تلخ و شیریں Profile Banner
تلخ و شیریں Profile
تلخ و شیریں

@shigri_ali786

Followers
1,729
Following
1,667
Media
3,906
Statuses
29,973

💞 پاکستان زندہ باد #محبت_مافیا👈💞 #ایاک_نعبدوا_وایاک_نستعین

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
راولپنڈی لیاقت باغ کے نزدیک واسا کے دفتر میں نظر آنے والی چڑیل۔۔۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ کئی دفعہ وہاں نظر آ چکی ہے اور وڈیو بھی اصل ہے۔۔۔ وڈیو بنانے والا چوکیدار ڈر اور خوف کی وجہ سے تیز بخار کا شکار ہوکر ہسپتال میں داخل ہے۔۔۔ #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
107
154
270
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
بریکنگ نیوز شناختی کارڈ کے بغیر نوکری نہیں ملتی ہے بنانا ریپبلک میں فارم ب پر وزارت مل جاتی ہے بلوچستان کے نگران وزیر جمال رئیسانی کے پاس قومی شناختی کارڈ نہیں ہے ایسا ہے ہمارا پاکستان
Tweet media one
5
97
140
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
آج کی بات *دشمن کے بچوں کو پڑھانے سے بہتر تھا،* خود حساب کتاب پڑھ لیتے دھاندلی،* 🙈😂 تو ٹھیک سے کرتے*😂🙈
Tweet media one
1
63
132
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
@Refutationist 75سالہ کارکردگی پر سوال اُٹھانےکاغصہ قائداعظم سےلیکر عمران خان تک جمہوریت دشمن پالیسیوں سے پردہ اٹھانے کا غصہ مطالعہ پاکستان نامی جھوٹ کے پلندے میں لکھے فرضی کہانیوں کو طشت ازبام کرنے پر غصہ تیس ہزار بنگالی مسلم خواتین کی عصمت دری سےمتعلق پاکستانی جوانوں کومعلومات دینے کا غصہ
Tweet media one
2
32
117
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
کل 16دسمبر1971 کوبھی لیڈر شپ جیل میں قید رکھا گیا تھا بادل نخواستہ مشرقی پاکستان بنگالہ دیش بن گیا آج بھی ہم سب کامحب وطن لیڈرجیل میں قید رکھا ہوا ہے ان شااللہ پاکستان بوڑھے سامراج برطانیہ کے وفادار غلاموں کی جبرو استحصال سےآزاد ہوکررہیگا #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
6
77
107
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
@JimmyVirkk بہت شاندار تحریر پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
1
11
91
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ملک کی موجودہ سیاسی اور عدالتی نظام سے تنگ آ کر مینار پاکستان نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔🚀🤣
7
29
48
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہم نے کمپنی کے کہنے پر زمانہ جاہلیت میں پتہ نہیں کس کس کو غدار کہا لیکن جن کو غدار کہا وہ تو ایسی باتیں کررہے ہیں حب الوطنی کی مگر جو اپنے آپ کو محب وطن کہلاتے ہیں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد ودیشی بابو بن کر چلےجاتے ہیں وہی اس ملک کاغدار ہے ولی خان بابا صحیح کہہ رہے ہیں @DGISPR14
1
36
48
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
اگرکل نوازشریف جھوٹا کرپٹ تھا اور پارلیمنٹ عوام اورعدلیہ کوبیوقوف بنایاتھا تو آج صادق اور امین دیانتدار کیسے ہوگئے..؟ کل نواز شریف نے اثاثے چھپائے تھے تو آج یہی اثاثےپاکستان کو واپس کیا... ؟ کل نوازشریف نےقوم کودھوکہ دیاتھاتو آج کیاگارنٹی ہےدھوکہ نہیں دےگا...؟ #RSS_Election
Tweet media one
2
50
46
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
خلیج فارس میں داخل ہونے والے امریکی طیارہ بردار جہاز کے عین اوپر ایرانی افواج کا ڈرون لائیو تصاویر وڈیو لینے میں کامیاب جبکہ امریکہ اسے روک سکا نا ڈیٹیکٹ کرسکا ۔ ان پر دوران جنگ بم گرانا کونسا مشکل کام ہوگا ؟
3
30
42
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہم ہی اس پاک وطن کے بیٹے ہیں اور ہم ہی وطن وارث ہے لھذا کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم اپنی وراثت کو 16/دسمبر1971 کی طرح گاڈ فادر کیلیے چراگاہ بننے دینگے اور کسی ایرے غیرے کو اپنی بکواسات کرنے دینگے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمن��ر
Tweet media one
5
40
42
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
بریکنگ نیوز ایک سعودی نوجوان نےاپناپاسپورٹ کچرے میں پھینک دیااور مسئلہ فلسطین کی جانب آل سعودکی منافقت کےنتیجےمیں خود نے یمنی شہریت کامطالبہ کیاہے انسانی ضمیرجب بیدارہوجائےتودین وایمان کیلیےوطن بھی چھوڑسکتاہے اورایمان بہ خداوآخرت نہ ہوتوایٹم بم ہوکر بھی غلام اوربیغیرت بن سکتاہے
2
25
40
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
7 months
