![I think first Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1780180606049013760/GBZBLX_W_x96.jpg)
I think first
@shakhkalya
Followers
355
Following
120
Statuses
199
Imran Khan lover. Love to see beautiful places of nature. Love to comedy, memes and poetry . I love to help people.
Joined April 2024
نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔ #TreePlantingChallenge
0
0
0
تربوز کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ والا لال ہے اہل علم رہنمائی فرمائیں۔؟؟؟ کس کس کو تربوز 🍉 پسند ہے۔؟؟ #WATERMELON
0
0
0