سید محمد هادی موسوی Profile Banner
سید محمد هادی موسوی Profile
سید محمد هادی موسوی

@syedhadimoosavi

Followers
5,373
Following
63
Media
156
Statuses
1,447

Alumni of Jamea-tul-Mustafa Al-Aalemiyah Qom Iran.

جنت نظیر کشمیر
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
🔴جدید ثقافت اور معاشرتی الجھنوں کے تناظر میں #مسلم_جوانوں_کےجنسی_مسائل کو سمجھنا🔴 Understanding the venereal problems of Muslim youth in the context of modern culture and social dilemmas.
11
26
390
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Removing historical events from the calendar does not erase history. And a nation does not forget the sacrifices made by its martyrs and its purpose. #13thJuly
16
94
846
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Revocation of Art 370, domicile status to outsiders, sand excavation license to outsiders, opening of liquor shops. First you take our rights, destroy our social fabric, now you want us to beg and also change our demography. All I see is a Palestine in the making.
22
129
738
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
First Alipora masjid now shrine at chattabal the pattern is clear to divide people so that there attention is diverted from the real issues. Appeal all to stay united against communal forces in order to expose their nefarious designs.
38
91
732
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
20 days
حقیقت ہے یہ جس کی گواہ تاریخ اسلام ہے
2
67
604
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
In the wake of attack on masjid Ali(as) I call upon all the believers to maintain calm and harmony as these acts of cowardice are just to unsettle peace in these times of tempest, to divert attention from actual issues. Otherwise mosques are the house of Allah and
29
56
554
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ایک اور پرندہ قفس سے آزاد ہوگیا۔
8
27
513
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Henceforth they have started a syndicated effort to crush our social and religious values. I wonder how they ban liquor in a Hindu majority state and commission new ones in a muslim majority one. Now it is for us to not let it happen. #letshaveaspine
16
60
429
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
این عکس قلب هر انسان رو می شکنه. به خدا این حقیقت جنت روی زمین است. ظلم و جور تمام خواهد شد یک‌روز. ظالم نابود و رسوا خواهد شد یک روز. صبح نو با میثاق عدل خواهد دمید یکروز......
Tweet media one
18
40
395
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
جبکہ دوسرے مذھبی و دینی مراسم پر قدغن ابھی قایم ہے اسی اثنا میں محرم کے تئیں یہ دریا دلی کیوں؟ کیا اس کے پس پردہ کوئی بڑا منصوبہ تو کار فرما نہیں۔ بہرحال اس کو اگر کوئی کسی خاص مذہب کے تئیں ہمدردی تلقی کرے تو اس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔
13
52
307
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Its not just the question of what was taken from us, how it was taken agitates us more. How we were belittled, for u can take what u give but can’t what doesn’t belong to you. #5thAugustblackday
10
40
280
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
This photo breaks the heart of every human being. By God, this is the truth of paradise on earth. Oppression will end one day. The oppressor will be destroyed and disgraced one day. The new dawn will arrive with the covenant of justice one day .. #Kashmir
13
30
276
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
مسلح فوج کے سربراہ کا اسرائیل کا دورہ اور اسرائیل کے طرز پر کشمیریوں کا قتل بہت کچھ واضح کرہاہے۔ ستم بالای ستم یہ کہ ان سے انصاف کی بھیک مانگنے کی صلاح جو بقول شاعر۔۔ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا مرے حق میں فیصلہ دے گا
10
38
280
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
ولی امر المسلمین حضرت آیت الله العظمی امام سید علی خامنه ای مد ظله العالی کی طرف سے ان کے بین المللی امور کے شعبہ کے رئیس آیت اللہ قمی سے انگشتر کا ھدیہ دریافت کیا۔الحمدللہ
Tweet media one
17
21
277
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ایک عالم دین حجۃالاسلام منظور صاحب کی حراست جس که نه موجوده انتظامیه دلیل پیش کرتی ہے اور ناہی ان کو رہا کرتی ہے، کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ اب اس وادی کشمیر میں جمہوریت کے اقدار کی پایمالی اس نظام کے حکمرانوں کے ذریعہ جائز قرار دی گئی ہے!!!۔
14
48
267
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 months
کلچر اور جمھوریت کے نام پر ہمارا تشخص ہم سے چھینا گیا!!!