@DGISPR14 قائد اعظم سے اختیارات اور حفاظت کا ذمہ لینے کیلیے ایمبولینس خراب کرکے مروایا حفاظت کرکے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنایا گلگت بلتستان کا 800مربع کلومیٹر زمین عوام سمیت ہندوستان کو دیکر بھاگ گئے اور اب پھر پاکستان توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اس دفعہ عوام رکاوٹ بن رہے ہیں
Tweet media one
1
24
43
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
📢 ضروری اعلان: فیصل آبادمیں پولیس نے تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہمشیرہ کواغواکیاہے اس بےشرمی اور بربریت کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگا فیصل آبادکےتمام کارکن اورعہدہ دار فوری طورپراس وڈیومیں موجودافرادسےرابطہ قائم کرکےاس تھانےمیں پہنچیں۔ حماد اظہر @PTISPOfficial
0
30
36
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
آج کی بات پاکستان کے تمام ادارے خسارے میں چل رہاہے مگر ان اداروں میں تعینات لوگ فائدےمیں ہے آج تک نہ انکی مراعات تنخواہ سہولیات میں کبھی کمی نہیں ہوئی بلکہ اضافہ ہوتاجارہاہے بلکہ بیرون ملک اثاثوں میں ہوش رُبااضافہ ہوتے ہیں خدا ایسےدشمن کسی دشمن ملک کوبھی نہ دے آمین
Tweet media one
4
29
42
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
کل یحیی خان کے لاڈلے بیٹے بھٹو کو شیروانی پہنانے کیلئے پاکستان توڑا تھا آج ضیاء الحق کے ناجائز بیٹے کو شیروانی پہنانے کیلئے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا ہے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
30
37
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
ہم کافی عرصےتک احمدنورانی کو مطالعہ پاکستان پڑھ کرگالیاں دیتے رہے آج احمدنورانی جو اسٹیبلشمنٹ کے مخالف تھے اورہے وہ سچ کہہ رہےتھے ہم غلطی پر تھا اس ملک کی اصل مصیبت یہی چند فیصلہ ساز حلقے ہی ہے جن کی انا اور ضد کی وجہ سے مشرقی پاکستان بنگالہ دیش بن گیا #ایک_اور_1971_نامنظور
Tweet media one
2
26
39
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
پرندہ جب اُڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے آج جمعۃ المبارک ہے سارے نماز کیلیے جائیں اور نماز کے بعد دعا کیجیے گا کہ رب العزت ہمیں اور خان صاحب کو پاکستان کے موجودہ یزدوں فرعونوں جلد از جلد نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
4
16
36
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
@AftabIqbalFan جرنیلوں کے مائی باپ ڈونل لو ہوگا حافظ صاحب کی ماں بھی کھڑی ہے جنکی موتر پی کے یہ بڑا ہوا ہے
1
3
36
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
بلوچستان سے سردار ثناءاللہ زہری 2 کروڑ سے زیادہ کے کیسکو کے نا دہندہ نکلیں پھر بھی کاغزات نامزدگی منظور ہوگئے کیوں. یہ قانون سے بالاتر ہے.... ؟ یا الیکشن کمیشن کا سالہ لگتے ہیں....؟ #RRS_Election
Tweet media one
0
37
34
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
آپریشن ضرب عضب آپریشن رد الفساد کے بعد پاکستان آرمی کا آپریشن رد و بدل لانچ کر دیا گیا ہے اور دنیا اس آپریشن پر تھوک رہے ہیں #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
1
23
31
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
قاتل سےمحافظ سے نہ منصف سےگلہ ہے مقتول ہےمجرم ،خود ہی خنجر پہ گرا ہے (منظور پروانہ) نومبر کے آخری دو دنوں اور دسمبر کےپہلےہفتےمیں گلگت بلتستان کو 95 فیصدمقبولیت رکھنےوالےس کےبچےنے 19 لاشوں کاتحفہ دیاہے اسکےبعدبھی یہ کہتےہوئےشرم سےڈوب نہیں مرا کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے
Tweet media one
8
22
35
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
پاکستان میں 2023 میں 9 مئی نہ ہوتا تو سائنسی تحقیق عروج پر ہوتے اور تمام گوالوں کے طویلے میں بھینسوں کی دیکھ بھال کیلیے ایسے ربوٹس دستیاب ہوتے مگر شومئی قسمت 9 مئی کا واقعہ ہوا اور اس ٹیکنالوجی سے محروم رہ گئے
1
24
34
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
اللہ بہترین بچانےوالاہے ایک دفعہ ایک ہوائی جہازتیکنیکی خرابی کی وجہ سےایک سنسان جزیرےمیں گرکرتباہ ہوا عملےکے ایک ممبرکےعلاوہ تمام سوار مسافر مرگئے وہ شخص جو زندہ بچ گیا تھا وہ جلدی جلدی جہازسےباہرنکل آیا ہانپتےکانپتےہوئے اپنے رب سےدعا کی اے اللہ تیرا شکرہےتونے مجھےبچالیا 👇1/5
Tweet media one
2
9
32
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہم اس وطن عزیز کی ڈوبتی ناؤ کو پرامن جدوجہد جاری رکھتے ہوئے 8 فروری 2024 کے دن بچاکر ترقی و خوشحالی کے شاہراہ پر ڈالینگے اور دنیا کے سامنے عظیم و مستحکم پاکستان بناکر دم لیں گے کسی ڈاکو چور لچھے لفنگے کے ہاتھوں کھیلنے نہیں دینگے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
