مفت کھانا کھائیں ۔۔ !!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کے خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو ۔
مفت ویلڈنگ سیکھیں , مفت پلمبرنگ سیکھیں , مفت گاڑی مستری بنیں , مفت انجینئرنگ سیکھیں , مفت کمپیوٹر سیکھیں , مفت چائینیز ، کورین ، جاپانی ، عریبک ، انگلش لینگویج کورس کریں , مفت