10
43
274
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
موت العالم موت العالَم.حجةالاسلام‌والمسلمین مولانا عباس انصاری کے انتقال سے وادی ایک عالم دین،داعی اتحاد مسلمین اور مجاھد فی سبیل اللہ سے ہمیشہ کے کئے محروم ہوئی۔میں اس عظیم غم میں برادر ارجمند حجۃالاسلام والمسلمین مولانا مسرور انصاری اور ملت کشمیر کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
16
27
263
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
برای ایصال ثواب و علوی درجات پدر مهربان و مربی توان بنده حقیر از همه تان درخواست تلاوت سوره فاتحه و سه مرتبه سوره توحید دارم.
Tweet media one
17
22
243
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
مولاي يا مولاي انت المولى وانا العبد و هل يرحم العبد الا المولى خدایاہ گنھگار چُھس ،ذلیل چُھس ،روسیاہ چُھس ،خطاکار چُھس ،مندچھان چُھس اما ازٟ رٲژ چُھس وۄمیدوار تہ میانٕہ خدایہ مہٕ بخش میٲنؠن گۄنہھن کر عفو۔۔۔۔۔
16
15
234
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
اس ماہ مبارک میں ھر سحر و افطار دعا کریں کہ یہ دنیا نالایق حاکموں سے جلد از جلد آزاد ہوجائے ورنہ کبھی تھالی بجوائیں گے کبھی بتی بند کرکے شمعیں روشن کروائیں گے تو کبھی جراثیم کش مواد #Lizol #Dettol مریضوں میں تزریق کروائیں گے اور دنیا کو اسے کرونا کا علاج بتائیں گے😱
15
21
230
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
21 days
Tweet media one
3
19
244
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
پشاور میں انسانیت کا بیہیمانہ قتل اس فرسودہ گلی سژی سوچ کا منظر ہمارے سامنے پیش کررہا ہے جو اسلام دشمن عناصر کی پشت پناہی پر اسلام کے نام سے پوری دنیا میں پھیلائی جارہی ہے تاکہ ان کا اسلام گریزی (Islamophobia) کا منصوبہ کامیاب ہوجائے۔
8
41
230
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
آئے دن کشمیری جوانوں کا خون بھایا جارہا ہے ظالم یہ سوچ رہا ہوگا کہ اس سے آواز دب جائے گی مگر نادان نہیں جانتا خون سے انقلاب آتا ہے جو ظالم کی مصنوعی طاقت کو مسمار کر نئے روشن مستقبل کی بنیاد رکھتاہے۔
11
35
227
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Due to the non confirmation of the crescent moon within any similar skyline of Kashmir, tomorrow Sunday will be observed as 30th day of Ramadan.
77
16
220
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
18 days
از طرف سوگواران سید مقاومت کشمیر
Tweet media one
4
26
225
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
اسرائیل نے غزہ کے مظلوموں کا قتل عام کرنےکے کئے چڑھائی شروع کی۔ مسلمانوں کی نام نھاد او آی سی کیا قبرستان بننے تک انتظار کرتی رہے گی۔ #GazaUnderAttack #gaza
11
26
216
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ”اگر کچھ غلط ہوا ہے تو ہم اصلاح کے لئے تیار ہیں“میری سمجھ سے باہر ہے کیا یہ کسی کاغذ پر کھنچی گئی کوئی لکیر ہے یا کوئی جملہ جو غلط تحریر کیا گیا ہو۔جناب جو کیا گیا وہ زندگیاں چھینی گئی بے گناہوں کی کیا دےسکتے ہیں آپ واپس؟!!!