38
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
اب اس ملک کوپاکستان کہتے ہوئےشرم آتےہیں اب یہ بوٹ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پرائیویٹ لمیٹڈ بن گیا ہے اگرپاکستان ملک ہوتاتو اس میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی عوام کی مرضی کے مطابق فیصلےہوتے جب چارلوگوں کی دھندناتے ہوئے بدمعاشی کی سرکار ہو تواسےتاجی کھوکھرکارقبہ کہاجائےگا
Tweet media one
2
31
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
اب سائفر نے بولنا شروع کردیا ہے کہ تم نے عوام کو کیوں بتایا کہ ہم امریکہ کے سامنے سرجکاتے ہیں 👇 ہمیں سمجھاتے ہیں شام کا ڈوبتا ہوا سورج مغرب کی طرف جاؤگے ڈوب جاوگے
Tweet media one
1
20
31
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
نواز شریف بھی قاضی فاشسٹ عیسی کی طرح قبرستانوں کا سیاست دان بن گیا مرد بنو اور 2014 میں مجھے کیوں نکالا گیا تھا اس پر سوال پوچھو کیونکہ نکالنے والے زندہ ہے 👇
Tweet media one
2
20
31
@shigri_ali786
تلخ و شیر��ں
8 months
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس فاشسٹ عیسی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ٹیم چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی اس بدترین خیانت اور بدترین غداری پر فی الفور استعفی دیں اور قوم سے میڈیا پر آکر معافی مانگے #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
20
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
@Tahirmughalpml8 یہ لوگ کتنے پارسا تھے پورن ویڈیو پروڈکشن ہاؤس آف رائیونڈ کے 👇👎
Tweet media one
1
8
32
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
السلام علیکم و رحمۃ...... کیا اللہ ربّ العزت کے سواء کوئی ہے جو مضطرین. پریشانی کے وقت فریاد سننے والا یقیناً اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے اے رب العالمین ہم سب کی گناہوں کی بخشش فرما اور ہم پر مسلط بےرحم ظالموں سے ہمیں جلدنجات عطافرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین #محبت_مافیا 💞
Tweet media one
18
13
31
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
اےمیرےپنجاب کےتعلیم یافتہ جوانو اےمحرومیت کی زندگی گزارنےوالے بلوچ جوانو اےمیرےجاگیرداروں کےمظالم تلےکچلےہوئے سندھی جوانو اےمیرےباب خیبرکےجفاکش پختون جوانو اےمیرے76سال سے بے آئین محب وطن جی بی کےجوانو 👇💫 اُٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دورکا آغازہے
Tweet media one
5
17
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
کوئی مانے یا نہ مانے عمران خان صاحب نے چور کو ووٹ چوری پر پکڑ کر ٹنڈ کردیا کہ وزیر اعظم کی کرسی کے قابل بھی نہیں رہے #17SeaterCoaster 🤗
Tweet media one
1
24
29
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
اس شہر خموشاں میں اس انجان راہداریوں میں اگر مجھے دس پندرہ لائک اور ری پوسٹ مل جاتے ہیں تو بھی کمال کی بات ہے ویسے میرے پوسٹ کے گرد کانٹے دار تاریں بچھی ہوئی ہے یا سوشل میڈیا پر سوتیلہ بچہ ہوں..! ؟ #محبت_مافیا
Tweet media one
5
27
30
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
*🚨💥 انٹرنیشنل میڈیا کو پی ٹی آٸی افس بلالیاگیا✌*دھاندلی کے *ثبوت پیش کٸے جاٸیں گے✌️❣️*🔥 ہم تمہیں اتنا ننگا کرینگے کہ دنیا بھر میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے
2
24
31
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ایک ماں اپنے لاڈلے کا اسکول بیگ اور یونیفارم استری کرکے انتظار میں ہیں کہ میرا بچہ آدمی پبلک سکول سے واپس آجائیں گے مگر..... #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
30
29
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
ٹکر بدر وحنین کی یادتازہ ہوگئی حماس رہنماکا کہناہےکہ کل رات50اسرائیلی مردارہوگئےہیں اور30ٹینک تباہ ہوئے *دوسری طرف فلسطینی مجاہدقسم کھاتے ہیں کہ غاصب فوجیوں کیساتھ فرشتےجہادکر رہےہیں اسرائیل کہتاہےکہ انکےساتھ جنات لڑرہےہیں *مجاہدین مقاومت حماس وحزب اللہ کیلئے خصوصی دعائیں کریں🤲
Tweet media one
2
16
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
باپ کی کرپشن چھپانے کیلیے بیٹی چار سالوں سے شلوار کندھے پر لیکر گھوم رہی ہے اور باپ کہتے ہیں کہ ہمارے جلسوں میں خواتین کی ڈانس نہیں ہوتی کیا شاندار لوجک ہے باپ بیٹی کی
Tweet media one
2
18
29
