بہتر سمجھتے ہیں
Tweet media one
47
1
38
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
پھر کسی سے بگڑ گیا ہوگا. اُس نے آ ج پھر سے سلام بھیجا ہے۔
Tweet media one
54
0
39
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہےجو ان کے حق میں ہو ...
43
0
42
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
کل صبح جو ڈال بیٹھی میں پرندوں کے پیالے میں چائے آج چڑیاں آئی تھیں ، میرے ہاتھ چومنے.........
Tweet media one
36
3
39
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Dont mind just a joke پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ غصے میں بھی کھانے کا ہی ہے مشورہ دیتے ہیں جا خصمانوں کھا 🤭
37
0
36
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
کڑوا ہے لیکن سچ ہے. پہلے پہلے مرد جس عورت کو اپنا نہیں سکتا تھا تو عورت کی صرف کردار کشی کی جاتی تھی ۔۔۔۔۔ پھر آہ��تہ آہستہ ہم تہذیب یافتہ ہوئے اور اب جو ہماری نا بنے تو ہم اسکا کردار بگاڑ دیتے ہیں یا چہرہ۔۔
Tweet media one
47
1
39
@taniashaikh002
Tania Shaikh
3 months
Pure pakistani awam .....
Tweet media one
38
0
38
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ہم چاہے جو کچھ بھی کہیں یا لکھیں، اس کے باوجود جو باتیں دل میں رہ جاتی ہیں وہ ان سے کہیں بڑی ہوتی ہیں۔
37
0
35
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
فلاں ایسا ہے، فلاں ویسا ہے اے انسان ذرا غور کر تو خود کیسا ہے۔
42
0
36
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ھو جاتا ہے..
28
2
27
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
نفرتیں تو انسان کا بنایا ہو ا ذاتی مسئلہ ہے ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے....
16
3
27
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ ! کتنے ہی برینڈڈ اور عزیز کیوں نہ ہوں دل سے اتر ہی جاتے ہیں ۔
20
2
28
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Jumma Mubarak
Tweet media one
16
1
25
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
*ذہانت کا امتحان!!!!!* ♥️. *بیوی نے برتن دھوتے ہوئے شوہر کو بلایا* *اس جملے میں برتن کون دھو رہا ہے؟*. بیوی یا شوہر؟؟🤭. Bolo bolo tell tell
23
0
23
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ہے عجیب لفظ یہ "چائے" بھی !! جس میں "چاہ " بھی ہے اور "ہائے" بھی
Tweet media one
18
2
23
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند🌜
Tweet media one
18
2
21
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Heart touching..
18
1
24
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
اس حسین چاند کو سمجھو نہ بے خبر ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں. 🤫🫣
16
3
23
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Waqai?
Tweet media one
8
1
18
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Apka kiya khayal hai? M not agree...
Tweet media one
10
2
17
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
ہماری محبت کو سیاست لے ڈوبی.😔 وہ ن لیگ کا تھا اور میں دیوانی عمران خان کی۔🫶
8
2
18
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
اب جو روٹھوں تو 🍫 chocolate لانا۔۔.
Tweet media one
16
1
17
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Agree.....♥️
Tweet media one
7
1
16
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
ہم جب انہیں شاعری سناتے ہیں خواب میں صبح وہ پھول بھیج دیتے ہیں جواب میں #night
Tweet media one
8
1
15
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
aj kal ki Muhabbat ....... كتنے جھوٹے تھے محبت میں ہم دونوں. تو بھی رخصت ہوگئی، میرا بھی ولیمہ ہوگیا
Tweet media one
7
1
13
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
آج بالٹی کے پانی میں تیرا عکس دیکھا ۔ پھر بالٹی کو ہلا ہلا کے تیرا رقص دیکھا 🤣😂
7
1
12
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Logon qadar karo
Tweet media one
6
0
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
سانولی رنگت کی وجہ سے بار ہا ٹھکرائی گئی لڑکی کو فرش پر جب کوئی اپنا تا ہو گا تو عرش عظیم پر میر ارب کتنا مسکراتا ہو گا
Tweet media one
5
1
13
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Be like ORANGE as a fruit, it's the JUICY one as a color, it's the HAPPIEST one #freshfruit
Tweet media one
5
0
11
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Baat to such he hai...🤭 #febuarylove
Tweet media one
5
0
12
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے
2
1
11
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
کلائی پہ لکھ کے نام تمہارا آستینیں چڑھا کہ پھرتی ہوں.❤💕
Tweet media one
7
1
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Tweet media one
4
0
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے میٹھی ہو سکھتی ہے چائے ۔ تو کیا پورا " محبوب " پتیلی میں ڈالنے سے حلوہ بنایا جا سکتا ہے۔۔ Plzz help ..sweet dish banani hy...
4
1
11
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
TRUE LOVER 💕 میں اپنی چرس کے پیوں سے تیری پائل خرید لایا ہوں
Tweet media one
7
0
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Tweet media one
3
0
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
خوشی کے بھی اپنے اپنے انداز ایک بچہ غبارہ خرید کے خوش تھا اور ایک بچہ غبارہ بیچ کے #PSLAnthem
Tweet media one
3
1
10
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
The silence in the morning holds lots of expectations and is more hopeful than the silence at night #morning
5
0
8
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Feeling udass #ศาลรัฐธรรมนูญ #시즈니의_행운_도영아_생일축하해 #BABYMONSTER1stComeback
Tweet media one
4
1
8
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
4
1
9
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Hello friends Follow her..get follow back
@bebojani09
Habiba Faisal
4 months
سحری کرنے کے بعد فجر پڑھے بغیر مت سونا جس طرح روزہ فرض ہے اسی طرح نماز #رمضان_معانا    #رمضان_مبارك
9
0
10
5
0
8
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Asalam o alikum صبح کا آ غاز اللّٰہ کے بابرکت نام کے ساتھ۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
1
7
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
مفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لئے باپ غریب ہو تو رشتے نہیں آتے
7
1
8
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
Love à
4
3
6
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Asalam o alikum Plz everyone help him to grow follow him and get follow back
@9Khizerh
Khizer Hayat
4 months
خود کو بھی محسوس کیا کریں..!! رونقیں خود سے ھی ہوا کرتی ہیں...!!
36
0
25
2
0
5
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
وہ چائے کا شوقین لڑکا میں کچن سے فرار لڑکی #PSL9 #cmpunjab Baji
Tweet media one
3
1
7
@taniashaikh002
Tania Shaikh
4 months
Agye sab ka payout..ya koi baqi hay abhi?
5
0
6
@taniashaikh002
Tania Shaikh
5 months
1
0
7