7
37
216
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
عزادارن اهلبیت رسول خدا صلی الله علیه واله پرطاقت کا بےتہاشا استعمال صرف اسلئے کہ یہ جوان عزاداری کرنے اور ظلم و ظالم کے خلاف احتجاج کرنے نکلے تھے کیا یہ جرم ہے جبکہ اسی انتظامیہ نے کچھ وقت پہلے انہی جلوسوں کو روایتی انداز سے برآمد کرنے کا انکشاف کیا تھا اب مار پیٹ اور پلیٹ کیوں؟
6
20
215
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
قران حکیم کے خلاف وسیم رضوی کی ہرزہ گویی اسلام دشمنی اور بلخصوص شیعہ دشمنی کی بین الاقوامی سلسلہ کی ایک کڑی ھے یہ بیوقوف نہ ہی تعلیمات اسلامی سے آشنا ھے نا ہی اس نے تاریخ اسلام کی ورق گردانی کی ہے اس کا یہ کفر آمیز بیان در اصل اس ملعون کی خباثت اور قوم دشمنی کی نشاندھی کرتا ہے۔
8
39
217
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
دنیا کی سب سے بڑی جمھوریت،آزادی بیان،عقیدہ، مذھب اور دین کی پاسداری کرنے والے ملک میں آج کل ان سب کا جنازا نکلتے ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ خود ایک خاص عقیدے کا لباس اور خاص رنگ کے کپڑے کو گلے میں لٹکائے اس جنازے کو کندھا دیتے نظر آرہے ہیں اور انکے زبان پر ورد ہے کہ حجاب یا تحصیلِ علم۔
6
34
205
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
کشمیر سے افغانستان تک ابن آدم کا خون بھانا کس سوچ اور تھذیب کی عکاسی کرتا ہے قطعا اسلامی فکر کا تو ھر گز نہیں۔ کیا اس قتل و غارت کی آڑ میں امن و صلح و صفا و رحمت کے مظہر دین اسلام کی توہین تو نہیں ہورہی ہے۔ جبکہ اسلام اخوت،بھائی چارہ،امنیت اوررعایت حقوق کا درس دیتا ہے۔
11
23
214
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 months
لبیک یا حسین علیہ السلام یعنی موجوده ظلم و ظالم کے خلاف اظہار برائت اور نفرت۔لبیک یا حسین یعنی مظلوم اور مستضعف اقوام بالخصوص فلسطین کی حمایت۔ لبیک یا حسین یعنی وقت کے یزید اور یزیدی نظام کے خلاف مقاومت۔ لبیک یا حسین یعنی آمادگی ظہور حضرت قائم آل محمد(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
6
39
208
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
حیدر پورہ قتل و غارت اور اس جیسے واقعات کو حکام کی طرف سے عذرِ لنگ اور من گھڑت بیانات سے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ روتے ہوئے بچوں کا چہرہ اور قاتلوں کا ہنستا ہوا چہرہ آج کل کےکشمیر کی حقیقت بن چکی ہے۔ کیا یہی اچھے دن ہیں جس کا ڈھول ہر جگھہ پیٹا جارہا ہے؟
8
20
205
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
ای کاش کمی در گلستانی که خودت اماده کردی و در آن گلهای محمدی کاشتی می موندی و می دیدی بوی خوش این گلها چطور در باغ یوسف می پیچد. فصل بهار است و باغبان نیست. پدر جان
Tweet media one
17
15
209
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
قاری قران جناب اعجاز صوفی صاحب کی جمہوری اسلامی ایران میں بین الاقوامی قرانی مقابله میں شرکت ملت کشمیر کے لئے سربلندی اور فخر کا باعث ہے۔ پوری کشمیر کی قوم آپ کی کامیابی اور کامرانی کے لئے دعا گو ہے۔ اللہ آپ کو قران کے واسطے سربلندی و عزت عطا کرے
Tweet media one
2
15
201
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
محترم محمد مقدس حسین صاحب کواس علمی سفر کے دوران محنت و مشقت کے بعد کامیابی پرانکو اور انکے والدین کو اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انشااللہ اخلاص کے ساتھ بشریت کی خدمت کی توفیق اللہ تعالی آپ کو عطا کرے۔
Tweet media one
7
13
197
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Keeping in view the severe condition of Pandemic and surge in #COVID19 patients in kashmir the Council of Patrons of imam hussain as hospital #IHH_Kashmir has taken decision to establish #CovidCareCentre centre with all facilities and infra structure.