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہم ایک بار پھر قبضہ گروپ آف پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور سسلین مافیا گاڈ فادر آف پاکستان کے قبضے سے قائد اعظم محمد علی جناح رح علیہ اور علامہ اقبال کے خوابوں کا پاکستان آزاد کرانے کیلیے عمران خان ک قدم بہ قدم ا ساتھ دینگے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
23
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
تم نے ہردور میں اس قوم اور ملک سے غداری کی تم نے سیاچن دے دیا کارگل ہار گئے نوبراہ سے ٹیاقشی تک دشمن کے حوالے کردیا تم نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنایا تم نے 26 سو کلومیٹر طویل گلگت بلتستان زمینی حدود چائنہ کو بخش دیا تم نے ہرودر میں اس قوم سے غداری کی @OfficialDGISPR
Tweet media one
0
18
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہنگامی : یوکرینی ممبرپارلیمنٹ نے دیگر اراکین پارلیمنٹ پردوران میٹنگ 3دستی بموں سے حملہ کردیاجس میں 26افرادزخمی اور 7 ہلاک ہوگئے حملہ آورممبر پارلیمنٹ نیٹو کے حکم پر روسی افواج سےجنگ لڑنا نہیں چاہتا تھا اور وہ احتجاج ریکارڈ کرانےکامنفرد انداز اپنانا چاہتا تھا ( تحقیقات جاری ہیں )
6
35
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
یہ 1971 ہے ڈھاکہ کے شہر لیاقت آباد سے بن لباس گرفتار کیا گیا ہے یہی عادت ابھی تک گئی نہیں نہ یہ عادت جائیگی جب تک گریٹر بلوچستان خیر پختونستان سندھو دیش اسلامی جمہوریہ کشمیر نہ بن جائے
Tweet media one
1
14
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
اب کمپنی کے شریر پر موجود سارے کپڑے اُتر کر ننگے ہوئے جراب اور بوٹ رہ گئے تھے جیتی ہوئی سیٹیں چھین کر نواز شریف کو دینے کے بعد جراب بھی گئی #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
15
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
قائد کا پیغام مسلح افواج کے نام “عزت و وقار انسان اور انسانی زندگی کا ہوتا ہے۔ اداروں کی عزت و وقار نہیں ، ذمہ داریاں ہوتی ہیں” باباۓ قوم محمد علی جناح 25 دسمبر یوم ولادت قائد اعظم محمد علی جناح رح علیہ @OfficialDGISPR
1
19
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ان شااللہ عوام کےہردل عزیز لیڈرعمران خان کی قیادت میں پاکستان کوہم معاشی سیاسی آئینی اورجمہوری طورپرمضبوط بنائینگے قرضےبھی ہم اتارینگے ملک میں سرمایہ کاری بھی ہونگے خودار اورخودمختار آزادخارجہ پالیسی بھی بنائینگے سبزہلالی پرچم کوسربلندکرینگے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
2
21
30
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
Photo from قیدی نمبر 943 نثار تیری گلیوں کے، اے وطن، کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سراٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظرچرا کےچلےجسم جاں بچاکےچلے سرشفقت چوہدری صاحب کاموبائل بھی لےلیا گیا اورفیملی کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی @shafqatmm1 #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
0
26
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
شیعہ سنی اسلام کے دو بازو ہے دشمن نہیں چاہتےاسلام پرواز کرے اس لیے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی کوشش ہے اسے توڑ دے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہرواقعہ اور حادثہ کا الزام ایک دوسرے پر تھوبنے کے بجائے مشترک دشمنوں کو پہچانے
Tweet media one
2
21
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
پاکستان اس وقت دنیا کا واحد ملک جس میں عدالتوں میں انصاف کی ترازو کا ایک ہی پلڑا ہے جس سے صرف ملک دشمن سسلین مافیا گاڈ فادر کو انصاف دیتی ہے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
22
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
پہلے بلا چھینا پھر پچ اکھاڑ ڈالا آج گراؤنڈ سے ہی بھاگ گئے بھاگنے والوں میں کمپنی پہلے نمبر پر اور میاں سانپ آج بھی دوسرے نمبر پر فائز ہیں #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
0
17
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
جمہوریت اسرائیلی سفیرکی امریکہ میں ہارورڈ لاءسکول آمدپرجیسےہی خطاب شروع ہوا وہاں شریک طلباءنےخاموشی سےاحتجاج کرتےہوئےہال کوخالی کردیااور سفیرمنہ تکتارہ گیا اگر یہ کام پاکستان میں ہواہوتاتو تمام دانشوروں اورکمپنی نےآسمان سرپراُٹھالیناتھاجیسےیہاں وزیراعظم سے سوال پوچھنےپرلمزمیں ہوا
1
18
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
سوشل میڈیاکااستعمال کیسے کرناہے اگر آپکو رہنمائی درکار ہے تو اس ٹیم #محبت_مافیا کاحصہ بنیے @shafqatmm1 @humma_g @slipnskip313 @Uo90s @Hinaash_45 @asif4629 @R_J_mn @Sheh2u @k_zain_zameen @KulsoomNoureen @1hz_50 @shagri_ali64363 @A_jk93 @ishkh52 @Rsheikh95 @2MLK4 @uzma8t
