![Shaukat Maqbool Goraya Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1862031864350838784/9s9881A2_x96.jpg)
Shaukat Maqbool Goraya
@shaukatgoraya5
Followers
914
Following
15K
Statuses
9K
Philanthropist, Journalist and Human rights campaigner, Blogger. Hobby Photography Love for all - hate for none #Sunonewshd
Germany
Joined July 2016
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ساہیوال ریجن کا دورہ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ آئی جی پنجاب نے سیف سٹی اوکاڑہ کے انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے آئی جی پنجاب کو سیف سٹی اوکاڑہ کے ورکنگ اینڈ مانیٹرنگ میکانزم بارے بریفنگ دی۔ آئی جی پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے اوکاڑہ کے مختلف مقامات کی سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ کے عمل کا بھی جائزہ لیا اور زیر تکمیل سمارٹ سیف سٹی ساہیوال کے مختلف حصوں کا بھی دورہ کیا۔ پنجاب کے تمام شہروں کو 30 جون تک سیف سٹی پر منتقل کر دیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب
0
1
1
@OfficialShehr جسکی میں نشاندہی کی تھی وہ بھی گیا اب علی بخاری کا نمبر بھی لگ سکتا ہے کیوٹی بھی کمپرومائز ہے شاید
0
0
4
ہائے غربت😢سرگودھا کی ایک اور بچی راولپنڈی مالکان کے تشدد سے جابحق 😢@OfficialDPRPP @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @OfficialShehr @Aadiiroy2
0
0
0
@ulfateh @cpwbpunjab @CMPUNJABSMT @MaryamNSharif @GovtofPakistan @PakPMO @FIA_Agency @ncmecp @AsadAToor @ayeshaijazkhan @AzmatKhanTDP @ShamaJunejo کیا آپکو غریب کی بیٹیوں کا احساس ہے ؟
0
0
1
@ulfateh @cpwbpunjab @CMPUNJABSMT @MaryamNSharif @GovtofPakistan @PakPMO @FIA_Agency @ncmecp @AsadAToor @ayeshaijazkhan @AzmatKhanTDP میرے خیال میں قاتل بااثر اور سیاسی اثرورسوخ والے ہیں سنا ہے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن @MaryamNSharif کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے
0
0
1