7
24
192
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
وادی کشمیر نے آج اس کے لئے آواز اٹھانے والاُاور اس کے درد کو سھلانے کی خاطر خود درد میں تڑپنے والا سپوت کھو دیا جو آخر تک اس کے حق کے لئے میدان کارزار میں اپنے موقف پے ڈٹا رہا۔ اللہ اس کام کی جزا دے۔ #sasgeelani
6
33
188
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
این لبخندتان نابودی دشمنانت دنبال دارد. #our_leader_our_pride
Tweet media one
6
18
189
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 years
بار الٰہا! بہ چُھس گۄنہگار بندٕہ چون، چانِہ بارگاہِ منࣿز تۄبہٟ کرَن وۄل غۄلام چون یِمن نِشہ ژے٘ بُتھ پھی٘ورمت چِھی مے٘ میہٟ َکرتِمن من٘ز شٲمِل بي٘یِہ نهٕ تمو منزهٟ يِم پننہٟ غف٘لٟژ کِہ وجہ چانہٟ رحمٟژ نِشہ محروٗم گے
Tweet media one
13
14
184
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
قدس عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔ #FromKashmirToPalestine
Tweet media one
2
18
186
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
The sad demise of Allamah Talib Jauhari is of profound grief not only to us but to the whole world. Verily death of a scholar is the death of the world. He will be remembered for his literary contributions to the islamic world.
Tweet media one
8
16
183
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
آج کے پرآشوب دور میں امت مسلمہ کی بقا اور سربلندی کیلئے آپسی مفاھمت��اخوت اور بھائی چارہ کی اشد ضرورت ہے ناکہ ایک دوسرے کو کافر ثابت کرنے کے در پے رہنا۔شیعہ سنی منافرت پھیلانا دشمن اسلام کاآزمودہ نسخہ رہا ہے اور ہم سب اس بات کے گواہ ہیں اس نفرت سے اس پیکر پر کتنے زخم لگے ہیں۔ابھی
7
27
181
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ولادت با سعادت مولی الموحدین امام المتقین وصی رسول رب العالمین علی ابن ابیطالب علیه السلام به همه بشریت مبارک باد
Tweet media one
5
14
182
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Tweet media one
5
4
181
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 months
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ يَكْشِفُ السُّوءَ اللہ تعالی جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ جناب عبد اللہی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ملت کشمیر ان کے لئے بارگاہ خداوند میں دعا گو ہے۔
Tweet media one
6
23
183
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
روز تولد پرستار نهضت حسینی مبارکباد
Tweet media one
3
11
176
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
انا لله وانا الیه راجعون. یک شخصیت برجسته، مرثیه نگار زبردست، مرثیه خوان توانا ،متقی و فاضل سید ابوالحسن موسوی ضیغم دار فانی را وداع گفت. خداوند مرحوم را مغفرت و در جوار ائمه اطهار (س) جای دهد و بازماندگان را صبر جمیل عطا کند.
Tweet media one
3
13
173
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 months
We are organizing a program where Aga Syed Mohammad Hadi will listen to the challenges faced by young people. This session will allow youths to discuss their difficulties on a one-on-one basis. Don’t miss this chance; register now.