Tweet media one
4
22
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہم نہ بندوق اٹھائینگے نہ ڈنڈا لیکر نکلیں گے. بلکہ ہم عوام 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے پاکستان آزاد کرائیں گے یہ وطن ہمارا اپنا ہی ہے ہم اپنے وطن کی حفاظت تن من دھن سب کچھ قربان کر کے بچائینگے ان شااللہ #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
1
17
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
8 months
الرٹ گلگت سکردو روڈ لینڈسلائیڈکی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کیلئےبند اس روڈپر6ٹنل نقشےمیں تھا باوجود ٹھیکڈار کمپنی @FWO نےپیسےبچانےکے لئے ٹنل منسوخ کردیا جسکاخمیازہ 40 ارب روپےخرچ کرنےکے باوجودبھی روڈ موت کا کنواں بن گیا ہے اب تک مقامی اور ملک بھر کے سیاحوں کی جانیں ضایع ہوگئی ہے
1
21
29
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری اس نعرے کا خالق پاکستان کا ہیرو وطن سے محبت کے جرم میں قید کیوں.... ؟ ہم سوال کرینگے جواب مانگیں گے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
Tweet media two
2
24
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
9اپریل2022کی رات12بجےسے آئین معطل. قانون پامال انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی عدلیہ منجمد ہرطرف انسانیت اپنی عزت کےجنازےپرماتم کناں ماؤّں بہنوں بیٹیوں کی تقدس پامال بچےسپیشل پرسن تک کاقتل قائداعظم کاپاکستان جنگل کامنظرپیش کررہاہے @shafqatmm1 #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
1
25
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
امریکی بدکردار صدرمسلمانوں کوکتوں سےتعبیر کررہاہےاوربھونک کرکہہ رہاہےکہ یہ چند دن بائیکاٹ کرینگےاورپھرکتوں کی طرح ہمارے پراڈکٹ پرحملہ آورہونگےاےغیرت مند مسلمانو! اپنےملک کی مصنوعات کوترجیح دیجیےاورامریکااسرائیل کی مصنوعات کابائیکاٹ کیجئےایمانی غیرت اورمسلم حمیت کا یہ تقاضاہے
1
27
28
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
شیخ رشید 12 سال پہلے مری کے ریسٹ ہاؤس میں 942 روپے پیمنٹ نہ کرنے پر الیکشن کے لئے نا اہل قرار پائے۔۔۔!!! اور جس کی چوری ثابت ہو گئی اور عدالت نے سزا دے دی، اس کے منظور ثناءاللہ زہری 2 کروڑ سے زیادہ کے کیسکو کے نا دہندہ نکلیں پھر بھی کاغزات نامزدگی منظور ہو گئے #RSS_Election
Tweet media one
0
28
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
پاکستان کی انہی عدالت میں جہاں قبرستان کا قاضی فاحش عیسی چیف جسٹس ہے بھٹو نے کہا تھا نو. کورٹ نو.جسٹس تھینک یو جمی کارٹر ہم پاکستانی قوم ایسی عدالتوں سے انصاف پانے کی امید لگائے بیٹھے ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
23
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
@adnfaisal25 نہ یہ لوگ جج ہے نہ وہ انچی بلڈنگ عدلیہ کالے گاؤن والے طوائف اور عمارت ہیرہ منڈی سے زیادہ کچھ نہیں #ایک_اور_1971_نامنظور
Tweet media one
0
5
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
گفتار دلنشین مولائے کائنات حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر اہل حق کو پہچاننے میں مشکل ہو تو دیکھو کہ باطل کے تیروں رخ کس طرف ہے تمہیں اہل حق کی پہچان ہوجائینگے جس کی طرف باطل تیر برسائے جا رہے ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
19
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
سیکھوفیصلہ سازو محب وطن ایسےہوتےہیں افغانستان میں ریڑھیوں کوفکسڈسٹالز میں تبدیل کیاجارہاہےتاکہ شہرکاحسن دوبالاہو ہمارےانتظامیہ رشوت میں (سبزی/فروٹ) وغیرہ لیکرروڈکےکنارے ریڑیاں کھڑی کرنےکوکہتےہیں افغانستان ایساملک ہےجس نےجنگ کاسامناکیاپھربھی وہاں پربہت زیادہ ترقیاتی کام ہورہےہیں
Tweet media one
Tweet media two
4
16
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
غزہ جنگ سےدوباتیں واضح ہوگئی 1..مغرب کاانسانی حقوق کانعرہ لگاناصرف ایک ڈھونگ ہے کتےبلیوں سےپیارکرنےوالوں نے ہزاروں معصوم بچوں اورخواتین قتل عام کیا اس افسردہ بھی نہیں ہوا 2..اقوام متحدہ نامی ادارہ طاقتورملکوں کی لونڈی ہے جو انہی کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں @UN @POTUS @hrw
Tweet media one
2
17
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
السلام علیکم اللہ کا شکر ہے ریاست کےچہرے سے جمہوریت کانقاب تواترا معلوم تو ہوا کہ یہ پارلیمنٹ، سیاست، ادارے ، پولیس، الیکشن کمیشن اور عدالتیں کس کےحکم پرچلتی ہیں ورنہ یہاں تو آئین و قانون کاچورن سترسالوں سےبیچا جارہاتھا شکریہ عمران خان ہمیں اپنی ریاست کااصل چہرہ دکھانے پر