8
23
173
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
عید سعید غدیر عید ولایت و امامت به همه مبارک باد
Tweet media one
10
6
169
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Just declaring an area #RedZone doesn’t absolve the govt.from its duties. Its the solemn responsibility of the authorities to ensure it’s implementation. People should do what is expected of the govt ensure lockdown in the absence of administration
5
13
170
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 years
Our graceful journey with the administration got trapped into an ego centric hesitant acceptance of a confusion created by a top notch government bureaucrat, who further not only declined the acceptance of the mistake but further poked into our volunteers and got them isolated to
12
24
164
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
تاریخ کی ورق گردانی کرتے ہوئے اس تاریخی واقعیت کا سراغ ملتا ہے کہ جب ملک کشمیر کےحکاّم ہندوستان کے حاکموں کی دعوت پر بھارت گئے یا تو سر بہ نیست کردئے گئے یا ملک کا سودا کرنے پر آمادہ کئے گئے۔ کیا آج بھی تاریخ دھرائی جائے گی؟؟؟
12
24
166
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 years
Imambargah Ayatollah Yousuf Bemina along with all the other imambargahs throughout the valley which are associated with Anjuman e Sharie Shiayan are hereby made available to the government for isolation and other purposes in the wake of the current humanitarian crisis
23
39
167
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
MAJLIS e ULEMA e IMAMIA J&K was formed today at Jamia Imam Reza(as) Gund Hassi Bhat. An interim working body has been framed for 4 months and once the constitution is framed a formal working and executive body will be elected...
Tweet media one
Tweet media two
18
6
164
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا... جس نے کسی انسان کو قتل کیا بغیر اس کے کہ اس نے کسی کی جان لی ہو، یا زمین میں فساد برپا کیا ہو، تو وہ ایسا ہے جیسے کہ اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا
7
18
159
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ابر قدرت آنروز می خواست نام حسین نماند اما ماند تعجب کردم چطور شد؟مگه می شه!اماوقتی امروز عکسها و خاطره های سردار دلهاشهید حاج قاسم رو روی فضای مجازی مشاهده می کنم برای من مفهوم شد اگه شاگرد این مکتب که اسمش نمی خواهند کسی ببره مگه همه جا هست.فهمیدم هر که هدفش حسین هست تا ابدهست
Tweet media one
8
11
164
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Opening of wine shops in Kashmir valley is efforts to demolish religious and cultural values of our society..
7
32
158
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
مسرت بخش خبر امام حسین (علیہ السلام) اسپتال اور فاونڈیشن کے حوالے سے کہ ماہرین کی نگہداشت میں اب یہ ادارہ رکود کے دور سے نکل کر انشا اللہ ترقی کے منازل طے کرے گا اور قوم کی خدمت کے لئے اپنی تمام تر توانائی کے ساتھ کام کرے گا۔
26
19
160
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیا عند ربهم یرزقون. شهدای زنده اند ما مرده ایم و آنها را مشاهده نمی کنیم.
Tweet media one
5
14
159
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
1 year
غزه میں قتل عام پر نام نہاد انسانی حقوق کے کھوکھلے دعویدار اداروں کی خاموشی انکو بے گناہ کمسن نچوں کے قاتلوں کی صف میں شامل کررہی ہے۔جہاں اسپتال پر بمب گراکر اپنی حیوانیت کا ثبوت اسرائیل دے رہا ہے وہی حکومتیں اس پر خاموش ہوکرتاریخ انسانیت کے گھنونے جرم میں شریک ہورہے ہیں #Gaza
Tweet media one
10
23
162
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
جھاں دنیا میں امریکا اور اسکے متحدین قومی سلامتی اور قومی مفاد کاشعار دیکر دوسرے ممالک پر حملہ کرکے انکو جمھوریت کا سبز باغ دکھاکر تباہ کرتے آرہے ہیں ویسے ہی کئی دھائیوں سے اس مظلوم کشمیر میں بھی امن و مان کی بحالی کا کھوکھلا نعرہ دیکر حقوق کی پائمالی ہورہی ہے والدین سے بچوں
2
27
160
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
مظلوموں کی حمایت انسانیت کی پہچان ہے۔میدان کارزار بدلا ہے ظالم کے خلاف نبرد جاری ہے #FromKashmirToPalestine
8
24
157
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
عید ولایت و امامت و حکومت امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیهما السلام بر همه شیفتگان حكومت عدل علي مباركباد. #الحمدلله_الذی_جعلنا_من_امتمسکین_بولایةعلی_بن_ابیطالب_علیهماالسلام
5
12
152
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
وفات عارف صمدانی عبد الهی، علامه حسن زاده آملی علامه حسن زاده آملی ، ضایع عظیمی است که تا ابد نمی شود پر کرد. به ساحت مقدس امام زمان عج و رهبر معظم انقلاب را تسلیت عرض می کنیم.