Tweet media one
4
13
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
اندھیر نگری چوپٹ راج ڈاکٹر شہبازگل کو 9 مئی کےواقعات میں ملوث قرار دےدیاگیا 9 کو وہ فیصل ابادمیں ائی ایس ائی کےدفتر پرحملےمیں شامل تھے دلچسپ بات یہ ہے شہبازگل 9 مئی کو امریکہ میں تھے غداری کی سرٹیفیکیٹ جاری کرنےوالی راولپنڈی کمپنی یونیورسٹی آف چول @UN @TheEconomist @SHABAZGIL
Tweet media one
1
18
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
جب زرداری عدالت سےرہاہوئےتو نوازشریف کےاس وقت کےفرنٹ مین احتساب کےچئیرمین سینیٹرسیف الرحمن اس کےقدموں میں گرگئےاس کی چپل کو۔زبان سےچاٹ کر معافی مانگی بس یہ تصویردیکھ کراس پولیس والےکو دیکھ کرواقعہ یادآگیا وقت ایک جیسانہیں رہتاکل یہ شاہ محمودکے چپل کوزبان سےچاٹ کرمعافی مانگےگا
Tweet media one
2
18
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپکا ہے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپکی ذمہ داری ہے لھذا باکردار بنیے اور اپنے مذہب کا عملی آئینہ بنیے تاکہ دنیا آپکا کردار دیکھ کر آپ کی مذہب اپنانے پر مجبور ہو #محبت_مافیا 💓
Tweet media one
1
21
27
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں بھارتی دہشت گردتنظیم آر ایس ایس کاکردار پنجاب پولیس نےراجہ سکندرسلطان کی قیادت میں قومی انتخابات میں شروع کیا کاغذات نامزدگی چھیننےاورمستردکرتےہوئے عوامی مینڈیٹ پرشب خون مارنےجارہے ہیں جسےپاکستان کی عوام مستردکرتےہیں #RSS_Election @ECP_Pakistan
Tweet media one
3
31
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہمارے پاس جائداد کی رسید تو نہیں ہے مائی لارڈ اگر آپ ضد کرتے ہیں تو لے رسید ہم ہمیشہ اسی رسید کا استعمال کرتے آرہے ہیں مائی لارڈ یہ رسید پیارے اباجی ضیاء الحق نے اپنی زندگی میں دے گئے ہیں فاشسٹ عیسی اوہو آپ پیدائشی بے گناہ ہے جی 🤣 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
19
21
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
پاکستان پر ایسی آفت آئی ہے قاضی اور مجرم دونوں کے پاس اس غریب ملک سے لوٹی گئی دولت کی منی ٹریل نہیں ہے اور دونوں ایک دوسرے کو بچانے کے لئے عوام کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے اس واردات میں وہ بھی مددگا ر بن گیا ہے جنہوں نےملک کی حفاظت کاحلف اٹھایاہے #آئیں_9مئی_کی_مذمت_کرتے_ہیں
Tweet media one
1
14
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
پشاور ہائیکورٹ ایک صوبے کی عدالت ہے وہ ملک بھرکافیصلہ کیسےکرسکتی ہے۔ شہباز شریف آوے کتا پوری قوم بھی پچھلے4سال سےپوچھ رہی ہےکیسےلاہورہائیکورٹ ایک صوبےکی عدالت 50روپےکی اسٹامپ پیپرپرقومی مجرم کو باہربھیج سکتی ہے..؟ اورقومی چورکواسلام آبادہائیکورٹ کیسےبری کرسکتی ہے.؟ @CMShehbaz
Tweet media one
2
21
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
1971 میں بنگالی غدارکلے 1974میں بلوچ غدار قرار 1992میں کراچی والےغدار تھے 2010میں پختون قوم غدار 2015میں گلگت بلتستان والےغدار کہلایا ایک پنجاب والےبچےہوئےتھے وہ 2023میں غدارہوگئے جومحب وطن ہےوہ یاتو پاکستان پرقابض ہے یا بیرون ممالک محلوں میں رہتےہیں #RSS_Election
Tweet media one
1
27
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
ملکی غیرت کیا ہوتی ہے امریکہ پاس ایران کے 6ارب ڈالر منجمد تھے امریکہ کے 5شہری ایران کے قید میں تھا امریکہ نے ایران سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تو ایران نے اپنے منجمد 6ارب ڈالر مانگے یوں امریکہ نے ایران کےڈالر ادا کیا اور اپنے شہریوں کو چھڑالیا اور 👇👇
Tweet media one
1
11
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
بریکنگ نیوز آج لبنان کی جانب حزب اللہ سے مقابلہ کرنے کیلئے فوج لے جانے والی اسرئیلی فوج کی گاڑی پر حزب اللہ کے جوانوں نے اٹیک کرکے کئی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے #طوفان_الاقصي_ملین_مارچ
2
15
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
بنگلہ دیش کے پرچم درمیان میں یہ سرخ رنگ ڈھاکہ اور چٹاگنگ اور دیگر شہروں میں انسانیت کی توہین اور تذلیل کے ساتھ بہائے گئے ناحق خون کا ترجمان ہے جو آج پنجاب پولیس اپنے ہی بچوں انکے والدین عزیز و اقارب کے ساتھ روا رکھے ہوئے ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
21
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
جب تم نے انصاف صرف ایک خاندان اور پاکستان کے ازلی دشمن سسلین مافیا گاڈ فادر کیلیے مختص کیا ہے تو تنخواہیں مرعات بھی انہی سے کیوں نہیں لیتے حرامخورو.!👎 تمہیں شرم نہیں آتے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرتے ہوئے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