Tweet media one
12
18
155
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ماہ مبارک رمضان جسمیں خداوند متعال اپنے گناہگار بندوں کے گناہ معاف کرتا ہے، کیسے معصوموں کا خون بھانا جایز جانا جاتاہے۔ کیا یہی انسانیت اور اسلام کی تعلیمات ہیں۔ قطعا نہیں بلکہ نام نہاد مسلمانوں کی بربریت ہے جس سے پوری بشریت شرمسار بھی ہے اور مجروح بھی۔ #KabulShiaGenocide
9
26
157
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 years
3
17
149
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
آج انسانیت پھر سے یتیم ہونے جارہی ہے آج امت کے بابا ہم سے جدا ہورہے ہیں آج باب العلم آخری کلمات اپنے لبوں سے بول رہے ہیں اور اپنے رب کے ملاقات کےاشتیاق میں پل پل گزار رہے ہیں۔ انسانیت پھر سے شرمسار ہورہی ہےایک پست ترین انسان نے ہم سے بھترین انسان چھین
11
9
146
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
On the auspicious occasion of Wiladat e Ameer ul Momineen Hazret Ali ibn Abitalib ( as) foundation stone of a #diagnostic_centre #A_unit_of_Fazullah_Health_Care Ayatollah Yousuf Memorial Trust centre laid down at ichgam Budgam.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
7
152
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
میں نے آج اس شفیق ،ہمدرد ،ہمراہ عزیز کو کھویا جس کی جگہ شاید ہی کوئی لے سکے۔ جب میں اکیلا جانب منزل چلا تھا تو وہ تم تھے جس نے میرے اس سفر میں میری تنہائی کو دور کیا۔ اللہ تعالی تمہیں حامیان اور یاوران دین کے ساتھ محشور کرے۔ خدا اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
Tweet media one
18
10
149
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
ولادت اسوه کامله برای بشریت کوثر رسول الله (ص) مادر انسانهای نمونه و کامل،صدیقه طاهره فاطمه بنت محمد (سلام و صلوات خدا بر آنان باد) و روز مادر به همه مادران تربیت کنندگان انسان و زنان عفت ماب را تبریک عرض می کنم.خدا همه ما را توفیق پیروی سیرهٔ فاطمی عطا کند.
Tweet media one
4
12
146
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Resemblance of karbala and kashmir
4
22
145
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
میلاد مبارک پیامبر خدا حضرت عیسی بن مریم سلام الله علیهما را به همه موحدین عالم تبریک و تهنیت عرض می کنم مخصوصا به جهان مسیحیت. Greetings on birthday of the Prophet of God, Jesus Ibn Maryam, peace be upon them, to all the monotheists of the world, especially to the Christians
4
15
148
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
کرونا وایرس کی وبائی صورتحال نے بہت ہی خطرناک رخ اختیار کیا اور حالات روز بروز خطرناک تر اور بد تر ہوتے جارہے ہیں لذا ان حالات میں ہر فرد پر فرض عاید ہوتاہے کہ وہ بطور احسن اپنی ذمہ داری نبھائے۔احتیاتی تدابیر کو مد نظر رکھکر تمام مذھبی مراسم منجملہ جمعہ مجالس،احیای شبہای قدر،
16
21
150
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جناب اختر رسول صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دل نھایت رنجیدہ ہوا۔ یہ صدمہ اس میرے لئے اسقدر سنگین ہے کہ بیان کرنا میرے لئے دشوار ہے۔ بس اللہ تعالی سے ان کی مغفرت اور ان کے بازماندگان کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا گو ہوں۔
Tweet media one
6
12
146
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
Babri Masjid for times eternal became a symbol of despotic, autocratic, fascist and absolute injustice in the worlds biggest pseudo democratic country.