29
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
پٹواریوں سے بحث نہ کرو یہ وہ جانور پے جنہوں نے 25 سال تک بینظیر کو پیلی ٹیکسی ٹیکسی کہتے رہے جب انکی اپنی آنٹی سیاست میں آئی آج انہیں بے نظیر کہہ رہے ہیں بڑے بیغیرت لوگ ہیں منقول
Tweet media one
3
16
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
سپریم کورٹ کے ججز کے احکامات کو اب کوئی اہمیت نہیں دی جا رہی۔ سائفر کیس میں ضمانت منظور ہوئی شاہ محمود کی اور اب ڈی سی نے انہیں نظر بند کر دیا۔ یہ سپریم کورٹ کے منہ پر تمانچہ ہے۔ اور indirectly پیغام دیاگیاہےکرلو جو کرنا ہے۔ اتنی ذلت آمیز دن پاکستانی عدالتوں پر نہیں آئے ہوں گے
Tweet media one
1
19
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
آسٹریلیا کی ٹیم آج براستہ لاہور سڈنی جائے گی لاہور میں جناح ہاؤس پر چادر چڑھا کر مختصر قیام کے بعد روانہ ہو گی زرائع 😎👙
Tweet media one
2
8
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
ہماری اس پیاری بیٹی ڈاکٹر @MahrangBaloch_ کی آنکھوں سےگرنےوالایہ آنسوپاکستان کے یزدیت کودریائےنیل کےلہروں کی طرح نیست و نابودکرےگا اورپوری دنیاکیلیےنشان عبرت بنےگا یااللہ.. تجھےتیری عزت وجلالت کاواسطہ پاکستان کےان ظالموں کوجویہود و نصاریٰ کا ایجنٹ ہے نیست و نابود فرما آمین
Tweet media one
3
19
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
ہم 76 سال سے پاکستان کا دشمن باہر ڈھونڈتے رہے مگر پاکستان اصل دشمن تو پاکستان کے اندر موجود ہے جو کھاتے پیتے پاکستان سے ہیں سہولیات اور مراعات پاکستان سے لیتے ہیں مگر دشمنی یہ عالم ہے پاکستان کو توڑنے کیلیے ہر جتن ہر قسم کا ظلم و جبر عام کررکھا ہے #جمشید_دستی
Tweet media one
0
21
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں اور آئین پاکستان نے مجھے یہ حق دیا ہے کہ میں اس مملکت خداداد کی حفاظت میرا فرض ہے۔ موجودہ ملکی حالات یہ تقاضہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں کہ ⁧#الیکشن_کراؤ_ملک_بچا⁩ ❤❤❤
Tweet media one
0
12
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
76 سالوں میں پہلی بار ایک شخص ان سے کئی گنا مقبول ہوا ہے اسی لیے وہ نا قابل قبول ہوا ہے حسد کی آگ میں جلتے ہوئے لوگ #RSS_Election
0
29
25
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
اس گندے بدبودار نظام کے خلاف ایک تحریک ایک انقلاب اور ایک بغاوت ہونی چاہیے تاکہ آئندہ آنے والے نسلوں کی زندگی سنور جائے @shafqatmm1 #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
Tweet media two
2
17
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
کیا دنیا کوئی ملکی نظام اور ملک بد معاشی دھونس دھمکی ظلم و جبر سے چلاتے ہوئے دیکھا ہے جیسے 75 سالوں پاکستان کو چلایا جارہا ہے. آپ کا ضمیر زندہ ہے تو جواب نفی میں دیگا لھذا آواز بلند کیجیے لاشیں اٹھانے سے پہلے اور مسینگ پرسن بننے سے پہلے @shafqatmm1 #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
0
21
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
پاکستان کے ہرماں کی گودمیں آنےوالا بچہ وطن کاحقیقی وارث ہیں مگرآج وہ سیاہ ترین دن ہے جس میں وارثین پاکستان کوخاک و خون میں نہلادیاگیا لیکن آج تک انکے قاتل پکڑےنہیں گئے کیونکہ مجرم اور منصوبہ ساز طاقتور ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
24
21
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
رب کریم سے دعا ہے کہ ایسی بیغیرت بزدل دشمن کسی قوم اورملک کونہ دے جوحب الوطنی کےلباس میں ملبوس ہوکرملک اورقوم کودیمک کی طرح اندرسےکھاکر کھوکھلاکردے آمین ثم آمین یارب العالمین آئین نو سے ڈرنا طرز کھن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہےقوموں کی زندگی میں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
14
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
ہمارا مقابلہ ایسے بزدل اور بغیرت گروہ سے ہورہا ہے جو کھل کر سامنے نہیں آتے ہیں بلکہ نقاب میں واردات کررہے ہیں اگر کھل کر سامنے آئے تو پتہ چلتا کونسا دشمن کیسی واردات کررہے ہیں
Tweet media one
0
18
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
میں ہرمظلوم کی آوازبنونگا خواہ بلوچ ہوں خواہ پختون ہوں خواہ سندھی ہوں خواہ پنجابی ہوں خواہ گلگت بلتستان ہوں مظلوم کسی بھی مذہب یامسلک کےہوں یہ میرےلیےاہم نہیں ہے ظالم کوئی بھی ہوحکمران ہیں یا ادارے کیونکہ یہ میرےمولا امام علی کاحکم ہے ظالم کی مخالفت کرواورمظلوم کی حمایت کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