1
11
140
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
انالله وانا الیه راجعون. درگذشت عالم ربانی،فقیه اهل بیت مرجع عالیقدر ایت الله العظمی صافی گلپایگانی را به ساحت مقدس حضرت ولی عصر (عج)،ولی امر المسلمین امام خامنه ای، حوزه های علمیه وعالم اسلام وشیعیان جهان را بلخصوص تسلیت و تعزیت عرض می کنم.
Tweet media one
4
26
144
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
نوروزتان خجسته باد. امیدوارم انشاالله سال جدید برای همه بشریت بلخصوص موحدان سلامتی کامرانی عزت و سربلندی و نجات از این بیماری کرونا به امغان بیاورد.
Tweet media one
12
6
144
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
سالروز وفات حامی و یاور رسول الله صلی الله علیه واله وسلم، حضرت ابوطالب علیه السلام به همه تسلیت باد
1
7
143
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
ذاکر اھلبیت علیہم السلام حاجی مصطفی صوفی کے انتقال پر تمام شیعیان کشمیر بالخصوص ان کے پسماندگان کو تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ مرحوم کو محمد و آل محمدعلیہم السلام کے ساتھ محشور فرمائے۔
2
12
143
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس متبرک موقعہ پر مسلمانوں کا قتل عام وہ بھی خانہ خدا میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی واشگاف طور پر اس چیز کو روشن کررہا ہے کہ اسلام کی تعلیمات جو پوری دنیا میں منتشر ہورہی ہےکس قدر انسانیت کے دشمنوں کوخوفزدہ کررہی ہیں
5
10
139
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Mashalah. House of Hazret Zahra (s. a) going ready to serve humanity...
@anjsharieshian
Anjuman_e Sharie Shian J&K
3 years
Preparations are underway for a #Covid_Center at the #Central_Imambargah_Ayatollah_Yousuf (r a) Bemina, which will be available soon for patients. @syedhadimoosavi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
9
97
11
9
139
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
شب ‌ولادت منجی عالم بشریت مهدی موعود امید مستضعفان عالم و منتظران ظهور، به همه بشریت مبارکباد.
Tweet media one
1
12
135
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 months
انقلاب ما انفجار نور یود. امام خمینی رحمةالله علیه. نور کاانفجار جغرافیایی تقسیم کو توڑ کر ہر جگہ کو روشن کرتا ہے ہاں کسی جگہ جلدی تو کسی جگہ دیر سے مگر پہنچتا ضرور ہے۔ #طوفان_الاقصى
4
23
142
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 months
پچپن میں مرحوم دادا جان آیت اللہ آغا سید یوسف الموسوی النجفی رحمۃاللہ علیہ نے مجھے ہاتھ پکڑ کر حروف تھجی کی جو مشق کرایا کرتے تھے، آج مشق اربعین میں انہی حروف کو جوڑ کر نام مبارک حسین (علیہ السلام) لکھا۔ اللہ تعالی انہیں امام حسین ع کے ساتھ محشور کرے #mashqearbaeen
Tweet media one
Tweet media two
6
18
139
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
اج کی شب میں تفکر تکفیرت نے بشریت سے اس کا امام چھین لیا۔
Tweet media one
1
16
137
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
کیسا بھدا مذاق ہورہا ہے ہمارے ساتھ ایک طرف حاکم وقت ہمیں حقوق دینے کے دعوا کررہا ہے اور دوسری طرف پابند سلاسل کرنے کا بھی اعلان ہورہا ہے نہ جانے پھر یہ ہوسٹل،ورزشگاہئں وغیرہ کن کے لئے ہے!!!؟؟؟
7
13
133
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 months