16
20
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
یہ منہ اور مسورکی دال کہاں اسلام محمدی اور کہاں 92 ہزار پاکستانی عوام کےخون کاسودا گر دوسال سےمظلوموں کاجیناحرام کرنےوالا امن سکون تباہ کرنے والا معذورافراداور بچوں کوقتل کرنےوالا چادر اورچاردیواری کاتقدس پامال کرکے خواتین کی عزتیں پامال کرنےوالےوالا اسلام کابھاشن دے رہا ہے
Tweet media one
3
16
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
دو تہائی اکثریت توکیا ن لیگ کلین سویپ بھی کرےتب بھی پاکستانی عوام کی حالت نہیں بدلنی ہے نون لیگ کی تین ماہ پہلےتک بھی حکومت تھی لیکن نوازشریف کی سوئی2017 میں اٹکی رہتی ہے آئیں آپ کودکھاتے ہیں کہ 2017 میں نون لیگی حکومت کی کارکردگی کےبارے میں ان کےاپنےحلیف چینل کیاکہتےتھے
0
18
26
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
@HamidMirPAK میر صاحب اب ہم نہ ففتھ جنریشن وار لڑینگے نہ سکستھ جنریرینش وار اب ہم پاکستان کی جنگ لڑینگےپاکستان کی آئین اور جمہوریت کی مضبوطی و بالادستی کی جنگ لڑینگےجو پاکستان کی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھیلے گا کوئی بھی ہو کتنا طاقتور ہو قلم کی طاقت سےننگاکرکےنشان عبرت بنادینگے ان شااللہ
Tweet media one
5
12
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
تم نے عوام کے مقبول ترین لیڈر عمران احمد خان نیازی کے کالر سے پکڑ کر توہین کیا ہے ہم 8 فروری 2024 کو ووٹ کی طاقت سے تمہارے گریبان سے پکڑ کر کرسی سے اتار پھینکیں گے ان اللہ العزیز #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
16
21
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
صادق و امین پہلے تھا اب الحمداللہ رب العالمین معصوم بھی ثابت ہوا الحمداللہ ثم الحمداللہ رب العالمین
Tweet media one
0
16
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
9 months
انڈیاکوچھوڑیں آپ کیاکررہےہیں اسےبھی دیکھ لیں ارشدشریف کاقصورکیا تھا. ؟ اعظم سواتی کاقصورکیاتھا..؟ عمران ریاض کولاپتہ کیوں کیاتھا..؟ جمشیددستی کی فیملی کاجرم کیاتھا..؟ عثمان ڈارکےگھرپرحملےکیوں کروائے ..؟ بلوچ خواتین اسلام آبادمیں کیوں ہے..؟ آپ بھی کسی کیا کم ہےکے... ؟
Tweet media one
3
14
22
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
آج پورےگلگت بلتستان میں وفاق پاکستان کی معاشی دہشت گردی کے خلاف شٹرڈاؤن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے یادرہے اقوام متحدہ کےشملہ معاہدےکےتحت متنازعہ خطےکو29اشیاپردی گئی سبسڈی ختم کرکےصرف ایک گندم پرسبسڈی دے رہا تھاوہ بھی ختم کی گئی ہےجس کےخلاف یہ احتجاج شروع کیاہے @UN @UNHumanRights
Tweet media one
0
19
24
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
انڈیا سے سقوط مشرقی پاکستان کا بدلہ لینے کے بعد اب کمپنی اس خوشی میں تُہاڈے لونڈے دی ویاہ وچ خدمات انجام دیں گے 😂
1
12
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
کل ملک بھرمیں یوم اقبال کےمناسبت سے تعطیل کااعلان کیاہے لیکن علامہ اقبال کے گھرکادروازہ آدھی رات کوتوڑاجاتاہے اقبال کی 80سالہ بیوہ بہوکوگھسیٹاجاتاہے اقبال کےپوتےکوگریبان سےپکڑکرسر بازار مارا جاتاہے واقعا اس ملک پر بیشرموں کا قبضہ ہے منافقت کمپنی اورنگران حکومت نے سہی سیکھاہے
Tweet media one
1
12
21
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
ہماری جنگ یہ نہیں ہے عمران نےکس سے شادی کی اورکس کو طلاق دی اورکون کون سےلوگ عمران خان کےخلاف پریس کانفرنس کرتےہیں ہماری اصل جنگ 75سال ملک پاکستان اور اس کےوسائل پرقابض معاشی دہشت گردوں سےہے پاکستانی عوام اور پاکستان کوآزادکراناہے جس کیلیےایک آزادشخص بلاجرم وخطاجیل میں قیدہے
Tweet media one
4
14
21
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
10 months
امریکہ دورےکےنتائج آناشروع “نیول ٹاسک فورس 153اسرائیلی بحری جہازوں کےلیےخطرےکاباعث بننےوالے یمنی حوثیوں کےخلاف کاروائی کرنےجارہی ہے اس ٹاسک فورس کاحصہ ۔! بحرین برازیل ڈنمارک جاپان اردن کویت، پاکستان فلپائن، نیوزی لینڈ،جمہوریہ کوریا سنگاپور تھائی لینڈ،ترکی برطانیہ اورامریکہ ہیں
Tweet media one
2
18
23
@shigri_ali786
تلخ و شیریں
11 months
بریکنگ نیوز 🔻 تل ابیب کے لیے سرپرائز 🔻 سرنگوں کو تباہ کرنے کا ذمہ دار اور "عقل کل" جنرل مردار۔ 🔻 غزہ میں سرنگیں تباہ کرنے کے لیے قائم ایک خصوصی انجینئرنگ یونٹ کے ساتھ جنرل "یادنوف الون" القسام کے ہاتھوں مردار۔ 🔻 قیادت اور اسرائیلی فوج کے لیے بہت بڑا نقصان۔
Tweet media one
2
12
21