پاراچنار میں شیعوں پر جو ظلم ہورہا ہے اور انکا قتل عام کیا جارہا ہے کیا وہاں کی حکومت کو یہ نظر نہیں آرہا ہے۔اس وحشی پن سے اسلام کو مسخ کیا جارہا ہے۔ تمام مسلم امۃ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ ساتھ پاراچنار کے مظلوموں کی حمایت کریں۔ #StopShiaGenocide_in_Parachinar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
43
133
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 months
انساز ساز ادارے کیسے تباہ و برباد کرکے قوم کو پست و ذلیل کیا جاتا ہے اور أُولئِكَ كَالْأَنْعامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ کی بڑے پیمانے پر پیداوار کی جاتی ہے
3
20
136
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
Tweet media one
6
9
127
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
ولادت سیدة النساءالعالمين فاطمة الزهرا (سلام الله عليها) وفرزند زهرا روح الله موسوي الخميني و روز مادر و روز زن مبارك باد
Tweet media one
6
9
131
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
تاریخ ہمیشہ آج کے دن کو ایک مظلوم قوم سے اس کی شناخت چھینی جانے اور دنیا سے اس قوم کا رابطہ منقطع کرکے محبوس کرنے کے طور پر یاد کرتی رہے گی۔ #5August_2019
6
18
129
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
ولادت امام بشریت علی ابن ابیطالب علیه السلام به بشریت مبارکباد
Tweet media one
6
10
132
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
انما بعثتُ لاتمم مكارم الاخلاق بعثت پیامبر اکرم رحمت للعالمین محمد مصطفی صلی الله علیه واله وسلم.
Tweet media one
2
12
128
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
3 years
خشک مقدس،بے شعوراور کج فھم مذھبی لوگوں کے نمایندے ابن ملجم لعنة الله عليه نے بشریت کو امام علی علیہ السلام کی عظیم نعمت سے محروم کردیا۔ اللهم العن قتلة اميرالمؤمنين عليه السلام، در حقيقت تمام ان افراد پر لعنت ہے جو اپنے زمانے میں فکر علی(ع) کے قاتل ہیں۔#شہادتِ_مولاعلیؑ
2
7
125
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
عید سعید فطر کے متبرک موقعہ پر تمام فرزندان توحید کو مبارکباد
Tweet media one
5
5
124
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
4 years
امشب علی به ضربت اشقی الاشقیا به آرزویش رسید از گفتن فزت ورب الکعبه به مرادش رسید اللھم العن قتلة امير المؤمنين آج سحر کے بعد کوفہ کے یتیم،نادار،گرسنگان۔۔۔ بے سرپرست ہوگئے۔ اب کوئی ان کو گلے لگانے
8
11
123
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
5 months
انا للہ وانا الیہ راجعون صدرجمہوری اسلامی ایران آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی،وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان۔آیت اللہ آل ہاشم اور دیگر جو اس حادٹہ درجہ شہادت پر فایز ہوئے اس سلسلے میں رھبر معظم انقلاب امام خامنہ ای(حفظہ اللہ)اورملت ایران کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں
Tweet media one
5
22
127
@syedhadimoosavi
سید محمد هادی موسوی
2 years
ایک بار پھر متحجر،خشک مقدس، تکفیری سوچ کا حملہ سنگرِبیداری انسان خانہ خدا پر! پھر اِس زمانے کے ابن ملجم کے ہاتھوں نماز گزاروں اور پیروان علی(علیہ السلام) کا قتل عام۔ تاریخ دہراتی ہے اپنے آپ کو ہم ہی عبرت نہیں لیتے۔ #فاعتبروا_یااولی_الابصار۔ #قتل_عام_مزارشریف
Tweet media one
6
21
126